فهرست کتاب
لیست کتابها
■ وصیت نامہ سے اقتباس حضرت امام خمینی(رہ)
■ اداریہ
■ فلسفہ توحید۔ سیدعادل علوی
■ انوار قدسیہ
■ تولا وتبرا۔۔۔۔ سید عادل علوی
■ مواعظ ونصائح
■ مصداق دعویٰ سلونی کون؟ ۔۔۔۔۔۔ سید شہوار نقوی
■ قصیدہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اصغر اعجاز قائمی
■ نوید امن وامان ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سیدجمال عباس نقوی
■ علماء کی یاد ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سیدسجاد حسین رضوی
■ اداریہ
■ فلسفہ توحید۔ سیدعادل علوی
■ انوار قدسیہ
■ تولا وتبرا۔۔۔۔ سید عادل علوی
■ مواعظ ونصائح
■ مصداق دعویٰ سلونی کون؟ ۔۔۔۔۔۔ سید شہوار نقوی
■ قصیدہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اصغر اعجاز قائمی
■ نوید امن وامان ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سیدجمال عباس نقوی
■ علماء کی یاد ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سیدسجاد حسین رضوی
- صوت الكاظمين _ العدد: 260 - 259. ربيع الأول و ربيع الثاني 1442 هـ
- صوت الكاظمين _ العدد: 258 - 257. محرم الحرام و صفر 1442 هـ
- صوت الكاظمين _ العدد: 256 - 255. ذي القعدة و ذي الحجة 1441 هـ
- صوت الكاظمين _ العدد: 254 - 253. رمضان الکريم وشوال 1441 هـ
- صوت الكاظمين _ العدد: 252 - 251. رجب المرجب و شعبان 1441 هـ
- صوت الكاظمين _ العدد: 250 - 249. جمادي الأولی و الثانية 1441 هـ
- صوت الكاظمين _ العدد: 248 - 247. ربيع الأول و ربيع الثاني 1441 هـ
- صوت الكاظمين _ العدد: 246 - 245. محرم الحرام و صفر 1441 هـ
- صوت الكاظمين _ العدد: 243 - 242. ذي القعدة وذي الحجة 1440 هـ
- صوت الكاظمين _ العدد: 242 - 241. رمضان الکريم وشوال 1440 هـ
- صوت الكاظمين _ العدد :239_240
- صوت الكاظمين _ العدد :237_238
- صوت الكاظمين _ العدد :235_236
- صوت الكاظمين _ العدد :233_234
- صوت الكاظمين _ العدد :231_232
- صوت الكاظمين _ العدد :53 _ 12 شوّال 1417 هجرية
- صوت الكاظمين _ العدد :43 _ 12 ذوالحجة 1416 هجرية
- صوت الكاظمين _ العدد :37 _ 12 جمادی الثانی 1416 ه.ق
- صوت الكاظمين _ العدد :الحادي عشر _ربيع الثاني 1414 ه
- صوت الكاظمين _ العدد :العاشر _ربيع الاول 1414 ه
- صوت الكاظمين _ العدد :التاسع _صفر 1414 ه
- صوت الكاظمين _ العدد :الثامن _محرم 1414 ه
- صوت الكاظمين _ العدد :السابع _ذوالحجة 1413 ه
- صوت الكاظمين _ العدد :السادس _ذوالقعدة 1413 ه
- صوت الكاظمين _ العدد :الخامس _شوال 1413 ه
- صوت الكاظمين _ العدد :الرابع _شهر الرمضان 1413 ه
- صوت الكاظمين _ العدد :الثالث _شعبان 1413 ه
- صوت الكاظمين _ العدد :الثاني _رجب 1413 ه
- صوت الكاظمين _ العدد :الاول _جمادي الثاني 1413 ه
