زبان کا انتخاب
همارے ساتھ رهیں...
فهرست کتاب‌‌ لیست کتاب‌ها
■ مقدمه
■ حج کا فلسفہ امام سجادعلیہ السلام کی نگاہ میں
■ حج کی عظمت
■ رہبرمعظم انقلاب کا حج کے اجتماعی فوائد کے سلسلےمیں خطاب
■ جناب ابراہیم ،اسماعیل ؑاور ہاجرؑ پر الہی برکات
■ مکہ مکرمہ ،خاطرات اور یادوں کی سرزمین
■ سکندر کا داستان
■ حضرت آدم ؑاور شیطان کا داستان
■ اسلام عام ، خاص اور اخص
■ اسلام خاص
■ اسلام اخصّ
■ حضرت علی ؑکی ایک فضیلت
■ شرک کے اقسام
■ کفر
■ نفاق
■ مرتدّ
■ حسن وجمال کی جھلکیاں
■ انسان کامل
■ نورمعصومین ؑ کی خلقت
■ قرآن کریم کے چار مرحلے
■ حج، ضیافت الھی
■ حجّ ، سير الى الله
■ حج کےدلچسپ نکات
■ بيت الله
■ فلسفہ حج اور اسکے اسباب
■ خلاصہ
■ حجرالاسود
■ عوالم کی قسمیں
■ اسرار حج امام سجّادؑکی زبان سے
■ مواقیت پنچگانہ
■ میقات کیا ہے ؟
■ غسل احرام، حج کا پہلا راز
■ لباس احرام، لباس اطاعت ہے
■ نیت ، خد ا کی اطاعت کا عہد کرنا
■ تلبیہ ،رب الارباب کا قبول کرنا
■ تلبیہ اورلبیک کہنے والوں کے درجات
■ تلبیہ کا راز
■ طواف،دل کا زنگار کو صاف کرنا
■ طواف کے سات چکر کاراز
■ نماز طواف
■ کعبے کا راز
■ رکن یمانی (مستجار) ہے
■ صفا و مروه
■ حلق يا تقصير، خداکےحضورکمال انکساری ہے
■ عرفات
■ مشعر الحرام (اہل عرفان کاطور سینا ) مزدلفہ
■ منى ،امیدوں کی سرزمين ہے
■ قربانى ، لالچ کے گلے کو کاٹناہے
■ رمى جمرات
■ طواف زیارت
■ حج حضرت ابراہیمؑ کے دوسرے بہادر کا قصہ
■ مقام ابراهيم
■ طواف نساء
■ حجر اسماعيلؑ
■ روايات میں وجوب حج کے اسباب
■ نزول حج، غیب کے خزائن سے
■ دل کی نگاہ سے باطن اعمال کا مشاہدہ کرنا

حج، ضیافت الھی

 حج، ضیافت الھی

ضیافت کی چار قسمیں ہیں۔

ضیافت اعم:

ساری کائنات  خداوند کریم کا مھمان ہے اور اس کے خوان  رحمت سے ( یعنی خوان اسمأاللہ اور اسمأ الرحمن سے )سب ہی برابر فیضیاب ہوتے ہیں۔

ضیافت عام :

ماہ مبارک رمضان کا روزہ ،  ضیافت عام ہے، کیونکہ یہ تمام مسلمانوں پر فرض ہے اور اس مھمانی کے ثمرات  ،تلاوت قرآن کریم ، اپنے خالق کے ساتھ مناجات اور خداکی بندگی ہے۔

ضیافت خاص:

مہمانی خاص ،  حج بیت اللہ  ہے  رمضان کا مبارک مہینہ جو کہ  ضیافت اللہ ہے اس کی شب قدر کی راتوں میں اللہ تعالیٰ حج کا دعوت نامہ دیتا ہے «يكتب فيها صکّ الحاج ».

 ضیافت اخص:

  امام عصر والزّمان ؑاورنبیّ اکرمﷺکے ساتھ ملاقات ہے  یہ مھمانی بہت ہی  خاص ہو نا چاہیے، یہ مھمانی خاص افراد اور نورانی آنکھوں کے لئےہی میسر ہوتی ہے اوروہ امام  معصوم (ع) کی زیارت ہے ۔اس لئے حضرت امام حسین (ع )کے زائر اور امام رضأ(ع) کے زوّار  بھی روایت کی روشنی میں اکرم الوفود علی اللہ یعنی بہترین مھمان خداہیں۔