زبان کا انتخاب
همارے ساتھ رهیں...
مقالوں کی ترتیب جدیدترین مقالات اتفاقی مقالات زیادہ دیکھے جانے والے مقالیں
■ سیدعادل علوی (24)
■ اداریہ (14)
■ حضرت امام خمینی(رہ) (7)
■ انوار قدسیہ (14)
■ مصطفی علی فخری
■ سوالات اورجوابات (5)
■ ذاکرحسین ثاقب ڈوروی (5)
■ ھیئت التحریر (14)
■ سید شہوار نقوی (3)
■ اصغر اعجاز قائمی (1)
■ سیدجمال عباس نقوی (1)
■ سیدسجاد حسین رضوی (2)
■ سیدحسن عباس فطرت (2)
■ میر انیس (1)
■ سیدسجاد ناصر سعید عبقاتی (2)
■ سیداطہرحسین رضوی (1)
■ سیدمبین حیدر رضوی (1)
■ معجز جلالپوری (2)
■ سیدمہدی حسن کاظمی (1)
■ ابو جعفر نقوی (1)
■ سرکارمحمد۔قم (1)
■ اقبال حیدرحیدری (1)
■ سیدمجتبیٰ قاسم نقوی بجنوری (1)
■ سید نجیب الحسن زیدی (1)
■ علامہ جوادی کلیم الہ آبادی (2)
■ سید کوثرمجتبیٰ نقوی (2)
■ ذیشان حیدر (2)
■ علامہ علی نقی النقوی (1)
■ ڈاکٹرسیدسلمان علی رضوی (1)
■ سید گلزار حیدر رضوی (1)
■ سیدمحمدمقتدی رضوی چھولسی (1)
■ یاوری سرسوی (1)
■ فدا حسین عابدی (3)
■ غلام عباس رئیسی (1)
■ محمد یعقوب بشوی (1)
■ سید ریاض حسین اختر (1)
■ اختر حسین نسیم (1)
■ محمدی ری شہری (1)
■ مرتضیٰ حسین مطہری (3)
■ فدا علی حلیمی (2)
■ نثارحسین عاملی برسیلی (1)
■ آیت اللہ محمد مہدی آصفی (3)
■ محمد سجاد شاکری (3)
■ استاد محمد محمدی اشتہاردی (1)
■ پروفیسرمحمدعثمان صالح (1)
■ شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری (1)
■ شیخ ناصر مکارم شیرازی (1)
■ جواہرعلی اینگوتی (1)
■ سید توقیر عباس کاظمی (3)
■ اشرف حسین (1)
■ محمدعادل (2)
■ محمد عباس جعفری (1)
■ فدا حسین حلیمی (1)
■ سکندر علی بہشتی (1)
■ خادم حسین جاوید (1)
■ محمد عباس ہاشمی (1)
■ علی سردار (1)
■ محمد علی جوہری (2)
■ نثار حسین یزدانی (1)
■ سید محمود کاظمی (1)
■ محمدکاظم روحانی (1)
■ غلام محمدمحمدی (1)
■ محمدعلی صابری (2)
■ عرفان حیدر (1)
■ غلام مہدی حکیمی (1)
■ منظورحسین برسیلی (1)
■ ملک جرار عباس یزدانی (2)
■ عظمت علی (1)
■ اکبر حسین مخلصی (1)

جدیدترین مقالات

اتفاقی مقالات

زیادہ دیکھے جانے والے مقالیں

سلام۔ مجلہ عشاق اہل بیت 2۔ محرم،صفر ، ربیع الاول ۔1415ھ

سلام

ازخدائے سخن  میرانیس اعلیٰ اللہ مقامہ

گزرگئے تھے کئی دن کہ گھر میں آب نہ تھا 

مگر حسینؑ سے صابرکواضطراب نہ تھا

حسینؑ اورطلب آب، اے معاذاللہ  

تمام کرتے تھے حجت ، سوال آب نہ تھا

فشار سے جوبچامیں ہواز میں کوعجب   

صدا قبر نے دی حکم بوتراب نہ تھا

اگربہشت میں ہوتے نہ کوثر وتسنیم 

تو رونے والوں کی آنکھوں کاپھر جواب نہ تھا

حضؤرشاہ ؑ پھرآیاکہاں سے حرؒ شہید؟  

خطاکی راہ میں گرجادہ صواب نہ تھا

فقط حسینؑ کے بچوں پہ بند تھاپانی  

بہت قریب تھی وہ نہرقحط آب نہ تھا

ہوئے تھے خشک یہ صحرا کے نخل گرمی سے

 تیری کلی میں نہ تھی ،پھول میں گلاب نہ تھا

ہواتھاپیاسوں کے حق میں یہ آسمان بخیل  

 کہ مہینہ کاذکر توکیا، پارہ سحاب نہ تھا

یزید تخت پہ تھا اورتلے امام ؑ کاسر

شقی کوروح پیمبرؐ سے کچھ حجاب نہ تھا

فراق شاہؑ میں صغرا کونیند کیا آتی

وہ شب تھی کون سی دل کوجواضطراب نہ تھا

ہراک سحر کوکہتی تھی اٹھ کے نانی سے 

 مدینہ دور نہ تھا بند خط کاباب نہ تھا

بھلاپیام زبانی توبھیجتے بابا  

 اگرمریض کاخط قابل جواب نہ تھا

ملک یہ کہتے ہیں منہ پرچھڑک کے حوروں کے 

 کہ رونے والوں کے آنسو تھے یہ گلاب نہ تھا

کتاب کفرکاکاٹا علیؑ نے شیرازہ    

کسی کی فصل نہ تھی اورکسی کاباب نہ تھا

انیس عمر بسرکردو خاکساری میں   

 کہیں نہ یہ کہ غلام ابوتراب ؑنہ تھا

سوال بھیجیں