زبان کا انتخاب
همارے ساتھ رهیں...
فهرست کتاب‌‌ لیست کتاب‌ها
■ مقدمه
■ حج کا فلسفہ امام سجادعلیہ السلام کی نگاہ میں
■ حج کی عظمت
■ رہبرمعظم انقلاب کا حج کے اجتماعی فوائد کے سلسلےمیں خطاب
■ جناب ابراہیم ،اسماعیل ؑاور ہاجرؑ پر الہی برکات
■ مکہ مکرمہ ،خاطرات اور یادوں کی سرزمین
■ سکندر کا داستان
■ حضرت آدم ؑاور شیطان کا داستان
■ اسلام عام ، خاص اور اخص
■ اسلام خاص
■ اسلام اخصّ
■ حضرت علی ؑکی ایک فضیلت
■ شرک کے اقسام
■ کفر
■ نفاق
■ مرتدّ
■ حسن وجمال کی جھلکیاں
■ انسان کامل
■ نورمعصومین ؑ کی خلقت
■ قرآن کریم کے چار مرحلے
■ حج، ضیافت الھی
■ حجّ ، سير الى الله
■ حج کےدلچسپ نکات
■ بيت الله
■ فلسفہ حج اور اسکے اسباب
■ خلاصہ
■ حجرالاسود
■ عوالم کی قسمیں
■ اسرار حج امام سجّادؑکی زبان سے
■ مواقیت پنچگانہ
■ میقات کیا ہے ؟
■ غسل احرام، حج کا پہلا راز
■ لباس احرام، لباس اطاعت ہے
■ نیت ، خد ا کی اطاعت کا عہد کرنا
■ تلبیہ ،رب الارباب کا قبول کرنا
■ تلبیہ اورلبیک کہنے والوں کے درجات
■ تلبیہ کا راز
■ طواف،دل کا زنگار کو صاف کرنا
■ طواف کے سات چکر کاراز
■ نماز طواف
■ کعبے کا راز
■ رکن یمانی (مستجار) ہے
■ صفا و مروه
■ حلق يا تقصير، خداکےحضورکمال انکساری ہے
■ عرفات
■ مشعر الحرام (اہل عرفان کاطور سینا ) مزدلفہ
■ منى ،امیدوں کی سرزمين ہے
■ قربانى ، لالچ کے گلے کو کاٹناہے
■ رمى جمرات
■ طواف زیارت
■ حج حضرت ابراہیمؑ کے دوسرے بہادر کا قصہ
■ مقام ابراهيم
■ طواف نساء
■ حجر اسماعيلؑ
■ روايات میں وجوب حج کے اسباب
■ نزول حج، غیب کے خزائن سے
■ دل کی نگاہ سے باطن اعمال کا مشاہدہ کرنا

کفر

کفر

1ـعقیدے میں کافر ہونا :  اـیہودیّت     ب ـمسیحیّت ،وغیرہ

2ـ عمل میں کافر ہونا :اس کے چند اقسام ہیں اـ تارک الصّلاۃ ،مسلمان اور کافر میں فرق نماز سے ہوتا ہے تارک الصّلاۃ کلمہ توحید کی وجہ سے مسلمان ہے لیکن وہ عمل میں کافر ہے ۔الحاج المستطیع التارک للّحج : وہ  انسان (حاجی) جس کے پاس  مال وثروت  ہو اور  حج کی استطاعت بھی رکھتا ہولیکن حج کو انجام نہ دیں وہ عمل میں  کافر ہے ۔ روایت میں ہے  کہ ایسے شخص کی موت کے موقعہ  پر اس کے پاس ایک ملک آئے گا اور اس سے مخاطب ہو کر کہےگا:((مت یہودیا او نصرانیاً )) ۔تم یہودی یا نصرانی کی موت مرجاو ۔ یقیناً  ایسا شخص قیامت میں بھی اندھا محشور ہوگا ۔((ومن کان فی ھذہ اعمیٰ فھو فی الآخرۃ اعمیٰ واضلّ سبیلا))۔9   جو بھی اس دنیا میں اندھا ہو گا  وہ آخرۃ بھی اندھا ہوگا  (  یعنی اندھا محشور ہو گا )۔وہ  انسان ہے جو حج پر قدرت اور استطاعت  رکھتے ہوئے حج کو انجام کوانجام نہ دیں ،تو وہ قیامت کے دن  اندھا ہوگا ۔