آخری خبریں
اتفاقی خبریں
زیادہ دیکھی جانے والی خبریں
15 شعبان(1445ھ)منجی عالم حضرت بقیہ اللہ (عج) کی ولادت کے موقع پر اعیاد شعبانیہ (1445ھ)تین انوار ھدایت کی ولادت باسعادت کے موقع پر 25رجب (1445ھ)حضرت امام کاظم علیہ السلام کی شہادت کے موقع پر 13رجب (1445ھ)حضرت امام علی علیہ السلام کی ولادت کے موقع پر 20جمادی الثانی(1445ھ)حضرت فاطمہ زہرا کی ولادت کے موقع پر 13جمادی الثانی(1445ھ) حضرت ام البنین کی وفات کے موقع پر 17ربیع الاول(1445ھ)میلاد باسعادت صادقین( ع) کے موقع پر رحلت رسولخدا، شہادت امام حسن مجتبیٰ ؑاور امام رضا ؑکے موقع پر 20صفر (1445ہجری) چہلم امام حسین علیہ السلام کے موقع پر 10محرم (1445ھ)امام حسین( ع)اور آپکے با وفا اصحاب کی شہادت مرحوم آیت اللہ سید عادل علوی (قدس سرہ) کی دوسری برسی کے موقع پر 18ذی الحجہ(1444ھ) عید غدیرخم روز اکمال دین اوراتمام نعمت 15ذی الحجہ(1444ھ)ولادت امام علی النقی علیہ السلام کےموقع پر 7ذی الحجہ(1444ھ)شہادت امام باقر علیہ السلام کےموقع پر 15شعبان المعظم(1444ھ)ولادت امام مہدی (عج) کےموقع پر 10 رجب (1444ھ)ولادت باسعادت امام محمدتقی علیہ السلام کےموقع پر یکم رجب (1444ھ)ولادت امام محمدباقرعلیہ السلام کےموقع پر ولادت باسعادت حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام رحلت حضرت محمداور امام حسن ؑ وامام رضا ؑکی شہادت کے موقع پر عید سعید غدیر خم روز تاج پوشی امیرالمومنین علیہ السلام کے موقع پر
[ 7 May 2018 ]
زمان :22، 23، 24 شعبان (بدھ کےدن سے بروز جمعہ تک) ... باقی مطلب
[ 29 April 2018 ]
[ 27 April 2018 ]
[ 20 April 2018 ]
[ 17 April 2018 ]
[ 11 April 2018 ]
[ 9 April 2018 ]
امام موسیٰ کاظم (ع) کوجس آخری قید خانے میں قید کیا گيا اس کا زندان بان انتہائي سنگدل تھا جس کا نام سنہری بن شاہک تھا ۔ اس زندان میں امام پر بہت زیادہ ظلم و ستم ڈھایا گيا اس وقت ہارون رشیدملعون کی حکومت تھی ۔ یہ وہی ظالم و جابر بادشاہ تھا جس کے ہاتھوں لاتعداد سادات موت کے گھاٹ اتار دیئے گئے ۔ ہارون رشید کے حکم پر ایک سازش کے ذریعہ امام کو زہر دے دیا گیا اور تین دن تک سخت رنج و تعب برداشت کرنے کے بعد 55 سال کی عمر میں درجہ شہادت پر فائز ہوئے۔ ... باقی مطلب
[ 21 March 2018 ]
[ 19 March 2018 ]
[ 17 March 2018 ]
[ 7 May 2018 ]
سالانہ "تین روزہ مجالس"حسینی کاانعقاد
علم اور عالم کی یا د کو زندہ رکھنے کیلئے "تین روزہ مجالس" حسینی کاانعقاد کیا گیا ہے۔زمان :22، 23، 24 شعبان (بدھ کےدن سے بروز جمعہ تک) ... باقی مطلب
[ 29 April 2018 ]
15شعبان(1439ھ)ولادت بقیۃ اللہ الاعظم امام مہدی(عج)کےموقع پر
