زبان کا انتخاب
همارے ساتھ رهیں...
آخری خبریں اتفاقی خبریں زیادہ دیکھی جانے والی خبریں
  • 15شعبان المعظم(1440ھ)ولادت امام مہدی(عجل اللہ فرجہ)کےموقع پر
  • 11شعبان المعظم(1440ھ) ولادت حضرت علی اکبر عليه السلام کےموقع پر
  • 5شعبان المعظم(1440ھ)ولادت امام زين العابدين عليه السلام کےموقع پر
  • 4شعبان(1440ھ)ولادت حضرت ابوالفضل العباس علیہ السلام کےموقع پر
  • 3شعبان المعظم(1440ھ)ولادت باسعادت امام حسین علیہ السلام کےموقع پر
  • 27رجب المرجب(1440ھ)بعثت نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کےموقع پر
  • 25رجب المرجب(1440ھ)شہادت امام موسیٰ کاظم علیہ السلام کےموقع پر
  • 13رجب المرجب (1440ھ) ولادت حضرت علی علیہ السلام کےموقع پر
  • 10 رجب المرجب (1440ھ) ولادت امام محمدتقی علیہ السلام کےموقع پر
  • 3 رجب المرجب (1440ھ) شہادت امام علی النقی علیہ السلام کےموقع پر
  • یکم رجب المرجب (1440ھ) ولادت امام محمدباقرعلیہ السلام کےموقع پر
  • ۲۰جمادی الثانی(۱۴۴۰ھ)ولادت حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کےموقع پر
  • 10ربیع الثانی(1440ھ)حضرت معصومہ قم سلام اللہ علیہا کی وفات کےموقع پر
  • 8ربیع الثانی(1440ھ)امام حسن عسکری علیہ السلام کی ولادت کےموقع پر
  • 8ربیع الاول(1440ھ)امام حسن عسکری علیہ السلام کی شہادت کےموقع پر
  • ۲۹ صفر المظفر(1440ھ) امام رضا علیہ السلام کی شہادت کے موقع پر
  • ۲۸صفرالمظفر(1440ھ)امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام کی شہادت کےموقع پر
  • ۲۸صفر المظفر(1440ھ)حضرت محمدمصطفی ﷺ کی رحلت کےموقع پر
  • 25محرم الحرام(1440ھ)شہادت امام زین العابدین علیہ السلام کےموقع پر
  • محرم الحرام(1440ھ)کے پہلے عشرےمیں"مجالس عزا" کا انعقاد

  • [ 19 January 2018 ]

    آیت الله عادل علوی لبنان کےتبلیغی دورےسےواپس آگئے

    الحمد لله آیت الله سید عادل علوی لبنان کے تبلیغی دوره سے واپس آگئے آپ المصطفی یونیورسٹی شعبه لبنان اور حزب الله کی دعوت پر محرم الحرام1335ھ کے پهلے عشره کیلئے لبنان گئے هوئے تھے۔ ... باقی مطلب

    [ 19 January 2018 ]

    محرم1435ھ کےعشره دوم اورسوم میں آیت الله علوی کےدروس

    الله کے فضل سے اور امام زمان عج کے کرم سے آیت الله عادل علوی نے محرم الحرام کے عشره دوم اور عشره سوم کے مجالس کا سلسله شروع کر دئے هیں۔ ... باقی مطلب

    [ 16 January 2018 ]

    عیدسعیدفطرکی مناسبت سےمبارکبادپیش کرتےہیں۔

    عیدسعیدفطرکے اس پرمسرت موقع پرسب سے پہلے امام زمانہ(عجل اللہ فرجہ الشریف)اورتمام امت اسلامیہ مومنین ومومنات کی خدمت میں تبریک اورمبارکبادپیش کرتے ہیں۔ آج کے دن کواللہ تعالیٰ نے مسلمانوں کیلئےعید قرار دیا اسے سرمایہ اور اضافہ کادن بنایا ہے۔اللہ تعالیٰ نے اس عظیم دن کومومنین مومنات کیلے رحمتوں کادن انتخاب کیاہے اورلوگوں کیلئے انعام اورنعمتوں کادن قراردیا۔ ... باقی مطلب

