زبان کا انتخاب
همارے ساتھ رهیں...
مقالوں کی ترتیب جدیدترین مقالات اتفاقی مقالات زیادہ دیکھے جانے والے مقالیں
■ سیدعادل علوی (27)
■ اداریہ (14)
■ حضرت امام خمینی(رہ) (7)
■ انوار قدسیہ (14)
■ مصطفی علی فخری
■ سوالات اورجوابات (5)
■ ذاکرحسین ثاقب ڈوروی (5)
■ ھیئت التحریر (14)
■ سید شہوار نقوی (3)
■ اصغر اعجاز قائمی (1)
■ سیدجمال عباس نقوی (1)
■ سیدسجاد حسین رضوی (2)
■ سیدحسن عباس فطرت (2)
■ میر انیس (1)
■ سیدسجاد ناصر سعید عبقاتی (2)
■ سیداطہرحسین رضوی (1)
■ سیدمبین حیدر رضوی (1)
■ معجز جلالپوری (2)
■ سیدمہدی حسن کاظمی (1)
■ ابو جعفر نقوی (1)
■ سرکارمحمد۔قم (1)
■ اقبال حیدرحیدری (1)
■ سیدمجتبیٰ قاسم نقوی بجنوری (1)
■ سید نجیب الحسن زیدی (1)
■ علامہ جوادی کلیم الہ آبادی (2)
■ سید کوثرمجتبیٰ نقوی (2)
■ ذیشان حیدر (2)
■ علامہ علی نقی النقوی (1)
■ ڈاکٹرسیدسلمان علی رضوی (1)
■ سید گلزار حیدر رضوی (1)
■ سیدمحمدمقتدی رضوی چھولسی (1)
■ یاوری سرسوی (1)
■ فدا حسین عابدی (3)
■ غلام عباس رئیسی (1)
■ محمد یعقوب بشوی (1)
■ سید ریاض حسین اختر (1)
■ اختر حسین نسیم (1)
■ محمدی ری شہری (1)
■ مرتضیٰ حسین مطہری (3)
■ فدا علی حلیمی (2)
■ نثارحسین عاملی برسیلی (1)
■ آیت اللہ محمد مہدی آصفی (3)
■ محمد سجاد شاکری (3)
■ استاد محمد محمدی اشتہاردی (1)
■ پروفیسرمحمدعثمان صالح (1)
■ شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری (1)
■ شیخ ناصر مکارم شیرازی (1)
■ جواہرعلی اینگوتی (1)
■ سید توقیر عباس کاظمی (3)
■ اشرف حسین (1)
■ محمدعادل (2)
■ محمد عباس جعفری (1)
■ فدا حسین حلیمی (1)
■ سکندر علی بہشتی (1)
■ خادم حسین جاوید (1)
■ محمد عباس ہاشمی (1)
■ علی سردار (1)
■ محمد علی جوہری (2)
■ نثار حسین یزدانی (1)
■ سید محمود کاظمی (1)
■ محمدکاظم روحانی (1)
■ غلام محمدمحمدی (1)
■ محمدعلی صابری (2)
■ عرفان حیدر (1)
■ غلام مہدی حکیمی (1)
■ منظورحسین برسیلی (1)
■ ملک جرار عباس یزدانی (2)
■ عظمت علی (1)
■ اکبر حسین مخلصی (1)

جدیدترین مقالات

اتفاقی مقالات

زیادہ دیکھے جانے والے مقالیں

قصیدہ ۔مجلہ عشاق اہل بیت 6۔شوال ،ذیقعدہ ، ذی الحجہ ۔1420ھ

قصیدہ

نتیجہ فکر: عالم لکھنوی

(علامہ علی نقی النقوی طاب ثراہ)

ساقیہ وہ مے پلا جو ہو چمن آرائے دیں             جس میں عصیان ونفاق وکفر کی بو بھی نہیں

جو رسول اللہؐ نے مسجد میں پلائی وہ شراب     جس کا مئے خانہ بناتھا بیت العالمین

نو رپھیلے نیر ایمان کو قلب صاف میں            داغ دل بن جائے جس سے روکش مہر ومہیں

بھر دے میرے دل کو دریائے مئے گلفام سے     موج کی صورت دکھائے دود آہ آتشیں

پنجئے خورشید میں ہے روئے زیبائے سہیل          حسن دست خوشنما سے ہوگیا ساغر حسیں

دیکھ کر باغ سخن کو لوگ رندوں سے کہیں           ہذا الجنات طبتم فادخلوھا خالدین

وصف شہ میں نغمہ زن یوں ہوں کہ میرے سامنے    بلبل سدرہ بھی آب شرم سے ہو ترجبیں

روز رجعت پڑگیا تھا عارض انور کاعکس              پھر نہ کیوں ہوتامنور چہرہ مہر مبین

جب تھے دنیا میں گئے افلاک پر مثل نبیؐ             روح پہنچی پیش حق جب خود گئے زیر زمین

لائے روز وشب علو مرتبت پر دو گواہ               گھر پہ تارے کااترنا رجعت مہر مبین

صورت  انکی عالم بالا کے ہی پیش نظر             ٹھہرے اب افضل یہی یا عیسیٰ گردوں نشیں

تھاپئے موسیٰ ؑ ید بیضا تویہ بھی کم نہ تھے             تھا نشان سجدہ مثل مہر بالائے جبیں

بات کرتاتھا خدا موسیٰ ؑ سے کوہ طور پر کو           کون تھا لیکن زبان پاک رب العالمین

ہر رگ وپے میں مرے حب علیؑ ہے جوش زن       دل پہ یاحیدرؑ قم صورت نقش نگیں

روح کھینچ کر آگئی سر میں وفور شوق سے             آگئے حضرت جو سرہانے بوقت واپسین

تم کہاں عالم یہ رتبہ مدح حیدرؑ کا کہاں     مل گئے تمکو مقدر سے یہ کچھ درثمیں 

قال امام الرضاؑ:

"صدیق کل امرء عقلہ وعدوہ جھلہ"ہرشخص کا دوست اس کی عقل اوراس کی جہالت ہے۔(تحف العقول/330)

قال رسول اللهﷺ:

"انما مَثَلُ اهل بیتی کسفینة نوح من رکبها نجا و من تخلّف عنهاغرق"

(مستدرک الحاکم،2/343)

سوال بھیجیں