ارسال السریع للأسئلة
تحدیث: ١٤٤١/١/١٦ من نحن منشورات مقالات الصور صوتيات فيديو أسئلة أخبار التواصل معنا
العصمة بنظرة جديدة مجلة الکوثر الرابع والثلاثون - شهر رجب المرجب 1437هـ -2016م صحيفة صوت الكاظمين الشهرية العدد 207/206 النور الباهر بين الخطباء والمنابر قناة الکاظمين مصباح الهداية ونبراس الأخلاق بإدارة السید محمد علي العلوي الخصائص الفاطميّة على ضوء الثقلين الشباب عماد البلاد إجمال الكلام في النّوم والمنام المؤسسة الإسلامية العالمية التبليغ والإرشاد برعایة السید عادل العلوي صحیفة صوت الکاظمین 205-204 شهر رجب وشعبان 1437هـ الانسان على ضوء القرآن أخلاق الأنبياء في القرآن الكريم العلم الإلهامي بنظرة جديدة في رواق الاُسوة والقدوة الله الصمد في فقد الولد في رحاب اولى الألباب المأتم الحسیني الأسبوعي بإشراف السید عادل العلوي في دارالمحققین ومکتبة الإمام الصادق علیه السلام- إحیاء للعلم والعل نظرات في الإنسان الكامل والمتكامل مجلة الکوثر الثالث والثلاثون - شهر محرم الحرام 1437هـ -2015م نور العلم والعلم نور مقالات في رحاب الامام الحسين(ع)
اللغة
تابعونا...
فهرست کتاب‌‌ لیست کتاب‌ها
  1. صوت الكاظمين _ العدد :239_240
  2. صوت الكاظمين _ العدد :237_238
  3. صوت الكاظمين _ العدد :235_236
  4. صوت الكاظمين _ العدد :233_234
  5. صوت الكاظمين _ العدد :231_232
  6. صوت الكاظمين _ العدد :الحادي عشر _ربيع الثاني 1414 ه
  7. صوت الكاظمين _ العدد :العاشر _ربيع الاول 1414 ه
  8. صوت الكاظمين _ العدد :التاسع _صفر 1414 ه
  9. صوت الكاظمين _ العدد :الثامن _محرم 1414 ه
  10. صوت الكاظمين _ العدد :السابع _ذوالحجة 1413 ه
  11. صوت الكاظمين _ العدد :السادس _ذوالقعدة 1413 ه
  12. صوت الكاظمين _ العدد :الخامس _شوال 1413 ه
  13. صوت الكاظمين _ العدد :الرابع _شهر الرمضان 1413 ه
  14. صوت الكاظمين _ العدد :الثالث _شعبان 1413 ه
  15. صوت الكاظمين _ العدد :الثاني _رجب 1413 ه
  16. صوت الكاظمين _ العدد :الاول _جمادي الثاني 1413 ه
  17. صحيفة صوت الکاظمين - العدد: 230-229. رمضان و شوال 1439 هـ
  18. صحيفة صوت الکاظمين - العدد: 228- 227. رجب المرجب و شعبان 1439 هـ
  19. صحيفة صوت الکاظمين - العدد: 226-225. جمادی الأولی والثانية 1439 هـ
  20. صحيفة صوت الکاظمين - العدد: 223-224 ربیع الأول والثاني 1439 هـ
  21. الكوثر العدد الرابع والعشرون - رجب 1432هـ
  22. الكوثر العدد الثالث والعشرون - رجب 1426
  23. الكوثر العدد العشرون محرّم 1425
  24. الكوثر العدد التاسع عشر رجب 1424
  25. الكوثر العدد الثامن عشر محرّم 1424
  26. الكوثر العدد السابع عشر رجب 1423
  27. الكوثر العدد السادس عشر محرّم 1423
  28. الكوثر العدد الخامس عشر رجب 1422
  29. الكوثر العدد الرابع عشر محرّم 1422
  30. الكوثر العدد الثالث عشر رجب 1421
  31. الكوثر العدد الثاني عشر محرم الحرام 1421
  32. صحیفة صوت الکاظمین 222-221 أشهر محرم الحرام و صفر 1439 هـ
