فهرست کتاب
لیست کتابها
■ (١)اداریہ- چیف ایڈیٹرکے قلم سے
■ (٢)عصر غیبت میں امام مهدی (عج) کے فوائد- سید توقیر عباس کاظمی
■ (٣)پڑھو سوچو اور عمل کرو- از آیت الله سید عادل علوی مترجم:مصطفی علی فخری
■ (٤)قیام امام حسین (علیه السلام) میں نمازکی ترویج -محمدعادل عابدی
■ (٥)امام حسین (علیه السلام) اور عزت -فداعلی حلیمی
■ (٦)انوارقدسیہ: حضرت امام محمد تقی (علیه السلام)-مصطفی علی فخری
■ (٧)توحید اورشرک سوره کافرون کے آ ئینے میں-ذاکر حسین ڈوروی
■ (٨)عصمت انبیاء از نظر قرآن - محمد عباس جعفری
■ (٩)سوالات اور جوابات- از: آیت الله سید عادل علوی - ترجمه:مصطفی علی فخری
■ (١٠)اسلامي تربيت كي اهميت اور اس کے اهم اصول - فدا حسین حلیمی
■ (١١) مسئله فلسطین سے آشنائی- سکندر علی بہشتی
■ (١٢)قیام عاشوراپر ایک نظر - خادم حسین جاوید
■ (١٣)حضرت زہرا (سلام الله) کی باہدف عزاداری -محمد عباس ہاشمی
■ (١٤)تشیع کی مضبوط بنیاد-علی سردار
■ (٢)عصر غیبت میں امام مهدی (عج) کے فوائد- سید توقیر عباس کاظمی
■ (٣)پڑھو سوچو اور عمل کرو- از آیت الله سید عادل علوی مترجم:مصطفی علی فخری
■ (٤)قیام امام حسین (علیه السلام) میں نمازکی ترویج -محمدعادل عابدی
■ (٥)امام حسین (علیه السلام) اور عزت -فداعلی حلیمی
■ (٦)انوارقدسیہ: حضرت امام محمد تقی (علیه السلام)-مصطفی علی فخری
■ (٧)توحید اورشرک سوره کافرون کے آ ئینے میں-ذاکر حسین ڈوروی
■ (٨)عصمت انبیاء از نظر قرآن - محمد عباس جعفری
■ (٩)سوالات اور جوابات- از: آیت الله سید عادل علوی - ترجمه:مصطفی علی فخری
■ (١٠)اسلامي تربيت كي اهميت اور اس کے اهم اصول - فدا حسین حلیمی
■ (١١) مسئله فلسطین سے آشنائی- سکندر علی بہشتی
■ (١٢)قیام عاشوراپر ایک نظر - خادم حسین جاوید
■ (١٣)حضرت زہرا (سلام الله) کی باہدف عزاداری -محمد عباس ہاشمی
■ (١٤)تشیع کی مضبوط بنیاد-علی سردار
- صوت الكاظمين _ العدد: 260 - 259. ربيع الأول و ربيع الثاني 1442 هـ
- صوت الكاظمين _ العدد: 258 - 257. محرم الحرام و صفر 1442 هـ
- صوت الكاظمين _ العدد: 256 - 255. ذي القعدة و ذي الحجة 1441 هـ
- صوت الكاظمين _ العدد: 254 - 253. رمضان الکريم وشوال 1441 هـ
- صوت الكاظمين _ العدد: 252 - 251. رجب المرجب و شعبان 1441 هـ
- صوت الكاظمين _ العدد: 250 - 249. جمادي الأولی و الثانية 1441 هـ
- صوت الكاظمين _ العدد: 248 - 247. ربيع الأول و ربيع الثاني 1441 هـ
- صوت الكاظمين _ العدد: 246 - 245. محرم الحرام و صفر 1441 هـ
- صوت الكاظمين _ العدد: 243 - 242. ذي القعدة وذي الحجة 1440 هـ
- صوت الكاظمين _ العدد: 242 - 241. رمضان الکريم وشوال 1440 هـ
- صوت الكاظمين _ العدد :239_240
- صوت الكاظمين _ العدد :237_238
- صوت الكاظمين _ العدد :235_236
- صوت الكاظمين _ العدد :233_234
- صوت الكاظمين _ العدد :231_232
