زبان کا انتخاب
همارے ساتھ رهیں...
آخری خبریں اتفاقی خبریں زیادہ دیکھی جانے والی خبریں
  • ماہ محرم الحرام(۱۴۴۱ہجری) کےموقع پرآیت اللہ سیدعادل علوی کادوسرابیان
  • ماہ محرم الحرام(۱۴۴۱ہجری) کےموقع پرآیت اللہ سیدعادل علوی کاپہلابیان
  • 18ذی الحجہ(1440ھ)امیرالمومنین علی علیہ السلام کی تاج پوشی کےموقع پر
  • 15ذی الحجہ(1440ھ)ولادت حضرت امام علی النقی علیہ السلام کےموقع پر
  • 7 ذی الحجہ (1440ھ)شہادت حضرت امام محمد باقر علیہ السلام کےموقع پر
  • 30 ذی قعدہ (1440ھ)شہادت حضرت امام محمد تقی علیہ السلام کےموقع پر
  • 11 ذی قعدہ(1440ھ)ولادت باسعادت حضرت امام رضا علیہ السلام کےموقع پر
  • یکم ذی قعدہ(1440ھ) ولادت حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ عليہا کےموقع پر
  • 25شوال المکرم(1440ھ)امام جعفر صادق علیہ السلام کی شہادت کےموقع پر
  • 21رمضان المبارک (1440ھ)شہادت امیرالمومنین علی علیہ السلام کےموقع پر
  • 15رمضان المبارک(1440ھ)ولادت امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام کےموقع پر
  • ماہ مبارک رمضان(1440 ہجری) میں استاد سید عادل علوی کے دروس
  • علم اور عالم کی یا د میں سالانہ"تین روزہ مجالس اباعبداللہ الحسین(ع)" کاانعقاد
  • 15شعبان المعظم(1440ھ)ولادت امام مہدی(عجل اللہ فرجہ)کےموقع پر
  • 11شعبان المعظم(1440ھ) ولادت حضرت علی اکبر عليه السلام کےموقع پر
  • 5شعبان المعظم(1440ھ)ولادت امام زين العابدين عليه السلام کےموقع پر
  • 4شعبان(1440ھ)ولادت حضرت ابوالفضل العباس علیہ السلام کےموقع پر
  • 3شعبان المعظم(1440ھ)ولادت باسعادت امام حسین علیہ السلام کےموقع پر
  • 27رجب المرجب(1440ھ)بعثت نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کےموقع پر
  • 25رجب المرجب(1440ھ)شہادت امام موسیٰ کاظم علیہ السلام کےموقع پر
  • آخری خبریں

    اتفاقی خبریں

    زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

    علامه حسن شحاته کی شهادت پرآیت اللہ علوی کامذمتی بیان

    بسم الله الرحمن الرحيم

     إنّا لله وإنّا إلیه راجعون

     ﴿رِجَالٌ صَدَقُوا مَا عَاهَدُوا اللَّهَ عَلَيْهِ فَمِنْهُمْ مَنْ قَضَى نَحْبَهُ وَمِنْهُمْ مَنْ يَنْتَظِرُ

    شب برات کو رسول خداﷺ کے مهینه میں محب اهل بیت علیهم السلام علامه شیخ حسن شحاته کو شهید کر کے ایک بار پھر ملعون تکفیری گروه، گمراه اور بیوقوف بعض مفتیوں کے فتوے کی وجه سے ایک اور جرم کا مرتکب هوا جس سے مسلمانوں کو دنیا میں بدنام کیا اورمسلمانوں کے احساسات کو مجروح کر دیا هے- 

    هم اس جنایت کی شدت سے مذمت کرتے هیں که جس نے یهودیوں اور صلیبیوں کو خوش کیا هم پوری دنیا کے مسلمانوں اور آزاد انسانوں سے اس واقعه کی مذمت کرنے کا مطالبه کرتے هیں اور مصری عدالت اور علماء الازهر  سے مجرموں کو پکڑنے اوران کے حق میں عادلانه فیصله  کرنے کا مطالبه کرتے هیں همیں یقین هے که  مصر کے ان محبین اهلبیت شهداء کا خون  مصر میں تشیع کی درخت کی آبیاری کرے گا اور اس ملک کے مسلمان مرد اورعورتیں  جلد بیدار هونگے اورائمه اهلبیت علیهم السلام کے ضایع هونے والے حق  کو اور اس پوری مدت میں ان پر هونے والے مظالم کو جان لیں گے اور دنیا کو ظلم وجور سے بھرنے کے بعد عدل اور انصاف سے پر کرنے والے مهدی موعود کے منتظرین میں سے هونگے  

    وسیعلم الّذین ظلموا آل محمد صل الله علیه و آله وأتباعهم أيّ منقلب ینقلبون والعاقبة للمتّقین، وآخر دعوانا أن الحمدلله ربّ العالمین.

                   العبد

     عادل بن السید علي العلوي

     الحوزة العلمیة ـ قم المقدسه ـ ایران

     17شعبان المعظم 1434