زبان کا انتخاب
همارے ساتھ رهیں...
مقالوں کی ترتیب جدیدترین مقالات اتفاقی مقالات زیادہ دیکھے جانے والے مقالیں
■ سیدعادل علوی (24)
■ اداریہ (14)
■ حضرت امام خمینی(رہ) (7)
■ انوار قدسیہ (14)
■ مصطفی علی فخری
■ سوالات اورجوابات (5)
■ ذاکرحسین ثاقب ڈوروی (5)
■ ھیئت التحریر (14)
■ سید شہوار نقوی (3)
■ اصغر اعجاز قائمی (1)
■ سیدجمال عباس نقوی (1)
■ سیدسجاد حسین رضوی (2)
■ سیدحسن عباس فطرت (2)
■ میر انیس (1)
■ سیدسجاد ناصر سعید عبقاتی (2)
■ سیداطہرحسین رضوی (1)
■ سیدمبین حیدر رضوی (1)
■ معجز جلالپوری (2)
■ سیدمہدی حسن کاظمی (1)
■ ابو جعفر نقوی (1)
■ سرکارمحمد۔قم (1)
■ اقبال حیدرحیدری (1)
■ سیدمجتبیٰ قاسم نقوی بجنوری (1)
■ سید نجیب الحسن زیدی (1)
■ علامہ جوادی کلیم الہ آبادی (2)
■ سید کوثرمجتبیٰ نقوی (2)
■ ذیشان حیدر (2)
■ علامہ علی نقی النقوی (1)
■ ڈاکٹرسیدسلمان علی رضوی (1)
■ سید گلزار حیدر رضوی (1)
■ سیدمحمدمقتدی رضوی چھولسی (1)
■ یاوری سرسوی (1)
■ فدا حسین عابدی (3)
■ غلام عباس رئیسی (1)
■ محمد یعقوب بشوی (1)
■ سید ریاض حسین اختر (1)
■ اختر حسین نسیم (1)
■ محمدی ری شہری (1)
■ مرتضیٰ حسین مطہری (3)
■ فدا علی حلیمی (2)
■ نثارحسین عاملی برسیلی (1)
■ آیت اللہ محمد مہدی آصفی (3)
■ محمد سجاد شاکری (3)
■ استاد محمد محمدی اشتہاردی (1)
■ پروفیسرمحمدعثمان صالح (1)
■ شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری (1)
■ شیخ ناصر مکارم شیرازی (1)
■ جواہرعلی اینگوتی (1)
■ سید توقیر عباس کاظمی (3)
■ اشرف حسین (1)
■ محمدعادل (2)
■ محمد عباس جعفری (1)
■ فدا حسین حلیمی (1)
■ سکندر علی بہشتی (1)
■ خادم حسین جاوید (1)
■ محمد عباس ہاشمی (1)
■ علی سردار (1)
■ محمد علی جوہری (2)
■ نثار حسین یزدانی (1)
■ سید محمود کاظمی (1)
■ محمدکاظم روحانی (1)
■ غلام محمدمحمدی (1)
■ محمدعلی صابری (2)
■ عرفان حیدر (1)
■ غلام مہدی حکیمی (1)
■ منظورحسین برسیلی (1)
■ ملک جرار عباس یزدانی (2)
■ عظمت علی (1)
■ اکبر حسین مخلصی (1)

جدیدترین مقالات

اتفاقی مقالات

زیادہ دیکھے جانے والے مقالیں

مواعظ ونصائح - مجلہ عشاق اہل بیت 1۔ شوال ،ذی الحجہ 1414 ھ

مواعظ ونصائح

ترجمہ: سیدابوافتخار زیدی ہندوستان

1۔ رسول اکرمؐ نے فرمایا: "من عرف نفسہ فقد عرف ربہ" جو خودشناس ہوگیاوہ خداشناس ہوگیا۔

2۔ امیرالمومنین ؑ نے فرمایا: "لاشرف اعلیٰ من الاسلام ولااعزمن التقوی" اسلام سے بلندکوئی شرف نہیں اورتقوی سےبڑھ کرکوئی عزت نہیں۔