- صوت الكاظمين _ العدد :53 _ 12 شوّال 1417 هجرية
- صوت الكاظمين _ العدد :43 _ 12 ذوالحجة 1416 هجرية
- صوت الكاظمين _ العدد :37 _ 12 جمادی الثانی 1416 ه.ق
- صوت الكاظمين _ العدد :الحادي عشر _ربيع الثاني 1414 ه
- صوت الكاظمين _ العدد :العاشر _ربيع الاول 1414 ه
- صوت الكاظمين _ العدد :التاسع _صفر 1414 ه
- صوت الكاظمين _ العدد :الثامن _محرم 1414 ه
- صوت الكاظمين _ العدد :السابع _ذوالحجة 1413 ه
- صوت الكاظمين _ العدد :السادس _ذوالقعدة 1413 ه
- صوت الكاظمين _ العدد :الخامس _شوال 1413 ه
- صوت الكاظمين _ العدد :الرابع _شهر الرمضان 1413 ه
- صوت الكاظمين _ العدد :الثالث _شعبان 1413 ه
- صوت الكاظمين _ العدد :الثاني _رجب 1413 ه
- صوت الكاظمين _ العدد :الاول _جمادي الثاني 1413 ه
- صحيفة صوت الکاظمين - العدد: 230-229. رمضان و شوال 1439 هـ
- صحيفة صوت الکاظمين - العدد: 228- 227. رجب المرجب و شعبان 1439 هـ
- صحيفة صوت الکاظمين - العدد: 226-225. جمادی الأولی والثانية 1439 هـ
- صحيفة صوت الکاظمين - العدد: 223-224 ربیع الأول والثاني 1439 هـ
- الكوثر العدد الرابع والعشرون - رجب 1432هـ
- الكوثر العدد الثالث والعشرون - رجب 1426
- الكوثر العدد العشرون محرّم 1425
- الكوثر العدد التاسع عشر رجب 1424
- الكوثر العدد الثامن عشر محرّم 1424
- الكوثر العدد السابع عشر رجب 1423
- الكوثر العدد السادس عشر محرّم 1423
- الكوثر العدد الخامس عشر رجب 1422
- الكوثر العدد الرابع عشر محرّم 1422
- الكوثر العدد الثالث عشر رجب 1421
- الكوثر العدد الثاني عشر محرم الحرام 1421
- صحیفة صوت الکاظمین 222-221 أشهر محرم الحرام و صفر 1439 هـ
- صحیفة صوت الکاظمین 219-220 أشهر ذي القعدة وذي الحجة 1438هـ . 2017م
- مجلة الکوثر - العدد السادس والثلاثون والسابع وثلاثون 36 - 37 - شهر رجب 1438هـ -2017م
- صحیفة صوت الکاظمین 216-218 أشهر رجب - شعبان - رمضان 1438هـ . نيسان / ايّار / حزيران 2017م
- مجلة الكوثر - العدد العاشر - محرم الحرام - سنة 1420 هـ
- مجلة الكوثر - العدد التاسع - رجب - سنة 1419 هـ
- مجلة الكوثر - العدد الثامن - محرم الحرام - سنة 1419 هـ
- مجلة الكوثر - العدد السابع - 20 جمادي الثاني - سنة 1418 هـ
- مجلة الكوثر - العدد السادس - محرم الحرام - سنة 1418 هـ
- مجلة الكوثر - العدد الخامس - 20 جمادي الثاني - سنة 1417 هـ
- مجلة الكوثر - العدد الرابع - محرم الحرام - سنة 1417 هـ
- مجلة الكوثر - العدد الثالث - 20 جمادي الثاني - سنة 1416 هـ
- مجلة الكوثر - العدد الثاني - محرم الحرام - سنة 1416 هـ
- مجلة الكوثر - العدد الاول - 20 جمادي الثاني يوم ولادة سيدة فاطمة الزهراء - سنة 1415 هـ
- مجلة عشاق اهل بیت 7
- مجلة عشاق اهل بیت 6
- مجلة عشاق اهل بیت 5
- مجلة عشاق اهل بیت 4