  33. صحیفة صوت الکاظمین 219-220 أشهر ذي القعدة وذي الحجة 1438هـ . 2017م
  34. مجلة الکوثر - السادس والثلاثون والسابع وثلاثون - شهر رجب وشعبان ورمضان 1438هـ -2017م
  35. صحیفة صوت الکاظمین 216-218 أشهر رجب - شعبان - رمضان 1438هـ . نيسان / ايّار / حزيران 2017م
  36. مجلة الكوثر - العدد العاشر - محرم الحرام - سنة 1420 هـ
  37. مجلة الكوثر - العدد التاسع - رجب - سنة 1419 هـ
  38. مجلة الكوثر - العدد الثامن - محرم الحرام - سنة 1419 هـ
  39. مجلة الكوثر - العدد السابع - 20 جمادي الثاني - سنة 1418 هـ
  40. مجلة الكوثر - العدد السادس - محرم الحرام - سنة 1418 هـ
  41. مجلة الكوثر - العدد الخامس - 20 جمادي الثاني - سنة 1417 هـ
  42. مجلة الكوثر - العدد الرابع - محرم الحرام - سنة 1417 هـ
  43. مجلة الكوثر - العدد الثالث - 20 جمادي الثاني - سنة 1416 هـ
  44. مجلة الكوثر - العدد الثاني - محرم الحرام - سنة 1416 هـ
  45. مجلة الكوثر - العدد الاول - 20 جمادي الثاني يوم ولادة سيدة فاطمة الزهراء - سنة 1415 هـ
  46. مجلة عشاق اهل بیت 7
  47. مجلة عشاق اهل بیت 6
  48. مجلة عشاق اهل بیت 5
  49. مجلة عشاق اهل بیت 4
  50. مجلة عشاق اهل بیت 3
  51. مجلة عشاق اهل بیت 2
  52. مجلة عشاق اهل بیت 1
  53. صحیفة صوت الکاظمین 215-212 شهور ربیعین وجمادیین 1438هـ . دیسمبر / مارس2017م
  54. صحیفة صوت الکاظمین 210 -211 شهر محرم وصفر 1438هـ . أکتوبر/ نوفمبر 2016م
  55. صحیفة صوت الکاظمین 208 -209 شهر ذي القعدة وذي الحجة 1437هـ .أغسطس/سبتمبر 2016م
  56. مجلہ عشاق اہل بیت 14و 15 ۔ ربیع الثانی 1437 ھ
  57. مجلہ عشاق اہل بیت 12و 13 ۔ ربیع الثانی 1436 ھ
  58. صحیفة صوت الکاظمین 206 -207 شهر رمضان وشوال 1437هـ .نیسان/أیار2016م
  59. مجلة الکوثر الرابع والثلاثون والخامس وثلاثون - شهر رجب المرجب 1437هـ -2016م
  60. صحیفة صوت الکاظمین 205-204 شهر رجب وشعبان 1437هـ .نیسان/ أیار 2016م
  61. صحیفة صوت الکاظمین 203-202 شهر جمادي الاول والثاني 1437هـ .فبرایر/مارس 2016م
  62. مجلة الکوثر الثالث والثلاثون - شهر محرم الحرام 1437هـ -2015م
  63. صحیفة صوت الکاظمین 201-200 شهر ربیع الاول والثاني 1437هـ .دیسمبر/کانون الاول 2015م
  64. صحیفة صوت الکاظمین 198-199 شهر محرم الحرام وصفر 1436هـ .اکتبر/نوفمبر 2015م
  65. صحیفة صوت الکاظمین 196-197 شهر ذي القعدة وذي الحجة 1436هـ . اغسطس/سبتمبر 2015م
  66. صحیفة صوت الکاظمین 194-195 شهر رمضان وشوال 1436هـ . حزیران/تموز 2015م
  67. صحیفة صوت الکاظمین 193 شهر شعبان 1436هـ . مایو/آیار 2015م
  68. صحیفة صوت الکاظمین 192 شهر رجب المرجب 1436هـ . ابریل /نیسان 2015م
  69. مجلة الکوثر الثاني والثلاثون - شهر رجب المرجب 1436هـ -2015م
  70. مجلة الکوثر الواحد والثلاثون - شهر محرم الحرام 1436هـ -2014م
  71. صحیفة صوت الکاظمین 190 -191 شهر جمادي الاول والثاني 1436هـ. فبرایر/شباط 2015مـ.
  72. صحیفة صوت الکاظمین 189 شهر ربیع الثاني 1436هـ. ینایر/کانون الثاني2014مـ.