- صحيفة صوت الکاظمين - العدد: 230-229. رمضان و شوال 1439 هـ
- صحيفة صوت الکاظمين - العدد: 228- 227. رجب المرجب و شعبان 1439 هـ
- صحيفة صوت الکاظمين - العدد: 226-225. جمادی الأولی والثانية 1439 هـ
- صحيفة صوت الکاظمين - العدد: 223-224 ربیع الأول والثاني 1439 هـ
- الكوثر العدد الرابع والعشرون - رجب 1432هـ
- الكوثر العدد الثالث والعشرون - رجب 1426
- الكوثر العدد العشرون محرّم 1425
- الكوثر العدد التاسع عشر رجب 1424
- الكوثر العدد الثامن عشر محرّم 1424
- الكوثر العدد السابع عشر رجب 1423
- الكوثر العدد السادس عشر محرّم 1423
- الكوثر العدد الخامس عشر رجب 1422
- الكوثر العدد الرابع عشر محرّم 1422
- الكوثر العدد الثالث عشر رجب 1421
- الكوثر العدد الثاني عشر محرم الحرام 1421
- صحیفة صوت الکاظمین 222-221 أشهر محرم الحرام و صفر 1439 هـ
- صحیفة صوت الکاظمین 219-220 أشهر ذي القعدة وذي الحجة 1438هـ . 2017م
- مجلة الکوثر - العدد السادس والثلاثون والسابع وثلاثون 36 - 37 - شهر رجب 1438هـ -2017م
- صحیفة صوت الکاظمین 216-218 أشهر رجب - شعبان - رمضان 1438هـ . نيسان / ايّار / حزيران 2017م
- مجلة الكوثر - العدد العاشر - محرم الحرام - سنة 1420 هـ
- مجلة الكوثر - العدد التاسع - رجب - سنة 1419 هـ
- مجلة الكوثر - العدد الثامن - محرم الحرام - سنة 1419 هـ
- مجلة الكوثر - العدد السابع - 20 جمادي الثاني - سنة 1418 هـ
- مجلة الكوثر - العدد السادس - محرم الحرام - سنة 1418 هـ
- مجلة الكوثر - العدد الخامس - 20 جمادي الثاني - سنة 1417 هـ
- مجلة الكوثر - العدد الرابع - محرم الحرام - سنة 1417 هـ
- مجلة الكوثر - العدد الثالث - 20 جمادي الثاني - سنة 1416 هـ
- مجلة الكوثر - العدد الثاني - محرم الحرام - سنة 1416 هـ
- مجلة الكوثر - العدد الاول - 20 جمادي الثاني يوم ولادة سيدة فاطمة الزهراء - سنة 1415 هـ
- مجلة عشاق اهل بیت 7
- مجلة عشاق اهل بیت 6
- مجلة عشاق اهل بیت 5
- مجلة عشاق اهل بیت 4
- مجلة عشاق اهل بیت 3
- مجلة عشاق اهل بیت 2
- مجلة عشاق اهل بیت 1
- صحیفة صوت الکاظمین 215-212 شهور ربیعین وجمادیین 1438هـ . دیسمبر / مارس2017م
- صحیفة صوت الکاظمین 210 -211 شهر محرم وصفر 1438هـ . أکتوبر/ نوفمبر 2016م
- صحیفة صوت الکاظمین 208 -209 شهر ذي القعدة وذي الحجة 1437هـ .أغسطس/سبتمبر 2016م
- مجلہ عشاق اہل بیت 14و 15 ۔ ربیع الثانی 1437 ھ
- مجلہ عشاق اہل بیت 12و 13 ۔ ربیع الثانی 1436 ھ
- صحیفة صوت الکاظمین 206 -207 شهر رمضان وشوال 1437هـ .نیسان/أیار2016م
- مجلة الکوثر الرابع والثلاثون والخامس وثلاثون - شهر رجب المرجب 1437هـ -2016م
- صحیفة صوت الکاظمین 205-204 شهر رجب وشعبان 1437هـ .نیسان/ أیار 2016م
- صحیفة صوت الکاظمین 203-202 شهر جمادي الاول والثاني 1437هـ .فبرایر/مارس 2016م