- مجلة عشاق اهل بیت 3
- مجلة عشاق اهل بیت 2
- مجلة عشاق اهل بیت 1
- صحیفة صوت الکاظمین 215-212 شهور ربیعین وجمادیین 1438هـ . دیسمبر / مارس2017م
- صحیفة صوت الکاظمین 210 -211 شهر محرم وصفر 1438هـ . أکتوبر/ نوفمبر 2016م
- صحیفة صوت الکاظمین 208 -209 شهر ذي القعدة وذي الحجة 1437هـ .أغسطس/سبتمبر 2016م
- مجلہ عشاق اہل بیت 14و 15 ۔ ربیع الثانی 1437 ھ
- مجلہ عشاق اہل بیت 12و 13 ۔ ربیع الثانی 1436 ھ
- صحیفة صوت الکاظمین 206 -207 شهر رمضان وشوال 1437هـ .نیسان/أیار2016م
- مجلة الکوثر الرابع والثلاثون والخامس وثلاثون - شهر رجب المرجب 1437هـ -2016م
- صحیفة صوت الکاظمین 205-204 شهر رجب وشعبان 1437هـ .نیسان/ أیار 2016م
- صحیفة صوت الکاظمین 203-202 شهر جمادي الاول والثاني 1437هـ .فبرایر/مارس 2016م
- مجلة الکوثر الثالث والثلاثون - شهر محرم الحرام 1437هـ -2015م
- صحیفة صوت الکاظمین 201-200 شهر ربیع الاول والثاني 1437هـ .دیسمبر/کانون الاول 2015م
- صحیفة صوت الکاظمین 198-199 شهر محرم الحرام وصفر 1436هـ .اکتبر/نوفمبر 2015م
- صحیفة صوت الکاظمین 196-197 شهر ذي القعدة وذي الحجة 1436هـ . اغسطس/سبتمبر 2015م
- صحیفة صوت الکاظمین 194-195 شهر رمضان وشوال 1436هـ . حزیران/تموز 2015م
- صحیفة صوت الکاظمین 193 شهر شعبان 1436هـ . مایو/آیار 2015م
- صحیفة صوت الکاظمین 192 شهر رجب المرجب 1436هـ . ابریل /نیسان 2015م
- مجلة الکوثر الثاني والثلاثون - شهر رجب المرجب 1436هـ -2015م
- مجلة الکوثر الواحد والثلاثون - شهر محرم الحرام 1436هـ -2014م
- صحیفة صوت الکاظمین 190 -191 شهر جمادي الاول والثاني 1436هـ. فبرایر/شباط 2015مـ.
- صحیفة صوت الکاظمین 189 شهر ربیع الثاني 1436هـ. ینایر/کانون الثاني2014مـ.
- صحیفة صوت الکاظمین 188 شهر ربیع الاول 1436هـ. کانون الاول/ کانون الثاني 2014مـ.
- صحیفة صوت الکاظمین 187 شهر صفر المظفر 1436هـ. دیسمبر/ کانون الاول 2014مـ.
- صحیفة صوت الکاظمین 186 شهر محرم الحرام 1436هـ. اکتوبر/ تشرین الاول 2014مـ.
- صحیفة صوت الکاظمین 185 شهر ذي الحجة 1435هـ. سبتمبر/ أیلول 2014مـ.
- صحیفة صوت الکاظمین 184 شهر ذي القعدة 1435هـ. اغسطس/ اب 2014مـ.
- صحیفة صوت الکاظمین 183 شهر شوال المکرم 1435هـ. یولیو/تموز 2014مـ.
- صحیفة صوت الکاظمین 182 شهر رمضان 1435هـ. یونیو/حزیران 2014مـ.
- مجلة الکوثر الثلاثون - شهر رجب المرجب 1435هـ -2014م
- صحیفة صوت الکاظمین 181 شهر شعبان المعظم 1435هـ. یونیو/حزیران 2014مـ.
- صحیفة صوت الکاظمین 180 شهر رجب المرجب 1435هـ. مایو/أیار 2014مـ.
- صحیفة صوت الکاظمین 179 شهر جمادي الثاني 1435هـ. ابریل/نیسان 2014مـ.
- صحیفة صوت الکاظمین 178 شهر جمادي الأول 1435هـ. مارس/آذار 2014مـ.
- صحیفة صوت الکاظمین 177 شهر ربیع الثاني 1435هـ.فبرایر/شباط2014مـ.