  73. صحیفة صوت الکاظمین 188 شهر ربیع الاول 1436هـ. کانون الاول/ کانون الثاني 2014مـ.
  74. صحیفة صوت الکاظمین 187 شهر صفر المظفر 1436هـ. دیسمبر/ کانون الاول 2014مـ.
  75. صحیفة صوت الکاظمین 186 شهر محرم الحرام 1436هـ. اکتوبر/ تشرین الاول 2014مـ.
  76. صحیفة صوت الکاظمین 185 شهر ذي الحجة 1435هـ. سبتمبر/ أیلول 2014مـ.
  77. صحیفة صوت الکاظمین 184 شهر ذي القعدة 1435هـ. اغسطس/ اب 2014مـ.
  78. صحیفة صوت الکاظمین 183 شهر شوال المکرم 1435هـ. یولیو/تموز 2014مـ.
  79. صحیفة صوت الکاظمین 182 شهر رمضان 1435هـ. یونیو/حزیران 2014مـ.
  80. مجلة الکوثر الثلاثون - شهر رجب المرجب 1435هـ -2014م
  81. صحیفة صوت الکاظمین 181 شهر شعبان المعظم 1435هـ. یونیو/حزیران 2014مـ.
  82. صحیفة صوت الکاظمین 180 شهر رجب المرجب 1435هـ. مایو/أیار 2014مـ.
  83. صحیفة صوت الکاظمین 179 شهر جمادي الثاني 1435هـ. ابریل/نیسان 2014مـ.
  84. صحیفة صوت الکاظمین 178 شهر جمادي الأول 1435هـ. مارس/آذار 2014مـ.
  85. صحیفة صوت الکاظمین 177 شهر ربیع الثاني 1435هـ.فبرایر/شباط2014مـ.
  86. صحیفة صوت الکاظمین 176 شهر ربیع الأول 1435هـ. ینایر/کانون الثاني2014مـ.
  87. صحیفة صوت الکاظمین 175 شهرصفر 1435هـ. دیسمبر/کانون2013مـ.
  88. مجلة عشاق اهل بیت 11
  89. مجلة الکوثر التاسع والعشرون -شهر محرم الحرام 1435ه -2013م
  90. صحیفة صوت الکاظمین 174 شهر محرم الحرام1435
  91. صحیفة صوت الکاظمین 173 شهر ذي الحجة 1434
  92. صحیفة صوت الکاظمین 172 شهر ذي القعده
  93. مجلة عشاق اهل بیت شماره 10شوال 1434هـ
  94. صحیفة صوت الکاظمین 171 شهر شوال
  95. مجلة عشاق اهل بیت 8 - شوال 1333هـ
  96. مجلة عشاق اهل بیت 9 - ربیع الثانی 1334
  97. مجله الکوثر 28-رجب المرجب1434 هـ 2012 م
  98. مجله الکوثر 27-محرم الحرام1434 هـ 2012 م
  99. صوت الكاظمین-العدد 170-رمضان 1434 هـ -یولیو/تموز2013 م .
  100. مجلة صوت الکاظمین العدد166
  101. صوت الكاظمین-العدد 169-شعبان المعظم 1434 هـ - یونیو 2012 م .
  102. صوت الكاظمین-العدد 168-رجب المرجب 1434 هـ - مایو 2012 م .
  103. صوت الكاظمین-العدد 167 -جمادی الثانی 1434 هـ - أبریل 2013 م .
  104. صوت الكاظمین-العدد 165-ربیع الثانی 1434 هـ - فیرایر 2012 م .
  105. صوت الكاظمین-العدد 164-ربيع الاول 1434 هـ - يناير 2013 م .
  106. صوت الكاظمین-العدد 149-ذی الحجة 1432هـ - أکتوبر 2011 م .
  107. صوت الكاظمین-العدد 150-محرم الحرام 1433 هـ - نوفمبر 2011 م .
  108. صوت الكاظمین-العدد 151-صفر المظفر 1433 هـ - ینایر 2012 م .
  109. صوت الكاظمین-العدد 152-ربع الأول الخیر 1433 هـ - فبرایر 2012 م .
  110. صوت الكاظمین-العدد 153-ربیع الثانی1433 هـ - مارس 2012 م .
