ارسال السریع للأسئلة
تحدیث: ١٤٤٦/٨/٣ من نحن منشورات مقالات الصور صوتيات فيديو أسئلة أخبار التواصل معنا
العصمة بنظرة جديدة مجلة الکوثر الرابع والثلاثون - شهر رجب المرجب 1437هـ -2016م صحيفة صوت الكاظمين الشهرية العدد 207/206 النور الباهر بين الخطباء والمنابر قناة الکاظمين مصباح الهداية ونبراس الأخلاق بإدارة السید محمد علي العلوي الخصائص الفاطميّة على ضوء الثقلين الشباب عماد البلاد إجمال الكلام في النّوم والمنام المؤسسة الإسلامية العالمية التبليغ والإرشاد برعایة السید عادل العلوي صحیفة صوت الکاظمین 205-204 شهر رجب وشعبان 1437هـ الانسان على ضوء القرآن أخلاق الأنبياء في القرآن الكريم العلم الإلهامي بنظرة جديدة في رواق الاُسوة والقدوة الله الصمد في فقد الولد في رحاب اولى الألباب المأتم الحسیني الأسبوعي بإشراف السید عادل العلوي في دارالمحققین ومکتبة الإمام الصادق علیه السلام- إحیاء للعلم والعل نظرات في الإنسان الكامل والمتكامل مجلة الکوثر الثالث والثلاثون - شهر محرم الحرام 1437هـ -2015م نور العلم والعلم نور مقالات في رحاب الامام الحسين(ع)
اللغة
تابعونا...
فهرست کتاب‌‌ لیست کتاب‌ها
  1. صوت الكاظمين _ العدد: 260 - 259. ربيع الأول و ربيع الثاني 1442 هـ
  2. صوت الكاظمين _ العدد: 258 - 257. محرم الحرام و صفر 1442 هـ
  3. صوت الكاظمين _ العدد: 256 - 255. ذي القعدة و ذي الحجة 1441 هـ
  4. صوت الكاظمين _ العدد: 254 - 253. رمضان الکريم وشوال 1441 هـ
  5. صوت الكاظمين _ العدد: 252 - 251. رجب المرجب و شعبان 1441 هـ
  6. صوت الكاظمين _ العدد: 250 - 249. جمادي الأولی و الثانية 1441 هـ
  7. صوت الكاظمين _ العدد: 248 - 247. ربيع الأول و ربيع الثاني 1441 هـ
  8. صوت الكاظمين _ العدد: 246 - 245. محرم الحرام و صفر 1441 هـ
  9. صوت الكاظمين _ العدد: 243 - 242. ذي القعدة وذي الحجة 1440 هـ
  10. صوت الكاظمين _ العدد: 242 - 241. رمضان الکريم وشوال 1440 هـ
  11. صوت الكاظمين _ العدد :239_240
  12. صوت الكاظمين _ العدد :237_238
  13. صوت الكاظمين _ العدد :235_236
  14. صوت الكاظمين _ العدد :233_234
  15. صوت الكاظمين _ العدد :231_232
  16. صوت الكاظمين _ العدد :53 _ 12 شوّال 1417 هجرية
  17. صوت الكاظمين _ العدد :43 _ 12 ذوالحجة 1416 هجرية
  18. صوت الكاظمين _ العدد :37 _ 12 جمادی الثانی 1416 ه.ق
  19. صوت الكاظمين _ العدد :الحادي عشر _ربيع الثاني 1414 ه
  20. صوت الكاظمين _ العدد :العاشر _ربيع الاول 1414 ه
  21. صوت الكاظمين _ العدد :التاسع _صفر 1414 ه
  22. صوت الكاظمين _ العدد :الثامن _محرم 1414 ه
  23. صوت الكاظمين _ العدد :السابع _ذوالحجة 1413 ه
  24. صوت الكاظمين _ العدد :السادس _ذوالقعدة 1413 ه
  25. صوت الكاظمين _ العدد :الخامس _شوال 1413 ه
  26. صوت الكاظمين _ العدد :الرابع _شهر الرمضان 1413 ه
  27. صوت الكاظمين _ العدد :الثالث _شعبان 1413 ه
  28. صوت الكاظمين _ العدد :الثاني _رجب 1413 ه
