زبان کا انتخاب
همارے ساتھ رهیں...
آخری خبریں اتفاقی خبریں زیادہ دیکھی جانے والی خبریں
  • 15شعبان المعظم(1440ھ)ولادت امام مہدی(عجل اللہ فرجہ)کےموقع پر
  • 11شعبان المعظم(1440ھ) ولادت حضرت علی اکبر عليه السلام کےموقع پر
  • 5شعبان المعظم(1440ھ)ولادت امام زين العابدين عليه السلام کےموقع پر
  • 4شعبان(1440ھ)ولادت حضرت ابوالفضل العباس علیہ السلام کےموقع پر
  • 3شعبان المعظم(1440ھ)ولادت باسعادت امام حسین علیہ السلام کےموقع پر
  • 27رجب المرجب(1440ھ)بعثت نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کےموقع پر
  • 25رجب المرجب(1440ھ)شہادت امام موسیٰ کاظم علیہ السلام کےموقع پر
  • 13رجب المرجب (1440ھ) ولادت حضرت علی علیہ السلام کےموقع پر
  • 10 رجب المرجب (1440ھ) ولادت امام محمدتقی علیہ السلام کےموقع پر
  • 3 رجب المرجب (1440ھ) شہادت امام علی النقی علیہ السلام کےموقع پر
  • یکم رجب المرجب (1440ھ) ولادت امام محمدباقرعلیہ السلام کےموقع پر
  • ۲۰جمادی الثانی(۱۴۴۰ھ)ولادت حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کےموقع پر
  • 10ربیع الثانی(1440ھ)حضرت معصومہ قم سلام اللہ علیہا کی وفات کےموقع پر
  • 8ربیع الثانی(1440ھ)امام حسن عسکری علیہ السلام کی ولادت کےموقع پر
  • 8ربیع الاول(1440ھ)امام حسن عسکری علیہ السلام کی شہادت کےموقع پر
  • ۲۹ صفر المظفر(1440ھ) امام رضا علیہ السلام کی شہادت کے موقع پر
  • ۲۸صفرالمظفر(1440ھ)امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام کی شہادت کےموقع پر
  • ۲۸صفر المظفر(1440ھ)حضرت محمدمصطفی ﷺ کی رحلت کےموقع پر
  • 25محرم الحرام(1440ھ)شہادت امام زین العابدین علیہ السلام کےموقع پر
  • محرم الحرام(1440ھ)کے پہلے عشرےمیں"مجالس عزا" کا انعقاد
  • آخری خبریں

    اتفاقی خبریں

    زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

    عیدسعیدفطرکی مناسبت سےمبارکبادپیش کرتےہیں۔

    بسم اللہ الرحمن الرحیم

    اللھم اھل الکبریاء والعظمۃ،واھل الجودوالجبروت ،واھل العفووالرحمۃ ،واھل التقوی والمغفرۃ،اسئلک بحق ھذاالیوم الذی جعلتہ للمسمین عیدا،ولمحمدصلی اللہ علیہ وآلہ ذخراًوشرفاًومزیداً۔۔۔۔۔۔)

    عیدسعیدفطرکے اس پرمسرت موقع پرسب سے پہلے امام زمانہ (عجل اللہ فرجہ الشریف)اورتمام امت اسلامیہ مومنین ومومنات کی خدمت میں تبریک اورمبارکبادپیش کرتے ہیں۔ آج کے دن کواللہ تعالیٰ نے مسلمانوں کیلئےعید قرار دیا اسے سرمایہ اور اضافہ کادن بنایا ہے۔

    اللہ تعالیٰ نے اس عظیم دن کومومنین مومنات کیلے رحمتوں کادن انتخاب کیاہے اورلوگوں کیلئے انعام اورنعمتوں کادن قراردیا۔ اس دن عیدکی نماز اوردعاندبہ کیلئےجمع ہوکران کی عطایااوانعامات کے لئے دعاکریں اوراللہ کی دی ہوئی نعمتوں پرشکرکریں کہ خدانےاس بابرکت مہینےمیں اپنی مہمان نوازی کی طرف دعوت دی ہے اورصاحبان کرامت قراردیاہے ۔اوراپنے گناہوں کی بخشش کیلئے دعاکریں اوراپنی حاجات کوبیان کریں جس کی اجابت کاخوداللہ نے وعدہ دیاتھا۔

    اے مسلمانو!اسلام ومسلمین کے واسطے قرآن وعترت طاہرہ کے واسطے آپس میں وحدت قائم کرو دشمن اورکفراوراستبداد کےمقابلےمیں ۔

    اورہم اللہ تعالیٰ سے التجاکرتے ہیں کہ اللہ آپ کے ان تمام اعمال کواپنی بارگاہ  میں قبول فرمائے اورآیندہ بھی اس مبارک مہینے سےاستفادہ کرنے کی توفیق عطافرمائیں ۔اورآپ لوگوں کودنیاوآخرت دونوں خوش وسلامت رکھیں۔آمین

    والسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

    العبد عادل علوی

    1 شوال ۱۴۳۳