ارسال السریع للأسئلة
تحدیث: ١٤٤٦/٨/٣ من نحن منشورات مقالات الصور صوتيات فيديو أسئلة أخبار التواصل معنا
العصمة بنظرة جديدة مجلة الکوثر الرابع والثلاثون - شهر رجب المرجب 1437هـ -2016م صحيفة صوت الكاظمين الشهرية العدد 207/206 النور الباهر بين الخطباء والمنابر قناة الکاظمين مصباح الهداية ونبراس الأخلاق بإدارة السید محمد علي العلوي الخصائص الفاطميّة على ضوء الثقلين الشباب عماد البلاد إجمال الكلام في النّوم والمنام المؤسسة الإسلامية العالمية التبليغ والإرشاد برعایة السید عادل العلوي صحیفة صوت الکاظمین 205-204 شهر رجب وشعبان 1437هـ الانسان على ضوء القرآن أخلاق الأنبياء في القرآن الكريم العلم الإلهامي بنظرة جديدة في رواق الاُسوة والقدوة الله الصمد في فقد الولد في رحاب اولى الألباب المأتم الحسیني الأسبوعي بإشراف السید عادل العلوي في دارالمحققین ومکتبة الإمام الصادق علیه السلام- إحیاء للعلم والعل نظرات في الإنسان الكامل والمتكامل مجلة الکوثر الثالث والثلاثون - شهر محرم الحرام 1437هـ -2015م نور العلم والعلم نور مقالات في رحاب الامام الحسين(ع)
اللغة
تابعونا...
فهرست کتاب‌‌ لیست کتاب‌ها
  1. صوت الكاظمين _ العدد: 260 - 259. ربيع الأول و ربيع الثاني 1442 هـ
  2. صوت الكاظمين _ العدد: 258 - 257. محرم الحرام و صفر 1442 هـ
  3. صوت الكاظمين _ العدد: 256 - 255. ذي القعدة و ذي الحجة 1441 هـ
  4. صوت الكاظمين _ العدد: 254 - 253. رمضان الکريم وشوال 1441 هـ
  5. صوت الكاظمين _ العدد: 252 - 251. رجب المرجب و شعبان 1441 هـ
  6. صوت الكاظمين _ العدد: 250 - 249. جمادي الأولی و الثانية 1441 هـ
  7. صوت الكاظمين _ العدد: 248 - 247. ربيع الأول و ربيع الثاني 1441 هـ
  8. صوت الكاظمين _ العدد: 246 - 245. محرم الحرام و صفر 1441 هـ
  9. صوت الكاظمين _ العدد: 243 - 242. ذي القعدة وذي الحجة 1440 هـ
  10. صوت الكاظمين _ العدد: 242 - 241. رمضان الکريم وشوال 1440 هـ
  11. صوت الكاظمين _ العدد :239_240
  12. صوت الكاظمين _ العدد :237_238
  13. صوت الكاظمين _ العدد :235_236
  14. صوت الكاظمين _ العدد :233_234
  15. صوت الكاظمين _ العدد :231_232
  16. صوت الكاظمين _ العدد :53 _ 12 شوّال 1417 هجرية
  17. صوت الكاظمين _ العدد :43 _ 12 ذوالحجة 1416 هجرية
  18. صوت الكاظمين _ العدد :37 _ 12 جمادی الثانی 1416 ه.ق
  19. صوت الكاظمين _ العدد :الحادي عشر _ربيع الثاني 1414 ه
  20. صوت الكاظمين _ العدد :العاشر _ربيع الاول 1414 ه
  21. صوت الكاظمين _ العدد :التاسع _صفر 1414 ه
  22. صوت الكاظمين _ العدد :الثامن _محرم 1414 ه
  23. صوت الكاظمين _ العدد :السابع _ذوالحجة 1413 ه
  24. صوت الكاظمين _ العدد :السادس _ذوالقعدة 1413 ه
  25. صوت الكاظمين _ العدد :الخامس _شوال 1413 ه
  26. صوت الكاظمين _ العدد :الرابع _شهر الرمضان 1413 ه
  27. صوت الكاظمين _ العدد :الثالث _شعبان 1413 ه
  28. صوت الكاظمين _ العدد :الثاني _رجب 1413 ه
  29. صوت الكاظمين _ العدد :الاول _جمادي الثاني 1413 ه
  30. صحيفة صوت الکاظمين - العدد: 230-229. رمضان و شوال 1439 هـ
  31. صحيفة صوت الکاظمين - العدد: 228- 227. رجب المرجب و شعبان 1439 هـ
  32. صحيفة صوت الکاظمين - العدد: 226-225. جمادی الأولی والثانية 1439 هـ
  33. صحيفة صوت الکاظمين - العدد: 223-224 ربیع الأول والثاني 1439 هـ
  34. الكوثر العدد الرابع والعشرون - رجب 1432هـ
  35. الكوثر العدد الثالث والعشرون - رجب 1426