  111. صوت الكاظمین-العدد 154-جمادی الأولی 1433هـ - مایو 2012 م .
  112. صوت الكاظمین-العدد 155-جمادی الثانی 1433 هـ - یونیو 2012 م .
  113. صوت الكاظمین-العدد 157-شعبان المعظم 1433 هـ - اغسطس 2012 م .
  114. صوت الكاظمین-العدد 156-رجب المجرب 1433 هـ - یولیو 2012 م .
  115. صوت الكاظمین-العدد 158-رمضان الکریم 1433هـ - اغسطس 2012 م .
  116. صوت الكاظمین-العدد 159-شوال 1433هـ - سبتمبر 2012 م .
  117. صوت الكاظمین-العدد 160-ذی القعدیة 1433 هـ - سبتمبر 2012 م .
  118. صوت الكاظمین-العدد 161-ذی الحجة 1433 هـ - آکتوبر 2012 م .
  119. صوت الكاظمین-العدد 162-محرم الحرام 1434 هـ - نوفمبر 2012 م .
  120. صوت الكاظمین-العدد 164-صفر الخیر 1434 هـ - دیسمبر2012 م .
  121. صوت الكاظمین-العدد 163-صفر الخیر 1434 هـ - دیسمبر2012 م .
  122. مجله الکوثر 26-العدد السادس والعشرون رجب المرجب 1433هـ 2012م
  123. مجلة الکوثر 25

مجاہد کربلا - ذیشان حیدر

مجاہد کربلا

ذیشان حیدر صاحب ،مدرسہ قرآن  وعترت،قم ایران

جب بھی افق پر محرم کا چاند نمودار ہوا ہوتاہے تو ساری کا ئنات  حسین علیہ السلام و اصحاب حسین علیہم السلام کے غم میں ڈوب جاتی ہے اور ہر طرف انہیں مقدس ہستیوں کا ذکر ہو تاہے کربلامیں جو بھی امام حسین علیہ السلام کے ساتھ تھا اس کا کردار بے مثال تھا ، لیکن میں اس شخصیت کا ذکر کرنا چاہتاہوں جو شہدا ء کربلا میں سب سے کمسن تھا، لیکن اس کاکارنامہ آج بھی تاریخ کے اوراق پر چمک رہاہے۔
یوں تو دنیا میں نہ جانے کتنے بہادر گزرے کہ انہوں نے میدان سے راہ فرار اختیار نہیں کی ،مگروہ جب بھی میدان میں گئے توان کے ہاتھ میں اسلحہ ہوتاتھا جس کے ذریعہ وہ جنگ کیا کرتے تھے  مگر دنیا میں ایک بہادر ایسا بھی گزرا کہ جس نے جنگ تو کی مگر کسی اسلحہ کا سہارا نہیں لیا وہ جب میدان میں گیا تو اس کے ہاتھ میں نہ تلوار تھی نہ کوئی اسلحہ جس کے ذریعہ وہ میدان میں جنگ کرتا اس مجاہد کو تاریخ " علی اصغرعلیہ السلام " کے نام سے یاد کرتی ہے کربلا کے میدان میں بڑے بڑے بہادر نظر آئے مگرجو کام اس چھے ماہ کے بچہ نے انجام دیا وہ کسی اور مجاہد نے انجام نہیں دیا، کربلا کے میدان میں جو بھی لڑنے گیا اس کے ہاتھ میں  تلوار تھی مگر علی اصغرعلیہ السلام اپنے ہاتھ میں تلوار لیکر نہیں گیا وہ بچہ کیا تلوار اٹھائے گاجو اپنی ماں کے دودھ سے سیراب بھی نہیں ہوا۔
امام حسین علیہ السلام جناب علی اصغر ؑ کو اپنے ہاتھوں پرلئے فوج اشقیا کے سامنے آئے اورپانی کا مطالبہ کیا اس مطالبہ  پر حسینؑ کو پانی تو نہیں ملا مگر تیرنے بچہ کی گردن کوچھید دیا چھے ماہ کا شیر خوار باپ کے ہاتھوں پر منقلب ہوگیا ،مگر اس کے بعد جو کچھ ہوااس کو دیکھ کر یزیدی فوج کا ہر فرد رو پڑا جب علی اصغرؑ کی گردن پر تیر ستم لگا توبچہ شدت درد سے رویا نہیں بلکہ مسکرانے لگا۔
