زبان کا انتخاب
همارے ساتھ رهیں...
مقالوں کی ترتیب جدیدترین مقالات اتفاقی مقالات زیادہ دیکھے جانے والے مقالیں
■ سیدعادل علوی (24)
■ اداریہ (14)
■ حضرت امام خمینی(رہ) (7)
■ انوار قدسیہ (14)
■ مصطفی علی فخری
■ سوالات اورجوابات (5)
■ ذاکرحسین ثاقب ڈوروی (5)
■ ھیئت التحریر (14)
■ سید شہوار نقوی (3)
■ اصغر اعجاز قائمی (1)
■ سیدجمال عباس نقوی (1)
■ سیدسجاد حسین رضوی (2)
■ سیدحسن عباس فطرت (2)
■ میر انیس (1)
■ سیدسجاد ناصر سعید عبقاتی (2)
■ سیداطہرحسین رضوی (1)
■ سیدمبین حیدر رضوی (1)
■ معجز جلالپوری (2)
■ سیدمہدی حسن کاظمی (1)
■ ابو جعفر نقوی (1)
■ سرکارمحمد۔قم (1)
■ اقبال حیدرحیدری (1)
■ سیدمجتبیٰ قاسم نقوی بجنوری (1)
■ سید نجیب الحسن زیدی (1)
■ علامہ جوادی کلیم الہ آبادی (2)
■ سید کوثرمجتبیٰ نقوی (2)
■ ذیشان حیدر (2)
■ علامہ علی نقی النقوی (1)
■ ڈاکٹرسیدسلمان علی رضوی (1)
■ سید گلزار حیدر رضوی (1)
■ سیدمحمدمقتدی رضوی چھولسی (1)
■ یاوری سرسوی (1)
■ فدا حسین عابدی (3)
■ غلام عباس رئیسی (1)
■ محمد یعقوب بشوی (1)
■ سید ریاض حسین اختر (1)
■ اختر حسین نسیم (1)
■ محمدی ری شہری (1)
■ مرتضیٰ حسین مطہری (3)
■ فدا علی حلیمی (2)
■ نثارحسین عاملی برسیلی (1)
■ آیت اللہ محمد مہدی آصفی (3)
■ محمد سجاد شاکری (3)
■ استاد محمد محمدی اشتہاردی (1)
■ پروفیسرمحمدعثمان صالح (1)
■ شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری (1)
■ شیخ ناصر مکارم شیرازی (1)
■ جواہرعلی اینگوتی (1)
■ سید توقیر عباس کاظمی (3)
■ اشرف حسین (1)
■ محمدعادل (2)
■ محمد عباس جعفری (1)
■ فدا حسین حلیمی (1)
■ سکندر علی بہشتی (1)
■ خادم حسین جاوید (1)
■ محمد عباس ہاشمی (1)
■ علی سردار (1)
■ محمد علی جوہری (2)
■ نثار حسین یزدانی (1)
■ سید محمود کاظمی (1)
■ محمدکاظم روحانی (1)
■ غلام محمدمحمدی (1)
■ محمدعلی صابری (2)
■ عرفان حیدر (1)
■ غلام مہدی حکیمی (1)
■ منظورحسین برسیلی (1)
■ ملک جرار عباس یزدانی (2)
■ عظمت علی (1)
■ اکبر حسین مخلصی (1)

جدیدترین مقالات

اتفاقی مقالات

زیادہ دیکھے جانے والے مقالیں

کربلاکاسرمدی پیغام اورہماری ذمہ داریاں۔مجلہ عشاق اہل بیت 14و 15 ۔ ربیع الثانی 1437 ھ

مقدمہ
ارشادخداوندی ہورہاہے۔"کنتم خیرامۃاخرجت للناس تامرون باالمعرون وتنھون عن المنکروتومنون بااللہ "[1] تم بہترین امت ہوجسے لوگوں کیلئے منظرعام پرلایاگیاہے تم لوگوں کونیکیوں کاحکم دیتے ہواوربرائیوں سے روکتےہواوراللہ پرایمان رکھتے ہو۔
خالق کائنات نے امت اسلامیہ کوبہترین امت بناکرپیداکیاہے۔لیکن امت کی بہتری کیلئےتین علامتیں اس آیہ کریمہ میں ذکرفرمایاہے:
۱۔ لوگوں کے فائدے کیلئے کام کرے۔
۲۔ نیکیوں کاحکم دے اوربرائیوں سے منع کریں۔
3۔ان سب کے پیچھے ایمان بااللہ کاجذبہ ہو۔ ... باقی مطلب

عقل اورزبان نہج البلاغہ کی روشنی میں۔مجلہ عشاق اہل بیت 14و 15 ۔ ربیع الثانی 1437 ھ