  29. صوت الكاظمين _ العدد :الاول _جمادي الثاني 1413 ه
  30. صحيفة صوت الکاظمين - العدد: 230-229. رمضان و شوال 1439 هـ
  31. صحيفة صوت الکاظمين - العدد: 228- 227. رجب المرجب و شعبان 1439 هـ
  32. صحيفة صوت الکاظمين - العدد: 226-225. جمادی الأولی والثانية 1439 هـ
  33. صحيفة صوت الکاظمين - العدد: 223-224 ربیع الأول والثاني 1439 هـ
  34. الكوثر العدد الرابع والعشرون - رجب 1432هـ
  35. الكوثر العدد الثالث والعشرون - رجب 1426
  36. الكوثر العدد العشرون محرّم 1425
  37. الكوثر العدد التاسع عشر رجب 1424
  38. الكوثر العدد الثامن عشر محرّم 1424
  39. الكوثر العدد السابع عشر رجب 1423
  40. الكوثر العدد السادس عشر محرّم 1423
  41. الكوثر العدد الخامس عشر رجب 1422
  42. الكوثر العدد الرابع عشر محرّم 1422
  43. الكوثر العدد الثالث عشر رجب 1421
  44. الكوثر العدد الثاني عشر محرم الحرام 1421
  45. صحیفة صوت الکاظمین 222-221 أشهر محرم الحرام و صفر 1439 هـ
  46. صحیفة صوت الکاظمین 219-220 أشهر ذي القعدة وذي الحجة 1438هـ . 2017م
  47. مجلة الکوثر - العدد السادس والثلاثون والسابع وثلاثون 36 - 37 - شهر رجب 1438هـ -2017م
  48. صحیفة صوت الکاظمین 216-218 أشهر رجب - شعبان - رمضان 1438هـ . نيسان / ايّار / حزيران 2017م
  49. مجلة الكوثر - العدد العاشر - محرم الحرام - سنة 1420 هـ
  50. مجلة الكوثر - العدد التاسع - رجب - سنة 1419 هـ
  51. مجلة الكوثر - العدد الثامن - محرم الحرام - سنة 1419 هـ
  52. مجلة الكوثر - العدد السابع - 20 جمادي الثاني - سنة 1418 هـ
  53. مجلة الكوثر - العدد السادس - محرم الحرام - سنة 1418 هـ
  54. مجلة الكوثر - العدد الخامس - 20 جمادي الثاني - سنة 1417 هـ
  55. مجلة الكوثر - العدد الرابع - محرم الحرام - سنة 1417 هـ
  56. مجلة الكوثر - العدد الثالث - 20 جمادي الثاني - سنة 1416 هـ
  57. مجلة الكوثر - العدد الثاني - محرم الحرام - سنة 1416 هـ
  58. مجلة الكوثر - العدد الاول - 20 جمادي الثاني يوم ولادة سيدة فاطمة الزهراء - سنة 1415 هـ
  59. مجلة عشاق اهل بیت 7
  60. مجلة عشاق اهل بیت 6
  61. مجلة عشاق اهل بیت 5
  62. مجلة عشاق اهل بیت 4
  63. مجلة عشاق اهل بیت 3
  64. مجلة عشاق اهل بیت 2
  65. مجلة عشاق اهل بیت 1
  66. صحیفة صوت الکاظمین 215-212 شهور ربیعین وجمادیین 1438هـ . دیسمبر / مارس2017م
  67. صحیفة صوت الکاظمین 210 -211 شهر محرم وصفر 1438هـ . أکتوبر/ نوفمبر 2016م
  68. صحیفة صوت الکاظمین 208 -209 شهر ذي القعدة وذي الحجة 1437هـ .أغسطس/سبتمبر 2016م
  69. مجلہ عشاق اہل بیت 14و 15 ۔ ربیع الثانی 1437 ھ
  70. مجلہ عشاق اہل بیت 12و 13 ۔ ربیع الثانی 1436 ھ
  71. صحیفة صوت الکاظمین 206 -207 شهر رمضان وشوال 1437هـ .نیسان/أیار2016م
  72. مجلة الکوثر الرابع والثلاثون والخامس وثلاثون - شهر رجب المرجب 1437هـ -2016م
  73. صحیفة صوت الکاظمین 205-204 شهر رجب وشعبان 1437هـ .نیسان/ أیار 2016م