- صحیفة صوت الکاظمین 176 شهر ربیع الأول 1435هـ. ینایر/کانون الثاني2014مـ.
- صحیفة صوت الکاظمین 175 شهرصفر 1435هـ. دیسمبر/کانون2013مـ.
- مجلة عشاق اهل بیت 11
- مجلة الکوثر التاسع والعشرون -شهر محرم الحرام 1435ه -2013م
- صحیفة صوت الکاظمین 174 شهر محرم الحرام1435
- صحیفة صوت الکاظمین 173 شهر ذي الحجة 1434
- صحیفة صوت الکاظمین 172 شهر ذي القعده
- مجلة عشاق اهل بیت شماره 10شوال 1434هـ
- صحیفة صوت الکاظمین 171 شهر شوال
- مجلة عشاق اهل بیت 8 - شوال 1333هـ
- مجلة عشاق اهل بیت 9 - ربیع الثانی 1334
- مجله الکوثر 28-رجب المرجب1434 هـ 2012 م
- مجله الکوثر 27-محرم الحرام1434 هـ 2012 م
- صوت الكاظمین-العدد 170-رمضان 1434 هـ -یولیو/تموز2013 م .
- مجلة صوت الکاظمین العدد166
- صوت الكاظمین-العدد 169-شعبان المعظم 1434 هـ - یونیو 2012 م .
- صوت الكاظمین-العدد 168-رجب المرجب 1434 هـ - مایو 2012 م .
- صوت الكاظمین-العدد 167 -جمادی الثانی 1434 هـ - أبریل 2013 م .
- صوت الكاظمین-العدد 165-ربیع الثانی 1434 هـ - فیرایر 2012 م .
- صوت الكاظمین-العدد 164-ربيع الاول 1434 هـ - يناير 2013 م .
- صوت الكاظمین-العدد 149-ذی الحجة 1432هـ - أکتوبر 2011 م .
- صوت الكاظمین-العدد 150-محرم الحرام 1433 هـ - نوفمبر 2011 م .
- صوت الكاظمین-العدد 151-صفر المظفر 1433 هـ - ینایر 2012 م .
- صوت الكاظمین-العدد 152-ربع الأول الخیر 1433 هـ - فبرایر 2012 م .
- صوت الكاظمین-العدد 153-ربیع الثانی1433 هـ - مارس 2012 م .
- صوت الكاظمین-العدد 154-جمادی الأولی 1433هـ - مایو 2012 م .
- صوت الكاظمین-العدد 155-جمادی الثانی 1433 هـ - یونیو 2012 م .
- صوت الكاظمین-العدد 157-شعبان المعظم 1433 هـ - اغسطس 2012 م .
- صوت الكاظمین-العدد 156-رجب المجرب 1433 هـ - یولیو 2012 م .
- صوت الكاظمین-العدد 158-رمضان الکریم 1433هـ - اغسطس 2012 م .
- صوت الكاظمین-العدد 159-شوال 1433هـ - سبتمبر 2012 م .
- صوت الكاظمین-العدد 160-ذی القعدیة 1433 هـ - سبتمبر 2012 م .
- صوت الكاظمین-العدد 161-ذی الحجة 1433 هـ - آکتوبر 2012 م .
- صوت الكاظمین-العدد 162-محرم الحرام 1434 هـ - نوفمبر 2012 م .
- صوت الكاظمین-العدد 164-صفر الخیر 1434 هـ - دیسمبر2012 م .
- صوت الكاظمین-العدد 163-صفر الخیر 1434 هـ - دیسمبر2012 م .