  36. الكوثر العدد العشرون محرّم 1425
  37. الكوثر العدد التاسع عشر رجب 1424
  38. الكوثر العدد الثامن عشر محرّم 1424
  39. الكوثر العدد السابع عشر رجب 1423
  40. الكوثر العدد السادس عشر محرّم 1423
  41. الكوثر العدد الخامس عشر رجب 1422
  42. الكوثر العدد الرابع عشر محرّم 1422
  43. الكوثر العدد الثالث عشر رجب 1421
  44. الكوثر العدد الثاني عشر محرم الحرام 1421
  45. صحیفة صوت الکاظمین 222-221 أشهر محرم الحرام و صفر 1439 هـ
  46. صحیفة صوت الکاظمین 219-220 أشهر ذي القعدة وذي الحجة 1438هـ . 2017م
  47. مجلة الکوثر - العدد السادس والثلاثون والسابع وثلاثون 36 - 37 - شهر رجب 1438هـ -2017م
  48. صحیفة صوت الکاظمین 216-218 أشهر رجب - شعبان - رمضان 1438هـ . نيسان / ايّار / حزيران 2017م
  49. مجلة الكوثر - العدد العاشر - محرم الحرام - سنة 1420 هـ
  50. مجلة الكوثر - العدد التاسع - رجب - سنة 1419 هـ
  51. مجلة الكوثر - العدد الثامن - محرم الحرام - سنة 1419 هـ
  52. مجلة الكوثر - العدد السابع - 20 جمادي الثاني - سنة 1418 هـ
  53. مجلة الكوثر - العدد السادس - محرم الحرام - سنة 1418 هـ
  54. مجلة الكوثر - العدد الخامس - 20 جمادي الثاني - سنة 1417 هـ
  55. مجلة الكوثر - العدد الرابع - محرم الحرام - سنة 1417 هـ
  56. مجلة الكوثر - العدد الثالث - 20 جمادي الثاني - سنة 1416 هـ
  57. مجلة الكوثر - العدد الثاني - محرم الحرام - سنة 1416 هـ
  58. مجلة الكوثر - العدد الاول - 20 جمادي الثاني يوم ولادة سيدة فاطمة الزهراء - سنة 1415 هـ
  59. مجلة عشاق اهل بیت 7
  60. مجلة عشاق اهل بیت 6
  61. مجلة عشاق اهل بیت 5
  62. مجلة عشاق اهل بیت 4
  63. مجلة عشاق اهل بیت 3
  64. مجلة عشاق اهل بیت 2
  65. مجلة عشاق اهل بیت 1
  66. صحیفة صوت الکاظمین 215-212 شهور ربیعین وجمادیین 1438هـ . دیسمبر / مارس2017م
  67. صحیفة صوت الکاظمین 210 -211 شهر محرم وصفر 1438هـ . أکتوبر/ نوفمبر 2016م
  68. صحیفة صوت الکاظمین 208 -209 شهر ذي القعدة وذي الحجة 1437هـ .أغسطس/سبتمبر 2016م
  69. مجلہ عشاق اہل بیت 14و 15 ۔ ربیع الثانی 1437 ھ
  70. مجلہ عشاق اہل بیت 12و 13 ۔ ربیع الثانی 1436 ھ
  71. صحیفة صوت الکاظمین 206 -207 شهر رمضان وشوال 1437هـ .نیسان/أیار2016م
  72. مجلة الکوثر الرابع والثلاثون والخامس وثلاثون - شهر رجب المرجب 1437هـ -2016م
  73. صحیفة صوت الکاظمین 205-204 شهر رجب وشعبان 1437هـ .نیسان/ أیار 2016م
  74. صحیفة صوت الکاظمین 203-202 شهر جمادي الاول والثاني 1437هـ .فبرایر/مارس 2016م
  75. مجلة الکوثر الثالث والثلاثون - شهر محرم الحرام 1437هـ -2015م
  76. صحیفة صوت الکاظمین 201-200 شهر ربیع الاول والثاني 1437هـ .دیسمبر/کانون الاول 2015م
  77. صحیفة صوت الکاظمین 198-199 شهر محرم الحرام وصفر 1436هـ .اکتبر/نوفمبر 2015م
  78. صحیفة صوت الکاظمین 196-197 شهر ذي القعدة وذي الحجة 1436هـ . اغسطس/سبتمبر 2015م
  79. صحیفة صوت الکاظمین 194-195 شهر رمضان وشوال 1436هـ . حزیران/تموز 2015م
  80. صحیفة صوت الکاظمین 193 شهر شعبان 1436هـ . مایو/آیار 2015م
  81. صحیفة صوت الکاظمین 192 شهر رجب المرجب 1436هـ . ابریل /نیسان 2015م
  82. مجلة الکوثر الثاني والثلاثون - شهر رجب المرجب 1436هـ -2015م
  83. مجلة الکوثر الواحد والثلاثون - شهر محرم الحرام 1436هـ -2014م
  84. صحیفة صوت الکاظمین 190 -191 شهر جمادي الاول والثاني 1436هـ. فبرایر/شباط 2015مـ.