    [ 13 January 2018 ]

    بغداداورکوئٹہ کےحادثات پر آیت اللہ سیدعادل علوی کامذمتی بیان

    آخری بارتمام مومنین ومومنات اورپوری انسانیت کی دل دہل جانے والے حادثات وہ دلخراش دھماکے تھے جو عراق اورپاکستان کے شہر کوئٹہ میں پیش آئے کہ جن میں دسیوں شہید اورسینکڑوں زخمی ہوگئے ،اس عظیم سانحے کے موقع پر ہم ہمارے مولاوآقا حضرت امام زمان(عج)،تمام امت اسلامی ،دنیا کے تمام غیرت مندوں اورشہداء کے لواحقین کے حضورمیں تسلیت اورتعزیت پیش کرتے ہیں ۔اوران واقعات کے انجام دینے والوں مخصوصاً ان کی پشت پناہی کرنے والوں، اسرائیل اورشیطان اکبر امریکہ کی سرکردگی میں موجود عالمی استکبار اوراستعمار اوران کے کہنے پرچلنے والوں خصوصاًاسلامی ممالک کے ظالم حاکموں کی پرزورمذمت کرتے ہیں۔ ... باقی مطلب

    [ 12 January 2018 ]

    مظلوموں کی صدا پرلبیک کہناہرمسلمان پرفرض ہے۔

    اے مسلمانو! جس کسی نے بھی اے مسلمانو کی آوازسنی اوراس پر لبیک نہ کہے وہ مسلمان نہیں کیونکہ مسلمان ایک کنگی کے دانتوں کی طرح ہے اورمسلمان ایک ہی جسم کا حصہ ہے جب جسم کے کسی بھی عضومیں درد ہوجائے تو پوراجسم کانپنے لگ جاتاہے ۔آج میانمارمیں مظلوم مسلمانوں کو دشمن ذبح کررہے ہیں زندہ جلارہے ہیں۔ ... باقی مطلب

    [ 9 January 2018 ]

    شکریہ اور قدردانی "وامابنعمۃ ربک فحدث"

    اس آیۃ شریفہ سے استفادہ کرتے ہوئے "وامابنعمۃ ربک فحدث" اوراپنے پروردگارکی نعمتوں کو برابر بیان کرتے رہنا،اوراس حدیث کے مضمون کے تحت "من لم یشکرالمخلوق لم یشکرالخالق" جو مخلوق کا شکریہ ادانہیں کرتا وہ خالق کا بھی شکریہ ادانہیں کرتا۔
    ہم اپنے کرم فرما ،مشفق ومہربان برادران کا از تہہ دل سے شکریہ اداکرتےہیں کہ جنہوں ، موسسہ اسلامی جهانی"تبلیغ وارشاد"کے ساتھ تعاون فرمایا اوراردو ، ویب سائٹ کا افتتاح کیا ۔ ... باقی مطلب

    [ 9 January 2018 ]

    تمام اردوزبان سے آشنائی رکھنے والوں کیلئے خوشخبری

    اسکول کالج اوریونیورسٹی کے طلاب اورحوزات علمیہ کے علماء ومحدثین باالخصوص ھند وپاک کے علماء کو خوشخبری دی جاتی ہے کہ موسسہ اسلامی جهانی"تبلیغ وارشاد"کی طرف سے"حضرت آیۃ اللہ استاد سید عادل علوی دام ظلہ"کی زیرنگرانی میں ایک شش ماہی مجلہ اور اردو ویب سائٹ کاافتتاح کیاگیاہے۔ ہمیں امیدہے آپ ان سے استفادہ کرکے اپنے مفید آراء سے ضرورآگاہ کریں گے۔ ... باقی مطلب

    اتفاقی خبریں

    زیادہ دیکھی جانے والی خبریں