زبان کا انتخاب
همارے ساتھ رهیں...
مقالوں کی ترتیب جدیدترین مقالات اتفاقی مقالات زیادہ دیکھے جانے والے مقالیں
■ سیدعادل علوی (27)
■ اداریہ (14)
■ حضرت امام خمینی(رہ) (7)
■ انوار قدسیہ (14)
■ مصطفی علی فخری
■ سوالات اورجوابات (5)
■ ذاکرحسین ثاقب ڈوروی (5)
■ ھیئت التحریر (14)
■ سید شہوار نقوی (3)
■ اصغر اعجاز قائمی (1)
■ سیدجمال عباس نقوی (1)
■ سیدسجاد حسین رضوی (2)
■ سیدحسن عباس فطرت (2)
■ میر انیس (1)
■ سیدسجاد ناصر سعید عبقاتی (2)
■ سیداطہرحسین رضوی (1)
■ سیدمبین حیدر رضوی (1)
■ معجز جلالپوری (2)
■ سیدمہدی حسن کاظمی (1)
■ ابو جعفر نقوی (1)
■ سرکارمحمد۔قم (1)
■ اقبال حیدرحیدری (1)
■ سیدمجتبیٰ قاسم نقوی بجنوری (1)
■ سید نجیب الحسن زیدی (1)
■ علامہ جوادی کلیم الہ آبادی (2)
■ سید کوثرمجتبیٰ نقوی (2)
■ ذیشان حیدر (2)
■ علامہ علی نقی النقوی (1)
■ ڈاکٹرسیدسلمان علی رضوی (1)
■ سید گلزار حیدر رضوی (1)
■ سیدمحمدمقتدی رضوی چھولسی (1)
■ یاوری سرسوی (1)
■ فدا حسین عابدی (3)
■ غلام عباس رئیسی (1)
■ محمد یعقوب بشوی (1)
■ سید ریاض حسین اختر (1)
■ اختر حسین نسیم (1)
■ محمدی ری شہری (1)
■ مرتضیٰ حسین مطہری (3)
■ فدا علی حلیمی (2)
■ نثارحسین عاملی برسیلی (1)
■ آیت اللہ محمد مہدی آصفی (3)
■ محمد سجاد شاکری (3)
■ استاد محمد محمدی اشتہاردی (1)
■ پروفیسرمحمدعثمان صالح (1)
■ شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری (1)
■ شیخ ناصر مکارم شیرازی (1)
■ جواہرعلی اینگوتی (1)
■ سید توقیر عباس کاظمی (3)
■ اشرف حسین (1)
■ محمدعادل (2)
■ محمد عباس جعفری (1)
■ فدا حسین حلیمی (1)
■ سکندر علی بہشتی (1)
■ خادم حسین جاوید (1)
■ محمد عباس ہاشمی (1)
■ علی سردار (1)
■ محمد علی جوہری (2)
■ نثار حسین یزدانی (1)
■ سید محمود کاظمی (1)
■ محمدکاظم روحانی (1)
■ غلام محمدمحمدی (1)
■ محمدعلی صابری (2)
■ عرفان حیدر (1)
■ غلام مہدی حکیمی (1)
■ منظورحسین برسیلی (1)
■ ملک جرار عباس یزدانی (2)
■ عظمت علی (1)
■ اکبر حسین مخلصی (1)

جدیدترین مقالات

اتفاقی مقالات

زیادہ دیکھے جانے والے مقالیں

انوار قدسیہ 2۔مجلہ عشاق اہل بیت 2۔ محرم،صفر ، ربیع الاول ۔1415ھ

انور قدسیہ معصومین ؑ کی حیات طیبہ کامختصرتذکرہ

معصوم دوم ۔امیرالمؤمنین علیہ السلام

آپ کانام ونسب :۔ علی ؑ بن ابی طالب بن ہاشم بن عبدالمناف بن قضی بن کلاب بن مرہ بن غالب فہربن مالک بن نضربن کنانہ بن حزیمہ بن مدرکہ بن الیاس بن مضربن نزاربن معدبن عدنان تھا۔

آپ کے مشہورومعروف القاب:۔امیرالمؤمنینؑ ،امام المتقین،اسداللہ الغالب ،یعسوب الدین،ولی اللہ الاعظم ،مرتضیٰ، حیدرکرار۔