  85. صحیفة صوت الکاظمین 189 شهر ربیع الثاني 1436هـ. ینایر/کانون الثاني2014مـ.
  86. صحیفة صوت الکاظمین 188 شهر ربیع الاول 1436هـ. کانون الاول/ کانون الثاني 2014مـ.
  87. صحیفة صوت الکاظمین 187 شهر صفر المظفر 1436هـ. دیسمبر/ کانون الاول 2014مـ.
  88. صحیفة صوت الکاظمین 186 شهر محرم الحرام 1436هـ. اکتوبر/ تشرین الاول 2014مـ.
  89. صحیفة صوت الکاظمین 185 شهر ذي الحجة 1435هـ. سبتمبر/ أیلول 2014مـ.
  90. صحیفة صوت الکاظمین 184 شهر ذي القعدة 1435هـ. اغسطس/ اب 2014مـ.
  91. صحیفة صوت الکاظمین 183 شهر شوال المکرم 1435هـ. یولیو/تموز 2014مـ.
  92. صحیفة صوت الکاظمین 182 شهر رمضان 1435هـ. یونیو/حزیران 2014مـ.
  93. مجلة الکوثر الثلاثون - شهر رجب المرجب 1435هـ -2014م
  94. صحیفة صوت الکاظمین 181 شهر شعبان المعظم 1435هـ. یونیو/حزیران 2014مـ.
  95. صحیفة صوت الکاظمین 180 شهر رجب المرجب 1435هـ. مایو/أیار 2014مـ.
  96. صحیفة صوت الکاظمین 179 شهر جمادي الثاني 1435هـ. ابریل/نیسان 2014مـ.
  97. صحیفة صوت الکاظمین 178 شهر جمادي الأول 1435هـ. مارس/آذار 2014مـ.
  98. صحیفة صوت الکاظمین 177 شهر ربیع الثاني 1435هـ.فبرایر/شباط2014مـ.
  99. صحیفة صوت الکاظمین 176 شهر ربیع الأول 1435هـ. ینایر/کانون الثاني2014مـ.
  100. صحیفة صوت الکاظمین 175 شهرصفر 1435هـ. دیسمبر/کانون2013مـ.
  101. مجلة عشاق اهل بیت 11
  102. مجلة الکوثر التاسع والعشرون -شهر محرم الحرام 1435ه -2013م
  103. صحیفة صوت الکاظمین 174 شهر محرم الحرام1435
  104. صحیفة صوت الکاظمین 173 شهر ذي الحجة 1434
  105. صحیفة صوت الکاظمین 172 شهر ذي القعده
  106. مجلة عشاق اهل بیت شماره 10شوال 1434هـ
  107. صحیفة صوت الکاظمین 171 شهر شوال
  108. مجلة عشاق اهل بیت 8 - شوال 1333هـ
  109. مجلة عشاق اهل بیت 9 - ربیع الثانی 1334
  110. مجله الکوثر 28-رجب المرجب1434 هـ 2012 م
  111. مجله الکوثر 27-محرم الحرام1434 هـ 2012 م
  112. صوت الكاظمین-العدد 170-رمضان 1434 هـ -یولیو/تموز2013 م .
  113. مجلة صوت الکاظمین العدد166
  114. صوت الكاظمین-العدد 169-شعبان المعظم 1434 هـ - یونیو 2012 م .
  115. صوت الكاظمین-العدد 168-رجب المرجب 1434 هـ - مایو 2012 م .
  116. صوت الكاظمین-العدد 167 -جمادی الثانی 1434 هـ - أبریل 2013 م .
  117. صوت الكاظمین-العدد 165-ربیع الثانی 1434 هـ - فیرایر 2012 م .
  118. صوت الكاظمین-العدد 164-ربيع الاول 1434 هـ - يناير 2013 م .
  119. صوت الكاظمین-العدد 149-ذی الحجة 1432هـ - أکتوبر 2011 م .
  120. صوت الكاظمین-العدد 150-محرم الحرام 1433 هـ - نوفمبر 2011 م .
  121. صوت الكاظمین-العدد 151-صفر المظفر 1433 هـ - ینایر 2012 م .
  122. صوت الكاظمین-العدد 152-ربع الأول الخیر 1433 هـ - فبرایر 2012 م .
  123. صوت الكاظمین-العدد 153-ربیع الثانی1433 هـ - مارس 2012 م .
  124. صوت الكاظمین-العدد 154-جمادی الأولی 1433هـ - مایو 2012 م .
