ارسال السریع للأسئلة
تحدیث: ١٤٤٥/٨/١٥ من نحن منشورات مقالات الصور صوتيات فيديو أسئلة أخبار التواصل معنا
العصمة بنظرة جديدة مجلة الکوثر الرابع والثلاثون - شهر رجب المرجب 1437هـ -2016م صحيفة صوت الكاظمين الشهرية العدد 207/206 النور الباهر بين الخطباء والمنابر قناة الکاظمين مصباح الهداية ونبراس الأخلاق بإدارة السید محمد علي العلوي الخصائص الفاطميّة على ضوء الثقلين الشباب عماد البلاد إجمال الكلام في النّوم والمنام المؤسسة الإسلامية العالمية التبليغ والإرشاد برعایة السید عادل العلوي صحیفة صوت الکاظمین 205-204 شهر رجب وشعبان 1437هـ الانسان على ضوء القرآن أخلاق الأنبياء في القرآن الكريم العلم الإلهامي بنظرة جديدة في رواق الاُسوة والقدوة الله الصمد في فقد الولد في رحاب اولى الألباب المأتم الحسیني الأسبوعي بإشراف السید عادل العلوي في دارالمحققین ومکتبة الإمام الصادق علیه السلام- إحیاء للعلم والعل نظرات في الإنسان الكامل والمتكامل مجلة الکوثر الثالث والثلاثون - شهر محرم الحرام 1437هـ -2015م نور العلم والعلم نور مقالات في رحاب الامام الحسين(ع)
اللغة
تابعونا...
فهرست کتاب‌‌ لیست کتاب‌ها
  1. صوت الكاظمين _ العدد: 260 - 259. ربيع الأول و ربيع الثاني 1442 هـ
  2. صوت الكاظمين _ العدد: 258 - 257. محرم الحرام و صفر 1442 هـ
  3. صوت الكاظمين _ العدد: 256 - 255. ذي القعدة و ذي الحجة 1441 هـ
  4. صوت الكاظمين _ العدد: 254 - 253. رمضان الکريم وشوال 1441 هـ
  5. صوت الكاظمين _ العدد: 252 - 251. رجب المرجب و شعبان 1441 هـ
  6. صوت الكاظمين _ العدد: 250 - 249. جمادي الأولی و الثانية 1441 هـ
  7. صوت الكاظمين _ العدد: 248 - 247. ربيع الأول و ربيع الثاني 1441 هـ
  8. صوت الكاظمين _ العدد: 246 - 245. محرم الحرام و صفر 1441 هـ
  9. صوت الكاظمين _ العدد: 243 - 242. ذي القعدة وذي الحجة 1440 هـ
  10. صوت الكاظمين _ العدد: 242 - 241. رمضان الکريم وشوال 1440 هـ
  11. صوت الكاظمين _ العدد :239_240
  12. صوت الكاظمين _ العدد :237_238
  13. صوت الكاظمين _ العدد :235_236
  14. صوت الكاظمين _ العدد :233_234
  15. صوت الكاظمين _ العدد :231_232
  16. صوت الكاظمين _ العدد :53 _ 12 شوّال 1417 هجرية
  17. صوت الكاظمين _ العدد :43 _ 12 ذوالحجة 1416 هجرية
  18. صوت الكاظمين _ العدد :37 _ 12 جمادی الثانی 1416 ه.ق
  19. صوت الكاظمين _ العدد :الحادي عشر _ربيع الثاني 1414 ه
  20. صوت الكاظمين _ العدد :العاشر _ربيع الاول 1414 ه
  21. صوت الكاظمين _ العدد :التاسع _صفر 1414 ه
  22. صوت الكاظمين _ العدد :الثامن _محرم 1414 ه
  23. صوت الكاظمين _ العدد :السابع _ذوالحجة 1413 ه
  24. صوت الكاظمين _ العدد :السادس _ذوالقعدة 1413 ه
  25. صوت الكاظمين _ العدد :الخامس _شوال 1413 ه