"قال علی علیہ السلام:ان اغنی الغنی العقل" بہترین دولت و ثروت عقل ہے۔[1]
اسلام دین عقل ہے اور مکتب اہل بیت میں اسے حجت باطنی اور رسول باطنی سے تعبیر کیا گیا ہے،یہاں امیر االمومنین ع کے اس فرمان کی روشنی میں کے جس میں عقل کو سب سے بڑی دولت قرار دیا گیا کچھ عرائض صفحہ قرطاس پر منتقل کریں ۔ ابتداء میں ہم عقل کے بارے میں کچھ لغوی اور اصطلاحی بحث کریں گے اور اس کے بعد مقالہ کی گنجائش کے مطابق کچھ مزید گفتگو کریں گے۔لفظ "عقل" ایک ایسی اصطلاح ہے جس کی ہر علم اور ہر نظریہ کے مطابق خاص تعریفیں کی گئی ہیں اور ان معانی میں پائے جانے والے فرق( Difference)کی وجہ سے ہمیشہ غلط فہمیاں پیدا ھوئی ہیں-عقل کی اصطلاح کے بارے میں یہ پیدا شدہ ابہام کی وجہ صرف علوم کے خصوصی ہونے کی پیچید گی (Complexicity)سے متعلق ہے نہ یہ کہ عقل ذاتی طور پر ابہام رکھتی ھو- ... باقی مطلب

اقبال ؒاورقوموں کےعروج وزوال کےاسباب۔مجلہ عشاق اہل بیت 14و 15۔ ربیع الثانی 1437 ھ

کائنات کا یہ نظام جوایک حکیم وداناخالق کی تصویرکشی ہے،اس عظیم مصورنے جس طرح کامل اورحسین ترین تصویر کی نقاشی کی ہے اسی طرح اس حکیم نے اپنی حکمت بے مثال سے اس نظام کی بقاء واستمرار کے لیے کچھ قواعد وضوابط اوراصول وضع فرمائے ہیں۔
جوخود ذات لم یزل کی زبان میں سنت الٰہی اور فطرت اللہ سے مسمٰی ہے۔اور ان سنن الٰہی سے کائنات کا کوئی بھی ذرہ سرموانحراف نہیں کر سکتا۔[1]یہ کائناتی ضابطے اورقوانین افراد سے لے کرخاندانوں ،قوموں،ملکوں،تہذیبوں اور حکومتوں تک کے عرو ج وزوال کو شامل ہیں۔ ... باقی مطلب

امام مہدی ؑ کی عالمی حکومت۔ مجلہ عشاق اہل بیت 14و 15 ۔ ربیع الثانی 1437 ھ

اس بات پرپوری امت کااتفاق ہے کہ آخری زمانہ میں رسول(ص)کی اولاد سے ایک شخص ظہورکرے گا جوکہ دنیاکواسی طرح عدل سے انصاف سے پرکرے گاجیساکہ ظلم ستم سے بھر چکی ہوگی ۔امت مسلمہ کایہ اتفاق ہے کہ مہدی عترت آل محمدمیں سے ہوں گے چنانچہ اآپ نے فرمایاجس شخص نے مہدی موعودکے ظہور کاانکارکیا تواس نے کفرکیا۔ ... باقی مطلب

حسین علیہ السلام زندہ وجاویدکیوں؟مجلہ عشاق اہل بیت 14و 15 ۔ ربیع الثانی 1437 ھ

"ان قتل الحسین حرارۃ فی قلوب المومنین لاتبردابداً"[1] رسول اکرم ﷺ نےفرمایامیرے حسین کیلئےمومنین کے قلوب میں ایک تپش اورآگ ہے جوکبھی ٹھنڈی نہیں ہوگی ’’ دیکھنایہ ہے کہ وہ کونسے عوامل واسباب ہیں جس کی وجہ سے امام حسین علیہ السلام زندہ وجاویدہوئے جیسے محتشم کاشانی کہتاہے۔
باز این چه شورش است که در خلق عالم است
باز این چه نوحه و چه عزا و چه ماتم است
باز این چه رستخیز عظیم است کز زمین
بی نفخ صور خاسته تا عرش اعظم است ... باقی مطلب

تربیت اولاد حضرت زہراس) کی نظرمیں۔مجلہ عشاق اہل بیت 14و 15 ۔ ربیع الثانی 1437 ھ

شریعت اسلام میں تربیت اولاد کابہت ہی زیادہ فضلیت اوراہمیت بیان ہوئی ہے ۔ اسلام نے اس بات کی سختی سے تاکید کیا ہے کہ اپنے بچوں کی تربیت بہتر اندازمیں کی جائے،اس لئے کہ جب اولاد کی تربیت اسلامی قوانین کے مطابق کی جائے گی تو پھر اس طرح پورے معاشرے کی اصلاح ہوسکتی ہے۔
اورتربیت میں کا اہم کردار ہوتاہے اس بناء پر عورت اصلاح معاشرہ میں ایک معلم کی حیثیت رکھتی ہے اور اسی طرح اگرعورت کی رضایت اورکردار نہ ہوتو معاشرہ کی اصلاح بہت مشکل ہے۔ ... باقی مطلب

