زبان کا انتخاب
همارے ساتھ رهیں...
آخری خبریں اتفاقی خبریں زیادہ دیکھی جانے والی خبریں
  • 15شعبان المعظم(1440ھ)ولادت امام مہدی(عجل اللہ فرجہ)کےموقع پر
  • 11شعبان المعظم(1440ھ) ولادت حضرت علی اکبر عليه السلام کےموقع پر
  • 5شعبان المعظم(1440ھ)ولادت امام زين العابدين عليه السلام کےموقع پر
  • 4شعبان(1440ھ)ولادت حضرت ابوالفضل العباس علیہ السلام کےموقع پر
  • 3شعبان المعظم(1440ھ)ولادت باسعادت امام حسین علیہ السلام کےموقع پر
  • 27رجب المرجب(1440ھ)بعثت نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کےموقع پر
  • 25رجب المرجب(1440ھ)شہادت امام موسیٰ کاظم علیہ السلام کےموقع پر
  • 13رجب المرجب (1440ھ) ولادت حضرت علی علیہ السلام کےموقع پر
  • 10 رجب المرجب (1440ھ) ولادت امام محمدتقی علیہ السلام کےموقع پر
  • 3 رجب المرجب (1440ھ) شہادت امام علی النقی علیہ السلام کےموقع پر
  • یکم رجب المرجب (1440ھ) ولادت امام محمدباقرعلیہ السلام کےموقع پر
  • ۲۰جمادی الثانی(۱۴۴۰ھ)ولادت حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کےموقع پر
  • 10ربیع الثانی(1440ھ)حضرت معصومہ قم سلام اللہ علیہا کی وفات کےموقع پر
  • 8ربیع الثانی(1440ھ)امام حسن عسکری علیہ السلام کی ولادت کےموقع پر
  • 8ربیع الاول(1440ھ)امام حسن عسکری علیہ السلام کی شہادت کےموقع پر
  • ۲۹ صفر المظفر(1440ھ) امام رضا علیہ السلام کی شہادت کے موقع پر
  • ۲۸صفرالمظفر(1440ھ)امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام کی شہادت کےموقع پر
  • ۲۸صفر المظفر(1440ھ)حضرت محمدمصطفی ﷺ کی رحلت کےموقع پر
  • 25محرم الحرام(1440ھ)شہادت امام زین العابدین علیہ السلام کےموقع پر
  • محرم الحرام(1440ھ)کے پہلے عشرےمیں"مجالس عزا" کا انعقاد
  • آخری خبریں

    اتفاقی خبریں

    زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

    شیخ باقرنمر کی شہادت کے موقع پر حضرت آیت الله سید عادل علوي کا بیان


    شیخ باقرنمر کی شہادت کے موقع پر حضرت آیت الله سید عادل علوي کا بیان

    بسم الله الرحمن الرحيم

    إنا لله وإنا إليه راجعون

    ﴿وَسَيَعْلَمُ الَّذِينَ ظَلَمُوا أَيَّ مُنقَلَبٍ يَنقَلِبُونَ وَالْعَاقِبَةُ لِلْمُتَّقِينَ﴾.

    آل سعود(آل نحوس)نے  ایک  پاک ومنزہ خون   کو ایک مرتبہ پھر اپنے گندے  ہاتھوں سے بہایا اور " علامہ مجاہدشیخ باقرالنمر قدس سرہ ( جو مسلمانوں میں علم وجہاد کے رموز میں سے تھا)ان کو شہید کرکے ایک نیا جرم کامرتکب ہوا  ۔تاکہ  عدالت ختم ہوجائے  اورخداکانوربجھ جائے ۔مگریہ نہیں جانتے مظلوموں کے پاک ومنزہ خون کےہر ایک قطرے سے ایمان کاسچااورمخلص درخت پیداہوتاہے ۔ جن میں سےہمارےمجاہدشہید، اور سینکڑوں مجاہدین حق کی پاسداری کے خاطرشہادت کیلئے تیارہیں ۔

    جولوگ شہیدباقرالنمر اوران جیسےدوسرے  مجاہدین پرظلم کرتے ہیں عنقریب معلوم ہوگا کہ ان ٹھکانا کہاں ہے۔اوران شاء اللہ ظلم اورناانصافی کاانجام نابودی کے  علاوہ کچھ نہیں اوروہ خسرالدنیاوالآخرہ کے مصداق ہوں گے۔

    ہم سعودی کے اس نئے جرم کی بھرپورمذمت کرتے ہیں ۔اورخداوندعالم سے دعاکرتے ہیں کہ  شہیدکے درجات عالیہ کومتعالی ٰ اور شہید کے خاندان کوصبر و تحمل عنایت فرما۔ تمام مسلمانوں کو غیر منصفانہ اور ظالم حکومتوں کے خلاف متحد ہونے کی توفیق عطافرما۔

    "إن تنصروا الله ينصركم ويثبت أقدامكم."

    أليس الصبح بقريب.

    العبد

    عادل بن السيد علي العلوي

    اعضاء مجمع التبليغ والإرشاد

    ٢٣ ربيع الاول ١٤٣٧