زبان کا انتخاب
همارے ساتھ رهیں...
مقالوں کی ترتیب جدیدترین مقالات اتفاقی مقالات زیادہ دیکھے جانے والے مقالیں
■ سیدعادل علوی (27)
■ اداریہ (14)
■ حضرت امام خمینی(رہ) (7)
■ انوار قدسیہ (14)
■ مصطفی علی فخری
■ سوالات اورجوابات (5)
■ ذاکرحسین ثاقب ڈوروی (5)
■ ھیئت التحریر (14)
■ سید شہوار نقوی (3)
■ اصغر اعجاز قائمی (1)
■ سیدجمال عباس نقوی (1)
■ سیدسجاد حسین رضوی (2)
■ سیدحسن عباس فطرت (2)
■ میر انیس (1)
■ سیدسجاد ناصر سعید عبقاتی (2)
■ سیداطہرحسین رضوی (1)
■ سیدمبین حیدر رضوی (1)
■ معجز جلالپوری (2)
■ سیدمہدی حسن کاظمی (1)
■ ابو جعفر نقوی (1)
■ سرکارمحمد۔قم (1)
■ اقبال حیدرحیدری (1)
■ سیدمجتبیٰ قاسم نقوی بجنوری (1)
■ سید نجیب الحسن زیدی (1)
■ علامہ جوادی کلیم الہ آبادی (2)
■ سید کوثرمجتبیٰ نقوی (2)
■ ذیشان حیدر (2)
■ علامہ علی نقی النقوی (1)
■ ڈاکٹرسیدسلمان علی رضوی (1)
■ سید گلزار حیدر رضوی (1)
■ سیدمحمدمقتدی رضوی چھولسی (1)
■ یاوری سرسوی (1)
■ فدا حسین عابدی (3)
■ غلام عباس رئیسی (1)
■ محمد یعقوب بشوی (1)
■ سید ریاض حسین اختر (1)
■ اختر حسین نسیم (1)
■ محمدی ری شہری (1)
■ مرتضیٰ حسین مطہری (3)
■ فدا علی حلیمی (2)
■ نثارحسین عاملی برسیلی (1)
■ آیت اللہ محمد مہدی آصفی (3)
■ محمد سجاد شاکری (3)
■ استاد محمد محمدی اشتہاردی (1)
■ پروفیسرمحمدعثمان صالح (1)
■ شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری (1)
■ شیخ ناصر مکارم شیرازی (1)
■ جواہرعلی اینگوتی (1)
■ سید توقیر عباس کاظمی (3)
■ اشرف حسین (1)
■ محمدعادل (2)
■ محمد عباس جعفری (1)
■ فدا حسین حلیمی (1)
■ سکندر علی بہشتی (1)
■ خادم حسین جاوید (1)
■ محمد عباس ہاشمی (1)
■ علی سردار (1)
■ محمد علی جوہری (2)
■ نثار حسین یزدانی (1)
■ سید محمود کاظمی (1)
■ محمدکاظم روحانی (1)
■ غلام محمدمحمدی (1)
■ محمدعلی صابری (2)
■ عرفان حیدر (1)
■ غلام مہدی حکیمی (1)
■ منظورحسین برسیلی (1)
■ ملک جرار عباس یزدانی (2)
■ عظمت علی (1)
■ اکبر حسین مخلصی (1)

جدیدترین مقالات

اتفاقی مقالات

زیادہ دیکھے جانے والے مقالیں

مواعظ ونصائح۔مجلہ عشاق اہل بیت 3۔ ربیع الثانی،جمادی الاول، جمادی الثانی ۔1415ھ

مواعظ ونصائح

خداوندعالم ارشاد فرماتاہے ۔"لاتشرک بااللہ" یعنی اللہ کیلئے شریک قرار نہ دو۔

1۔ رسول اکرم ؐ نے فرمایا:" من اکثر الاستغفار جعل الله له من کل هم فرجا و من کل ضیق مخرجا و یرزقه من حیث لایحتسب"

ترجمہ: جوشخص زیادہ استغفار کرتاہے خدا  اسکو ہرغم سے نجات اورہرتنگی سے کشادگی اورایسی جگہسے اسے رزق عطاکرتاہے جہاں سے گمان بھی نہ ہو۔

2۔ امیرالمومنینؑ نے فرمایا:" خذوا من کل علم ارواحہ ودعوا ظروفہ فان العلم کثیروالعمرقصیر"

ترجمہ: ہر علم سے اس کا لب لباب حاصل کرلو اور(بقیہ)اسکے اطراف کوچھوڑدو کیونکہ علم بہت ہیں درحالیکہ عمرکوتاہ ہے۔