  125. صوت الكاظمین-العدد 155-جمادی الثانی 1433 هـ - یونیو 2012 م .
  126. صوت الكاظمین-العدد 157-شعبان المعظم 1433 هـ - اغسطس 2012 م .
  127. صوت الكاظمین-العدد 156-رجب المجرب 1433 هـ - یولیو 2012 م .
  128. صوت الكاظمین-العدد 158-رمضان الکریم 1433هـ - اغسطس 2012 م .
  129. صوت الكاظمین-العدد 159-شوال 1433هـ - سبتمبر 2012 م .
  130. صوت الكاظمین-العدد 160-ذی القعدیة 1433 هـ - سبتمبر 2012 م .
  131. صوت الكاظمین-العدد 161-ذی الحجة 1433 هـ - آکتوبر 2012 م .
  132. صوت الكاظمین-العدد 162-محرم الحرام 1434 هـ - نوفمبر 2012 م .
  133. صوت الكاظمین-العدد 164-صفر الخیر 1434 هـ - دیسمبر2012 م .
  134. صوت الكاظمین-العدد 163-صفر الخیر 1434 هـ - دیسمبر2012 م .
  135. مجله الکوثر 26-العدد السادس والعشرون رجب المرجب 1433هـ 2012م
  136. مجلة الکوثر 25

(13)حضرت زہرا (سلام الله) کی باہدف عزاداری -محمد عباس ہاشمی

قرآن کریم فرماتا ہے:النَّبِىُّ اوْلى‏ بِالْمُؤْمِنينَ مِنْ انْفُسِهِمْ‏ "(احزاب/ 6) پیغمبرؐ مومنوں پر اُن کی جانوں سے بھی زیادہ حق رکھتے ہیں" پیغمبر ؐ مومنین پر اولٰی ہیں ، پیغمبرؐ کا مومنین کے جان و مال میں تصرف کا ارادہ خود ان مومنین کے ارادے پر مقدم ہے ،پیغمبر ؐکا مومنین پر حق ہے کہ جو خود مومنین کے اپنے آپ پر حق سے زیادہ ہے یعنی ہم سب اپنی جان کے مالک ہیں ، اپنی دولت کے مالک ہیں ، اپنے احترام اور عزت و آبرو کے مالک ہیں لیکن پیغمبر ؐہم پر ، ہمارے مال و دولت پر اورہماری عزت و آبرو پر مالکیت کا حق رکھتے ہیں اور پیغمبر ؐ کا یہ حق ملکیت خود ہمارے اپنے حق ملکیت سے زیادہ قوی ہے ۔ بظاہر اس کی وجہ یہ ہے کہ ہم اپنی جان اور دولت کے اس طرح مالک نہیں ہیں کہ جہاں دل چاہا وہاں اسے استعمال کر لیا حتی اپنی حقیقت کے مالک بھی نہیں ہیں بعض روایات میں ہے کہ مومن کی آبرو بھی اس کے اختیار میں نہیں ہے لیکن پیغمبر ؐمومنین کی جانوں پر اولویت رکھتے ہیں یعنی جہاں مصلحت کا تقاضا ہو وہاں مومنین کی جانوں کو بھی قربان کر سکتے ہیں ۔
یہاں یہ سوال پیدا ہوتا ہے کہ پیغمبر ؐ مومنین کی جانوں پر حق تصرف رکھتے ہیں تو یہ حق کب ہے اور اس کا نفع کسے ہے ؟! معاذ اللہ! خدا نے پیغمبر ؐکے ذاتی اورشخصی منافع کی حفاظت کے لیے یہ حق نہیں قرار دیا کہ وہ تمام مومنین کو مثال کے طور پر اپنی جان بچانے کے لیے قربان کر دیں ؟!۔۔ہرگز ایسا نہیں ہے بلکہ پیغمبر ؐچونکہ مسلمانوں کے ولی امر ہیں ، پیغمبر ؐ امت کے سرپرست اور سرور ہیں اور چونکہ اجتماعی مصلحتوں کا خیال رکھنا ان کا الٰہی فریضہ ہے لہٰذا اس اعتبار سے اللہ نے انہیں یہ حق عطا کیا ہے کہ جہاں اجتماعی مصلحت کا تقاضا ہو وہاں ایک فرد کو پورے معاشرے پر قربان کر دیں اور اس امر کے سب لوگ قائل ہیں ۔