  74. صحیفة صوت الکاظمین 203-202 شهر جمادي الاول والثاني 1437هـ .فبرایر/مارس 2016م
  75. مجلة الکوثر الثالث والثلاثون - شهر محرم الحرام 1437هـ -2015م
  76. صحیفة صوت الکاظمین 201-200 شهر ربیع الاول والثاني 1437هـ .دیسمبر/کانون الاول 2015م
  77. صحیفة صوت الکاظمین 198-199 شهر محرم الحرام وصفر 1436هـ .اکتبر/نوفمبر 2015م
  78. صحیفة صوت الکاظمین 196-197 شهر ذي القعدة وذي الحجة 1436هـ . اغسطس/سبتمبر 2015م
  79. صحیفة صوت الکاظمین 194-195 شهر رمضان وشوال 1436هـ . حزیران/تموز 2015م
  80. صحیفة صوت الکاظمین 193 شهر شعبان 1436هـ . مایو/آیار 2015م
  81. صحیفة صوت الکاظمین 192 شهر رجب المرجب 1436هـ . ابریل /نیسان 2015م
  82. مجلة الکوثر الثاني والثلاثون - شهر رجب المرجب 1436هـ -2015م
  83. مجلة الکوثر الواحد والثلاثون - شهر محرم الحرام 1436هـ -2014م
  84. صحیفة صوت الکاظمین 190 -191 شهر جمادي الاول والثاني 1436هـ. فبرایر/شباط 2015مـ.
  85. صحیفة صوت الکاظمین 189 شهر ربیع الثاني 1436هـ. ینایر/کانون الثاني2014مـ.
  86. صحیفة صوت الکاظمین 188 شهر ربیع الاول 1436هـ. کانون الاول/ کانون الثاني 2014مـ.
  87. صحیفة صوت الکاظمین 187 شهر صفر المظفر 1436هـ. دیسمبر/ کانون الاول 2014مـ.
  88. صحیفة صوت الکاظمین 186 شهر محرم الحرام 1436هـ. اکتوبر/ تشرین الاول 2014مـ.
  89. صحیفة صوت الکاظمین 185 شهر ذي الحجة 1435هـ. سبتمبر/ أیلول 2014مـ.
  90. صحیفة صوت الکاظمین 184 شهر ذي القعدة 1435هـ. اغسطس/ اب 2014مـ.
  91. صحیفة صوت الکاظمین 183 شهر شوال المکرم 1435هـ. یولیو/تموز 2014مـ.
  92. صحیفة صوت الکاظمین 182 شهر رمضان 1435هـ. یونیو/حزیران 2014مـ.
  93. مجلة الکوثر الثلاثون - شهر رجب المرجب 1435هـ -2014م
  94. صحیفة صوت الکاظمین 181 شهر شعبان المعظم 1435هـ. یونیو/حزیران 2014مـ.
  95. صحیفة صوت الکاظمین 180 شهر رجب المرجب 1435هـ. مایو/أیار 2014مـ.
  96. صحیفة صوت الکاظمین 179 شهر جمادي الثاني 1435هـ. ابریل/نیسان 2014مـ.
  97. صحیفة صوت الکاظمین 178 شهر جمادي الأول 1435هـ. مارس/آذار 2014مـ.
  98. صحیفة صوت الکاظمین 177 شهر ربیع الثاني 1435هـ.فبرایر/شباط2014مـ.
  99. صحیفة صوت الکاظمین 176 شهر ربیع الأول 1435هـ. ینایر/کانون الثاني2014مـ.
  100. صحیفة صوت الکاظمین 175 شهرصفر 1435هـ. دیسمبر/کانون2013مـ.
  101. مجلة عشاق اهل بیت 11
  102. مجلة الکوثر التاسع والعشرون -شهر محرم الحرام 1435ه -2013م
  103. صحیفة صوت الکاظمین 174 شهر محرم الحرام1435
  104. صحیفة صوت الکاظمین 173 شهر ذي الحجة 1434
  105. صحیفة صوت الکاظمین 172 شهر ذي القعده
  106. مجلة عشاق اهل بیت شماره 10شوال 1434هـ
  107. صحیفة صوت الکاظمین 171 شهر شوال
  108. مجلة عشاق اهل بیت 8 - شوال 1333هـ
  109. مجلة عشاق اهل بیت 9 - ربیع الثانی 1334
  110. مجله الکوثر 28-رجب المرجب1434 هـ 2012 م
  111. مجله الکوثر 27-محرم الحرام1434 هـ 2012 م
  112. صوت الكاظمین-العدد 170-رمضان 1434 هـ -یولیو/تموز2013 م .