بے مثال فداکاری۔مجلہ عشاق اہل بیت 14و 15 ۔ ربیع الثانی 1437 ھ

دوست اور دشمن کی پہچان اسوقت ہوتی ہے جب انسان کسی مشکل پہنس جاتا ہے جب وہ اپنے دوست سے مدد طلب کرتا ہے اگر وہ اس شخص کا حقیقی دوست یا عاشق ہو تو اس کی مدد پہ لبیک کہ کر اس کی مدد کو جاتا ہے ہاں اگر ظاہر ی دوست مصلحت کے مطابق دوست بنا ہو تو اس کی مدد کی بجائے اپنی فکر میں ہوتا ہے۔
یہاں پر بھی ایک ایسی شخصیت کے بارے میں گفتگو کرنے کی کوشش کرونگا جو ایک حقیقی دوست اور عاشق رسول اللہ ہے جب رسول خدا نے حکم دیا یا علی ؑ تم میرے بستر پہ آج رات سونا البتہ یہاں پہ دوچیزیں ثابت ہوجاتی ہیں۔ ... باقی مطلب

احیائےقیام امام حسینؑ میں ائمہ(ع) کاکردار۔ مجلہ عشاق اہل بیت 14و 15۔ربیع الثانی 1437 ھ

قرآن مجید میں متعددآیات اس بات پردلالت کرتی ہیں کہ انبیاء الہی کی یادکوزندہ رکھنا،تاریخ میں والامقام شخصیات کےنام اوریادزندہ رکھنےاوران کےعبرت انگیز کردارکوباقی رکھنے کی تاکید کی گئی ہے۔
قرآن مجیدمیں ایسی آیات جن کی ابتداء "وتل علیہم، واذکرفی الکتاب " سےہوتی ہے ہمیں معلوم ہوتاہے کہ خداکے منتخب ہستیوں اوران کے واقعات کویادرکھنے کامقصدیہ نہیں ہےکہ ان کےذاتی مسائل کوبیان کیاجائے بلکہ ان میں اس بات کی طرف اشارہ ہے کہ ان میں موجودنیک صفات اورپسندیدہ خصلتوں کوزندہ رکھناہے۔ ... باقی مطلب

اداریہ۔مجلہ عشاق اہل بیت 14و 15 ۔ ربیع الثانی 1437 ھ

علامہ مجاہد شیخ باقرنمر کی شہادت
"وَسَيَعْلَمُ الَّذِينَ ظَلَمُوا أَيَّ مُنقَلَبٍ يَنقَلِبُونَ "
اورعنقریب ظالموں کو معلوم ہوجائے گا کہ وہ کس جگہ پلٹادئے جائیں گے۔
آیت اللہ نمر 1379 ھ میں مشرقی سعودی عرب کے صوبے قطیف کے شہر عوامیہ میں پیدا ہوئے۔ ان کے والد علی بن ناصر آل نمر بھی اپنے علاقے کے معروف عالم اور خطیب تھے۔
آپ نے ابتدائی اور ثانوی تعلیم اپنے آبائی شہر عوامیہ میں حاصل کی اس کے بعد وہ دینی علوم کے حصول کی خاطر سن 1400 ھ میں ایران تشریف لائے، دس سال تک یہاں مقیم رہنے کے بعد دمشق کے نواح میں واقع دینی مرکز زینبیہ تشریف لے گئے۔
ایران اور شام میں حصول علم اور تدریس کے بعد سعودی عرب واپس پہنچے اور اپنے آبائی شہر عوامیہ میں دینی علوم کی تدریس اور مذہبی سرگرمیوں میں مصروف ہوگئے ۔ ... باقی مطلب

عصر غیبت میں امام مھدی(عج)کےفوائد۔ مجلہ عشاق اہل بیت 12و 13۔ربیع الثانی 1436ھ

عقیدہ مھدویت کے غیرنفسیاتی فوائدکو دو قسموں میں تقسیم کیا جا سکتا ہے:
١): فوائد عامہ:
٢): فوائد خاصہ:
امام مھدی عجل اللہ فرجہ الشریف کے وجود کے فوائدعامہ:
امام مھدی عجل اللہ فرجہ الشریف کے وجودکے بہت سے فوائدعامہ شیعہ وسنی روایات میں ذکر کیے گئے ہیں جن میں سے چند ایک مندرجہ ذیل ہیں۔ ... باقی مطلب

سوال بھیجیں