زبان کا انتخاب
همارے ساتھ رهیں...
آخری خبریں اتفاقی خبریں زیادہ دیکھی جانے والی خبریں
  • 8ربیع الاول(1440ھ)امام حسن عسکری علیہ السلام کی شہادت کےموقع پر
  • ۲۹ صفر المظفر(1440ھ) امام رضا علیہ السلام کی شہادت کے موقع پر
  • ۲۸صفرالمظفر(1440ھ)امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام کی شہادت کےموقع پر
  • ۲۸صفر المظفر(1440ھ)حضرت محمدمصطفی ﷺ کی رحلت کےموقع پر
  • 25محرم الحرام(1440ھ)شہادت امام زین العابدین علیہ السلام کےموقع پر
  • محرم الحرام(1440ھ)کے پہلے عشرےمیں"مجالس عزا" کا انعقاد
  • 18ذی الحجہ(1439ھ)عید غدیرتاج پوشی امیرالمومنین علیہ السلام کےموقع پر
  • 15ذی الحجہ(1439ھ)ولادت حضرت امام علی النقی علیہ السلام کےموقع پر
  • 7ذی الحجہ(1439ھ)شہادت حضرت امام محمدباقر علیه السلام کےموقع پر
  • 29ذیقعدہ(1439ھ)شہادت حضرت امام محمد تقی علیه السلام کےموقع پر
  • 11ذیقعدہ (1439ھ) ولادت حضرت امام رضاعلیہ السلام کےموقع پر
  • یکم ذیقعدہ(1439ھ)ولادت حضرت معصومہ سلام اللہ علیہاکےموقع پر
  • 25شوال(1439ھ)شہادت حضرت امام صادق علیہ السلام کےموقع پر
  • ۲۱رمضان(1439ھ) امیرالمومنین علیہ السلام کی شہادت کےموقع پر
  • 15رمضان(1439ھ)ولادت امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام کےموقع پر
  • سالانہ "تین روزہ مجالس"حسینی کاانعقاد
  • 15شعبان(1439ھ)ولادت بقیۃ اللہ الاعظم امام مہدی(عج)کےموقع پر
  • 11 شعبان (1439ھ) ولادت حضرت علی اکبرعلیہ السلام کےموقع پر
  • 5شعبان(1439ھ)ولادت امام زین العابدین علیہ السلام کےموقع پر
  • 4 شعبان (1439ھ) ولادت حضرت عباس علیہ السلام کےموقع پر
  • آخری خبریں

    اتفاقی خبریں

    زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

    (ختم بسملہ ہرحاجت کیلئے)تحفے اورہدایا ۔1

    تحفے اورہدایا۔1

    کتاب "زبدة الأسرار في العلوم الغریبة  "سے ماخوذہے۔

    بسم الله الرحمن الرحيم

    "الحمد لله كما هو أهله ومستحقه والصلاة والسلام على أشرف خلقه محمد وآله ولا سيما بقية الله في أرضه عجل الله فرجه وسهل مخرجه."

    تمام صارفین (    فیس بوک ،ٹیلی گرام، واٹساپ، ٹیوٹیر،علوی نیٹ سایٹ۔۔۔) اورموسسہ " تبلیغ وارشاد "سے مربوط دیگرنیٹ ورک   خاص طور پر مجلہ الکوثر،مجلہ عشاق اہل بیت،صوت الکاظمین کے قارئین بہن بھائیو!    السلام علیکم (ورحمۃ اللہ وبرکاتہ) اللہ تعالیٰ آپ لوگوں کو ہمیشہ خوش وسلامت رکھیں۔

    آپ فیس بک کےصفحہ کومنظم  کرنے کےشرائط سے  متعلق آگاہ ہیں ،سب سے  پہلے توعراق کے ڈائریکٹر تبدیل ہونے  کی وجہ سے جوکمی دوست احباب کے علمی وثقافتی سرگرمیوں میں واقع ہوئی ہم اس سے معذرت خواہ ہیں ۔

