زبان کا انتخاب
همارے ساتھ رهیں...
مقالوں کی ترتیب جدیدترین مقالات اتفاقی مقالات زیادہ دیکھے جانے والے مقالیں
■ سیدعادل علوی (27)
■ اداریہ (14)
■ حضرت امام خمینی(رہ) (7)
■ انوار قدسیہ (14)
■ مصطفی علی فخری
■ سوالات اورجوابات (5)
■ ذاکرحسین ثاقب ڈوروی (5)
■ ھیئت التحریر (14)
■ سید شہوار نقوی (3)
■ اصغر اعجاز قائمی (1)
■ سیدجمال عباس نقوی (1)
■ سیدسجاد حسین رضوی (2)
■ سیدحسن عباس فطرت (2)
■ میر انیس (1)
■ سیدسجاد ناصر سعید عبقاتی (2)
■ سیداطہرحسین رضوی (1)
■ سیدمبین حیدر رضوی (1)
■ معجز جلالپوری (2)
■ سیدمہدی حسن کاظمی (1)
■ ابو جعفر نقوی (1)
■ سرکارمحمد۔قم (1)
■ اقبال حیدرحیدری (1)
■ سیدمجتبیٰ قاسم نقوی بجنوری (1)
■ سید نجیب الحسن زیدی (1)
■ علامہ جوادی کلیم الہ آبادی (2)
■ سید کوثرمجتبیٰ نقوی (2)
■ ذیشان حیدر (2)
■ علامہ علی نقی النقوی (1)
■ ڈاکٹرسیدسلمان علی رضوی (1)
■ سید گلزار حیدر رضوی (1)
■ سیدمحمدمقتدی رضوی چھولسی (1)
■ یاوری سرسوی (1)
■ فدا حسین عابدی (3)
■ غلام عباس رئیسی (1)
■ محمد یعقوب بشوی (1)
■ سید ریاض حسین اختر (1)
■ اختر حسین نسیم (1)
■ محمدی ری شہری (1)
■ مرتضیٰ حسین مطہری (3)
■ فدا علی حلیمی (2)
■ نثارحسین عاملی برسیلی (1)
■ آیت اللہ محمد مہدی آصفی (3)
■ محمد سجاد شاکری (3)
■ استاد محمد محمدی اشتہاردی (1)
■ پروفیسرمحمدعثمان صالح (1)
■ شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری (1)
■ شیخ ناصر مکارم شیرازی (1)
■ جواہرعلی اینگوتی (1)
■ سید توقیر عباس کاظمی (3)
■ اشرف حسین (1)
■ محمدعادل (2)
■ محمد عباس جعفری (1)
■ فدا حسین حلیمی (1)
■ سکندر علی بہشتی (1)
■ خادم حسین جاوید (1)
■ محمد عباس ہاشمی (1)
■ علی سردار (1)
■ محمد علی جوہری (2)
■ نثار حسین یزدانی (1)
■ سید محمود کاظمی (1)
■ محمدکاظم روحانی (1)
■ غلام محمدمحمدی (1)
■ محمدعلی صابری (2)
■ عرفان حیدر (1)
■ غلام مہدی حکیمی (1)
■ منظورحسین برسیلی (1)
■ ملک جرار عباس یزدانی (2)
■ عظمت علی (1)
■ اکبر حسین مخلصی (1)