- مجله الکوثر 26-العدد السادس والعشرون رجب المرجب 1433هـ 2012م
- مجلة الکوثر 25
حادثہ کربلا میں ایک طرف سے یزید کی امام حسین ع سے بیعت طلب کرنا اورامام کےانکار کاپہلو ہے ۔تودوسری طرف حکومت اسلامی کی تشکیل کے لئےکوفیوں کی دعوت نظر آتی ہے تو تیسری طرف امام ع خود ایک مقام پر مسئلہ بیعت اورکوفیوں کی دعوت کی طرف توجہ کیے بغیر حکومت کی پالسیوں پرجوفساد، حرام خوری اورظلم وجور سے مبنی تھی تنقید کرتے ہیں اوریہاں امربالمعروف نہی ازمنکرکوآپ ضروری سمجھتے ہیں اب هم نے یه دیکھنا هے که کیا یہ تینوں چیزیں حادثہ کربلا میں مؤثر تھیں یا بعض اسباب مؤثر تھیں اور اگر سب مؤثر تھیں تو سب برابر تھیں یا بعض کو بنیادی حیثیت حاصل تھی یعنی اگر دوسرے اسباب نه بھی هوتیں امام ع قیام فرماتے .؟
تاریخ روشن گواہی دیتی ہے کہ کن حالات میں حکومت معاویہ کے ہاتھوں آئی !جب امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام کے اصحاب نے سستی اورکاہلی کی تو امام نے معاویہ کے ساتھ صلح کی وقتی قرارداد پردستخط کیے اس قراردادمیں لکھاگیاتھاکہ معاویہ کی موت کے بعد مقام خلافت مسلمین امام حسن ؑ کودی جائے اوراگرامام ؑ نہ رہے اورشہادت پر فائز ہوں تو آپ کے بھائی امام حسین علیہ السلام خلیفہ ہونگے اوراسی لئے معاویہ نے امام حسن ؑکو مسموم کیاتاکہ کوئی مدعی نہ رہےاوراس نے چاہا کہ حکومت اسلامی کارخ بادشاهت ،کی طرف موڑدیں۔کیونکہ معاویہ کے زمانے تک مسئلہ خلافت اور حکومت ایک موروثی مسئلہ نہ تھابلکہ طرزتفکر پر مبنی تھا۔لیکن معاویہ کی پہلے دن سے ہی یہ کوشش تھی کہ خلافت کو اپنےگھر سے باہر جانے نہ دے ،وه یہ احساس کرتا تھا کہ اس کام کیلئے فی الحال زمینہ اورماحول سازگار نہیں ہے اوروہ شخص جس نے معاویہ کو اس کام پر ابھارا اورتشویق دی اس کا نام مغیرہ بن شعبہ تھا جو کوفه کی حکومت کی لالچ رکھتا تھا اوریہ وہی شخص تھا جس نے تلوارکے غلاف کو حضرت فاطمہ ؑ کے پہلو پرماراتھا۔یہ پہلے بھی کوفہ کا حاکم تھااور معزول هونے پر معاویہ سے ناراض تھا مغیرہ شام چلاگیا اوریزید بن معاویہ سے کہا: میں نہیں جانتا کیوں معاویہ تمہارے بارے میں کوتاہی کرتا ہے ۔اورمعطل کیوں ہے ؟یزیدنے کہا باباکہتاہے کہ یہ کام عملی نہیں ہوسکتا.مغیرہ نے کہا عملی ہوسکتاہے کیونکہ معاویہ جو بھی کہے گا شام کےلو گ اس کی اطاعت کرتے ہیں اورمدینے کے لوگوں کو مروان بن حکم اورسب سے خطرناکترین شهر ، کوفه میرے ذمہ پرمیں خود درست کروں گا ۔
اس کے بعدیزید معاویہ کے پاس چلاگیا مغیرہ کے سکھا ئے گئے مطالب کو سامنے رکھا جب معاویہ نے مغیرہ کواحضارکیا تومغیرہ نے اپنی چالاکی اورزبان درازی کے ہنر سے معاویہ کو قانع کردیا اورمعاویہ نے بھی اسے ایک بار پھر کوفہ کی حکومت دے دی ۔اوراس ڈپلومیسی نے امام حسن ؑ کی شہادت کے بعد معاویہ کی زندگی کے آخری سالوں میں عملی شکل اختیارکیامدینہ اورکوفہ کے لوگوں نے مروان اورمغیرہ کی باتوں پر کان نہیں دھرے اوران کی مخالفت کی اوریہی سبب ہوا کہ معاویہ خود مدینہ جانے پر مجبور ہوا تاکہ حالات کویزید کی حکومت کیلئے مناسب اورسازگار بنایاجائے معاویہ تمام داخلی امور اسلام پر جوکہ شمالی افریقہ سے لے کر چین تک وسعت پایا تھا تسلط حاصل کرنے کے بعد زندگی کے سب سے بڑےاشتباہ کے مرتکب ہوئے۔