مورخین کا اتفاق ہے کہ آپ کی ولادت باسعادت ۱۵ شعبان ۲۵۵ ہجری یوم جمعہ بوقت طلوع فجرواقع ہوئی ہے یعنی آپ شب برات کے اختتام پر بوقت صبح صادق عالم ظہور وشہود میں تشریف لائے ہیں۔ ... باقی مطلب[ 27 April 2018 ]
11 شعبان (1439ھ) ولادت حضرت علی اکبرعلیہ السلام کےموقع پر
شہزادہ علی اکبر علیہ السلام کی سال ولادت میں اختلاف کی وجہ سے سن مبارک میں بھی اختلاف ہے ۔ لیکن کچھ تحقیق اور دقت سےمعلوم ہوتا ہے کہ اہم اختلاف دو تین اقوال میں ہے بہرحال بحمد اللہ قول مشہور ہمیں اس تعدد و کثرت سے وحدت پر لاتا ہےیہ قول دلالت کرتا ہے کہ شہزادۂ کربلا حضرت علی اکبر علیہ السلام کا سن مبارک ۶۱ ہجری کربلا میں ۱۸ برس کا تھا۔ ... باقی مطلب[ 20 April 2018 ]
4 شعبان (1439ھ) ولادت حضرت عباس علیہ السلام کےموقع پر
حضرت ابوالفضل العباس بن امیرالمومنین علی ابن ابی طالب(ع) 4شعبان سن 26 ھ کو مدینہ منورہ میں پیدا ہوئے۔آپ کی کنیت "ابوالفضل" ہے۔آپ کی والدہ مکرمہ حضرت فاطمہ بنت حزام جو کہ " ام البنین " کے نام سے مشہور ہے۔ اس نامدار خاتون سے امام علی علیہ السلام کے 4 فرزند عباس، جعفر، عثمان، اور عبداللہ تھے اور چاروں بھائی اپنے امام حضرت امام حسین (ع)کی یاری کرتے کرتے یزید بن معاویہ کے سپاہیوں کے ہاتھوں دس محرم کو کربلا میں شہید ہوئے۔ ... باقی مطلب[ 17 April 2018 ]
3شعبان(1439ھ)ولادت حضرت امام حسین علیہ السلام کےموقع پر
تین شعبان المعظم سنہ 4 ہجری کو رسول اعظم حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے پیارے نواسے امام حسین علیہ السلام کے نور وجود سے" مدینۃ النبی "کے بام و در روشن و منور ہوگئے ۔مرسل اعظم(ص)کی عظیم بیٹی حضرت فاطمہ زہرا (س) اور عظیم بھائی ،داماد اور جانشین علی ابن ابی طالب کے پاکیزہ گھر میں نسل نبوت و امامت کے ذمہ دار امام حسین(ع)کی آمد کی خبر سن کر پیغمبر اسلام(ع)کا دل شاد ہوگیا ،آنکھیں ماہ لقا کے دیدار کے لئے بیچین ہو اٹھیں ،فورا" بیٹی کے حجرے میں داخل ہوئے اور مولود زہرا(س) کو دیکھ کر لبوں پر مسرت کی لکیریں پھیل گئیں آغوش میں لے کر پیشانی کا بوسہ لیا اور فرزند کے دہن میں اپنی زبان دے دی اوررسالتمآب کا لعاب دہن فاطمہ(س)کے چاند کی پہلی غذا قرار پایا ۔ ... باقی مطلب[ 11 April 2018 ]
27 رجب المرجب (1439ھ) عیدسعید مبعث کےموقع پر
27 رجب وہ مبارک دن ہے جب پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نبوت کے درجے پر فائز ہوئے اور ان پر خداوند متعال کی جانب سے پہلی وحی نازل ہوئی۔ اس عظیم دن کو بہتر معرفت کیلئے قرآن مجید کی اس آیت کا سہارالیتے ہیں ۔ خداوندعالم قرآن مجید میں سورہ آل عمران کی ۱۶۴ آیت میں رسول ﷺ کی بعثت کا مقصد اس طرح بیان کرتے ہوئے ارشاد فرما تاہے ۔ "لَقَدْ مَنَّ اللَّـهُ عَلَى الْمُؤْمِنِینَ إِذْ بَعَثَ فِیهِمْ رَسُولًا مِّنْ أَنفُسِهِمْ یَتْلُو عَلَیْهِمْ آیَاتِهِ وَیُزَکِّیهِمْ وَیُعَلِّمُهُمُ الْکِتَابَ وَالْحِکْمَةَ وَإِن کَانُوا مِن قَبْلُ لَفِی ضَلَالٍ مُّبِینٍ" یقینا خدا نے صاحبانِ ایمان پر احسان کیا ہے کہ ان کے درمیان ان ہی میں سے ایک رسول بھیجا ہے جو ان پر آیات الٰہیٰہ کی تلاوت کرتا ہے انہیں پاکیزہ بناتا ہے اور کتاب و حکمت کی تعلیم دیتا ہے اگرچہ یہ لوگ پہلے سے بڑی کھلی گمراہی میں مبتلا تھے۔ ... باقی مطلب[ 9 April 2018 ]
25رجب(1439ھ)شہادت حضرت امام کاظم علیہ السلام کےموقع پر
مولا پہ انتہائے اسیری گزر گئی زندان میں جوانی و پیری گزر گئیامام موسیٰ کاظم (ع) کوجس آخری قید خانے میں قید کیا گيا اس کا زندان بان انتہائي سنگدل تھا جس کا نام سنہری بن شاہک تھا ۔ اس زندان میں امام پر بہت زیادہ ظلم و ستم ڈھایا گيا اس وقت ہارون رشیدملعون کی حکومت تھی ۔ یہ وہی ظالم و جابر بادشاہ تھا جس کے ہاتھوں لاتعداد سادات موت کے گھاٹ اتار دیئے گئے ۔ ہارون رشید کے حکم پر ایک سازش کے ذریعہ امام کو زہر دے دیا گیا اور تین دن تک سخت رنج و تعب برداشت کرنے کے بعد 55 سال کی عمر میں درجہ شہادت پر فائز ہوئے۔ ... باقی مطلب
[ 21 March 2018 ]
5شعبان(1439ھ)ولادت امام زین العابدین علیہ السلام کےموقع پر
آپ کا اسم گرامی علی کنیت ابو محمد القاب میں سے مشہورترین لقب زین العابدین آپ کے والد گرامی امام حسین علیہ السلام اور آپ کی والدہ ماجدہ کا نام"شہربانو"ہے ۔آپ ایک روایت کے مطابق ۵شعبان ۳۸ھ کو مدینہ منورہ میں پیداہوئے۔ ... باقی مطلب[ 19 March 2018 ]
3رجب(1439ھ)شہادت حضرت امام علی النقی علیہ السلام کےموقع پر
امام علی نقی علیہ السلام پرحکومت کی طرف سے کڑی نظر رکھی جاتی تھی مگرتمام رنج و مشقّت اور محدودیتوں کے ساتھ ذرّه برابر ستمگروں کا ساتھ نہ دیا اور یہ بالکل واضح سی بات هے کہ امام (ع) کی اجتماعی موقعیّت اور الٰهی شخصیت نیز منفی مبارزه اور خلفاءکےساتھ تعاون نہ کرنا، زمانے کے طاغوتوں کےلئے وحشت زده اور ناقابل برداشت تھا۔ بلکہ انهیں معتز کے زمانے میں مسموم کیا گیا۔آپ 3رجب میں سنہ2۵4ھ، میں درجہ شهادت پر فائز هوئے اور سامره میں اپنے گھر کے اندر سپرد لحد کئے گئے۔ ... باقی مطلب[ 17 March 2018 ]
یکم رجب(1439ھ)ولادت حضرت امام باقر علیہ السلام کےموقع پر
حضرت امام محمد باقر علیہ السلام بتاریخ یکم رجب المرجب ۵۷ ھ یوم جمعہ مدینہ منورہ میں پیدا ہوئے۔ علامہ مجلسی تحریرفرماتے ہیں: کہ جب آپ بطن مادرمیں تشریف لائے تو آباؤ اجداد کی طرح آپ کے گھرمیں آوازغیب آنے لگی اورجب نوماہ کے ہوئے تو فرشتوں کی بے انتہا آوازیں آنے لگیں اورشب ولادت ایک نورساطع ہوا، ولادت کے بعد قبلہ رو ہو کرآسمان کی طرف رخ فرمایا،اور حمد خدا بجا لائے۔ ... باقی مطلباتفاقی خبریں