  26. صوت الكاظمين _ العدد :الرابع _شهر الرمضان 1413 ه
  27. صوت الكاظمين _ العدد :الثالث _شعبان 1413 ه
  28. صوت الكاظمين _ العدد :الثاني _رجب 1413 ه
  29. صوت الكاظمين _ العدد :الاول _جمادي الثاني 1413 ه
  30. صحيفة صوت الکاظمين - العدد: 230-229. رمضان و شوال 1439 هـ
  31. صحيفة صوت الکاظمين - العدد: 228- 227. رجب المرجب و شعبان 1439 هـ
  32. صحيفة صوت الکاظمين - العدد: 226-225. جمادی الأولی والثانية 1439 هـ
  33. صحيفة صوت الکاظمين - العدد: 223-224 ربیع الأول والثاني 1439 هـ
  34. الكوثر العدد الرابع والعشرون - رجب 1432هـ
  35. الكوثر العدد الثالث والعشرون - رجب 1426
  36. الكوثر العدد العشرون محرّم 1425
  37. الكوثر العدد التاسع عشر رجب 1424
  38. الكوثر العدد الثامن عشر محرّم 1424
  39. الكوثر العدد السابع عشر رجب 1423
  40. الكوثر العدد السادس عشر محرّم 1423
  41. الكوثر العدد الخامس عشر رجب 1422
  42. الكوثر العدد الرابع عشر محرّم 1422
  43. الكوثر العدد الثالث عشر رجب 1421
  44. الكوثر العدد الثاني عشر محرم الحرام 1421
  45. صحیفة صوت الکاظمین 222-221 أشهر محرم الحرام و صفر 1439 هـ
  46. صحیفة صوت الکاظمین 219-220 أشهر ذي القعدة وذي الحجة 1438هـ . 2017م
  47. مجلة الکوثر - العدد السادس والثلاثون والسابع وثلاثون 36 - 37 - شهر رجب 1438هـ -2017م
  48. صحیفة صوت الکاظمین 216-218 أشهر رجب - شعبان - رمضان 1438هـ . نيسان / ايّار / حزيران 2017م
  49. مجلة الكوثر - العدد العاشر - محرم الحرام - سنة 1420 هـ
  50. مجلة الكوثر - العدد التاسع - رجب - سنة 1419 هـ
  51. مجلة الكوثر - العدد الثامن - محرم الحرام - سنة 1419 هـ
  52. مجلة الكوثر - العدد السابع - 20 جمادي الثاني - سنة 1418 هـ
  53. مجلة الكوثر - العدد السادس - محرم الحرام - سنة 1418 هـ
  54. مجلة الكوثر - العدد الخامس - 20 جمادي الثاني - سنة 1417 هـ
  55. مجلة الكوثر - العدد الرابع - محرم الحرام - سنة 1417 هـ
  56. مجلة الكوثر - العدد الثالث - 20 جمادي الثاني - سنة 1416 هـ
  57. مجلة الكوثر - العدد الثاني - محرم الحرام - سنة 1416 هـ
  58. مجلة الكوثر - العدد الاول - 20 جمادي الثاني يوم ولادة سيدة فاطمة الزهراء - سنة 1415 هـ
  59. مجلة عشاق اهل بیت 7
  60. مجلة عشاق اهل بیت 6
  61. مجلة عشاق اهل بیت 5
  62. مجلة عشاق اهل بیت 4
  63. مجلة عشاق اهل بیت 3
  64. مجلة عشاق اهل بیت 2
  65. مجلة عشاق اهل بیت 1
  66. صحیفة صوت الکاظمین 215-212 شهور ربیعین وجمادیین 1438هـ . دیسمبر / مارس2017م
  67. صحیفة صوت الکاظمین 210 -211 شهر محرم وصفر 1438هـ . أکتوبر/ نوفمبر 2016م
  68. صحیفة صوت الکاظمین 208 -209 شهر ذي القعدة وذي الحجة 1437هـ .أغسطس/سبتمبر 2016م