3۔ فاطمہ الزہرانے فرمایا:" جَعَلَ اللّهُ الاْیمانَ تَطْهیراً لَکُمْ مِنَ الشّـِرْکِ، وَ الصَّلاةَ تَنْزیهاً لَکُمْ مِنَ الْکِبْرِ، وَ الزَّکاةَ تَزْکِیَةً لِلنَّفْسِ، وَ نِماءً فِی الرِّزقِ، وَ الصِّیامَ تَثْبیتاً لِلاْخْلاصِ، وَ الْحَّجَ تَشْییداً لِلدّینِ ؛ وَ الْعَدْلَ تَسْكينا لِلْقُلوبِ؛وطاعتنانظاماللملۃ وامامتنااماناللفرقہ"اللہ نے تمہارے ایمان کوشرک سے پاکیزہ گی کاذریعہ اورنمازکوکبرونخوت سے دوری کاوسیلہ  اورزکات کاتزکیہ نفس کاباعث اوررزق میں زیادتی کاسبب اور روزہ کواخلاص برقرار رکھنے کاموجب اورحج کواپنے دین کے استحکام کی علت اورعدل کودلوں کے نظم ونسق کا راستہ اورہم اہل بیت ؑ کی اطاعت کوملت کی وحدت وہم آہنگی کاوسیلہ اورہماری امامت کوامت کے تفرقہ سے نجات کاذریعہ قرار دیاہے۔

4۔ امام حسن علیہ السلام نے فرمایا:؛" التقویٰ باب کل توبۃ وراس کل حکمۃوشرف کل عمل" تقویٰ ہرتوبہ کا دروازہ ، ہرحکمت کاسرچشمہ اورہرعمل کاشرف ہے۔

5۔ امام حسین علیہ السلام سیدالشہداء نے فرمایا: "اِنَّ قَوْماً عَبَدُوْا اللہَ رَغْبَۃً فَتِلْکَ عِبَادَۃُ التُّجَّارِ۔ وَ اِنَّ قَوْماً عَبَدُوْا اللہَ رَہْبَۃً فَتِلْکَ عِبَادَةُ الْعَبِیْدِ، وَ اِنَّ قَوْماً عَبَدُوْا اللہَ شُکْراً فَتِلْکَ عِبَادَةُ لاٴحْرَار وَهِيَ أَفْضَلُ الْعِبَادَةَ"بعض لوگ  خدا کی عبادت اس کے انعام کے لالچ میں کرتے ہیں یہ تاجروں کی عبادت ہے ، کچھ خوف کی وجہ سے خدا کی عبادت کرتے ہیں یہ غلاموں کی عبادت ہے، اور کچھ لوگ خدا کی عبادت خدا کا شکر بجالانے کی کے لئے کرتے ہیں یہ آزاد اور زندہ دل لوگوں کی عبادت ہے۔ یہی سب سے بہتر اورافضل عبادت ہے۔

6۔ امام سجاد علیہ السلام نے فرمایا: "اِتَّقُوا الكَذِبَ الصَّغيرَ مِنهُ وَالكَبيرَ، في كُلِّ جِدٍّ وَهَزلٍ فَإِنَّ الرَّجُلَ إِذا كَذِبَ فِي الصَّغيرِ اجتَرَأَ عَلَي الكَبيرِ؛" ہرسنجیدگی اورہنسی مذاق کے وقت معمولی اوربڑے سے بڑے جھوٹ سے بچو۔اسلئے کہ جو معمولی جھوٹ بولے گاتواس کی اوربڑے سے بڑے جھوٹ بولنے پرجرات پڑھےگی۔

7۔ امام باقرعلیہ السلام نے فرمایا:"الکَمالُ کُلُّ الکَمالِ اَلتَفَقَّهُ في الدّين وَ الصَّبرُ عَلی النائِبَة وَ التَقديرِ المَعيشَة"سارے کمالات تین چیزوں پر منحصرہیں۔1۔ دین کے سلسلے میں غوروفکر2۔ مصیبت کے وقت صبروتحمل 3۔ امورمعیشت میں میانہ روی۔

8۔ امام جعفرصادق علیہ السلام نے فرمایا:"مجاملۃ الناس ثلث العقل" لوگوں سے خندہ پیشانی اورخوش رفتاری کے ساتھ پیش آناایک تہائی عقل ہے۔

9۔ امام موسیٰ کاظم علیہ السلام نے فرمایا " یَا هِشَامُ لَیْسَ مِنَّا مَنْ لَمْ یُحَاسِبْ نَفْسَهُ فِی کُلِّ یَوْمٍ فَإِنْ عَمِلَ حَسَناً اسْتَزَادَ مِنْهُ وَ إِنْ عمل سيّئاً استغفرالله منه و تاب اليه"