آپ کی کنیت :۔ ابوالحسن ،ابوتراب ،ابوزینب ،ابوالحسنین ،ابوالسبطین۔

آپ کے پدربزرگوار:عمران تھے بعض روایات میں بھی ملتاہےکہ آپکے والدکانام عبدمناف اورکنیت ابوطالب(طالب آپ کےبڑے فرزندتھے)تھی اورشیخ البطحیٰ کہلاتے تھے ۔

آپکی والدہ ماجدہ :فاطمہ بنت اسد بن ہاشم بن عبدمناف الی آخرہ۔

یوم ولادت: یوم جمعہ 13رجب سنہ 30 عام الفیل۔

محل تولد: مکہ مکرمہ جوف خانہ کعبہ۔خسرو پرویز کے عہدسلطنت میں کہ جوعجم کے بادشاہ تھے۔پوری عمر 63سال ،مدت امامت 11ہجری سے لیکر29 ہجری تک ۔عام مسلمانوں کے حوالے سے آپکی مدت خلافت بعدخلافت عثمان 4سال 9 مہینہ تھی۔

دلائل امامت: نصوص قرآنیہ ،احادیث نبوی مثلاً حدیث منزلت،حدیث غدیر، حدیث ثقلین وغیرہ۔ اوراکثر معجزات جو کتابوں میں درج ہے مثلاً رد شمسیا سنگریزوں سے کلام کرنا،غیب کی باتیں اورآنے والے حوادث کی خبردینایہ سب آپکی امامت پردلیل ہیں۔

ازواج: 1۔ سیدہ فاطمہ زہراء سلام اللہ علیہا 2۔ خولہ بنت جعفرابن قیس 3۔ ام حبیب بنت ربیعہ 4۔ ام البنین فاطمہ بنت حزام

5۔ لیلی بنت مسعود 6۔ اسماء بنت عمیس  7۔ ام سعیدبنت عروہ بن مسعودالثقفی 8۔ ام شعیب المخزومیہ 9۔ امامہ بنت ابی العاص

10۔ محیاۃ بنت امرء القیس۔

یہ مخدرات اورانکے علاوہ ائمہ اطہارکی بیویاں بیک وقت عقد دائمی کی صورت میں چارسے زیادہ نہیں رہیں بقیہ بحیثیت متعہ تھیں یاملکیت وکنیز ہونے کے سبب آپکی زوجیت میں آئیں۔

اولاد ذکور:1۔ امام حسنؑ ۔  2۔ امام حسینؑ ۔  3۔ محمدحنفیہ ۔ 4۔ عمر ۔  5۔ ابوالفضل العباسؑ ۔  6۔ جعفر ؑ۔  7۔ عبداللہ الاکبر ۔

 8۔ عثمان ۔ 9۔محمداصغر۔  10۔ عبداللہ کہ جنکی کنیت ابوبکرتھی۔   11۔یحیی ۔ 12۔ محسن کہ جوشکم مادرمیں شہیدہوئے جبکہ سیدہ عالمیان کے اوپرجلتاہوا دروازہ گرایاگیا۔

اولاد اناث:1۔ زینب کبریٰ ؑ جنکو عقیلہ بنی ہاشم اوربطلہ کربلاکے لقب سے یادکیاجاتاہے۔ 2۔ زینب صغریٰ کہ جنھیں ام کلثوم کہاجاتاہے۔ 3۔ رقیہ کبریٰ ۔ 4۔ ام حسن ۔ 5۔ نفیہ ۔ 6۔ رقیہ صغریٰ ۔ 7۔ ام ہانی ۔ 8۔ ام کرام۔  9۔ ام جعفر ۔ 10 ۔امامہ۔

11۔ ام سلمہ۔ 12۔ خدیجہ۔ 13۔ فاطمہ۔

یوم شہادت:۔ روزیکشنبہ یادوشنبہ 21 رمضان المبارک سنہ 40 ھ ایک روایت کے مطابق شب جمعہ آپ اس دنیاسے رخصت ہوئے۔

سبب شہادت:۔ عبدالرحمن ابن ملجم کازہرآلودتلوارمارنا(قسطنطنیہ کے عہدحکومت میں)

مدفن:۔ نجف اشرف بنی امیہ کے جور وستم کی وجہ سے آپ کی قبرمطہرزمانہ ہارؤن رشیدتک مخفی رہی۔

سوال بھیجیں