    بالاآخر  خدانے میری دعاسنی  اوردوستوں کیساتھ ایک نیا موضوع کھولنے کیلئے بہت اچھا ہوا ۔اور نیک اعمال کی بڑی تعدادجن میں مستحبات دعائیں،اذکار،ورد۔۔۔۔۔ وغیرہ جو میری زندگی میں اور جوانی  کےا یام میں اپنے استاتذہ کےتجربات سے جو   استفادہ کیا تھا  میرے لئے فائدہ مندثابت ہوا۔ اوركتاب "زبدة الأسرار في العلوم الغريبة"کی صورت میں زندہ ہے۔

    یہ کتاب تاحال چھاپ نہیں ہوسکی  جس دلیل  فقط میں جانتاہوں "لحاجة في نفس يعقوب"کی طرح ہے۔ یہ ورد اورمجرب نسخے مختلف ضروریات کےپیش نظر ہیں۔ جیسے: وسعت رزق ،قرض کی ادائیگی، حافظہ کی تقویت ،دشمن سے غلبہ حاصل کرنا،غم پریشانی اور شیطان کے وسواس سے دوری  ،وغیرہ  یہاں تک کہ بچہ اگربہت  زیادہ روتاہو، یہ سب میری جوانی کے ایام  میں آپ لوگوں کی  یاددہانی کیلئے جمع کیا ہے اگر اللہ تعالی ٰ نے توفیق دی، تو   ہفتے کے دوران وقتاً فوقتاً ایک یا اسے زیادہ  ان اعمال صالحہ کی بجاآوری ضروری  ہے ۔

    دوستوں  کی طرف سے درخواست   ہے خاص طور جن کی معاشی اورمادی زندگی میں ضرورت ہے ۔ یہ پہلاتحفہ خلوص کیساتھ  دوستوں کی خدمت میں پیش کرتے ہیں  اوراس کے ذریعے تقرب الہی چاہتے ہیں ۔

    اللہ تعالی ٰ ہمیں اپنے ناقدین اورجانبدار لوگوں میں قرار دے اورہمشہ سلامتی دے۔واللہ المستعان


    (ختم بسملہ ہرحاجت کیلئے)

    یہ مجرب نسخہ ہرحاجت کیلئے ہے،چاہے جزئی ہویاکلی ،دنیوی ہویااخروی ۔ جوخلوت میں اللہ کی خوشنودی کیلئے قضائے حاجت کی نیت سے دورکعت نماز پڑھے اورہر رکعت میں 19 مرتبہ بسم اللہ الرحمن الرحیم 19 مرتبہ سورہ حمداورایک  مرتبہ  سورہ توحید نماز ختم ہونے کے بعد 10 مرتبہ محمدوآل محمدپر دورد بھیجدیں۔پھر ایک ہی مجلس میں 786 مرتبہ بسم اللہ الرحمن الرحیم ، نہیں ہی تعدادمیں اضافہ اور نہ کچھ کم ہو چونکہ تعداد اذکار میں روح کی حیثیت   رکھتی ہے یاسال کی چابیاں ہیں۔پس اگر کم یازیادہ ہونے کی صورت میں  گھر والوں کیلئے بھی دروازہ نہیں کھلتا ،786 مرتبہ  ذکربسم اللہ الرحمن الرحیم پڑھنے کے بعد 130  مرتبہ محمدوآل محمدپر دورد بھیجے پھر اس دعاکوپڑھے"(بسم الله الرحمن الرحيم اللهم إني أسئلك بأسمك الرحمن الرحيم الذي لا إله إلّا هو الحي القيوم لا تأخذه سنة ولا نوم الذي ملأت عظمته السموات والأرض، وأسئلك بإسمك بسم الله الرحمن الرحيم الذي لا إله إلّا هو خشعت له الأبصار ووجلت له القلوب من خشيته أن تصلّي على محمد وآله أن تعطيني حاجتي). 

    پھراپنی حاجات  کو بیان کریں  اللہ تعالیٰ اس کی حاجات ضرور پوراکرےگا ۔انشاء اللہ

    ضروری نوٹ:برائے مہربانی قارئین بہن بھائیو!    اس کو جتنا ہوسکے شئر کریں   ۔اللہ تعالیٰ آپ لوگوں کواس کا اجر ضرور دےگا ۔

    واٹساپ کے ذریعے ہمارا پروگرام جوائن کرنے  کیلئے درج ذیل نمبرپررابطہ کریں۔

    00989196913442