زبان کا انتخاب
همارے ساتھ رهیں...
آخری خبریں اتفاقی خبریں زیادہ دیکھی جانے والی خبریں
  • 10ربیع الثانی(1441ھ)حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا کی وفات کےموقع پر
  • 8ربیع الثانی (1441ھ) ولادت امام حسن العسکری علیہ السلام کے موقع پر
  • 17ربیع الاول (1441ھ) میلاد رسول خدا ﷺ اور امام صادق ؑ کے موقع پر
  • سالانہ پانچ روزہ انٹرنیشنل بک اسٹال کا آغاز
  • 8ربیع الاول (1441ھ) شہادت امام حسن العسکری علیہ السلام کے موقع پر
  • 30صفر المظفر(1441ھ) شہادت حضرت امام رضاعلیہ السلام کے موقع پر
  • ۲۸صفر المظفر(1441ھ) حضرت رسول اکرم ﷺ کی رحلت کے موقع پر
  • ہیئت نور الزهراء سلام اللہ علیہا کی جانب سے سالانہ "تین روزہ مجالس"کاانعقاد
  • 25محرم الحرام(1441ھ)شہادت امام زین العابدین علیہ السلام کےموقع پر
  • ماہ محرم الحرام(۱۴۴۱ہجری) کےموقع پرآیت اللہ سیدعادل علوی کاتیسرابیان
  • ماہ محرم الحرام(۱۴۴۱ہجری) کےموقع پرآیت اللہ سیدعادل علوی کادوسرابیان
  • ماہ محرم الحرام(۱۴۴۱ہجری) کےموقع پرآیت اللہ سیدعادل علوی کاپہلابیان
  • 18ذی الحجہ(1440ھ)امیرالمومنین علی علیہ السلام کی تاج پوشی کےموقع پر
  • 15ذی الحجہ(1440ھ)ولادت حضرت امام علی النقی علیہ السلام کےموقع پر
  • 7 ذی الحجہ (1440ھ)شہادت حضرت امام محمد باقر علیہ السلام کےموقع پر
  • 30 ذی قعدہ (1440ھ)شہادت حضرت امام محمد تقی علیہ السلام کےموقع پر
  • 11 ذی قعدہ(1440ھ)ولادت باسعادت حضرت امام رضا علیہ السلام کےموقع پر
  • یکم ذی قعدہ(1440ھ) ولادت حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ عليہا کےموقع پر
  • 25شوال المکرم(1440ھ)امام جعفر صادق علیہ السلام کی شہادت کےموقع پر
  • 21رمضان المبارک (1440ھ)شہادت امیرالمومنین علی علیہ السلام کےموقع پر
  • آخری خبریں

    اتفاقی خبریں

    زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

    الکوثر انٹرنیشنل ٹی وی چنیل کےمسئولین واراکین کےساتھ ملاقات اورتبادلہ خیال

    بسم اللہ الرحمن الرحیم


    الکوثر انٹرنیشنل ٹی وی چنیل کے مسئولین و  اراکین کے ساتھ ملاقات  اورتبادلہ خیال

    مستند اسلامی  مرکزقم مقدسہ  کی طرف سے منعقدہ  اجلاس میں حضرت آیت الله سید عادل علوي کیلئے باقائدہ دعوت دی گئی جس میں میڈیا چینل کے فضلاء و ماہرین  کے ایک وفد سے ملاقات  اورتبادلہ خیال  کیا۔ خاص طورپر الکوثر انٹرنیشنل ٹی وی چنیل کے مسئولین و  اراکین نے اس پروگرام کی نگرانی  کے ساتھ علمی اوراخلاقی  طور پربھی بڑھ چڑھ کرحصہ لیا ۔

    اور الکوثر انٹرنیشنل ٹی وی چنیل کےنئے انتظامیہ مدیرمحترم برادرسیدعباس انجام (دام عزہ)نے اراکین کے ساتھ چار گھنٹےکے  جلسے میں نظریات، رائے، تنقید اورچینل کی  ترقی کے لئے مختلف تجاویز پیش کیں ۔اورمدیر نے یہ فیصلہ کیا کہ "غرفہ فكر" (جناح قم مقدسہ )میں یہ ہمارا پہلا جلسہ ہے اگراللہ تعالیٰ کی توفیق شامل حال رہی تو ہرمہینے میں ایک مرتبہ یہ جلسہ منعقدکیاجائے گا۔

    اورہماری خواہش ہے کہ اللہ تعالیٰ  چینل کی ترقی میں خدمات سر انجام دینے والے برادران  کو  امام  زمان عجل الله فرجه الشريف کے سائے میں خوشحالی کیساتھ خدمات انجام دینے کی توفیق عطافرمائے۔