  69. مجلہ عشاق اہل بیت 14و 15 ۔ ربیع الثانی 1437 ھ
  70. مجلہ عشاق اہل بیت 12و 13 ۔ ربیع الثانی 1436 ھ
  71. صحیفة صوت الکاظمین 206 -207 شهر رمضان وشوال 1437هـ .نیسان/أیار2016م
  72. مجلة الکوثر الرابع والثلاثون والخامس وثلاثون - شهر رجب المرجب 1437هـ -2016م
  73. صحیفة صوت الکاظمین 205-204 شهر رجب وشعبان 1437هـ .نیسان/ أیار 2016م
  74. صحیفة صوت الکاظمین 203-202 شهر جمادي الاول والثاني 1437هـ .فبرایر/مارس 2016م
  75. مجلة الکوثر الثالث والثلاثون - شهر محرم الحرام 1437هـ -2015م
  76. صحیفة صوت الکاظمین 201-200 شهر ربیع الاول والثاني 1437هـ .دیسمبر/کانون الاول 2015م
  77. صحیفة صوت الکاظمین 198-199 شهر محرم الحرام وصفر 1436هـ .اکتبر/نوفمبر 2015م
  78. صحیفة صوت الکاظمین 196-197 شهر ذي القعدة وذي الحجة 1436هـ . اغسطس/سبتمبر 2015م
  79. صحیفة صوت الکاظمین 194-195 شهر رمضان وشوال 1436هـ . حزیران/تموز 2015م
  80. صحیفة صوت الکاظمین 193 شهر شعبان 1436هـ . مایو/آیار 2015م
  81. صحیفة صوت الکاظمین 192 شهر رجب المرجب 1436هـ . ابریل /نیسان 2015م
  82. مجلة الکوثر الثاني والثلاثون - شهر رجب المرجب 1436هـ -2015م
  83. مجلة الکوثر الواحد والثلاثون - شهر محرم الحرام 1436هـ -2014م
  84. صحیفة صوت الکاظمین 190 -191 شهر جمادي الاول والثاني 1436هـ. فبرایر/شباط 2015مـ.
  85. صحیفة صوت الکاظمین 189 شهر ربیع الثاني 1436هـ. ینایر/کانون الثاني2014مـ.
  86. صحیفة صوت الکاظمین 188 شهر ربیع الاول 1436هـ. کانون الاول/ کانون الثاني 2014مـ.
  87. صحیفة صوت الکاظمین 187 شهر صفر المظفر 1436هـ. دیسمبر/ کانون الاول 2014مـ.
  88. صحیفة صوت الکاظمین 186 شهر محرم الحرام 1436هـ. اکتوبر/ تشرین الاول 2014مـ.
  89. صحیفة صوت الکاظمین 185 شهر ذي الحجة 1435هـ. سبتمبر/ أیلول 2014مـ.
  90. صحیفة صوت الکاظمین 184 شهر ذي القعدة 1435هـ. اغسطس/ اب 2014مـ.
  91. صحیفة صوت الکاظمین 183 شهر شوال المکرم 1435هـ. یولیو/تموز 2014مـ.
  92. صحیفة صوت الکاظمین 182 شهر رمضان 1435هـ. یونیو/حزیران 2014مـ.
  93. مجلة الکوثر الثلاثون - شهر رجب المرجب 1435هـ -2014م
  94. صحیفة صوت الکاظمین 181 شهر شعبان المعظم 1435هـ. یونیو/حزیران 2014مـ.
  95. صحیفة صوت الکاظمین 180 شهر رجب المرجب 1435هـ. مایو/أیار 2014مـ.
  96. صحیفة صوت الکاظمین 179 شهر جمادي الثاني 1435هـ. ابریل/نیسان 2014مـ.
  97. صحیفة صوت الکاظمین 178 شهر جمادي الأول 1435هـ. مارس/آذار 2014مـ.
  98. صحیفة صوت الکاظمین 177 شهر ربیع الثاني 1435هـ.فبرایر/شباط2014مـ.
  99. صحیفة صوت الکاظمین 176 شهر ربیع الأول 1435هـ. ینایر/کانون الثاني2014مـ.
  100. صحیفة صوت الکاظمین 175 شهرصفر 1435هـ. دیسمبر/کانون2013مـ.
