زبان کا انتخاب
همارے ساتھ رهیں...
آخری خبریں اتفاقی خبریں زیادہ دیکھی جانے والی خبریں
  • ۲۹ ذی قعدہ (1441ھ) شہادت حضرت امام محمدتقی علیہ السلام کے موقع پر
  • 11 ذیقعد (1441ھ)ولادت باسعادت حضرت امام رضا علیہ ا لسلام کے موقع پر
  • یکم ذیقعد(1441ھ)ولادت باسعادت حضرت معصومہ سلام اللہ عليہاکے موقع پر
  • 25شوال(1441ھ)شہادت حضرت امام جعفرصادق علیہ السلام کے موقع پر
  • 15رمضان(1441ھ)ولادت حضرت امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام کے موقع پر
  • 15شعبان المعظم(1441ھ)ولادت امام مہدی(عجل اللہ فرجہ)کےموقع پر
  • 25رجب (1441ھ) شہادت حضرت امام کاظم علیہ السلام کے موقع پر
  • 15رجب (1441ھ)وفات حضرت زینب کبریٰ سلام اللہ علیہا کےموقع پر
  • 13رجب (1441ھ) ولادت حضرت امیرالمومنین علیہ السلام کےموقع پر
  • 10 رجب (1441ھ) ولادت حضرت امام محمدتقی علیہ السلام کے موقع پر
  • یکم رجب (1441ھ) ولادت حضرت امام محمدباقرعلیہ السلام کےموقع پر
  • 20جمادی الثانی (1441ھ)ولادت حضرت زہرا سلام اللہ علیہا کےموقع پر
  • 3جمادی الثانی (1441ھ)شہادت حضرت زہرا سلام اللہ علیہا کےموقع پر
  • 5جمادی الاول (1441ھ)ولادت حضرت زینب سلام اللہ علیہا کےموقع پر
  • 10ربیع الثانی(1441ھ)حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا کی وفات کےموقع پر
  • 8ربیع الثانی (1441ھ) ولادت امام حسن العسکری علیہ السلام کے موقع پر
  • 17ربیع الاول (1441ھ) میلاد رسول خدا ﷺ اور امام صادق ؑ کے موقع پر
  • سالانہ پانچ روزہ انٹرنیشنل بک اسٹال کا آغاز
  • 8ربیع الاول (1441ھ) شہادت امام حسن العسکری علیہ السلام کے موقع پر
  • 30صفر المظفر(1441ھ) شہادت حضرت امام رضاعلیہ السلام کے موقع پر

  • [ 22 January 2018 ]

    استادحضرت آیت الله سید عادل علوي سے آسٹریلیاکےمشیرمہاجرت کی ملاقات

    بتاریخ 15/9/94 بمطابق 24صفر 1437ھ کو آسٹریلیاکے مشیرمہاجرت ڈاکٹرطہ سلامی نے موسسہ اسلامی عالمی تبلیغ وارشاد میں استادحضرت آیت الله سید عادل علوي سے ملاقات کی۔ ... باقی مطلب

    [ 22 January 2018 ]

    پردیس فارابی یونیورسٹی(تہران)کےاسٹوڈنٹس سےآیت اللہ سید عادل علوی کاخطاب

    بتاریخ 24صفر 1437ھ کو پردیس فارابی یونیورسٹی تہران کے معاونت فرہنگی کی طرف سے حضرت استادسید عادل علوی کو خطاب کیلئے دعوت دیاگیا جس کےتیسرے جلسے میں بھی آپ نے شرکت کی۔ ... باقی مطلب

    [ 22 January 2018 ]

    نائیجریاکےبعض طلاب اورمبلغین سے آیت الله سید عادل علوي کی ملاقات

    بروزجمعرات بمطابق 28 صفر 1437ھ کورحلت رسول گرامی اسلامی کی مناسبت پر نائیجریا کے بعض دینی طلاب اورمبلغین نے استادحضرت آیت الله سید عادل علوي کے ساتھ ملاقات کی ۔ ... باقی مطلب

    [ 22 January 2018 ]

    "صوت الکاظمین"کےدوشمارے(190اور191)نشر ہوگئے۔

    مورخہ 5جمادی الاول 1436ھ ۔کو "صوت الکاظمین" کےدوشمارے 190اور191نشر ہوئے۔
    اس میں کچھ مہم مضامین بھی شامل ہیں۔ ... باقی مطلب

    [ 22 January 2018 ]

    مجلہ الکوثرکااکتیسواں شمارہ چھپ کرمنظرعام پرآچکا ہے

    (شش ماھی) مجلہ الکوثرکااکتیسواں شمارہ بھی چھپ کرمنظرعام پرآچکا ہے۔ ... باقی مطلب

    [ 22 January 2018 ]

    معرفت ائمه معصومین(ع)کےموضوع پرتقریروں کادورہ

    حضرت آیت الله سید عادل علوی نے 1436هـ جمادی الاول کےمہنیے میں معرفت ائمه معصومین علیهم السلام کے متعلق تقریروں کے دورےکو"مہینہ وارچینل معارف" میں ریکارڈ کرایا۔ ... باقی مطلب

    [ 22 January 2018 ]

    شام اور لبنان کےبعض مجاہدین سے ملاقات اورگفتگو

    شام اور لبنان میں باطل کے خلاف حق کی حمایت میں جنگ لڑنے والے بعض مجاهدین نے آیت الله سید عادل علوی کیساتھ ملاقات اورگفتگوکیں۔ ... باقی مطلب

    [ 22 January 2018 ]

    نجف اشرف میں سترہویں بین الاقوامی نمائشگاہ" کتاب"

    سترہویں بین الاقوامی نمائشگاہ" کتاب" شہر نجف اشرف میں برگزارہوا۔ ... باقی مطلب

    [ 21 January 2018 ]

    5جمادی الاول(1439ھ)حضرت زینب سلام اللہ علیہاکی ولادت کادن

    زینب(س) وہ شخصیت ہیں جن کا نام رکھنے کے موقع پر پیامبراسلام(ص) نے تاخیر کی تاکہ آپ کا نام خدا کی طرف سے عطا ہو جبرائیل پیامبر گرامی کے پاس آئے اور عرض کیا یا رسول اللہ خداوند کا درود و سلام ہو آپ پر اس بچی کا نام زینب(س) رکھ دیں چونکہ یہ نام لوح محفوظ پر لکھا ہوا ہے ۔
    زینب(س) دو کلموں" زین" اور " اب "سے مرکب ہے جس کا معنی والد کی زینت کے ہیں۔ یہ نام اس بات کا عکاس ہے کہ حضرت زینب(س) کا کردار و رفتار اپنے والد حضرت علی(ع) کی زینت اور سرفرازی کا باعث ہے۔ ... باقی مطلب

    [ 20 January 2018 ]

    آیت الله سیدعادل علوی عراق کے تبلیغی دورےسے واپس آگئے

    16ربیع الثانی کوحضرت استاد آیت الله سید عادل علوی اپنے تبلیغی سفر سے ایام فاطمیہ اول کے دوران عراق کے گاوں بصرہ سے صحت وسلامتی کیساتھ واپس تشریف لاچکے ہیں۔ ... باقی مطلب

    اتفاقی خبریں

    زیادہ دیکھی جانے والی خبریں