اے ہشام وہ شخص ہم میں سے نہیں ہے جو ہر روز اپنے نفس کا محاسبہ نہ کرے اوراگر عمل بجالایاتو اس میں اضافہ کرے اوراگرعمل بدانجام دیا تو اللہ سے توبہ واستغفارکرے۔

10۔ امام رضاعلیہ السلام نے فرمایا: "إِنَّ اللّهَ یُبْغِضُ الْقیلَ وَ الْقالَ وَ إضاعَةَ الْمالِ وَکَثْرَةَ السُّؤالِ"

اللہ قیل وقال ،تضیع مال اورکثرت سوال سے غضبناک ہوتاہے۔

11۔امام جواد علیہ السلام نے فرمایا: " المُؤمِنُ يَحتاجُ إلى تَوفِيقٍ مِنَ اللّه ِ و واعِظٍ مِن نَفسِهِ و قَبولٍ مِمَّن يَنصَحُهُ" مومن توفیق خدا،وعظ فی النفس اورجس کی نصیحت کرتاہے اس کی قبولیت کامحتاج ہوتاہے۔

12۔ امام ہادی علیہ السلام نے فرمایا:"الدنيا سوقٌ، ربح فيها قومٌ و خَسِرَ آخرُونَ"

دنیا ایک بازار ہے جس میں بعض کو فائدہ ہو تاہے اوربعض کو نقصان۔

13۔ امام حسن العسکری علیہ السلام نےفرمایا:" بئس العبد عبدا ذا وجهين ، و ذاالسانين ، يطرى اءخاه شاهدا، و ياءكله غائبا ان اعطى حسده ، و ان ابتلى خانه" بدترین انسان وہ ہے جو دو رو   اوردو زبان ہو کہ جواپنے برادر مومن  کی موجودگی میں اس کی بہت تعریف کرےاورپیٹھ پیچھے اسکی برائی کرے۔اسکی خوشحالی سے رنجیدہ اوراس کی مصیبت پرخوش ہوتاہو۔(ازکتاب تحف العقول)

14۔ امام زمان (عج)مہدی آل محمدؐ نے فرمایا :" الّلهُمَ اَنْجِزْلي وعدي وَ اَتْمِمْ لي اَمْري وَ ثَبَّتْ وَطْأتي و امْلأ الارضَ بي عَدْلاً و قِسْطاً(فاما من کان من الفقهاء: صائناً لنفسه، حافظاً لدینه، مخالفاً علی هواه، مطیع لامر مولاه، فللعوام این یقلدوه وذالک لایکون الابعض فقھاء الشیعہ)" پروردگارمیرے لئے اپنے وعدہ کو پورا کردے میری خاطر اپنے امرکومنزل تکمیل تک پہونچادے۔اورمجھے ثابت قدم رکھ۔اورمیرے ذریعہ اپنی زمین کو عدل وانصاف سے پرکرے اورجوفقیہ اپنے پرقابورکھتاہو اپنے دین کا محافظ ہو ،خواہشات نفسانی  مخالف ہواوراپنے مولاکے حکم کافرمانبردارہو۔توعوام کوچاہیے کہ ایسے فقیہ کی تقلید کریں۔اورایسی صفات رکھنے والے سب نہیں بلکہ شیعوں میں سے ہوبعض فقہاہوتے ہیں۔      (بحارالانوار جلد2ص88)

اس فصل کامقصدیہ ہے کہ ہم چہاردہ معصومینؑ کی گہرباراور نورانی کلمات کو نقل کریں تاکہ ہماراایمان کامل اور ہماری زندگی بہتر اوربرترہوجائے ۔نیز ہم ائمہ معصومینؑ کےپرنورکلمات سے آشنابھی ہوجائیں۔جیساکہ زیارت جامعہ میں وارد ہواہے کہ ائمہ معصومینؑ آپ کاکلام نوراورآپ کاامررشد وہدایت اورآپکی وصیت تقویٰ اورپرہیزگاری ہے۔

اس امیدکےساتھ کہ خداہم سب کو عشق اہل بیت کے ساتھ صالح عمل کی توفیق عنایت فرمائے۔آمین

سوال بھیجیں