جب اپنے نالائق جوان بیٹے کو جانشین بنانے کا عزم کیا تو لوگ نالاں ہوئے اور اس کام کی مخالفت کی،معاویہ شکست سے دوچار ہوالیکن وہ اپنے شوم مقصد تک رسائی کیلئے تاریخ اسلام میں سب سے بڑی جنایت کا مرتکب ہواوہ یہ کہ اسلام کا خونی اورخطرناک دشمن حکومت روم سے صلح کیااوراس عمل سے اسلام کو مزید (یورپ تک) پھیلنے سے روک دیا اوریزیدکی تخت وتاج کی پشتبانی اورحمایت کی خاطر حکومت روم کواتنی قیمت اورمال دینے پر آمادہ ہو ا معاویہ جب مدینه گیا تو وهاں کے تین بر جستہ افراد کوجو لوگوں کے بهت محترم سمجھے جاتے تھے اپنے پاس بھلا بھیجا جن میں امام حسین ؑ عبداللہ بن عمر (خلیفہ دوم کا بیٹا)اورعبداللہ بن زبیر (وہی شخص جس نے امام علی ؑ سے خیانت کی اورجنگ جمل کے فتنے کا سبب بنا)شامل تھے معاویہ نے اپنی چالاکی سے یہ سمجھانے کی کوشش کی اورکہا که یہ کام اسلام اور مسلمین میں صلح ایجادکرےگا حکومت ظاہری یزید کے ہاتھ میں ہوگی اورباقی تمام کاموں کی زمام آپ لوگوں کے ہاتھ میں ہونگے تاکہ لوگوں کے درمیان کوئی اختلاف ایجاد نہ ہو ان سے کہا که آپ لوگ ابھی بیعت کریں لیکن انہوں نے قبول نہیں کیا ۔معاویہ دوران مرتے وقت سخت پریشان اس لئے تھا کہ اس کے بیٹے کا کیا ہوگا اسی لئے اس نے یزید کوکچھ نصیحتیں کی جس میں کہا اگر وہ انہیں عملی جامہ پہنائے تو وہ دیر تک حکومت کرسکتاہے اے میرے بیٹے !میں نے رنج کے بارکو تیرے کندھوں سے اتاراهوں اورتیرے لئے کاموں کو ہموارکیاهوں اورعرب سرداروں کو تیری فرمانبرداری کے سائے میں لایاہوں،حجاز کے لوگوں کا خیال رکھناکیونکہ تیری اصلیت ان سے ہے اگران میں سے کوئی تیرے پاس چلاآئے تو اس کی خوب خاطرداری کرنا اور غائبین کی احوال پرسی کے لئے نمائنده بھیجنا . اہل عراق پرنگاہ رکھو! اگروہ چاہیں کسی بھی حاکم کومعزول کریں تو اس سے دریغ نہ کرنا کیونکہ ایک حاکم کاعزل کرنا ہزارتلواروں کےمقابلے سے آسان ترہے اوراہل شام کاپاس رکھوکیونکہ یہ لوگ تیرے اچھے رفیق اورنزدیک ترین لوگ ہیں اگرکسی دشمن سے ہراساں اورخوف کااحساس کروتوشام والوں سے مددطلب کرو اورکامیاب ہوا تو ان کواپنے وطن میں واپس لے آو وگرنہ کسی اورسرزمین میں ٹھہریں توان کے چال چلن تبدیل ہوجائیں گے۔میرے بیٹے! مجھے اس بات کاکوئی ڈرنہیں ہے کہ کوئی تیری حکومت سے نزاع کرے سوائے ان تین افرادکے حسین ابن علی ؑ ،عبداللہ بن زبیر،عبداللہ بن عمر ہیں۔
حسین ابن علی ؑایک ایسی ذات ہے جسے اہل عراق تنہانہیں رکھتے ہیں اوراسے خروج پرتیار کریں گے اورتیرے خلاف خروج کیااورتوجنگ میں کامیاب ہوااسے درگزرکرناکیونکہ وہ قریب کی رشتہ داراورنواسہ پیغمبر ؐ ہے اما عبداللہ بن عمر کا جہاں تک تعلق ہے وہ اہل عبادت ہے اور اس کو خودپرچھوڑ دو گے توخودہی بیعت کردےگالیکن عبداللہ بن زبیرکاجہاں تک تعلق ہے وہ اگرخروج کرے اوراس پر فتح نصیب ہوئی تو جوڑ جوڑسے جدا کروتاکہ اپنی قوم کے خون کی حفاظت کرسکو .