  101. مجلة عشاق اهل بیت 11
  102. مجلة الکوثر التاسع والعشرون -شهر محرم الحرام 1435ه -2013م
  103. صحیفة صوت الکاظمین 174 شهر محرم الحرام1435
  104. صحیفة صوت الکاظمین 173 شهر ذي الحجة 1434
  105. صحیفة صوت الکاظمین 172 شهر ذي القعده
  106. مجلة عشاق اهل بیت شماره 10شوال 1434هـ
  107. صحیفة صوت الکاظمین 171 شهر شوال
  108. مجلة عشاق اهل بیت 8 - شوال 1333هـ
  109. مجلة عشاق اهل بیت 9 - ربیع الثانی 1334
  110. مجله الکوثر 28-رجب المرجب1434 هـ 2012 م
  111. مجله الکوثر 27-محرم الحرام1434 هـ 2012 م
  112. صوت الكاظمین-العدد 170-رمضان 1434 هـ -یولیو/تموز2013 م .
  113. مجلة صوت الکاظمین العدد166
  114. صوت الكاظمین-العدد 169-شعبان المعظم 1434 هـ - یونیو 2012 م .
  115. صوت الكاظمین-العدد 168-رجب المرجب 1434 هـ - مایو 2012 م .
  116. صوت الكاظمین-العدد 167 -جمادی الثانی 1434 هـ - أبریل 2013 م .
  117. صوت الكاظمین-العدد 165-ربیع الثانی 1434 هـ - فیرایر 2012 م .
  118. صوت الكاظمین-العدد 164-ربيع الاول 1434 هـ - يناير 2013 م .
  119. صوت الكاظمین-العدد 149-ذی الحجة 1432هـ - أکتوبر 2011 م .
  120. صوت الكاظمین-العدد 150-محرم الحرام 1433 هـ - نوفمبر 2011 م .
  121. صوت الكاظمین-العدد 151-صفر المظفر 1433 هـ - ینایر 2012 م .
  122. صوت الكاظمین-العدد 152-ربع الأول الخیر 1433 هـ - فبرایر 2012 م .
  123. صوت الكاظمین-العدد 153-ربیع الثانی1433 هـ - مارس 2012 م .
  124. صوت الكاظمین-العدد 154-جمادی الأولی 1433هـ - مایو 2012 م .
  125. صوت الكاظمین-العدد 155-جمادی الثانی 1433 هـ - یونیو 2012 م .
  126. صوت الكاظمین-العدد 157-شعبان المعظم 1433 هـ - اغسطس 2012 م .
  127. صوت الكاظمین-العدد 156-رجب المجرب 1433 هـ - یولیو 2012 م .
  128. صوت الكاظمین-العدد 158-رمضان الکریم 1433هـ - اغسطس 2012 م .
  129. صوت الكاظمین-العدد 159-شوال 1433هـ - سبتمبر 2012 م .
  130. صوت الكاظمین-العدد 160-ذی القعدیة 1433 هـ - سبتمبر 2012 م .
  131. صوت الكاظمین-العدد 161-ذی الحجة 1433 هـ - آکتوبر 2012 م .
  132. صوت الكاظمین-العدد 162-محرم الحرام 1434 هـ - نوفمبر 2012 م .
  133. صوت الكاظمین-العدد 164-صفر الخیر 1434 هـ - دیسمبر2012 م .
  134. صوت الكاظمین-العدد 163-صفر الخیر 1434 هـ - دیسمبر2012 م .