  113. مجلة صوت الکاظمین العدد166
  114. صوت الكاظمین-العدد 169-شعبان المعظم 1434 هـ - یونیو 2012 م .
  115. صوت الكاظمین-العدد 168-رجب المرجب 1434 هـ - مایو 2012 م .
  116. صوت الكاظمین-العدد 167 -جمادی الثانی 1434 هـ - أبریل 2013 م .
  117. صوت الكاظمین-العدد 165-ربیع الثانی 1434 هـ - فیرایر 2012 م .
  118. صوت الكاظمین-العدد 164-ربيع الاول 1434 هـ - يناير 2013 م .
  119. صوت الكاظمین-العدد 149-ذی الحجة 1432هـ - أکتوبر 2011 م .
  120. صوت الكاظمین-العدد 150-محرم الحرام 1433 هـ - نوفمبر 2011 م .
  121. صوت الكاظمین-العدد 151-صفر المظفر 1433 هـ - ینایر 2012 م .
  122. صوت الكاظمین-العدد 152-ربع الأول الخیر 1433 هـ - فبرایر 2012 م .
  123. صوت الكاظمین-العدد 153-ربیع الثانی1433 هـ - مارس 2012 م .
  124. صوت الكاظمین-العدد 154-جمادی الأولی 1433هـ - مایو 2012 م .
  125. صوت الكاظمین-العدد 155-جمادی الثانی 1433 هـ - یونیو 2012 م .
  126. صوت الكاظمین-العدد 157-شعبان المعظم 1433 هـ - اغسطس 2012 م .
  127. صوت الكاظمین-العدد 156-رجب المجرب 1433 هـ - یولیو 2012 م .
  128. صوت الكاظمین-العدد 158-رمضان الکریم 1433هـ - اغسطس 2012 م .
  129. صوت الكاظمین-العدد 159-شوال 1433هـ - سبتمبر 2012 م .
  130. صوت الكاظمین-العدد 160-ذی القعدیة 1433 هـ - سبتمبر 2012 م .
  131. صوت الكاظمین-العدد 161-ذی الحجة 1433 هـ - آکتوبر 2012 م .
  132. صوت الكاظمین-العدد 162-محرم الحرام 1434 هـ - نوفمبر 2012 م .
  133. صوت الكاظمین-العدد 164-صفر الخیر 1434 هـ - دیسمبر2012 م .
  134. صوت الكاظمین-العدد 163-صفر الخیر 1434 هـ - دیسمبر2012 م .
  135. مجله الکوثر 26-العدد السادس والعشرون رجب المرجب 1433هـ 2012م
  136. مجلة الکوثر 25

(۵)امام حسین (علیه السلام) اور عزت -فداعلی حلیمی

عزت، اخلاق اسلامی کے ثابت اور ناقابل تغییر اصولوں میں سے ایک اصل ہے۔نہایت افسوس کی بات ہے کہ ہمارے معاشرے میں بہت سے الفاظ اپنے اصلی معانی اور معارف کھو بیٹھے ہیں جیسے صبر، عشق . توکل وغیرہ، ان میں سے ایک کلمہ عزت بھی ہے.انسان عزت کا بڑا خواہان ہوتا ہے ، اسے جان سے بھی زیادہ پیاری ہوتی ہے . عزت خواهی انسان کی فطری امور میں سے ہے.لیکن بات یه ہے که عزت ہے کیا؟اور عزتمند هونےکا طریقه کیا ہے ؟ اس مختصر سے مقالہ میں امام حسین(علیه السلام) کے نزدیک عزت کے معانی، معیاراور عوامل پر بحث ہو گی۔ امام کی زندگی اور اس کے عظیم قیام میں انسان کی سعادت کا هر اصول مضمر ہے .لیکن هم اس عظیم الهی خزانه سے غافل هیں اور ایک سطحی نگاه سے دیکھتے هیں .انهی پوشیده اصولوں میں سے ایک عزت ہے ۔ کیونکہ امام حسین (علیه السلام) عزت کا امام اور علمبردار ہے ۔امام کاشعار اور نعره هیهات منا الذلة تھا۔