ہمارے لیے سوچنے کی بات یہی ہے کہ کیا یہ صرف پیغمبر ؐ کا حق ہے یا امام ؑ کو بھی منتقل ہوتا ہے اور امام زمانہ (علیه السلام) کی غیبت کبریٰ کے زمانے میں مجتہد جامع الشرائط اور ولی فقیہ کے پاس بھی یہی حق ہے مندرجہ بالا تمہید کے بعد بخوبی اس نتیجے پر پہنچا جا سکتا ہے کہ پیغمبر ؐ کو یہ حق معاشرے کا شرعی کفیل ہونے کی بنیاد پر عطا کیا گیا ہے اور یہ شرط پیغمبر ؐ کے حقیقی جانشینوں میں بھی موجود ہے یعنی امام بھی پیغمبر ؐ کے بعد معاشرے کا الٰہی سرپرست اور شرعی حاکم قرار پاتا ہے لہٰذاامام ؑ کا بھی یہ حق ہے کہ مصلحت عامہ کے تحت فرد کو معاشرے پر قربان کر کے اسے حیات نو بخش دے اور ظاہر سی بات ہے کہ جب تک اجتماع ہے اس کے لیے ہادی کی ضرورت ہے ، جب تک اجتماع ہے اس کے لیے معصوم رہبر کی ضرورت ہے خواہ وہ ظاہر اور مشہود ہوں اور خواہ غیبت کے دبیز پردوں کے پیچھے ہوں اور یہ امر بھی بالکل معقول نہیں ہے کہ الٰہی پیغمبر یا معصوم ؑرہبر کے زمانہ غیبت میں اجتماع کو اس کے حال پر چھوڑ دیا جائے ، اس کا مطلب یہ بھی نہیں ہے کہ مامور نبی ؑاور منصوص امام کی الٰہی تعلیمات سے ہٹ کر معاشرے کو انسانی تصورات کی خام خیالیوں کے گرد پرواز کرنے والے طائرگم شدہ کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا جائے لیکن دوسری طرف سے معصومین ؑ کی جلائی ہوئی مشعل ہدایت کو بجھا دینا بھی درست نہیں ہے بلکہ ایک ایسے رہنما کی ، ایک ایسے رہبر کی ایک ایسے با بصیرت اور باکردار انسان کی ضرورت ہے جس کے ہاتھ میں نبوت و امامت کی تعلیمات سے روشن و منور چراغ ہدایت ہو ،وہ خود بھی اس کے نور کی اقتدا کرے اور نورانی ہستیوں کی نورانی تعلیمات پر عمل پیرا ہونے کے نتیجے میں عطا ہونے والی اعلیٰ ترین عدالت کی بدولت نفسانی خواہشات کو پاؤں تلے روند کرپورے اجتماع کو بھی اس صراط مستقیم پر چلائے جو نبی ؑو امامؑ کا راستہ ہے ، جو الٰہی آئین و قانون کا راستہ ہے ، جو اسلام و قرآن کا راستہ ہے ۔۔۔بلا شک و تردید یہ وہی راستہ ہے جو دنیوی فلاح اور اخروی سعادت پر منتہی ہوتا ہے چونکہ یہاں شخص کی حکومت نہیں بلکہ احکام الٰہی کا نفاذ ہے جن کا ولی فقیہ بھی پابند ہے اور ایک عام شخص بھی چنانچہ طول غیبت کبریٰ میں اسلام کے اس آئیڈیل نظام کی عملی تعبیر ایران کا اسلامی انقلاب ہے کہ جس نے عالمی استکبار کی بنیادیں ہلا کر رکھ دی ہیں ۔ 
اب کسی اسلامی ملک بالخصوص پاکستان کے اندر اس بحث کی گنجائش ہی نہیں ہے کہ کون سا نظام ہونا چاہیے جب کہ ملکی آئین کا آغاز ہی اسی جملے سے ہوتا ہے کہ "اقتدار اعلیٰ کی مالک اللہ تعالیٰ کی ذات ہے اور عوامی نمائندے بطور امانت اس کے احکام کا نفاذ کریں گے "اس کا معنی یہ ہوا ہے کہ اقتدار اللہ کا ہے اور جو صحیح معنوں میں الٰہی حکومت قائم کرے وہ خلیفۃ اللہ ہے ، جب وہ خلیفۃ اللہ ہے تو اس کی اطاعت لازم ہے ۔۔۔انسان کو مسجود ملائکہ قرار دئیے جانے کا سبب خلافت الٰہی ہے ،انسان کی قدرو منزلت اور کرامت کا سبب یہی ہے کہ اللہ نے اسے خلافت کی خلعت فاخرہ سے نوازا ہے ۔ اگر انسان کی کرامت خدا کی خلافت کے سبب ہے اور وہ خلیفۃ اللہ ہے تو اس کے لیے ضروری ہے کہ وہ اپنے مالک کا سخن نقل کرے ، اپنی انا کو مٹا کر اپنے مالک کی تعلیمات کو اپنائے اور ہر ہر قدم پر اپنے مالک کی رضا یت یا ناراضگی کو مد نظر رکھے اگر وہ اس معیار پر پورا اترے تو وہ خلیفۃ اللہ ہے اور اسے ظل الٰہی کہنا بھی درست ہے ۔ 