- خبر (متفرقه) » قرض کی ادائیگی کیلئے۔ ذکریونسیہ "تحفے اورہدایا"۔3
- مناسبت » 30 ذی قعدہ (1440ھ)شہادت حضرت امام محمد تقی علیہ السلام کےموقع پر
- مناسبت » 15شعبان المعظم(1440ھ)ولادت امام مہدی(عجل اللہ فرجہ)کےموقع پر
- مناسبت » 25محرم الحرام(1440ھ)شہادت امام زین العابدین علیہ السلام کےموقع پر
- مناسبت » 11ذی القعد (1442ھ)ولادت حضرت امام رضا علیہ السلام کے موقع پر
- مناسبت » 15شعبان(1442ھ)ولادت حضرت امام مہدی (عجل اللہ فرجہ) کے موقع پر
- مناسبت » 4شعبان (1442ھ)ولادت باسعادت حضرت عباس علیہ السلام کے موقع پر
- مناسبت » 10ربیع الثانی(1440ھ)حضرت معصومہ قم سلام اللہ علیہا کی وفات کےموقع پر
- پیام » بیت المقدس کےمتعلق ٹرمپ کےاعلان پرسید عادل علوی کامذمتی بیان
- مناسبت » ۲۸صفرالمظفر(1440ھ)امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام کی شہادت کےموقع پر
- مناسبت » 5جمادی الاول(1439ھ)حضرت زینب سلام اللہ علیہاکی ولادت کادن
- مناسبت » 20جمادی الثانی(1439ھ)ولادت حضرت زہراسلام اللہ علیہاکےموقع پر
- مناسبت » 7 ذی الحجہ (1440ھ)شہادت حضرت امام محمد باقر علیہ السلام کےموقع پر
- مناسبت » 7ذی الحجہ(1439ھ)شہادت حضرت امام محمدباقر علیه السلام کےموقع پر
- پیام » بغداداورکوئٹہ کےحادثات پر آیت اللہ سیدعادل علوی کامذمتی بیان
زیادہ دیکھی جانے والی خبریں
- مناسبت » محرم الحرام(1440ھ)کے پہلے عشرےمیں"مجالس عزا" کا انعقاد
- پیام » مجلہ الکوثرشمارہ"33"میں ماہ محرم(1437ھ)کےمتعلق دومقالیں چھپ چکے ہیں۔
- مناسبت » 8ربیع الثانی(1440ھ)امام حسن عسکری علیہ السلام کی ولادت کےموقع پر
- مناسبت » 13جمادی الاول(1439ھ)ایام فاطمیہ سلام اللہ علیہا کے موقع پر
- مناسبت » 13رجب المرجب (1440ھ) ولادت حضرت علی علیہ السلام کےموقع پر
- مناسبت » 25رجب(1439ھ)شہادت حضرت امام کاظم علیہ السلام کےموقع پر
- مناسبت » یکم رجب(1439ھ)ولادت حضرت امام باقر علیہ السلام کےموقع پر
- مناسبت » 3شعبان(1439ھ)ولادت حضرت امام حسین علیہ السلام کےموقع پر
- خبر (متفرقه) » قرض کی ادائیگی کیلئے۔ ذکریونسیہ "تحفے اورہدایا"۔3
- مناسبت » 17ربیع الاول (1441ھ) میلاد رسول خدا ﷺ اور امام صادق ؑ کے موقع پر
- مناسبت » 5جمادی الاول(1439ھ)حضرت زینب سلام اللہ علیہاکی ولادت کادن
- مناسبت » 7 ذی الحجہ (1440ھ)شہادت حضرت امام محمد باقر علیہ السلام کےموقع پر
- مناسبت » 15شعبان(1439ھ)ولادت بقیۃ اللہ الاعظم امام مہدی(عج)کےموقع پر
- مناسبت » 3رجب(1439ھ)شہادت حضرت امام علی النقی علیہ السلام کےموقع پر
- مناسبت » ۲۸صفر المظفر(1441ھ) حضرت رسول اکرم ﷺ کی رحلت کے موقع پر