عزت کا معنی:
لفظ "عزت" نفوذ ناپذیری وغلبہ، قوت و شدت کے معنی میں آیا ہے اور عزت مند انسان وہ ہے جو کسی ایسے بلند درجے پر فائز ہو کہ ذلت و خواری وہاں تک نہ پہنچ سکے۔1
راغب اصفہانی لکھتے ہیں کہ عزت انسان کے اندر ایک ایسی حالت ہے جو انسان کو خواری سے محفوظ رکھتی ہے۔2 البته غلبه عزت کا لازمه ہے کیونکه انسان جب عزتمند هو جاتا ہے تو دوسروں پر غالب آجاتا ہے
صاحب تفسیر المیزان علامہ طباطبائی لکھتے ہیں کہ کلمۂ عزت، نایابی کےمعنی میں ہے۔ جب کہا جاتا ہے کہ فلاں چیز عزیز ہے تو اس کا مطلب یہ ہوتا ہے کہ اس تک آسانی سے رسائی ممکن نہیں ہے۔3
اسلامی افکار میں عزت دو حصوں میں تقسیم ہوتی ہے:
حقیقی عزت: عزتِ حقیقی الله تعالی کے لیے ہے اور وہ انسان جو عزت کے مقام پر فائز ہوتے ہیں وہ الله کے ساتھ رابطه کے طفیل ہی سے ہوتے ہیں اسی وجہ سے علمائے اسلام نے قرآن کریم کی آیات کی روشنی میں عزت حقیقی کو خدا وند متعال، رسولﷺ، اور مؤمنین کے لیے مختص، قرار دیا ہے۔ وَلِلَّهِ الْعِزَّةُ وَلِرَسُولِهِ وَلِلْمُؤْمِنِينَ۔ عزت تو اللہ، اس کے رسول اور مومنین کے لیے هی ہے ۔یعنی انسان کا نفس اور روح ،خداشناسی کی وجه سے اتنا مضبوط هو که هر خاص وعام کے آرا و افکار سے متاثر نه هو تاهو .عزت یعنی ذلت کو قبول نه کرنا یعنی غیر الله کے سامنے نرم اور رام نه هونا . عزت یعنی خالق کائنات کےمقابلےمیں کسی کی رای اور نظر کو قبول اور تسلیم نه کرنا .فَإِنَّ الْعِزَّةَ لِلَّهِ جَمِيعَا۔4 بے شک ساری عزت تو خدا کی ہے وَلِلَّهِ الْعِزَّةُ وَلِرَسُولِهِ وَلِلْمُؤْمِنِينَ5 ـ جب کہ عزت تو اللہ، اس کے رسول اور مومنین کے لیے ہے.
جھوٹی عزت: 
جاہلیت کی ثقافت میں زیادہ قدرت و طاقت، کثرت اولاد خصوصا بیٹوں،کی کثرت ، مال و دولت کی فراوانی، افراد ی قوت کی کثرت وغیرہ کو عزت کا نام دیا جاتا تھا یہاں تک کہ بعض اوقات مردگان کو بھی عزت کا معیار سمجھتے ہوئے قبر وں کو گنا کرتے تھے اور آج بھی طاغوت پرست قوموں کے نزدیک عزت کا معیار کچھ ایسا ہی ہے۔
امام عالی مقام نے ا پنے قیام میں عزت اور ذلت کے معیارات کو بیان کیا ہے یزید جیسے فاسق و فاجر کی بیعت کو ذلت شمار کیا ہے اور اس کے خلاف جہاد کرتے ہوئے مر جانے کو عزت کا نام دیا ہے اور کئی مقامات پر اس بات کا اظہار کیا ہے کہ حسین(علیه السلام) کبھی بھی یزید کی بیعت کر کے ذلت کو قبول نہیں کرے گا؛ اپنے بھائی محمد بن حنفیہ کو خطاب کرتے ہوئے فرماتے ہیں: "اے میرے بھائی خدا کی قسم! اگر دنیا میں میرے لیے کوئی بھی پناہ گاہ موجود نہ ہو پھر بھی یزید کی بیعت نہیں کروں گا کیونکہ رسول خداﷺکا فرمان ہے " خدایا یزید کو اپنی نظر رحمت سے دور رکھ"6۔
