زبان کا انتخاب
همارے ساتھ رهیں...
آخری خبریں اتفاقی خبریں زیادہ دیکھی جانے والی خبریں
  • 15رمضان(1441ھ)ولادت حضرت امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام کے موقع پر
  • 15شعبان المعظم(1441ھ)ولادت امام مہدی(عجل اللہ فرجہ)کےموقع پر
  • 25رجب (1441ھ) شہادت حضرت امام کاظم علیہ السلام کے موقع پر
  • 15رجب (1441ھ)وفات حضرت زینب کبریٰ سلام اللہ علیہا کےموقع پر
  • 13رجب (1441ھ) ولادت حضرت امیرالمومنین علیہ السلام کےموقع پر
  • 10 رجب (1441ھ) ولادت حضرت امام محمدتقی علیہ السلام کے موقع پر
  • یکم رجب (1441ھ) ولادت حضرت امام محمدباقرعلیہ السلام کےموقع پر
  • 20جمادی الثانی (1441ھ)ولادت حضرت زہرا سلام اللہ علیہا کےموقع پر
  • 3جمادی الثانی (1441ھ)شہادت حضرت زہرا سلام اللہ علیہا کےموقع پر
  • 5جمادی الاول (1441ھ)ولادت حضرت زینب سلام اللہ علیہا کےموقع پر
  • 10ربیع الثانی(1441ھ)حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا کی وفات کےموقع پر
  • 8ربیع الثانی (1441ھ) ولادت امام حسن العسکری علیہ السلام کے موقع پر
  • 17ربیع الاول (1441ھ) میلاد رسول خدا ﷺ اور امام صادق ؑ کے موقع پر
  • سالانہ پانچ روزہ انٹرنیشنل بک اسٹال کا آغاز
  • 8ربیع الاول (1441ھ) شہادت امام حسن العسکری علیہ السلام کے موقع پر
  • 30صفر المظفر(1441ھ) شہادت حضرت امام رضاعلیہ السلام کے موقع پر
  • ۲۸صفر المظفر(1441ھ) حضرت رسول اکرم ﷺ کی رحلت کے موقع پر
  • ہیئت نور الزهراء سلام اللہ علیہا کی جانب سے سالانہ "تین روزہ مجالس"کاانعقاد
  • 25محرم الحرام(1441ھ)شہادت امام زین العابدین علیہ السلام کےموقع پر
  • ماہ محرم الحرام(۱۴۴۱ہجری) کےموقع پرآیت اللہ سیدعادل علوی کاتیسرابیان
  • آخری خبریں

    اتفاقی خبریں

    زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

    سید عارف علوی کےمراسم تشییع میں شرکت کرنےوالوں سےاظہارتشکر

    سید عارف علوی کےمراسم تشییع میں شرکت کرنےوالے  تمام عزیزوں کے ہم شکریہ اداکرتے ہیں۔

    بسم الله الرحمن الرحیم

    ابھی برادرعزیز مرحوم مغفور حجة الاسلام سید عارف علوی کی جدائی کےغم   کاسوگ منارہاہوں مگر یہ ذمہ داری سمجھتاہوں  کہ ایسے مشکل مرحلے میں بھی وہ دوست واحباب جنہوں نے مراسم تشییع اور تدفین  میں شرکت کیں اورجنہوں نے ٹیلی فون ،ایس ایم ایس ،فیزبوک اورٹیوٹیر وغیرہ کے ذریعے خودکوہمارے غم میں شریک سمجھاان سب کاہم شکرگزارہیں۔

    اسی طرح یہ بھی ذمہ داری سمجھتاہوں ،بیوت ودفاتر علماء جن میں سے بیت آیت الله سیستانی ،بیت آیت الله سید محمد شاهرودی ، بیت آیت الله علوی گرگانی، بیت آیت الله سید صادق شیرازی ،بیت آیت الله  سید محمود هاشمی شاهرودی ،دفتر آیت الله شیخ لطف الله صافی گلپایگانی ،دفتر آیت الله شیخ فاضل لنکرانی ،بیت آیت الله  شیخ میرزا جواد تبریزی اور خطیب تواناجهان تشیع حجة الاسلام شیخ عباس کعبی ان کے علاوہ تمام علماء وفضلاجنہوں نے ہمارے برادرارجمند کے مراسم ارتحال میں شرکت کیں سب کاتہہ دل سے شکریہ اداکرتاہوں ۔

    العبد عادل بن علی العلوی

    رمضان 1435