- مجلة الکوثر الثالث والثلاثون - شهر محرم الحرام 1437هـ -2015م
- صحیفة صوت الکاظمین 201-200 شهر ربیع الاول والثاني 1437هـ .دیسمبر/کانون الاول 2015م
- صحیفة صوت الکاظمین 198-199 شهر محرم الحرام وصفر 1436هـ .اکتبر/نوفمبر 2015م
- صحیفة صوت الکاظمین 196-197 شهر ذي القعدة وذي الحجة 1436هـ . اغسطس/سبتمبر 2015م
- صحیفة صوت الکاظمین 194-195 شهر رمضان وشوال 1436هـ . حزیران/تموز 2015م
- صحیفة صوت الکاظمین 193 شهر شعبان 1436هـ . مایو/آیار 2015م
- صحیفة صوت الکاظمین 192 شهر رجب المرجب 1436هـ . ابریل /نیسان 2015م
- مجلة الکوثر الثاني والثلاثون - شهر رجب المرجب 1436هـ -2015م
- مجلة الکوثر الواحد والثلاثون - شهر محرم الحرام 1436هـ -2014م
- صحیفة صوت الکاظمین 190 -191 شهر جمادي الاول والثاني 1436هـ. فبرایر/شباط 2015مـ.
- صحیفة صوت الکاظمین 189 شهر ربیع الثاني 1436هـ. ینایر/کانون الثاني2014مـ.
- صحیفة صوت الکاظمین 188 شهر ربیع الاول 1436هـ. کانون الاول/ کانون الثاني 2014مـ.
- صحیفة صوت الکاظمین 187 شهر صفر المظفر 1436هـ. دیسمبر/ کانون الاول 2014مـ.
- صحیفة صوت الکاظمین 186 شهر محرم الحرام 1436هـ. اکتوبر/ تشرین الاول 2014مـ.
- صحیفة صوت الکاظمین 185 شهر ذي الحجة 1435هـ. سبتمبر/ أیلول 2014مـ.
- صحیفة صوت الکاظمین 184 شهر ذي القعدة 1435هـ. اغسطس/ اب 2014مـ.
- صحیفة صوت الکاظمین 183 شهر شوال المکرم 1435هـ. یولیو/تموز 2014مـ.
- صحیفة صوت الکاظمین 182 شهر رمضان 1435هـ. یونیو/حزیران 2014مـ.
- مجلة الکوثر الثلاثون - شهر رجب المرجب 1435هـ -2014م
- صحیفة صوت الکاظمین 181 شهر شعبان المعظم 1435هـ. یونیو/حزیران 2014مـ.
- صحیفة صوت الکاظمین 180 شهر رجب المرجب 1435هـ. مایو/أیار 2014مـ.
- صحیفة صوت الکاظمین 179 شهر جمادي الثاني 1435هـ. ابریل/نیسان 2014مـ.
- صحیفة صوت الکاظمین 178 شهر جمادي الأول 1435هـ. مارس/آذار 2014مـ.
- صحیفة صوت الکاظمین 177 شهر ربیع الثاني 1435هـ.فبرایر/شباط2014مـ.
- صحیفة صوت الکاظمین 176 شهر ربیع الأول 1435هـ. ینایر/کانون الثاني2014مـ.
- صحیفة صوت الکاظمین 175 شهرصفر 1435هـ. دیسمبر/کانون2013مـ.
- مجلة عشاق اهل بیت 11
- مجلة الکوثر التاسع والعشرون -شهر محرم الحرام 1435ه -2013م
- صحیفة صوت الکاظمین 174 شهر محرم الحرام1435
- صحیفة صوت الکاظمین 173 شهر ذي الحجة 1434
- صحیفة صوت الکاظمین 172 شهر ذي القعده
- مجلة عشاق اهل بیت شماره 10شوال 1434هـ
- صحیفة صوت الکاظمین 171 شهر شوال
- مجلة عشاق اهل بیت 8 - شوال 1333هـ
- مجلة عشاق اهل بیت 9 - ربیع الثانی 1334
- مجله الکوثر 28-رجب المرجب1434 هـ 2012 م
- مجله الکوثر 27-محرم الحرام1434 هـ 2012 م
- صوت الكاظمین-العدد 170-رمضان 1434 هـ -یولیو/تموز2013 م .