  135. مجله الکوثر 26-العدد السادس والعشرون رجب المرجب 1433هـ 2012م
  136. مجلة الکوثر 25

عظمت اهلبیت نهج البلاغه کی روشنی میس -نثار حسین عاملی بر یسیلی

مقدمہ :اللہ سبحانہ وتعالیٰ نےانسان کو خلق فرمایااوراسے اپنابنائے رکھنے کیلئے ہادی وراہنمابھی انتخاب فرمائے اللہ نے ان ہادیوں کو یہ فرض سونپاکہ وہ اللہ کے بندوں کو اللہ کی طرف بلائیں ،اللہ نے اپنے آخری نبی حضرت محمد مصطفیٰ صلیٰ اللہ علیہ وآلہ وسلم کو بھیجاتوبھی اسی دعوت کوبعثت کی وجہ قراردیا :
،،اورتجھے اللہ کےحکم سے اسی کی طرف دعوت دینے والااورروشنی عطاکرنے والاچراغ قراردیاہے ،،(احزاب 33:45)
خداوند کریم نے انسان کو دوسروں کی غلامی سے نجات دلانے اورتاریکیوں سے نکانےکیلئے قرآن مجید جیسانورنازل فرمایااوراپنے حبیب کو ارشادفرمایا : كِتَابٌ أَنزَلْنَاهُ إِلَيْكَ لِتُخْرِجَ النَّاسَ مِنَ الظُّلُمَاتِ إِلَى النُّورِ بِإِذْنِ رَبِّهِمْ
،، یہ وہ کتاب ہے جو ہم نے تجھ پرنازل کی تاکہ تواپنے پرودگار کے فرمان سے لوگوں کو تاریکیوں سے نکال کر روشنی کی طرف لے جائے ،،(ابراہیم:1)
پیغمبراکرم صلیٰ اللہ علیہ وآلہ وسلم قیامت تک کیلئے نبی ہیں اس لئے آپ نے اس دنیاسے جانے سے پہلے قیامت تک کی امت کے لئے ہدایت کاذریعہ بیان کرتے ہوئے فرمایا:ا نِّي تارِكٌ فِيكُمْ ما إنْ تَمَسَّكْتُمْ بِهِ لَنْ تَضِلُّوا بَعْدي، أَحَدُهُما أَعْظَمُ مِنَ الآخَرِ: كِتابُ اللهِ حَبْلٌ مَمْدُودٌ مِنَ السَّماءِ إلَى الأرْضِ، وَعِتْرَتِي أهْلُبَيْتِي، وَلَنْ يَفْتَرِقَا حَتّى يَرِدَا عَلَيَّ الْحَوْضَ
،، میں آپ کے درمیان دو گران بہا چیز یں چھوڑے جارہاہوں ایک اللہ کی کتاب اوردوسری میری عترت واہل بیت ،جب تک ان دونوں کے ساتھ متمسک رهوگے هرگز گمراہ نہ هوگے یہ دونوں کبھی ایک دوسرے سے جدا نہ هونگے ،یهاں تک کہ میرے پاس حوض کوثر پہ پهنچ جائیں ۔(حدیث ثقلین)
جناب امیرالمومنین ؑ نہج البلاغہ میں اس مقصد کو یوں بیان فرمایا ہے : بلاشبہ ائمہ علیھم السلام اللہ کی طرف سے مخلوقات پر اس کے مقرر کردہ حاکم ہیں اوراللہ کے بندوں کو اس کی معرفت کروانے والے ہیں ۔(نہج البلاغہ خطبہ 150)
اس مختصر مقالے میں ہم ثقل اصغر (اہل بیت علیھم السلام)کی عظمت سے آشنائی کیلئے مولائے کائنات باب العلم علی علیہ السلام کی گرانقدرکتاب نہج البلاغہ میں موجودبکھرے ہوئے موتیوں کو اپنے بے متاع ہاتھوں سے ایک مالامیں پرونے کی کوشش کی ہے ۔
(1)اہلبیت ؑ کی معرفی بزبان علی ؑ 
امیرالمومنین ؑ نے اپنے بیان میں متعدد بار اورمختلف انداز سے اہلبیت ؑ کا ذکر کیا ہے ۔اس میں سے کچھ اقتباس مندرجہ ذیل ہیں 
خطبہ 2: میں ارشادفرماتے ہیں  آل النبي عليه الصلاة و السلام هُمْ مَوْضِعُ سِرِّهِ وَ لَجَأُ أَمْرِهِ وَ عَيْبَةُ عِلْمِهِ وَ مَوْئِلُ حُكْمِهِ وَ كُهُوفُ كُتُبِهِ وَ جِبَالُ دِينِهِ 
