زبان کا انتخاب
همارے ساتھ رهیں...
آخری خبریں اتفاقی خبریں زیادہ دیکھی جانے والی خبریں
  • 8ربیع الاول(1440ھ)امام حسن عسکری علیہ السلام کی شہادت کےموقع پر
  • ۲۹ صفر المظفر(1440ھ) امام رضا علیہ السلام کی شہادت کے موقع پر
  • ۲۸صفرالمظفر(1440ھ)امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام کی شہادت کےموقع پر
  • ۲۸صفر المظفر(1440ھ)حضرت محمدمصطفی ﷺ کی رحلت کےموقع پر
  • 25محرم الحرام(1440ھ)شہادت امام زین العابدین علیہ السلام کےموقع پر
  • محرم الحرام(1440ھ)کے پہلے عشرےمیں"مجالس عزا" کا انعقاد
  • 18ذی الحجہ(1439ھ)عید غدیرتاج پوشی امیرالمومنین علیہ السلام کےموقع پر
  • 15ذی الحجہ(1439ھ)ولادت حضرت امام علی النقی علیہ السلام کےموقع پر
  • 7ذی الحجہ(1439ھ)شہادت حضرت امام محمدباقر علیه السلام کےموقع پر
  • 29ذیقعدہ(1439ھ)شہادت حضرت امام محمد تقی علیه السلام کےموقع پر
  • 11ذیقعدہ (1439ھ) ولادت حضرت امام رضاعلیہ السلام کےموقع پر
  • یکم ذیقعدہ(1439ھ)ولادت حضرت معصومہ سلام اللہ علیہاکےموقع پر
  • 25شوال(1439ھ)شہادت حضرت امام صادق علیہ السلام کےموقع پر
  • ۲۱رمضان(1439ھ) امیرالمومنین علیہ السلام کی شہادت کےموقع پر
  • 15رمضان(1439ھ)ولادت امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام کےموقع پر
  • سالانہ "تین روزہ مجالس"حسینی کاانعقاد
  • 15شعبان(1439ھ)ولادت بقیۃ اللہ الاعظم امام مہدی(عج)کےموقع پر
  • 11 شعبان (1439ھ) ولادت حضرت علی اکبرعلیہ السلام کےموقع پر
  • 5شعبان(1439ھ)ولادت امام زین العابدین علیہ السلام کےموقع پر
  • 4 شعبان (1439ھ) ولادت حضرت عباس علیہ السلام کےموقع پر
  • آخری خبریں

    اتفاقی خبریں

    زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

    بغداداورکوئٹہ کےحادثات پر آیت اللہ سیدعادل علوی کامذمتی بیان

    بغداداورکوئٹہ کےحادثات پر آیت اللہ سیدعادل علوی کامذمتی بیان

    بسم اللہ الرحمن الرحیم

    "اناللہ واناالیہ راجعون "

    "وَسَيَعْلَمُ الَّذِينَ ظَلَمُوا أَيَّ مُنقَلَبٍ يَنقَلِبُونَ "اورعنقریب ظالموں کو معلوم ہوجائے گا کہ وہ کس جگہ پلٹادئے جائیں گے۔

    شجرہ شہادت محبین اہل بیت (ع)کے پاک اورمظلوم خون سے سیراب ہونے کا سلسلہ ہمیشہ سےجاری ہے آئے دن اہل بیت (ع )اوران کے شیعوں کی مظلومیت اوردنیا کے کسی نہ کسی کونے میں ناصبیوں ،منافقوں اورکینہ وروں (خداانہیں ذلیل کرے)کے ہاتھوں ان کے خون بہنے کی خبر پوری دنیا سنتی رہتی ہے۔

            اورآخری بار تمام مومنین ومومنات اورپوری انسانیت کی دل دہل جانے والے حادثات وہ دلخراش دھماکے تھے جو عراق اورپاکستان کے شہر کوئٹہ میں پیش آئے کہ جن میں دسیوں شہید اورسینکڑوں زخمی ہوگئے ،اس عظیم سانحے کے موقع پر ہم ہمارے مولاوآقا حضرت امام زمان(عج)،تمام امت اسلامی ،دنیا کے تمام غیرت مندوں اورشہداء کے لواحقین کے حضورمیں تسلیت اورتعزیت پیش کرتے ہیں ۔اوران واقعات کے انجام دینے والوں مخصوصاً ان کی پشت پناہی کرنے والوں، اسرائیل اورشیطان اکبر امریکہ کی سرکردگی میں موجود عالمی استکبار اوراستعمار اوران کے کہنے پرچلنے والوں خصوصاًاسلامی ممالک کے ظالم حاکموں کی پرزورمذمت کرتے ہیں۔

    ہم ان کے راہ پر سیسہ پلائی ہوئی دیوار کی مانند ثابت رہیں گے اوراسی راستہ پرچلتے ہوئے اپنی جان کے ذریعے دین خداکی مدد کریں گے  ” إِن تَنصُرُوا اللَّهَ يَنصُرْكُمْ وَيُثَبِّتْ أَقْدَامَكُمْ"اگرتم اللہ کی مددکروگے تواللہ بھی مدد کرے گا اورتمہیں ثابت قدم بنادےگا۔

    اللہ تعالی شہداء کے درجات کوبلنداورلواحقین کو صبر جمیل اوراجرجزیل عطافرمائے۔

            آمین یارب العالمین

    ولا حول ولاقوۃ الابااللہ العلي العظیم

    سیدعادل علوی حوزہ علمیہ قم

     7ربیع الاول 1434ھ