- مجلة صوت الکاظمین العدد166
- صوت الكاظمین-العدد 169-شعبان المعظم 1434 هـ - یونیو 2012 م .
- صوت الكاظمین-العدد 168-رجب المرجب 1434 هـ - مایو 2012 م .
- صوت الكاظمین-العدد 167 -جمادی الثانی 1434 هـ - أبریل 2013 م .
- صوت الكاظمین-العدد 165-ربیع الثانی 1434 هـ - فیرایر 2012 م .
- صوت الكاظمین-العدد 164-ربيع الاول 1434 هـ - يناير 2013 م .
- صوت الكاظمین-العدد 149-ذی الحجة 1432هـ - أکتوبر 2011 م .
- صوت الكاظمین-العدد 150-محرم الحرام 1433 هـ - نوفمبر 2011 م .
- صوت الكاظمین-العدد 151-صفر المظفر 1433 هـ - ینایر 2012 م .
- صوت الكاظمین-العدد 152-ربع الأول الخیر 1433 هـ - فبرایر 2012 م .
- صوت الكاظمین-العدد 153-ربیع الثانی1433 هـ - مارس 2012 م .
- صوت الكاظمین-العدد 154-جمادی الأولی 1433هـ - مایو 2012 م .
- صوت الكاظمین-العدد 155-جمادی الثانی 1433 هـ - یونیو 2012 م .
- صوت الكاظمین-العدد 157-شعبان المعظم 1433 هـ - اغسطس 2012 م .
- صوت الكاظمین-العدد 156-رجب المجرب 1433 هـ - یولیو 2012 م .
- صوت الكاظمین-العدد 158-رمضان الکریم 1433هـ - اغسطس 2012 م .
- صوت الكاظمین-العدد 159-شوال 1433هـ - سبتمبر 2012 م .
- صوت الكاظمین-العدد 160-ذی القعدیة 1433 هـ - سبتمبر 2012 م .
- صوت الكاظمین-العدد 161-ذی الحجة 1433 هـ - آکتوبر 2012 م .
- صوت الكاظمین-العدد 162-محرم الحرام 1434 هـ - نوفمبر 2012 م .
- صوت الكاظمین-العدد 164-صفر الخیر 1434 هـ - دیسمبر2012 م .
- صوت الكاظمین-العدد 163-صفر الخیر 1434 هـ - دیسمبر2012 م .
- مجله الکوثر 26-العدد السادس والعشرون رجب المرجب 1433هـ 2012م
- مجلة الکوثر 25
تولا وتبرا
سیدعادل علوی مدظلہ
ترجمہ: مرغوب ہندی
اللہ رب العزت اپنی محکم کتاب قرآن حکیم میں اپنے حبیب پیغمبراکرم سے خطاب کرتے ہوئے ارشادفرماتاہے۔" قل لااسئلکم علیہ اجرا الاالمودۃ فی القربیٰ ومن یقترف حسنۃ نزدلہ فیھاحسناان اللہ غفورشکور"یعنی اے رسول لوگوں سے کہدو کہ میں تم سے اپنے اقرباکی محبت کے سواکوئی اجررسالت نہیں مانگتا۔اورتم میں جو بھی حسنہ فراہم کرے گاہم اسکے حسنات میں اضافہ کردیں گے۔بیشک اللہ بڑابخشنے والا اوربہت قدردان ہے۔
