زبان کا انتخاب
همارے ساتھ رهیں...
آخری خبریں اتفاقی خبریں زیادہ دیکھی جانے والی خبریں
  • 10ربیع الثانی(1441ھ)حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا کی وفات کےموقع پر
  • 8ربیع الثانی (1441ھ) ولادت امام حسن العسکری علیہ السلام کے موقع پر
  • 17ربیع الاول (1441ھ) میلاد رسول خدا ﷺ اور امام صادق ؑ کے موقع پر
  • سالانہ پانچ روزہ انٹرنیشنل بک اسٹال کا آغاز
  • 8ربیع الاول (1441ھ) شہادت امام حسن العسکری علیہ السلام کے موقع پر
  • 30صفر المظفر(1441ھ) شہادت حضرت امام رضاعلیہ السلام کے موقع پر
  • ۲۸صفر المظفر(1441ھ) حضرت رسول اکرم ﷺ کی رحلت کے موقع پر
  • ہیئت نور الزهراء سلام اللہ علیہا کی جانب سے سالانہ "تین روزہ مجالس"کاانعقاد
  • 25محرم الحرام(1441ھ)شہادت امام زین العابدین علیہ السلام کےموقع پر
  • ماہ محرم الحرام(۱۴۴۱ہجری) کےموقع پرآیت اللہ سیدعادل علوی کاتیسرابیان
  • ماہ محرم الحرام(۱۴۴۱ہجری) کےموقع پرآیت اللہ سیدعادل علوی کادوسرابیان
  • ماہ محرم الحرام(۱۴۴۱ہجری) کےموقع پرآیت اللہ سیدعادل علوی کاپہلابیان
  • 18ذی الحجہ(1440ھ)امیرالمومنین علی علیہ السلام کی تاج پوشی کےموقع پر
  • 15ذی الحجہ(1440ھ)ولادت حضرت امام علی النقی علیہ السلام کےموقع پر
  • 7 ذی الحجہ (1440ھ)شہادت حضرت امام محمد باقر علیہ السلام کےموقع پر
  • 30 ذی قعدہ (1440ھ)شہادت حضرت امام محمد تقی علیہ السلام کےموقع پر
  • 11 ذی قعدہ(1440ھ)ولادت باسعادت حضرت امام رضا علیہ السلام کےموقع پر
  • یکم ذی قعدہ(1440ھ) ولادت حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ عليہا کےموقع پر
  • 25شوال المکرم(1440ھ)امام جعفر صادق علیہ السلام کی شہادت کےموقع پر
  • 21رمضان المبارک (1440ھ)شہادت امیرالمومنین علی علیہ السلام کےموقع پر
  • آخری خبریں

    اتفاقی خبریں

    زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

    مؤسسه"تبلیغ وارشاد" کی ایک اورفعالیت اور پراجیکٹ کی خبر

    بسم الله الرحمن الرحیم

    مدیر مؤسسه جناب حجت الاسلام والمسلمین سید محمد علوی نے  مؤسسه"تبلیغ وارشاد" کی ایک اورفعالیت اور  پراجیکٹ کی مجھے خبر دی هے وه یه که الله تعالی کی رضا اور علم ومعرفت کی نشر کے لئے میرے دروس میں سے   باره سو  دروس  کوتیار کیا گیا هے لهذا میں ان کی اورمؤسسه میں خدمت کرنے والے برادران کی کوششوں اور زحمتوں  کا شکریه ادا کرتاهوں الله تعالی ان کی  مبارک کوششوں کوقبول فرمائے اور امید هے یه میری آخرت  کیلئے زاد راه قرار پائے اور یه اس علم میں سے قرار دے جس سے میرے بعد بھی لوگ استفاده کرے  . الله تعالی آپ سب کو جزائے خیر دے اور آپ کو اسلام اورقرآن وعترت  کے مبلغ ،مسلمانوں اور اهل ذمه کیلئے پناهگاه قرار دے .آمین.

    العبد 

    عادل بن سيد علي علوي