لیکن اگر اس نے امانت میں خیانت کی اور اللہ تعالیٰ کے قوانین نافذ کرنے کی بجائے مسند اقتدار کی نام نہاد مصلحتوں کی دلدل میں دھنس گیا ، بے گناہوں کو تہ تیغ کیا ، خلافت کے نام پر ملوکیت اور قیام امن کے نام پر بد امنی کو ہَوا دی تو وہ یقینی طور پر خلیفۃ اللہ نہیں ہے اور نہ ہی اس کی اطاعت فرض ہے بلکہ وہ ظالم ہے جس پر خدا و رسول ؐ کی لعنت ہے اور آخرت میں اس کا ٹھکانہ دوزخ کی بھڑکتی ہوئی آگ ہے چونکہ اس کے باقی ظلم و ستم اپنی جگہ پر لیکن اس کا سب سے بڑا ظلم یہ ہے کہ وہ دین کے نام پر حکومت کر رہا ہے ، درباری فتوؤں کے سہارے اپنے موروثی اقتدار کی بنیادیں مستحکم کر رہا ہے ، اپنی سلطنت و اقتدار کو دوام دینے کے لیے حقیقی دینی تعلیمات مسخ کر رہا ہے ۔
اسی لیے امام جعفر صادق ؑ نے زرارۃ کو زمانہ غیبت میں دعائے معرفت اللّهمّ! عرّفني نفسك... پڑھنے کی تلقین کی ، اس دعا کا مضمون یہ ہے علمائے اعلام اور مومنین عظام امام زمانہ ؑ کے خلفا ہیں ، اگر انہیں امامؑ کی ہی معرفت نہیں ہوگی تو وہ امام کے امور کو کیسے نافذ کریں گے اور جب امامؑ کے احکامات کو نافذ نہ کر سکے تو ان کی حرمت و کرامت باقی نہیں رہےگی ۔ اسی طرح امام ؑبھی پیغمبر کے خلیفہ ہیں،اگر انہوں نے پیغمبر ؐکو نہیں پہچانا تو امامؑ کو بھی نہیں پہچان پائیں گے۔خلافت و امامت کے مقابل ملوکیت کے صف آراء ہونے کی وجہ ہی یہی تھی کہ ان لوگوں کو پیغمبر ؐکی حقیقی معرفت ہی نہیں تھی اور ان کا خیال تھا کہ وہ بھی دوسرے بادشاہوں کی طرح ایک حاکم تھے ، ان کے دنیا سے جانےکے بعد ہم خود طے کریں گے کہ کسے حاکم بننا ہے حالانکہ غدیر میں پیغمبر ؐ نے تا قیام قیامت امت کے لیے رہبری کا مسئلہ حل کر دیا تھا ۔ 
اسلامی تاریخ گواہ ہے کہ جس قدر ناقہ حکومت پر سواری کے لیے خون ریزی ہوئی ہے کسی اور مسئلے کے لیے نہیں ہوئی، صدر اسلام میں بڑے بڑے صحابہ ، چوٹی کے محدثین اور مایہ ناز حفاظ کرام اس سرکش سواری کو رام کرنے کی کوششوں میں کام آئے ۔۔۔اس سے پتہ چلتا ہے کہ امر حکومت کی طول تاریخ میں بہت زیادہ اہمیت تھی پس یقینی طور پر اسلام کو جو امن و سلامتی کا دین ہے اور شکم مادر سے قبر کی لحد تک انسان کو دستور عمل دیتا ہے ، ناقہ حکومت رام کرنے کے لیے ایک انتہائی اعلیٰ پائے کا لائحہ عمل مرتب کرنا چاہیے کہ جس کے بعد کسی بھی شک و شبه کی گنجائش نہ ہو اور اس کے بعد حد اعتدال سے تجاوز کرنے والے خدا و رسول ؐکے کھلم کھلادشمن قرار پائیں ۔۔۔قابل غور بات یہ ہے کہ زمانہ رسول اکرم ؐ میں کسی نے بھی یہ نہیں کہا کہ پیغمبر ؐ کا فریضہ احکام دین پہنچانا ہے لہٰذا وہ لوگوں کو دین کی تعلیمات سے روشناس کرائیں اور حکومت کے لیے ہم اپنے میں سے کسی شخص کوانتخاب کر لیں گے بلکہ ہر شخص کا یہی خیال تھا کہ جب ایسی اعلیٰ و بالا ہستی موجود ہے کہ جس کا عالم وحی کے ساتھ براہ راست رابطہ ہے تو ان سے بڑھ کر کون ہو سکتا ہے جو لوگوں کی زمام امور اپنے ہاتھ میں لے تو پیغمبر ؐ کے بعد بھی جب وہ ہستی موجود ہو جو کہے کہ میں زمین کے راستوں سے زیادہ آسمان کے راستوں سے واقف ہوں تو پھر کسی کو مقدم کرنے کی گنجائش نہیں رہتی چنانچہ عامہ و خاصہ سے منقول احادیث پیغمبر ؐ کی روشنی میں جس طرح زمانہ رسول ؐمیں حق حکومت صرف پیغمبر ؐ کو حاصل تھا تو ان کے بعد یہ حق صرف ان بارہ خلیفوں کو ہی ہے کہ جن کے نام و اوصاف ، القاب و کنیّات اور حسب ونسب سے پیغمبر ؐ امت کو آگاہ کر چکے ہیں ۔۔۔