امام حسین (علیه السلام) نے اصحاب و انصار کی کم تعداد کے باوجود اپنے مقصد و ہدف کو جاری رکھا اور ایک پل کے لیے بھی پیچھے ہٹنے کے لیے تیار نہ ہوئے جب عمر بن سعد نے امام حسین(علیه السلام) کو یزید کی بیعت کی دعوت دی تو فرمایا" خدا کی قسم ذلت کے ساتھ کبھی بیعت نہیں کروں گا اور غلاموں کی طرح اس کی خلافت کا اقرار نہیں کروں گا"7۔
اسی طرح اپنی بہن حضرت زینب کو (علیه السلام) صبر وبردباری کا درس دیتے ہوئے فرمایا اے بہن صبر کرو، گریہ نہ کرو اور دشمن کو طنز و طعن کا موقع نہ دو"8۔
امام حسین (علیه السلام) کے فرامین میں غور کرنےسے یہ بات واضح ہو جاتی ہے کہ عزت کچھ عوامل پر موقوف ہے جن کو کسب کئے بغیر عزت کے مقام کو حاصل نہیں کیا جا سکتا ان میں سے کچھ عوامل یه هیں۔
عزت کےعوامل: 
ارتباط با خدا: 
امام حسین (علیه السلام) کہ جو آغوش وحی کے پروردہ ہیں عزت نفس کو ارتباط با خد ا سے وابستہ سمجھتے ہیں خدا وند سے ارتباط کے بغیر حاصل ہونے والی عزت کو ذلت تصور کرتے ہیں اپنے پروردگار سے خلوت میں راز و نیاز کرتے ہوئے فرماتے ہیں" الہی ! تیری بارگاہ میں میری ذلت و خواری واضح ہے اور میری حالت تم سے مخفی نہیں هے خدا وندا ! میں اپنے آپ کو کیسے عزت مند سمجھوں کہ تیرے سامنے خاضع اور ذلیل ہوں اور کیسے احساس عزت نہ کروں جبکہ تو نے مجھے اپنے ساتھ منسوب کیا ہے ".9
کربلا میں کوفیوں کے لشکر سے خطاب کرتے ہوئے فرماتے ہیں " اگر تم میرے عذر کو قبول نہیں کرتے اور میرے ساتھ انصاف نہیں کرتے تو پھر اپنے ساتھیوں کو جمع کر لو اور مجھ پر حملہ آور ہو جاؤ اور مہلت نہ دو بے شک خدا وند جو کہ قرآن کو نازل کرنے والا ہے میرا ولی اور مدد گار ہے وہی خدا جو کہ نیک لوگوں کا ولی ہے"۔
خود شناسی:
 عزت کے عوامل میں سے مہم ترین عامل اپنے آپ کو پہچاننا ہے معصومین (علیه السلام) کے فرامین سے یہ بات واضح ہو جاتی ہے کہ خود شناس انسان اپنے آپ کو گناہ سے آلودہ نہیں کرتا اور عزت کا احساس کرتا ہے امام حسین ع سے جب والی مدینہ نے یزید کے لیے بیعت طلب کی تو آپ کے جواب سے احساس ہویت چھلکتا ہوا نظر آتا ہے اور معصوم (علیه السلام) اس کو اپنے لیے عزت شمار کر تے ہوئے فرماتے ہیں " اے امیر ! ہم اہل بیت (علیه السلام) نبوت اور رسالت کا خزانہ ہیں اور یزید فاسق، شراب خور، اورپاکیزہ انسانوں کا قاتل ہے لہذا مجھ جیسا اس جیسے کی بیعت نہیں کرے گا"01۔
امام حسین (علیه السلام) اپنی شخصیت کو اس سے کہیں بالا تر پیش کر رہے ہیں کہ یزید جیسے کی بیعت کو قبول کریں اور امام حسین (علیه السلام) کے ساتھی بھی اسی فکر کے حامل تھے لہذا جب شمر ملعون نے جناب عباس (علیه السلام) کو پکار کر کہا کہ میں تمہارے لیے امان نامہ لے کر آیا ہوں تو آپ نے اس کو جواب دینا بھی مناسب نہ سمجھا جب تک کہ امام (علیه السلام) نے حکم نہ دیا ۔اسی طرح حضرت زہیر نے بھی شمر کو وحشی جانور قرار دیتے ہوئے اس سے کلام کرنا بھی گوارا نہ کیا۔11
