زبان کا انتخاب
همارے ساتھ رهیں...
آخری خبریں اتفاقی خبریں زیادہ دیکھی جانے والی خبریں
  • 20جمادی الثانی (1443ھ)ولادت حضرت زہرا سلام اللہ علیہا کےموقع پر
  • 8 ربیع الثانی(1443ھ ولادت امام حسن العسکری علیه السلام کےموقع پر
  • 17 ربیع الاول (1443ھ) میلاد با سعادت صادقین علیہم السلام کےموقع پر
  • 8ربیع الاول(1443ھ) شهادت امام عسکری علیه السلام کےموقع پر
  • 20صفر(1443ھ)امام حسین (ع) اور ان کے باوفا اصحاب کا چہلم
  • مرحوم آيت الله السيد عادل العلوي (قدس سرہ) کی چھلم کے موقع پر
  • 18ذی الحجہ (1442ھ)حضرت علی علیہ السلام کی تاج پوشی کے موقع پر
  • 15ذی الحجہ(1442ھ)ولادت حضرت امام ہادی علیہ السلام کے موقع پر
  • 7ذی الحجہ (1442ھ)شہادت حضرت امام باقر علیہ السلام کے موقع پر
  • 11ذی القعد (1442ھ)ولادت حضرت امام رضا علیہ السلام کے موقع پر
  • 25شوال (1442ھ) شہادت حضرت امام صادق علیہ السلام کے موقع پر
  • 21رمضان(1442ھ)شہادت حضرت امیرالمؤمنین علیہ السلام کے موقع پر
  • 15رمضان(1442ھ)ولادت حضرت امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام کے موقع پر
  • 15شعبان(1442ھ)ولادت حضرت امام مہدی (عجل اللہ فرجہ) کے موقع پر
  • 11شعبان(1442ھ)ولادت باسعادت حضرت علی اکبرعلیہ السلام کے موقع پر
  • 4شعبان (1442ھ)ولادت باسعادت حضرت عباس علیہ السلام کے موقع پر
  • 3شعبان المعظم(1442ھ)ولادت حضرت امام حسین علیہ السلام کےموقع پر
  • 27رجب المرجب(1442ھ)عید سعید مبعث ، عالم بشریت کی نجات کا دن
  • 25رجب المرجب(1442ھ)شہادت امام موسیٰ کاظم علیہ السلام کےموقع پر
  • 13رجب المرجب(1442ھ)ولادت حضرت امام علی علیہ السلام کےموقع پر
  • آخری خبریں

    اتفاقی خبریں

    زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

    مرحوم آيت الله السيد عادل العلوي (قدس سرہ) کی چھلم کے موقع پر

    مجلس ترحیم و قرآن خوانی

    بسم الله الرحمن الرحيم

    "یَرْفَعِ اللَّهُ الَّذِینَ آمَنُوا مِنْکُمْ وَ الَّذِینَ اُوتُوا الْعِلْمَ دَرَجاتٍ"

    مرحوم آیت اللہ سید عادل علوی (قدس سرہ) کے چالیسویں کی مناسبت سے مسجد  امام رضا علیہ السلام (گزرخان)قم المقدس ایران میں مجلس اور قرآن خوانی کا انعقاد  کیا گیاہے۔

    آپ تمام مومنین سے وقت کی پابندی کے ساتھ شرکت کی استدعا ہے۔

    زمان : جمعرات 16 ستمبر 2021  بعد از نماز مغربین

    مکان: قم . گذر خان . مسجد إمام رضا علیه السلام

    (بنیاد اسلامی جهانی تبلیغ و ارشاد)