بقول پنڈت نہرو: "حسین ؑکا یہ بچہ اتناکمسن تھا کہ اس کو یہ بھی معلوم نہ تھا کہ تیرکھاکر رویا جاتاہے یاہنسا جاتاہے"
دشمن اسلام محو حیرت تھے کہ آخر یہ بچہ مسکرایاکیوں ، یہ حیوان نماانسان کیاسمجھ سکتے تھے کہ علی اصغرؑ کیوں مسکرائے ،اسلئے کہ ان کے دل مردہ ہوچکے تھے حقیقت میں ان ہی لوگوں کیلئے قرآن نے کہاہے کہ :” أُوْلَـئِكَ كَالْأَنْعامِ بَلْ هُمْ أَضَلُّ”(سورہ اعراف/179) یہ لوگ گویا جانور ہیں بلکہ ان سے بھی گئے گزرے ' ان کے جسم توزندہ تھے مگر روحیں مردہ ہوچکی تھیں ورنہ ایک چھے ماہ کے بچہ کا کیاقصور تھا جو اسے شہید کردیا، شاید علی اصغرؑ مسکراکر دنیا والوں کو بتاناچاہتے ہوں کہ یاد رکھو جب بھی حق پر جان دینے کی بات آئے تو غمگین نہ ہونا بلکہ حق پر جان دینا تو مسکراتے ہوئے، تاکہ دنیا بھی تم کو یاد رکھے اور اہل دنیا کو یہ معلوم ہو جائے کہ جو بھی حق پر جان نثار کرتاہے وہ خوشی خوشی اس دنیا سے جاتاہے ظالم حق پرستوں کی گردن کوکاٹ سکتے ہیں مگر ان کے کٹے ہوئے گلے تلاوت کرکے بتاتے ہیں کہ تم ہمارے سروتن میں جدائی توپیدا کرسکتے ہیں مگر ہمارے رابطہ حیات کو منقطع نہیں کرسکتے ،ہم اس کے بعد بھی اپنے فرائض کو انجام دیتے ہیں اس لئے کہ جو راہ خدامیں قتل ہوتاہےاس کیلئے قرآن آواز دیتاہے۔” وَلا تَحسَبَنَّ الَّذينَ قُتِلوا في سَبيلِ اللَّهِ أَمواتًا ۚ بَل أَحياءٌ عِندَ رَبِّهِم يُرزَقونَ “ اور جو لوگ خدا کی راہ  میں شہید کئے گئے ہیں انہیں ہرگز مردہ نہ سمجھنا بلکہ وہ زندہ ہیں اور اپنے پروردگار سے رزق پاتے ہیں۔(سورہ آل عمران/169)ہو سکتاہے کہ بعض افراد یہ خیال کریں کہ علی اصغرؑ امام کی اولاد میں سے تھےلہذا ان کے اندر جذبہ قربانی پیدا ہونا ایک فطری عمل تھا، توان کو ہم یاد دلائیں گے کہ اگر یہ جذبہ قربانی ولد امام  ہونے کی وجہ سے تھا تو جناب نوح ؑ کا بیٹا کبھی گمراہ نہ ہوتا اسلئے کہ وہ بھی تو نبی زادہ تھا۔ درحقیقت بچہ کی تربیت میں ماں کا بہت اہم کردار ہو تاہے بچہ کی سب سے پہلی درسگاہ آغوش مادر ہوتی ہے اگر ماں کا بچہ بھی نیک کردار ہوگا،نہیں تو بد کردار ماں کا بچہ بھی بد کردار ہوگا،جناب علی اصغرؑ کو ابتداء عمر سے ہی حسینؑ پر جان نثار کردنے کی تعلیم دی تھی جس کا ثبوت علی اصغرؑ نے کربلا میں پیش کیا۔
اگر آج ہرماں جناب علی اصغرعلیہ السلام کی طرح اپنے بچوں کی تربیت کرے تو قوم کو وہ بچے ملیں گے جو خوشی خوشی امام حسین علیہ السلام پر اپنی جان قربان کریں،شاید اسی لئے شاعر نے کہاہے کہ:
اے بیبیوں تقدس فضہ کا واسطہ بچوں کو لوریاں نہیں قرآن سنائیے
ہوکرجوان جوبابری مسجد کو چھین لیں سوبار  روز قصہ خیبر سنائیے