وہی بارہ خلفا کہ جن کے بارہویں کا ساری دنیا کو انتظار ہے ، اہل اسلام اس ذات کو امام مہدیؑ کے نام سے پکارتے ہیں ، یہودی انہیں ماشیح بن داؤود مانتے ہیں ، عیسائیوں کے نزدیک وہ فارقلیط ہیں ، زرتشتوں کے نزدیک ان کا نام سوشیانت ہے اور ہندو انہیں رام کی بارہویں تجلی قرار دے کر ان کی "شمشیر بکف گھڑ سوار" مورتی مندروں میں پوج رہےہیں ۔۔۔اگر ہم ان سب ادیان و مذاہب کے علما کو جمع کر کے یہ دعوت دیں کہ ہم سب ایک ایسے عالمی مصلح کا انتظار کر رہے ہیں کہ جس کے ہدف پر بھی ہمارا اتفاق ہے ۔۔۔دوسری طرف سے دنیا میں ظلم و ستم اور قتل و غارت کا بھی دورہ دورہ ہے تو کیوں نہ ہم مل بیٹھ کر کسی اعلیٰ و ارفع اور با کردار انسان کو دنیا میں عدل و انصاف قائم کرنے کے لیے اپنا رہبر بنا لیں ۔۔۔!!!تو ہر قوم و ملت کے عالم کا یہی جواب ہو گا کہ وہ بارہواں ہماری طرف سے نہیں بلکہ خدا کی طرف سے آئے گا ،یہی ایک نکتہ اگر اہل اسلام کی سمجھ میں آ جائے تو مسلمانوں کے اندر وحدت کلمہ کا خواب پورا ہو سکتا ہے کہ جب بارہواں امام مل بیٹھ کر نہیں بنایا جا سکتا تو پھر پہلا امام کس طرح سے شوریٰ کے ذریعے مقرر ہو سکتا ہے !!!
بہر حال ہم تمام اہل اسلام کے نظریات کا احترام کرتے ہیں ،کسی پر اپنا عقیدہ مسلط نہیں کرتے لیکن اپنے عقیدے کا قرآن و سنت سے اثبات بھی اپنا حق سمجھتے ہیں جس سے ہمیں مملکت خداداد پاکستان کی درسگاہوں اور یونیورسٹیوں کے نصاب تعلیم میں محروم کیا جا رہا ہے چونکہ صرف ایک مسلک کی اسلامیات کو لازمی مضمون کے طور پر سب اہل اسلام کے لیے تدریس کیا جا رہا ہے ، اگر آپ نے ملک کے وسیع تر مفاد کے پیش نظر وحدت و اتحاد کو فروغ دینے کی غرض سے صرف ایک ہی اسلامیات اور تاریخ اسلام تجویز کی ہے تو کم از کم اسے فرقہ واریت سے تو پاک کیجیے چونکہ موجودہ نصاب کی تیاری میں صرف ایک افراطی مسلک کی خدمات حاصل کی گئی ہیں کہ جو ان اعمال کو کھلم کھلا شرک و بدعت اور انہیں بجالانے والوں کو کافر و مشرک اور مرتد قرار دینے کی مذموم کوشش کر کے مسلمانوں کو پارہ پارہ کرنے کے حوالے سے عالمی استعمار کے ایجنڈے پر عمل پیرا ہے ،جو اعمال پاکستان میں بسنے والی بریلوی مسلک کی پیروکار اہل سنت اکثریت کے ساتھ ساتھ ملک کے دوسرے بڑے اسلامی مذہب شیعہ خیر البریۃ کے نزدیک مستحب ،پسندیدہ اور مأثور و مسنون اعمال ہیں ۔۔۔اگر فوری طور پر انتہا پسندانہ نظریات سے مملوّاس نصاب کی جگہ تمام اسلامی فرقوں کے لیے قابل قبول نصاب مرتب نہ کیا گیا یا پھر ہر مسلک کے لیے اس کے نظریات پر مشتمل علیٰحدہ اعتدال پسند نصاب رائج نہ ہوا تو آئندہ چند برسوں کے بعد انتہا پسندی اور شدت پسندی کا عفریت اپنی پوری قوت سے ظاہر ہو گا کہ جس پر کنٹرول کرنا کسی کے بس میں نہیں ہو گا ۔ شاید یہی وہ خطرات و خدشات تھے کہ جن کی نزاکت کا شدت سے احساس کرتے ہوئے شمالی علاقہ جات سے شہید علامہ سید ضیاء الدین رضوی نے نہ صرف تحریک نصاب کی داغ بیل ڈالی بلکہ اس کی اپنے پاکیزہ لہو سے آبیاری کی اور شہید کے بعد ہمارا شیعہ رہنماؤں سے تقاضا ہے کہ اس مشن کو پوری قوت سے آگے بڑھایا جائے ۔ 