نسب:
خاندانی شخصیت اور آبا ء و اجداد کا کسی عزیز قبیلے سے تعلق رکھنا بھی عزت کے حصول کے لیے ایک اہم عامل شمار ہوتا ہے امام (علیه السلام) نے بھی مختلف مقامات پر اپنا تعارف رسول خداﷺ، اپنے والد بزرگوار امام علی(علیه السلام) اور والدہ گرامی حضرت صدیقہ طاہرہ(علیه السلام) کے ذریعے کرایا ہے اور خاندان نبوت سے منسلک ہونے کو اپنے لیے عزت و شرف شمار کیا ہے کیونکہ اس خاندان کی طہارت کی گواهی قرآن دے رہاہے۔ إِنَّمَا يُرِيدُ اللَّهُ لِيُذْهِبَ عَنْكُمُ الرِّجْسَ أَهْلَ الْبَيْتِ وَيُطَهِّرَكُمْ تَطْهِيرًا 21 اللہ کا ارادہ بس یہی ہے ہر طرح کی ناپاکی کو اہل بیت ! آپ سے دور رکھے اور آپ کو ایسے پاکیزہ رکھے جیسے پاکیزہ رکھنے کا حق ہے۔
اسی طرح امام (علیه السلام) نے دشمنوں کی تذلیل کی خاطر ان کے پست انساب کی طرف اشارہ کیا ہے مثلا ابن زیاد کو زنا زادہ، معاویہ اور یزید کو آزاد شدہ غلاموں کی اولاد، مروان کو زرقا ء کے بیٹے کے عنوان سے یاد کیا ہے اما م (علیه السلام) مروان کو خطاب کرتے ہوئے فرماتے ہیں" اے زرقاء ماں کے بیٹے جو بازار ذی المجاز میں مردوں کو اپنی طرف بلاتی تھی اور بازار عکاظ میں اس نے فساد و فحاشی کا جھنڈا لگایا ہوا تھا اے مردود کے بیٹے جسے رسول خداﷺ نے ملعون قرار دیتے ہوئے اپنی بارگاہ اقدس سے نکال دیا تھا خود کو اور اپنے والدین کو پہچانو۔31
تربیت:
وہ جگہ کہ جہاں انسان رشد کرتا ہے خصوصا خاندان، ماں، باپ اور ماحول ،انسان کی شخصیت کی تعمیر اور تباہی میں بنیادی کردار ادا کرتے ہیں امام حسین(علیه السلام) اپنی خاندانی پاکیزگی کے ساتھ ساتھ پیغمبر اکرمﷺ کے زیر تربیت رہنے اور حضرت زہرا سلام اللہ علیھا کی گود میں پلنے، بڑھنے کو بھی اپنی عزت کے عامل کے طور پر پیش کرتے ہیں امام حسین (علیه السلام) یزید کے بارے میں فرماتے ہیں: ألا إن الدعي ابن الدعي قد ركز بين اثنتين بين السلة والذلة، وهيهات ما آخذ الدنية، أبى الله ذلك ورسوله، وجدود طابت، وحجور طهرت، وانوف حمية، ونفوس أبية، لا تؤثر مصارع اللئام على مصارع الكرام.41" آگاہ رہو کہ اس زنا زادہ کے بیٹے زنا زادے نے مجھے ایک ایسے دو راہے پہ لا کھڑا کر دیاہے کہ جن میں سے ایک قتل اور دوسرا ذلت کا راستہ ہے ہم سے کوسوں دور ہے کہ ذلت و رسوائی کو قبول کریں خدا وند متعال، پیغمبر اکرمﷺ اور مؤمنین اس بات پر ناخوش ہیں کہ ہم ذلت کو قبول کریں۔ ماؤں کی پاک آغوش اور آباء و اجداد کے باغیرت اور شریف صلب ہمیں اس بات کی اجازت نہیں دیتے کہ قتل ہونے کی بجائے گھٹیالوگوں کے سامنے سر تسلیم خم کر دیں"51۔
قناعت:
عزت کے عوامل میں سے ایک او ر عامل قناعت اور دنیاوی نعمتوں سے دل نہ لگانا اور مادیات سے بے نیازی کا احساس ہے امام (علیه السلام) فرماتے ہیں " عزت کا راز لوگوں سے بے نیازی کے احساس میں ہے"61۔
