زبان کا انتخاب
همارے ساتھ رهیں...
مقالوں کی ترتیب جدیدترین مقالات اتفاقی مقالات زیادہ دیکھے جانے والے مقالیں
■ سیدعادل علوی (27)
■ اداریہ (14)
■ حضرت امام خمینی(رہ) (7)
■ انوار قدسیہ (14)
■ مصطفی علی فخری
■ سوالات اورجوابات (5)
■ ذاکرحسین ثاقب ڈوروی (5)
■ ھیئت التحریر (14)
■ سید شہوار نقوی (3)
■ اصغر اعجاز قائمی (1)
■ سیدجمال عباس نقوی (1)
■ سیدسجاد حسین رضوی (2)
■ سیدحسن عباس فطرت (2)
■ میر انیس (1)
■ سیدسجاد ناصر سعید عبقاتی (2)
■ سیداطہرحسین رضوی (1)
■ سیدمبین حیدر رضوی (1)
■ معجز جلالپوری (2)
■ سیدمہدی حسن کاظمی (1)
■ ابو جعفر نقوی (1)
■ سرکارمحمد۔قم (1)
■ اقبال حیدرحیدری (1)
■ سیدمجتبیٰ قاسم نقوی بجنوری (1)
■ سید نجیب الحسن زیدی (1)
■ علامہ جوادی کلیم الہ آبادی (2)
■ سید کوثرمجتبیٰ نقوی (2)
■ ذیشان حیدر (2)
■ علامہ علی نقی النقوی (1)
■ ڈاکٹرسیدسلمان علی رضوی (1)
■ سید گلزار حیدر رضوی (1)
■ سیدمحمدمقتدی رضوی چھولسی (1)
■ یاوری سرسوی (1)
■ فدا حسین عابدی (3)
■ غلام عباس رئیسی (1)
■ محمد یعقوب بشوی (1)
■ سید ریاض حسین اختر (1)
■ اختر حسین نسیم (1)
■ محمدی ری شہری (1)
■ مرتضیٰ حسین مطہری (3)
■ فدا علی حلیمی (2)
■ نثارحسین عاملی برسیلی (1)
■ آیت اللہ محمد مہدی آصفی (3)
■ محمد سجاد شاکری (3)
■ استاد محمد محمدی اشتہاردی (1)
■ پروفیسرمحمدعثمان صالح (1)
■ شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری (1)
■ شیخ ناصر مکارم شیرازی (1)
■ جواہرعلی اینگوتی (1)
■ سید توقیر عباس کاظمی (3)
■ اشرف حسین (1)
■ محمدعادل (2)
■ محمد عباس جعفری (1)
■ فدا حسین حلیمی (1)
■ سکندر علی بہشتی (1)
■ خادم حسین جاوید (1)
■ محمد عباس ہاشمی (1)
■ علی سردار (1)
■ محمد علی جوہری (2)
■ نثار حسین یزدانی (1)
■ سید محمود کاظمی (1)
■ محمدکاظم روحانی (1)
■ غلام محمدمحمدی (1)
■ محمدعلی صابری (2)
■ عرفان حیدر (1)
■ غلام مہدی حکیمی (1)
■ منظورحسین برسیلی (1)
■ ملک جرار عباس یزدانی (2)
■ عظمت علی (1)
■ اکبر حسین مخلصی (1)

جدیدترین مقالات

اتفاقی مقالات

زیادہ دیکھے جانے والے مقالیں

صحیفہ نورسے اقتباس۔مجلہ عشاق اہل بیت 3۔ ربیع الثانی،جمادی الاول، جمادی الثانی ۔1415ھ

"صحیفہ نور"   (وصیتنامہ حضرت امام خمینی قدس سرہ )

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اقتباس۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بہرصورت میری وصیت یہ ہے کہ ہرزمانہ میں خاص طور پر اس زمانہ میں جبکہ دشمن کی چالوں اورسازشوں میں تیزی وقوت آگئی ہے، دینی تعلیم کے مراکز (حوزہ)کومنظم بنانالازم وضروری ہے،عظیم الشان افاضل ، مدرسین اورعلماء اپناوقت صرف کرکے صحیح اورجامع وکامل منصوبہ بناکر دینی تعلیمی مراکز خاص طور سے حوزہ علمیہ قم اوردیگر بڑے اوراہم مراکز کی اس نازک دور میں خطرات سے حفاظت کریں ۔

ضروری ہے کہ محترم علماء ومدرسین ،فقاہت سے مربوط دروس اورفقہی واصولی مدرسوں میں اپنے محترم بزرگوں کی روش سے انحراف نہ آنے دیں۔کیونکہ اسلامی فقہ کومحفوظ رکھنے کایہی واحدراستہ ہے۔ اورکوشش کریں کہ نظریات ،تحلیقات ،تحقیقات بحث وگفتگو اوردقت نظرمیں دن بہ دن اضافہ ہوتارہے۔اور"فقہ سنتی"جو سلف صالح کا ورثہ ہے ، اورجس سے انحراف تحقیق وتدقیق کے ستونوں کوکمزروکردے گا۔اس کی حفاظت کی جائے اورتحقیقات پرتحقیقات کااضافہ ہوتارہے۔البتہ اسلام اور ملک کے ضروریات کے پیش نظر علم کے دوسرے شعبوں کیلئے بھی منصوبہ تیار جائے اوران موضوعات کے ماہرین بھی تربیت کئے جائیں اوراعلیٰ ترین و والاترین علم جس کاسیکھناسب کیلئے ضروری ہے وہ اسلام کے معنوی علوم ہیں جیسے علم اخلاق ،تہذیب نفس اورسیروسلوک الیٰ اللہ۔"رزقنااللہ وایاکم"جوجہاد اکبرہے۔

دینی تعلیمی مراکز کی طرف توجہ بےحد ضروری ہے ان کی تطہیر اوران میں نظم وضبط کاقیام مراجع وقت کی تائید ونگرانی میں محترم مدرسین اوردرخشان ماضی کے حامل افاضل کی اہم ذمہ داری ہے۔(مجلہ توحید سے شکریہ کے ساتھ)

سوال بھیجیں