جب پیغمبر اکرمؐ نے اپنی عظیم آسمانی رسالت کولوگوں تک پہنچادیا، پیغام الہی سب کو سنادیا، دنیائے عرب کو اپنی تاریکی جہالت سے نجات مل گئی ،اوراللہ کی طرف سے مسلمانوں کودین وایمان کے سایہ میں عزت وکرامت حاصل ہوگئی تولوگ نبی اکرم ؐ کے پاس اس غرض سے آئے کہ آپکو اجررسالت ادا کردیاجئے ،اپکی تبلیغی زحمتوں کابدلہ دے دیاجائے ۔لوگوں کااس قصد سے رسول کے پاس آنا تھا کہ فوراً جبرئیل امین خداوندعالم کی طرف سے آیہ مؤدت لیکر نازل ہوئے۔ رسول اکرم ؐ سے عرض کیااے رسول آپ کے پروردگار کاحکم ہے کہ ان لوگوں سے جوتبلیغ رسالت کااجردینے کی غرض سے آئے ہیں کہدیجئےکہ" لااسئلکم علیہ اجرا الاالمودۃ فی القربیٰ" مؤدت فی القربیٰ کے معنیٰ یہ ہیں کہ قرابت داری اوررشتہ داری کی وجہ سے مجھ سے مؤدت کرو۔یایہ کہ معنی مقصودیہ ہیں کہ میرے قرابت داروں سے مؤدت اختیارکرو،کہ ان سے مؤدت مجھ سے مؤدت اورانکی محبت میری محبت ہے۔اب کون سے معنی مقصودہیں تورسول اکرمؐ نے خوداس کی وضاحت فرمادی کہ کن قرابت داروں سے مؤدت کرنی چاہیے۔
شیعہ وسنی دونوں فریق کے یہاں ابن عباس سر مروی ہے کہ جس وقت آیہ مؤدت نازل ہوئی اصحاب نے عرض کیایارسول اللہ یہ کون حضرات ہیں جن سے ہمیں حکم دیاگیاکہ محبت؟ آنحضرت نے ارشادفرمایا وہ علیؑ ،فاطمہ ؑ اوران کے فرزند ہیں۔
دوسری حدیث میں رسول اکرم ؐ نے ارشاد فرمایاکہ اللہ نے تمام انبیاء کومختلف اشجار سے خلق فرمایا اورمیں اورعلی ایک ہی شجرہ سے خلق ہوئے ہیں ۔ یعنی ہم دونوں کاشجرہ ایک ہے ، میں اس شجرہ کی اصل ہوں،علی اس کی فرع ہیں، فاطمہ اسکا پھول ہیں ،اورحسن وحسین اسکے پھل ہیں اورہمارے شیعہ اسکے پتے ہیں۔ جوبھی اس شجرہ کی کسی بھی شاخ سے وابستہ رہاوہ نجات یافتہ ہوا۔اورجس کا اس شجرہ کی کسی شاخ سے تعلق ٹوٹاوہ ہلاک وبرباد ہوا۔
اگرکوئی اللہ کا بندہ صفاومروہ کے درمیان تین ہزارسال کی عبادت وبندگی کرتارہے یہاں تک کہ مٹی میں بدل جائے مگرہم اہل بیت کی محبت درک نہ کرسکے تواللہ اسکو منہ کے بل جہنم میں ڈال دے گا۔
پھراس حدیث کے ذیل میں آنحضرت نے آیہ مؤدت کی تلاوت فرمائی۔اوراس آیہ مؤدت کے ذیل میں جوحسنہ فراہم کرنے کا تذکرہ ہے تواس حسنہ سے مراد آل محمدعلیہم السلام کی مؤدت ہے جس پہ بے شمارروایات اورمتعدد شیعہ وسنی تفاسیر شاہدہیں۔