جدیدترین مقالات

اتفاقی مقالات

زیادہ دیکھے جانے والے مقالیں

اهل بىت آیت مودت کى روشنى مىں۔مجلہ عشاق اہل بیت 8- شوال۔ 1433ھ

آىت مودت سوره شورى ٰ کی تىئسوىں آىت هے جس مىں امت اسلامى سے اهل بىت ؑ رسول(ص)سے مودت کرنے کا حکم دىا گىا هے اگرچه اس آىت کے جزئىات مىں شىعه اور اهل سنت کا اختلاف هے لىکن وجوب مودت کے بارے مىں سب کا اتفاق هے حتى ٰ که جو لوگ کهتے هىں که آىت مودت، اهل بىت ؑکى شان مىں نازل نهىں هوئى هے وه بهى مودت اهل بىتؑ کے واجب هونے کے معترف هىں۔ شىعه دانشوروں نے آىت مودت سے وجوب مودت ،وجوب اطاعت،عصمت اوراهل بىت ؑ کى امامت ثابت کى هے ۔مودت اهل بىتؑ، شىعه اور اهل سنت کا مشترکه مسئله هے اورىهى نکته اسلامى اتحاد کا بهترىن ذرىعه بن سکتاهے لهذا اس مقالے مىں آىت مودت کےذىل مىں شىعه اور اهل سنت کے مشترک نظرىات کوجمع کرکے اهم نکات کا تجزىه پىش کرنے کى کوشش کی گئی هے ۔ مقالے کے دو حصے هىں: پهلا حصه شىعه مفسرىن اور دانشوروں کے نظرىات پر مشتمل هےجبکه دوسرے حصے مىں اهل سنت مفسرىن اور دانشوروں کے نظرىات کے مطابق اهم نکات پىش کئےگئےهىں۔ ... باقی مطلب

اهل بىت ع)کى شخصىت آىت مودت کى روشنى مىں۔ مجلہ عشاق اہل بیت9۔ربیع الثانی 1434ھ

آىت مودت پر اىک نگاه:
آىت مودت سوره مباركه شورى ٰ کى تىئیسوىں آىت هے اس سوره کو شورى ٰ کے علاوه ”حم عسق“”عسق“”حم سق“سے بھى ىاد کىا جاتا هے[1]
اس سوره کے محل نزول کے بارے مىں مفسرىن کے درمیان اختلاف هے ابن عباس معتقد هے که سوره شورى کى چار آىات؛23، 38، 39اور 40 کے علاوه باقى سب مکه مىں نازل هوئى هىں۔[2] اهل سنت کے بعض مفسرىن بھی کهتے هىں:”هذه السورة مكية الا اربع آيات منها نزلت بالمدينة اولها <قُل لَّا أَسْأَلُكُمْ عَلَيْهِ أَجْراً إِلَّا الْمَوَدَّةَ فِي الْقُرْبَى“[3]؛ سوره شورى مکى هے لىکن چار آىتىں مدنى هىں ان مىں سے پهلى آىت ،آىت مودت هے۔ لیکن آىت مودت کے بارے مىں تمام شىعه مفسرىن متفق هىں که ىه آىت مدنى هے ... باقی مطلب

اهل بىت ع)کى شخصىت آىت مودت کى روشنى مىں۔مجلہ عشاق اہل بیت 10-شوال 1434ھ

آيت مودت اوراهل بىت کى افضلىت:
مودت اهل بىت علیہم السلام بغیر کسی قید وشرط کے واجب هے اور جس کى مودت بغیر کسی قید وشرط کے واجب هو وه دوسروں سے افضل هوتاهے اس مطلب کو ابن تىمىه نے بھى قبول کىا هے اور کها هے:”لانّ وجوب المودّة علی مقدار الفضل“ فضىلت کے مقدار کے مطابق مودت واجب هوتى هے۔پس مودت اهل بىت تمام مسلمانوں کے هاں حتى ابن تىمىه کے نزدىک واجب هے لهذا اهل بىت علیہم السلام سب سے افضل هىں۔ ابن تىمىه کے اعتراف کے مطابق امامت اور ولاىت بھى افضلىت کى بنا پر ملتى هے جناب عمر کے قتل کے بعد چھےرکنى کمىٹى سب سے افضل کو معین کرنے کیلئے تشکیل پائی تھی که کون سب سے افضل هے تاکه خلافت اپنے حقدار کے سپرد کیا جائے؟ ابن تىمىه کى نظر کے مطابق بھى افضل کے هوتے هوئے مفضول کا امام بننا صحىح نهىں هے بلکه ىه بهت بڑا ظلم هے:”تولية المفضول مع وجود الافضل ظلم عظيم۔“[1] لىکن تارىخ گواه هے که رسول خدا ﷺکے بعد امت مىں سب سے افضل اهلبیت علیهم السلام هیں هاں! آىت مودت کا اهل بىت کى شان مىں نازل هونا بهت بڑى فضىلت هے جس کى طرف امام صادق نے بھى اشاره فرماىا هے:” الحمدللّه الذي فضلّنا؛اس خدا کا شکر هے جس نے همىں (سب پر )فضیلت دی هے ۔“[2] ... باقی مطلب

سوال بھیجیں