معاویہ جانتاتھا کہ یہ تین نفر یقینا ً اعتراض کریں گے کیونکہ ان کا معاویہ کے نظریہ پراس دلیل کے ساتھ اعتراض تھا کہ یہ کہ اگرخلافت ارث میں تبدیل ہونا ہے تو ہم بھی وارث ہوجائیں ہمارابھی حصہ ہو اور اگرخلافت میں مسابقہ اورلیاقت معیارہے توہزاروں مسلمان تھے جو مسابقہ اورلیاقت میں یزیدسے کئی گنا زیادہ بهتر تھے اوریہ اعتراضات اکثر مسلمانوں کے ذہنوں میں تھیں معاویہ نے دراصل ان نصیحتوں میں مکمل طورپر پیش بینی کرچکا تھا کہ اگر یزید امام حسین ؑ کے ساتھ خشونت اورسختی کا برتاو کریں اوراپنے ہاتھ کوخون حسین سے رنگین کریں تو پھر اپنی حکومت کو دوام نہیں دے پائے گابنی امیہ کے بقول یزید باپ کی (سیاست مرموزانہ)مخفیانہ پالسی پرمبنی سیاست پرعمل نہ کرسکا تو غلط راہ پرچلاجسے معاویہ کی پچاس سالہ زحمات کو ملیامیٹ کردیامعاویہ ایک ایساآدمی تھا جو بہت زیرک اورچالاک تھا اورجانتاتھا اسی لئے پیش بینی کرسکتا تھا اس کے برعکس یزید ،جوان ، اشراف زادہ اورلہو لعب سے مانوس ہواتھا کہ ایسی جنایت کامرتکب ہوا جو بنی امیہ اورابو سفیان کی رسوائی پر تمام ہوا۔
نیمہ رجب 60ھ کو معاویه اپنے انجام کوپہنچنے کے بعد ابو سفیان کا نواسه یزیدحاکم مدینہ ولید بن عقبہ کے نام ایک خط لکھتا ہے جس میں معاویہ کی موت کے ساتھ ساتھ ایک خصوصی دستو ر بھی دیتا ہے کہ حسین ابن علی ؑ، عبداللہ بن عمر، عبداللہ بن زبیرسے بیعت لے لیں ۔اگرانہوں نے بیعت کرنے سے انکار کیا توان کاسر میرے پاس بھیج دینا ۔ولید بن عقبہ کے پاس یزید کے خط پهنچنے کے تین دن بعد امام ع نے مدینہ سے ہجرت کی تاکہ اپنی پہلی مخالفت کااعلان کرے دوسری اہم بات یہ کہ اگر مدینہ میں ٹھہرجاتے توآپ کی صدااس قدر تمام عالم اسلام تک نہ پہنچ جاتی اگر شہید بھی ہوجاتے توشاید آپ کے خون کی تاثیر باقی نہیں رہتی جو آج ہم عالم اسلام اورپورے جہاں میں مشاهده کر هے هیں اورتیسری مخالفت سب سے مہم تریہ ہے کہ امام تین شعبان کو مکه میں وارد ہوئے اوراسی طرح پورے شعبان،رمضان ، شوال ، ذی القعدہ کے مہینے تاذی الحجہ کی آٹھویں تاریخ تک ان مہم ترین مہینوں میں جن میں لوگ حج اورعمرہ کیلئے آتے تھے مکه میں رہے 8ذی الحجہ کوجب لوگ حج تمتع کیلئے احرام باندھتے ہیں اورمنی اورعرفات کی جانب نکلتے ہیں امام حسین ؑ اعلان کرتے ہیں میں چاہتاہوں عراق کی طرف کوچ کرلوں .حج سے روگردانی کرکے اپنی ناراضگی اوراعتراض کو اس انداز میں ریکارڈکروایا امام اگربیعت کرتے تو مشکل یہ تھی کہ خلافت موروثی هو جاتی تھی اور یزید کی شخصیت کی تائید تھی جو فاسق وفاجر اور علی الاعلان گناه کرتا تھا جبکه معاویه گناهیں انجام دیتا تھا لیکن اپنے ظاهر کو حفظ کرتا تھا .البتہ بیعت کامسئلہ اصلی عامل نهیں هے یعنی اگر بیعت طلب نه بھی کی جاتی امام قیام کر نا چاهتے تھے.
