زبان کا انتخاب
همارے ساتھ رهیں...
آخری خبریں اتفاقی خبریں زیادہ دیکھی جانے والی خبریں
  • 11 ذیقعد (1441ھ)ولادت باسعادت حضرت امام رضا علیہ ا لسلام کے موقع پر
  • یکم ذیقعد(1441ھ)ولادت باسعادت حضرت معصومہ سلام اللہ عليہاکے موقع پر
  • 25شوال(1441ھ)شہادت حضرت امام جعفرصادق علیہ السلام کے موقع پر
  • 15رمضان(1441ھ)ولادت حضرت امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام کے موقع پر
  • 15شعبان المعظم(1441ھ)ولادت امام مہدی(عجل اللہ فرجہ)کےموقع پر
  • 25رجب (1441ھ) شہادت حضرت امام کاظم علیہ السلام کے موقع پر
  • 15رجب (1441ھ)وفات حضرت زینب کبریٰ سلام اللہ علیہا کےموقع پر
  • 13رجب (1441ھ) ولادت حضرت امیرالمومنین علیہ السلام کےموقع پر
  • 10 رجب (1441ھ) ولادت حضرت امام محمدتقی علیہ السلام کے موقع پر
  • یکم رجب (1441ھ) ولادت حضرت امام محمدباقرعلیہ السلام کےموقع پر
  • 20جمادی الثانی (1441ھ)ولادت حضرت زہرا سلام اللہ علیہا کےموقع پر
  • 3جمادی الثانی (1441ھ)شہادت حضرت زہرا سلام اللہ علیہا کےموقع پر
  • 5جمادی الاول (1441ھ)ولادت حضرت زینب سلام اللہ علیہا کےموقع پر
  • 10ربیع الثانی(1441ھ)حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا کی وفات کےموقع پر
  • 8ربیع الثانی (1441ھ) ولادت امام حسن العسکری علیہ السلام کے موقع پر
  • 17ربیع الاول (1441ھ) میلاد رسول خدا ﷺ اور امام صادق ؑ کے موقع پر
  • سالانہ پانچ روزہ انٹرنیشنل بک اسٹال کا آغاز
  • 8ربیع الاول (1441ھ) شہادت امام حسن العسکری علیہ السلام کے موقع پر
  • 30صفر المظفر(1441ھ) شہادت حضرت امام رضاعلیہ السلام کے موقع پر
  • ۲۸صفر المظفر(1441ھ) حضرت رسول اکرم ﷺ کی رحلت کے موقع پر
  • آخری خبریں

    اتفاقی خبریں

    زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

    آیت اللہ سید عادل علوی کی موجودگی میں صلہ ارحام کا جلسہ

    صلہ ارحام کا جلسہ سید عادل علوی کی موجودگی میں

    بروز جمعہ 7 رجب 1437 ھ  کوموسسہ تبلیغ وارشاد میں صلہ ارحام کےباہمی تعلقات کےمتعلق  ایک جلسہ سید عادل علوی کی موجودگی میں برگزارہوا۔(یہ جلسہ  مہینے میں ایک مرتبہ  اورسال میں اٹھارہ  مہینوں سے زیادہ رشتہ داروں میں  سے کسی کےگھر میں  منعقد کیاجاتاہے) ۔  جس میں  بڑے،جوان،بچے سب شریک تھے۔

    یہ جلسہ اخلاقی اور ثقافتی مختلف  پروگراموں پرمشتمل تھا۔

    جلسے کا آغاز قرآن پاک کی تلاوت سےکیاگیا۔

    پھرمسائل شرعیہ کوبیان کرنے کے ساتھ ساتھ اخلاقیات کےمختلف موضوعات پرلیکچر دیاگیا۔ اوراس جلسے میں عزداری سیدالشہداء کے علاوہ  نوجوانوں اوربچوں کے لئے مختلف پروگرامز  جیسے: علمی و ثقافتی  مقابلے ،سبق آموز قصے ،علم طب  زندگی کے تجربات اور مختلف لیکچر کے علاوہ نماز باجماعت بھی شامل ہیں ۔

     اپنے پیاروں کے ساتھ ملاقات ، حال   احوال اورایک دوسرے کےتمام ضروریات اور  مسائل  کے بارے میں   گفتگو کرتے ہوئے دوپہرکاکھاناسب رشتہ دار ساتھ بیٹھ کرتناول فرمایا  ۔

    اور لیکچرز کبھی عربی زبان میں اوربعض اوقات فارسی میں بھی بیان کیاگیا۔

    عنقریب ! وہ لیکچرز لوگوں کےاستفادے کے لئے ویب سائٹ پر دیاجائے گا۔انشاء اللہ