بِهِمْ أَقَامَ انْحِنَاءَ ظَهْرِهِ وَ أَذْهَبَ ارْتِعَادَ فَرَائِصِهِ ،وہ سر خداکے امین اوراس دین کے پناہ ہیں علم الٰہی کے محزن اورحکمتوں کے مرجع ہیں ،کتب آسمانی کی گھاٹیاں اوردین کے پہاڑ ہیں ،انہی کے ذریعہ اللہ نے اس کی پشت کا خم سیدھا کیا اوراس کے پہلووں سے ضعف کی گھبراہٹ کو دورکی۔
لَا يُقَاسُ بِآلِ مُحَمَّدٍ ( صلى‏الله‏عليه‏وآله )مِنْ هَذِهِ الْأُمَّةِ أَحَدٌ وَ لَا يُسَوَّى بِهِمْ مَنْ جَرَتْ نِعْمَتُهُمْ عَلَيْهِ أَبَداً هُمْ أَسَاسُ الدِّينِ وَ عِمَادُ الْيَقِينِوَ لَهُمْ خَصَائِصُ حَقِّ الْوِلَايَةِ وَ فِيهِمُ الْوَصِيَّةُ وَ الْوِرَاثَة الْآنَ إِذْ رَجَعَ الْحَقُّ إِلَى أَهْلِهِ وَ نُقِلَ إِلَى مُنْتَقَلِهِ اس امت میں کسی کو آل محمدؐپر قیاس نہیں کیاجاسکتا،جن لوگوں پر ان کے احسانات ہمیشہ جاری رہے ہیں وہ ان کے برابرنہیں ہوسکتے ۔وہ دین کی بنیاداوریقین کے ستون ہیں آگے بڑ ھ جانے والے کوان کی طرف پلٹ کر آنا ہے اورپیچھے رہ جانے والےکو ان سے آکر ملنا ہے ۔حق ولایت کی خصوصیات انہی کیلئے ہیں اورانہیں کے بارےمیں پیغمبرؐکی وصیت اورانہی کےلئے نبی کی وراثت ہے۔
خطبہ 4 :میں امام علیہ السلام ارشادفرماتے ہیں : بِنَا اهْتَدَيْتُمْ فِي الظَّلْمَاءِ وَ تَسَنَّمْتُمْ ذُرْوَةَ الْعَلْيَاءِوَ بِنَا أَفْجَرْتُمْ عَنِ السِّرَارِ ہماری وجہ سے تم نے گمراہی کی تیرگیوں میں ہدایت کی روشنی پائی ،اوررفعت وبلندی کی چوٹیوں پر قدم رکھااورہمارےسبب سےاندھیری راتوں کی اندھیاریوں سے صبح (ہدایت )کے اجالوں میں آگئے ۔
خطبہ58:میں ارشادفرماتے ہیں ۔اب تم کہاں جارہے ہو اورتمہیں کدھر موڑاجارہا ہے ؟حالانکہ ہدایت کے جھنڈے بلند ،نشانات،ظاہر وروشن اورحق کے مینار نصب ہیں اورتمہیں کہاں بہکایاجارہاہے۔اورکیوں ادھر ادھر بھٹک رہے ہو،؟جبکہ تمہارے نبی ؐکی عترت تمہارے اندرموجود ہےجو حق کی باگیں ،دین کے پرچم اورسچائی کی زبانیں ہیں ۔جو قرآن کی بہتر سے بہترمنزل سمجھ سکو،وہیں انہیں بھی جگہ دواورپیاسے اونٹوں کی طرح ان کے سرچشمہ ہدایت پراترو،،
خطبہ 90:میں ارشاد فرماتے ہیں اپنے نبی ؐ کے اہلیبت ؑ کو دیکھو ان کی سیرت پرچلو ان کے نقش قدم کی پیروی کرووہ تمہیں ہدایت سے باہرنہیں ہونے دینگے اورنہ گمراہی وہلاکت کی طرف پلٹائیں گے اگروہ کہیں ٹھہریں توتم بھی ٹھہرواوراگروہ اٹھیں توتم بھی اٹھ کھڑےہوجاو،ان سے آگے نہ بڑھ جاوورنہ گمراہ ہوجاوگے اوراگرانہیں چھوڑکر پیچھے رہ جاوتوتباہ ہوجاوگے۔
خطبہ108:میں ارشادفرمایا:ہم نبوت کاشجرہ،رسالت کی منزل ،ملائکہ کی فرودگاہ ،علم کا معدن اورحکمت کاسرچشمہ ہیں۔ہماری نصرت کرنے والااورہم سے محبت کرنے والارحمت کے لئے چشم براہ ہے۔اورہم سے دشمنی وعنادرکھنے والے کو قہرالٰہی کامنتظررہناچاہیے۔