دوسرے عامل کی وضاحت:ان دنوں اسلام کے تین بڑے مراکز موجود تھے مدینہ دارالھجرہ تھا شام دارالخلافہ اورکوفہ حکومت امیرالمومنان علی کے دوران دارالخلافہ رہا تھا۔کوفہ ایک نیا شہر تھا جس کی تاسیس عمرابن خطاب کے دور میں اسلامی لشکر کے ہاتھوں ہوئی تھی اورجسے اسلامی سپاہیوں کی چھاونی سے پہچاناجاتا تھا جب امام نے یزید کی بیعت کرنے سے انکار کیا تو کوفہ کے لوگوں نے امام کے نام خط لکھا اگر آپ کوفہ آئیں تو ہم آپ کے ساتھ تعاون اورہمکاری کرنے کیلئے آمدہ ہیں جب کوفہ والوں کے خطوط آئے توامام پر حجت تمام هو گئی،درحال اینکہ امام حسین علیہ السلام کوفہ کے لوگوں کی دعوت سے پہلے سے هی قیام کے لئے آمدہ تھے روزاول یزیدکی بیعت سے انکار سے لے کر اوائل حکومت یزید میں رجب کے آخری مہینے میں اپنے قیام کیلئے رخت سفر باندھ چکے تھے یزید کی بیعت سے انکارکرتے ہوئے مدینے سے خارج ہوئے تھے اورامام نے یزیدکی بیعت سے انکار کرنے کے ذریعے اپنی نہضت کاآغازکردیا لیکن پھربھی فقط خطوط آپ کی نہضت اورتحریک کاموضوع اصلی ہرگز نہیں ہیں لیکن ایک امر فرعی کی حیثیت ضرورحاصل تھی ماہ رجب اورشعبان، حج اورعمرہ بجالانے کے آیام ہیں اورلوگ مکه کے اطراف سے بیت اللہ کی طرف آتے ہیں اورانسان بہترطریقے سے سے اپنے پیغام کو دوسروں تک پہنچاسکتاہے اوران دنوں کے بعدحج تمتع کاموسم آتاہے جوتبلیغ کیلئے بہترین فرصت ہوتاہے اس بناپر کوفہ والوں کے خطوط کی اتنی تاثیرضرور هے کہ امام ع نے مکہ کو مرکزقرارنہیں دیا اورکوفہ کی طرف روانہ ہوئے اوردوسری تاثیر یہ تھی کہ امام ع نے ابن عباس کے مشورے کو قبول نہیں کیا کیونکہ انھوں نے کہا تھا امام کوفہ کے بجائے یمن کی طرف جائے یا وہاں کے کوہستانوں میں پناہ لے یا یه کہ مدینہ دوبارہ لوٹ کے نہ جائے ۔
تیسراعامل: گزشته دو عوامل سے بڑھ کر مهمترین جو عامل هے وه امت کی اصلاح کرنا ، امر بالمعروف اور نهی عن المنکر کرنا اور لوگوں کو پیغبر اکرم ص اور امیر المؤمنین کی سیرت سےآشنا کرنا تھا جسےآپ نے مدینه سے نکلتے وقت اپنے قیام کے اسباب اور علل کے عنوان سے بیان فرمایا تھا: وَ اِنّی لَمْ اَخْرُجْ اَشَرًا وَلاٰ بَطَراً وَلاٰ مُفْسِدًا وَلاٰ ظٰالِماً وَ اِنَّمٰا خَرَجْتُ لِطَلَبِ الْإِصْلاٰحِ فی اُمَّةِ جَدّیﷺ اُریدُ اَنْ آمُرَ بِالْمَعْرُوفِ وَ اَنْھٰی عَنِ الْمُنْکَرِ وَ اَسِیْرَ بسیرَةِ جَدّی وَ اَبی عَلَیِّ بْنِ اَبیطٰالِبٍ(علیه السلام).