فخرالدین رازی اپنی تفسیرمیں لکھتے ہیں کہ کلبی نے ابن عباس سے روایت کی ہے نبی اکرمؐ جب مدینہ تشریف لائے توآپ کی مشکلات کادامن بہت وسیع ہوتاگیااورآپ کادست مبارک ان مشکلات کے سامنے تقریباً خالی تھا۔انصارنے آپس میں کہاکہ اس اللہ کے رسول کے تمہارے اوپر بیشمارحقوق واحسانات ہیں۔انکے ہاتھوں اللہ نے تمہاری ہدایت فرمائی ہے۔اورتمہارارشتہ دارہیں ۔تمہارے شہرمیں تمہارے ہمسایہ ہیں۔ کچھ مال اکٹھاکرواور انکی خدمت پیش کرو۔چنانچہ انصارنے مال اکٹھاکی اورپیغمبرکی خدمت میں پیش کیاآپ نے وہ سارا سامان ومال واپس کردیا۔تواس موقع پریہ آیت نازل ہوئی۔
چنانچہ نبیؐ نے اس راستے سے لوگوں کواپنی عترت کی مؤدت پہ آمادہ کیااورترغیب دلائی۔اسکے بعدفخرالدین رازی لکھتے ہیں زمخشری صاحب تفسیرالکشاف نقل کرتے ہیں پیغمبراکرم سے کہ آپ نے فرمایاکہ جوشخص کہ آل محمدؐ کی محبت پہ مرجائے وہ اس حال میں مرتاہےکہ اس کے سارے گناہ بخش دئے جاتے ہیں۔اورجوشخص آل محمدؐ کی محبت پہ مرجاتے تووہ توبہ کے ساتھ مرتاہے،اورجوآل محمدؐ کی محبت پرمرجائے تواسکوپہلے ملک الموت اورپھرمنکر ونکیر جنت کی بشارت دیتے ہیں ،اورجوآل محمدؐ کی محبت پہ مرجائے وہ جنت کی طرف اس طرح سےروانہ ہوتاہے جیسے عروس اپنے شوہر کے گھرکی طرف روانہ کیجاتی ہے،اور جوآل محمدؐ کی محبت پہ مرتاہےاسکے لئے قبرہی میں جنت کی طرف سے دروازہ کھول دئیے جاتے ہیں۔اورجوآل محمدؐ کی محبت پہ مرجائے اللہ اس کی قبرکوملائکہ رحمت کی زیارتگاہ بنادیتاہے، اورجوآل محمدؐ کی محبت پہ مرتاہے،وہی عین سنت وجماعت پہ مرتاہے اورجوآل محمدؐ کی دشمنی پہ مرتاہے اس کاحشر مرنے کے بعدیہ ہوگاکہ وہ روزحشر عرصئہ محشرمیں اس حال میں واردہوگاکہ اسکی پیشانی پہ تحریرہوگاکہ یہ بدبخت اللہ کی رحمت سے مایوس ہوچکاہے،اورجسکی موت آل محمدؐ کی دشمنی پہ آجائے وہ جنت کی خوشبوتک نہ سونگھ پائےگا۔ ؑ فرمایا
پھرصاحب تفسیرکشاف نے نبی اکرمؐ سے دوسری روایت نقل کی ہے کہ آپ نے فرمایاوہ قربیٰ جنکی مؤدت ومحبت واجب قراردی گئی ہے، علیؑ وفاطمہؑ اورانکے دوفرزندہیں۔
اورنمازکے تشہدمیں جوآل محمدؐپہ درودنہ پڑھے اسکی نمازقبول نہیں ،اسکوسارے مذاہب اسلامیہ قبول کرتے ہیں۔اوریہ اس بات کی دلیل ہے کہ آل محمدؐ کی محبت واجب ہے۔
رئیس مذہب شافعی ،محمدبن ادریس شافعی اپنے معروف اشعارمیں اہلبیت کرام سے خطاب کرتے ہوئے کہتے ہیں،اے اہل بیت ؑ رسول خداؐ آپ کی محبت قرآن میں اللہ کی جانب سے فرض قراردی گئی ہے۔ آپکی عظمت شان اورعلومرتبت کیلئے یہی کافی ہے کہ جونماز میں آپ پہ درودنہ پڑھے اسکی نماز نمازنہیں۔