خطبہ118:میں امام ارشاد فرماتے ہیں ۔خداکی قسم !مجھے پیغاموں کے پہنچانے  وعدوں کے پوراکرنے اورآیتوں کی صحیح تاویل بیان کرنے کاخوب علم ہے اورہم اہلبیت ؑ کے پاس علم ومعرفت کے دوازے اورشریعت کی روشن راہیں ہیں ۔آگاہ رہو کہ دین کے تمام قوانین کی روح ایک ہے اوراس کی راہیں سیدھی ہیں جوان پرہولیا وہ منزل تک پہنچ گیا اوربہرہ یاب ہوااورجوٹھہرارہاوہ گمراہ ہوااورنادم وپریشان ہوا۔
خطبہ 142:میں ارشادفرمایا۔کہاں ہیں وہ لوگ جو جھوٹ بولتے ہوئے اورہم پرستم روارکھتے ہوئے یہ ادعاکرتے ہیں کہ وہ "راسخون فی العلم "ہیں نہ ہم ،چونکہ اللہ نے ہم کوبلند کیاہے ،اورانہیں گرایا ہے اور ہمیں منصب امامت دیاہے اورانہیں محروم رکھا ہے اورہمیں منزل علم میں داخل کیاہےاورانہیں دورکردیاہے ہم ہی سے ہدایت کی طلب اورگمراہی کی تاریکیوں کوچھانٹنے کی خواہش کی جاسکتی ہے بلا شبہ امام قریش سے ہی ہوں گے جو اسی قبیلہ کی ایک شاخ بنی ہاشم کی کشت زارسے ابھریں گے ،نہ امامت کسی اورکوزیب دیتی ہے اورنہ انکے علاوہ کوئی اس کااہل ہوسکتاہے۔
خطبہ 145:میں ارشاد فرماتاہے۔جوہدایت والے ہیں انہی(اہل بیت علیہ السلام )سے ہدایت طلب کرو وہی علم کی زندگی اورجہالت کی موت ہیں وہ ایسے لوگ ہیں کہ ان کا ہرحکم ان کے علم کا اوران کی خاموشی ان کی گویائی کاپتہ دےگی اوران کا ظاہر ان کے باطن کاآئینہ دارہے وہ نہ دین کی مخالفت کرتے ہیں اورنہ اس کے بارے میں باہم اختلاف رکھتے ہیں دین ان کے سامنے ایک سچاگواہ ہے اورایک ایسابے زبان ہے جوبول رہاہے۔
خطبہ 150: میں امیرالمومنین ؑ ارشادفرماتے ہیں بلاشبہ ائمہ اللہ کے ٹھرائے ہوئے حاکم ہیں اوراس کو بندوں سے پہچنوانے والے ہیں ،جنت میں وہی جائےگا جسے ان کی معرفت ہوگی اوروہ بھی اسے پہچانیں اوردوزخ میں وہی ڈالاجائے گا جو نہ انہیں پہچانیں اوریہ نہ اسے پہچانیں ۔
خطبہ236:میں ارشادفرماتےہیں ۔آل محمد ؐعلم کیلئے باعث حیات اورجہالت کیلئے سبب مرگ ہیں ان کا حکم ان کے علم کااوران کاظاہر ان کےباطن  کا اوران کی خاموشی ان کے کلام کی حکمتوں کاپتہ دیتی ہیں وہ نہ حق کی خلاف ورزی کرتے ہیں نہ اس میں اختلاف پیداکرتے ہیں وہ اسلام کے ستون اوربچاو کاٹھکاناہیں ان کی وجہ سے حق اپنے اصلی مقام پرپلٹ آیااورباطل اپنی جگہ سے ہٹ گیا اوراس کی زبان جڑ سے کٹ گئی۔انھوں نے دین کوسمجھ کراوراس پر عمل کرکے اسے پہچاناہے یوں توعلم کے راوی بہت ہیں مگر اس پر عمل پیراہوکر اس کی نگہداشت کرنے والے کم ہیں ۔
خطبہ 152:میں ارشاد فرماتےہیں ۔انہی(آل محمدؐ )کے بارے میں قرآن کی نفیس آیتیں اتری ہیں اوروہ اللہ کے خزانے ہیں اگربولتےہیں تو سچ بو لتے ہیں اوراگرخاموش رہتے ہیں توکسی کوبات میں پہل کاحق نہیں۔