3۔ معصومہ کونینؑ نے فرمایاویل لامراۃ اغضبت زوجھا وطوبیٰ لامراۃ رضی عنھازوجھا"

ترجمہ: وای ہو اس عورت پرجو اپنے شوہر کوناراض کرے اورخوشابحال اس عورت کیلئے جس کا شوہر اس سے خوش رہے۔

4۔ امام حسنؑ مجتبیٰ نے فرمایا"الفرصۃ سریعۃ الفوت بطیئۃ العود"

ترجمہ: فرصت جلد جانے والی اوردیر سے واپس آنے والی ہے۔

5۔ امام حسینؑ نے فرمایا"الناس عبید الدنیا و الدین لعق علی السنتهم یحوطونه مادرت معایشهم فاذا محصوا بالبلاء قل الدیانون" 

ترجمہ: لوگ دنیا کے غلام ہیں اوردین انکی زبانوں تک محدود ہے۔ جب  تک انکی معاشی زندگی دین سے وابستہ ہے لگے رہتے ہیں لیکن جب سختیاں اور مشکلات آجائیں تو بہت ہی کم دیندار رہ جاتے ہیں ۔

6۔ امام زین العابدینؑ نے فرمایا"ایاک والغیبۃ فانھا ادام کلاب النار"

ترجمہ:غیبت سے بچو کیوں کہ وہ جہنم کے کتوں کی غذا ہے۔

7۔ امام محمدباقرؑ نے فرمایا:"معالجۃ الموجود افضل من انتظارالمفقود"

ترجمہ: موجود کی اصلاح مفقود کے انتظار سے زیادہ بہترہے۔

8۔ امام جعفرصادقؑ نے فرمایا: "من اخلاق الجاھل  الاجابۃ قبل ان یسمع والمعارضۃ قبل ان یفھم والحکم بمالایعلم"

ترجمہ: جاہل کااخلاق یہ ہے کہ (سوال) سننے سے پہلے جواب دیتاہے ، سمجھنے سے پہلے اعتراض کرنے لگتا ہے اور نامعلوم چیزوں کا فیصلہ کرتا ہے ۔

9۔ امام کاظمؑ نے فرمایا: وَجَدْتُ عِلْمَ النّاسِ فى أرْبَع: 1۔  أنْ تَعْرِفَ رَبَّكَ، 2۔ أنْ تَعْرِفَ ما صَنَعَ بِكَ، 3۔ أنْ تَعْرِفَ ما أرادَ مِنْكَ، 4۔ أنْ تَعْرِفَ ما یُخْرِجُكَ عَنْ دینِكَ.

ترجمہ: میں نے لوگوں کاعلم چارچیزوں میں پایا: ایک معرفت پروردگار،دوسرے اسکی طرف سے معین کی نعمتوں میں (اپنے بندوں میں)تیسرے اس بات کی شناخت کہ تمہارے بارے میں اس نے کیاہے،چوتھے ان چیزوں کی پہچان جو اسے گناہوں سے بچاتی ہے۔

10۔ امام رضاؑ نے فرمایا:" من رضی من اللہ تعالیٰ بالقلیل من الرزق رضی اللہ منہ بالقلیل من العمل"

ترجمہ:جو اللہ کے کم رزق پر راضی ہوجائے خدا اس کے تھوڑے عمل پر راضی ہوجائے گا۔

11۔ امام جواد ؑ نے فرمایا:" الثقۃ بااللہ ثمن لکل غال وسلم الیٰ کل عال"

ترجمہ: اللہ پربھروسہ ہرقیمتی شئے کی قیمت اورہربلندی کیلئے زینہ ہے۔

12۔ امام نقیؑ نے فرمایا: "من عن نفسہ کثر الساخطون علیہ"

ترجمہ: جو شخص اپنے نفس سے راضی ہوجائے اس پر ناراض ہونے والوں کی تعداد میں اضافہ ہوجاتاہے۔ 

13۔ امام عسکری ؑ نے فرمایا: "من مدح غیر المستحق فقد قام مقام المتھم۔

ترجمہ: غیرمستحق کی تعریف کرنا گویا اپنے آپ کو متہم کی جگہ پر لاکھڑُا کرناہے۔

14۔ امام آخرالزمانؑ نے فرمایا:" اللَّهُمَّ ارْزُقْنَا تَوْفِيقَ الطَّاعَةِ وَ بُعْدَ الْمَعْصِيَةِ وَ صِدْقَ النِّيَّةِ"

ترجمہ: بارالٰہا! ہمیں اپنی اطاعت کی توفیق اورگناہوں سے دوری اوراخلاص نیت مرحمت فرما۔

سوال بھیجیں