امام (علیه السلام) کی نظر میں دنیا کو خطر ے میں ڈالے بغیراور جا ن ومال کو قربان کیے بغیر عزت حاصل نہیں کی جا سکتی هے وہ لوگ جو اپنے دل کو دنیا کے بدلے گروی رکھ چکے ہیں اور اپنی شخصیت کو شکم پر کرنے کے بدلے فدا کر چکے ہیں اور اپنی عزت کو مال و ثروت کے حصول کا ذریعہ بنا چکےہیں کبھی بھی عزت نہیں پا سکتے امام (علیه السلام) کوفیوں کے، حق کے سامنے صف آراء ہونے اور ذلت کو قبول کرنے کو حرام خوری کا نتیجہ گردانتے ہیں71۔
بلند ہمتی:
انسان کی عزت ،بلند ہمتی کا مرہون منت ہے پست اہداف سے انسان پست ہو جاتا ہے اور اس کے سکوت کا باعث بنتا ہے وہ لوگ جو اپنی شہوت اور خواہشات نفسانی کو اپنا ہدف قرار دیتے ہیں آسمان کی بلندیوں کی خوبصورتی کو درک کرنے سے محروم رہ جاتے ہیں اور انسانی اقدار کو کھو بیٹھتے ہیں امام حسین(علیه السلام) رسول اسلامﷺ سے نقل کرتے ہیں کہ" الله تعالی بلند مرتبہ امور کو پسند کرتا ہے اور پست کاموں کو پسند نہیں کرتا"۔81
جب حر ابن یزید ریاحی نے امام حسین(علیه السلام) کو یزید کی بیعت کی دعوت دی اور قبول نہ کرنے کی صورت میں قتل کی دھمکی دی تو امام (علیه السلام) نے فرمایا " موت سے ڈرنا میرے شایان شان نہیں ہے حق کو زندہ کرنے اور عزت کو پانے کی راہ میں موت کس قدر آسان ہے عزت کے حصول میں موت ابدی زندگی کا دوسرا نام ہے اور ذلت کے ساتھ زندہ رہنا موت ہے مجھے موت سے ڈرا رہے ہو تمہارا تیر خطا گیا ہے اور تمہارا گمان بے بنیاد ہے، میں موت سے نہیں ڈرتا، میرا نفس عظیم اور ہمت اس سے کہیں بلند ہے کہ موت سے ڈر جاؤں اور ذلت کو قبول کر لوں آیا قتل کرنے کے علاوہ بھی کسی کام پر قادر ہو؟.
اے الله همیں عزت کے اصولوں کو پهچان کر ان پر عمل کرنے اور اور انهیں معاشرے میں معرفی کرانے کی توفیق عطا فرما.آمین
--------------
1 - لسان العرب ابن منظور، ج5، ص374
2 -مفردات الفاظ القرآن راغب اصفہانی
3 - المیزان ج 17، ص 22، 23
4 - آل عِمرَان 139
5 - المَنافِقون 8
6 -(الامام الحسین (علیه السلام) فی المدینۃ المنورۃ، ص 389
7 - موسوعۃ کلمات الامام الحسین(علیه السلام) ص 335
8 - موسوعۃ کلمات الامام الحسین(علیه السلام) ص391
9 - ثار اللہ موسوعۃ کلمات الامام الحسین (علیه السلام) ص 336 ص55
10 - موسوعۃ کلمات الامام الحسین(علیه السلام) ص 283
11 - لواعج الاشجان فی قتل الحسین(علیه السلام)، ص101
12 -الاحزاب .33
13 - زندگانی امام حسین(علیه السلام) ص 149
14 -البحار: 45 / 8.میزان الحکمه 3/170
15 - مقتل خوارزمی، ج 2 ص 7،8
16 - شخصیت امام حسین(علیه السلام) قبل از عاشورہ ص 201
17 - فرہنگ سخنان امام حسین (علیه السلام) ص 341
18 - حماسہ حسینی ج ۱ ص ۱۴۹