خطبہ 188:میں مولاعلی ؑ ارشادفرماتے ہیں بلاشبہ تم میں سے جو شخص اللہ اور اس کے رسولؐ اوران کے اہل بیت ؑ کے حق کو پہچانتے ہوئے بستر پربھی دم توڑے وہ شہید مرتا ہے اوراس کا اجر اللہ کے ذمہ ہے اورجس عمل خیر کی نیت اس نے کی ہے اس ثواب کا مستحق ہوجاتا ہے اوراس کی یہ نیت تلوار سونتنے کے قائم مقام ہے بیشک ہرچیز کی ایک مدت اورمیعاد ہواکرتی ہے۔
2:افضلیت اہل بیت علیہم السلام 
خطبہ 28:جو امیرالمومنین ؑ کے بہترین مکتوبات میں سے ہے اس میں ارشادفرماتے ہیں ۔اوریہ (فضائل اہل بیت ؑ )جومیں کہتاہوں تمہیں کوئی اطلاع دینا نہیں ہے بلکہ اللہ کی نعمتوں کاتذکرہ کرناہے کہ مہاجرین وانصارکاایک گروہ خداکی راہ میں شہیدہوااورسب کے لئے فضلیت کاایک درجہ ہے ۔مگرجب ہم میں سے شہید نے جام شہادت پیاتو اسے سید الشہداء کہاگیااورپیغمبرؐنے صرف اسے یہ خصوصیت بخشی کہ اس کی نمازجنازہ میں سترتکبریں کہیں ۔
اورکیانہیں دیکھتے کہ بہت سے لوگوں کے ہاتھ خداکی راہ میں کاٹے گئے اورہر ایک کے لئے ایک  حد تک فضلیت ہے مگرجب ہمارے آدمی کے لئے یہی ہواجواوروں کے ساتھ ہوچکاتھا تو اسے جنت میں پرواز کرنے والا اوردوپروں والاکہاگیااوراگر خداوند عالم نے خودستائی سے روکا نہ ہوتاتوبیان کرنے والااپنے بھی وہ فضائل بیان کرتا کہ مومنوں کے دل جن کا اعتراف کرتے ہیں اورسننے والوں کے کان انہیں اپنے سے الگ نہیں کرنا چاہتے ،ایسوں کاذکر کیوں کروں جن کاتیرنشانوں سے خطاکرنے والاہے ۔
ہم وہ ہیں جوبراہ راست اللہ سے نعمتیں لے کر پروان چڑھے ہیں اوردوسرے ہمارے پروردہ ہیں ۔۔۔۔ہماراظہوراسلام کے بعد کادوربھی وہ ہے جس کی شہرت ہے اورجاہلیت کے دورکابھی ہماراامتیازناقابل انکارہے اوراس کے بعد (فضائل میں سے )جورہ جائے وہ اللہ کی کتاب جامع الفاظ میں ہمارے لئے بتا دیتی ہے ۔ ارشاد الهی هے قرابت دار آپس میں ایک دوسرے کے زیاده حقدار هیں .دوسری جگہ پرارشادفرمایاہے،ابراہیم کے زیادہ حقداروہ لوگ تھے جو ان کے پیروکارتھے اوروہ جو ایمان لائے ہیں اوراللہ ایمان والوں کاسرپرست ہے ۔
تو ہمیں قرابت کی وجہ سے بھی دوسروں پر فوقیت حاصل ہے اوراطاعت کی وجہ سے بھی ہماراحق فائق ہے اورسقیفہ کے دن جب مہاجرین نے رسول ؐ کی قرابت کواستدلال میں پیش کیا توانصار کے مقابلےمیں کامیاب ہوئے توان کی کامیابی اگرقرابت کی وجہ سے تھی توپھر یہ خلافت ہماراحق ہے نہ کی ان کا اوراگر استحقاق کاکچھ اورمعیارہے توانصارکادعویٰ اپنے مقام پر برقراررہتاہے۔
امیرالمومنین ؑ علی ابن ابی طالب کے کلام سے جواقتسابات یہاں پیش کئے گئےہیں اس میں اہل بیتؑ کی عظمت اورافضلیت کوبیان کیاگیاہے اوراس مطلب کوواضح کیاگیاہے کہ ائمہ ؑ کی پیروی باعث نجات اوران کی مخالفت صراط مستقیم سے انحراف ہے۔