آج ہم میلاد امام زمانہ (علیه السلام) اس حال میں منا رہے ہیں کہ ملک کی داخلی صورتحال انتہائی انتشار ،خلفشار اور لاقانونیت کا شکار ہے ، عدلیہ اور حکومت کے درمیان محاذ آرائی میں پہلے سے کہیں زیادہ تیزی آچکی ہے ۔ ایک ادارہ قانون کی بات کرتا ہے تو دوسرا بھی اپنے دفاع میں آئین کاسہارا لیتا ہے اس کی وجہ یہی ہے کہ قانون میں ابہام رہتا ہے اس کی شقوں کو کسی کے حق میں بھی استعمال کیا جا سکتا ہے اور در عین حال اس کے خلاف بھی ،اسی لیے آیۃ ا۔۔جوادی فرماتے ہیں کہ معاشرے کو قانون کے ذریعے نہیں چلایا جا سکتا بلکہ معاشرے کے نظم و نسق پر اخلاق کے ذریعے کنٹرول حاصل کیا جا سکتا ہے ۔ اگر ہر شخص اپنی اخلاقی ذمہ داریاں ادا کرے تو بحرانی صورتحال یکسر ختم ہو سکتی ہے ۔۔۔جب تک ہماری قوم میں فرد پر اجتماع کو قربان کرنے کی روایت رہے گی اصلاح احوال نہیں ہو سکتی ۔ اللہ نے یہ حق اولویت اپنے نبی ؐ ، پھر امام ؑ اور پھر ان کے نائبین برحق کے لیے رکھا ہی اسی لیے ہے تاکہ اجتماع کسی آفت کا شکار نہ ہونے پائے ۔ اسلام کی نگاہ میں جو شخص مجرم ہے ، وہ مجرم ہے خواہ اس کا کتنا ہی بڑا عہدہ کیوں نہ ہو ، اسی طرح توہین شدہ ، توہین شدہ ہے خواہ وہ کتنا ہی چھوٹا کیوں نہ ہو ، جس طرح ہر مجرم کے لیے سزا کا قائل ہے اسی طرح ناجائز ہتھکنڈوں سے کسی کی ٹوپی اچھالنے والے کا راستہ بھی روکتا ہے ،یہ امر قطعی طور پر قرآن و سنت کے خلاف ہے کہ ایک بہت بڑے عہدے پر فائز شخص کو بالکل بری الذّمہ قرار دیا جائے اور اگر کسی چھوٹے لیول کے شخص کی توہین ہو جائے تو اسے توہین ہی نہ سمجھا جائے چونکہ اسلام میں معیار عہدہ ، مسند یا اسٹیٹس نہیں بلکہ صرف کلمہ شہادتین ہے جو بھی اس دائرے میں آ گیا اس کی جان ، مال اور عزت و ناموس محترم ہے اور سب مومن آپس میں بھائی ہیں جن میں نفرت کا بیج بونا جائز نہیں ہے بلکہ اگر دو بھائیوں میں اختلاف ہو جائے تو اسے بہترین حکمت عملی کے ساتھ دفع کیا جا سکے تاکہ سارے مسلمان دشمن کے مقابل سیسہ پلائی ہوئی دیوار ثابت ہوں ۔
دہشت گردی اور ٹارگٹ کلنگ میں دیگر اہل وطن کی نسبت شیعہ سب سے زیادہ متاثر ہوئے ہیں لیکن رہنماؤں کے صبر و استقامت کی وجہ سے دہشت گرد ٹولے بے نقاب ہو چکے ہیں اور ضرورت اس امر کی ہے کہ اعلیٰ ملکی ستون باہمی اختلافات کو بالائے طاق رکھتے ہوئے دشمن کے آلہ کار دہشت گردوں اور ان کے بیرونی آقاؤں سے لا تعلقی کا اظہار کریں اور انہیں قرار واقعی سزا دیں ۔ 
دعا ہے کہ خداوند عالم ہمیں اپنے نبی ؐ کی اور اپنے مقرر کردہ امام ؑ کی معرفت عطا فرمائے تاکہ ہم زمانہ غیبت میں ان کے نائبین کی معرفت حاصل کر سکیں ۔