زبان کا انتخاب
همارے ساتھ رهیں...
آخری خبریں اتفاقی خبریں زیادہ دیکھی جانے والی خبریں
  • 21رمضان المبارک (1440ھ)شہادت امیرالمومنین علی علیہ السلام کےموقع پر
  • 15رمضان المبارک(1440ھ)ولادت امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام کےموقع پر
  • ماہ مبارک رمضان(1440 ہجری) میں استاد سید عادل علوی کے دروس
  • علم اور عالم کی یا د میں سالانہ"تین روزہ مجالس اباعبداللہ الحسین(ع)" کاانعقاد
  • 15شعبان المعظم(1440ھ)ولادت امام مہدی(عجل اللہ فرجہ)کےموقع پر
  • 11شعبان المعظم(1440ھ) ولادت حضرت علی اکبر عليه السلام کےموقع پر
  • 5شعبان المعظم(1440ھ)ولادت امام زين العابدين عليه السلام کےموقع پر
  • 4شعبان(1440ھ)ولادت حضرت ابوالفضل العباس علیہ السلام کےموقع پر
  • 3شعبان المعظم(1440ھ)ولادت باسعادت امام حسین علیہ السلام کےموقع پر
  • 27رجب المرجب(1440ھ)بعثت نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کےموقع پر
  • 25رجب المرجب(1440ھ)شہادت امام موسیٰ کاظم علیہ السلام کےموقع پر
  • 13رجب المرجب (1440ھ) ولادت حضرت علی علیہ السلام کےموقع پر
  • 10 رجب المرجب (1440ھ) ولادت امام محمدتقی علیہ السلام کےموقع پر
  • 3 رجب المرجب (1440ھ) شہادت امام علی النقی علیہ السلام کےموقع پر
  • یکم رجب المرجب (1440ھ) ولادت امام محمدباقرعلیہ السلام کےموقع پر
  • ۲۰جمادی الثانی(۱۴۴۰ھ)ولادت حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کےموقع پر
  • 10ربیع الثانی(1440ھ)حضرت معصومہ قم سلام اللہ علیہا کی وفات کےموقع پر
  • 8ربیع الثانی(1440ھ)امام حسن عسکری علیہ السلام کی ولادت کےموقع پر
  • 8ربیع الاول(1440ھ)امام حسن عسکری علیہ السلام کی شہادت کےموقع پر
  • ۲۹ صفر المظفر(1440ھ) امام رضا علیہ السلام کی شہادت کے موقع پر

  • [ 7 July 2018 ]

    25شوال(1439ھ)شہادت حضرت امام صادق علیہ السلام کےموقع پر

    بعض روایات کے مطابق 25 شوال المکرم فرزند رسول حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام کا یوم شہادت ہے،امام صادق علیہ السلام عبدالملک بن مروان [ پانچواں اموی خلیفہ ] کے زمانے میں پیدا ہوئے اور اسکے بعد باقی 8 بنی امیہ کےخلیفوں اور دو عباسی خلیفوں کے ہمعصر تھے۔ اور ان میں سے اکثر کی طرف سے مصائب اور مظالم ہوتے رہے :آخر کار 65 سال کی عمر میں منصور دوانقی کی طرف سے مسموم ہوئے جس سے آنحضرت کی شہادت واقع ہوئی ۔ ... باقی مطلب

    [ 3 June 2018 ]

    ۲۱رمضان(1439ھ) امیرالمومنین علیہ السلام کی شہادت کےموقع پر

    ان تَہَدّمَت و اَللہ اَرکان الہُدیٰ" خدا کی قسم ارکان ہدایت منہدم ہوگئے۔
    ماہ رمضان 40ہجری کو صبح کے وقت خدا کے گھر یعنی مسجد میں
    سال کے سب سے بہترین مہینہ “رمضان”
    رمضان کا بہترین دن “جمعہ”
    جمعہ کابہترین وقت “فجر”
    فجرکا بہترین عمل “نماز”
    نماز کی بہترین حالت “سجدہ”
    یوں حضرت علی علیہ سلام کو سجدہ کی حالت میں شہید کیا۔ ... باقی مطلب

    [ 28 May 2018 ]

    15رمضان(1439ھ)ولادت امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام کےموقع پر

    حضرت على علیہ السلام اور فاطمہ(س)كے پہلے بيٹے 15 رمضان 3ھ ق كو شہر مدينہ ميں پيدا ہوئے_پيغمبر اكرم(ص) تہنيت كيلئے جناب فاطمہ (س)كے گھر تشريف لائے اور خدا كى طرف سے اس بچہ كا نام “ حسن” ركھا۔ ... باقی مطلب

    [ 7 May 2018 ]

    سالانہ "تین روزہ مجالس"حسینی کاانعقاد

    علم اور عالم کی یا د کو زندہ رکھنے کیلئے "تین روزہ مجالس" حسینی کاانعقاد کیا گیا ہے۔
    زمان :22، 23، 24 شعبان (بدھ کےدن سے بروز جمعہ تک) ... باقی مطلب

    [ 29 April 2018 ]

    15شعبان(1439ھ)ولادت بقیۃ اللہ الاعظم امام مہدی(عج)کےموقع پر

    مورخین کا اتفاق ہے کہ آپ کی ولادت باسعادت ۱۵ شعبان ۲۵۵ ہجری یوم جمعہ بوقت طلوع فجرواقع ہوئی ہے یعنی آپ شب برات کے اختتام پر بوقت صبح صادق عالم ظہور وشہود میں تشریف لائے ہیں۔ ... باقی مطلب

    [ 27 April 2018 ]

    11 شعبان (1439ھ) ولادت حضرت علی اکبرعلیہ السلام کےموقع پر

    شہزادہ علی اکبر علیہ السلام کی سال ولادت میں اختلاف کی وجہ سے سن مبارک میں بھی اختلاف ہے ۔ لیکن کچھ تحقیق اور دقت سےمعلوم ہوتا ہے کہ اہم اختلاف دو تین اقوال میں ہے بہرحال بحمد اللہ قول مشہور ہمیں اس تعدد و کثرت سے وحدت پر لاتا ہےیہ قول دلالت کرتا ہے کہ شہزادۂ کربلا حضرت علی اکبر علیہ السلام کا سن مبارک ۶۱ ہجری کربلا میں ۱۸ برس کا تھا۔ ... باقی مطلب

    [ 20 April 2018 ]

    4 شعبان (1439ھ) ولادت حضرت عباس علیہ السلام کےموقع پر

    حضرت ابوالفضل العباس بن امیرالمومنین علی ابن ابی طالب(ع) 4شعبان سن 26 ھ کو مدینہ منورہ میں پیدا ہوئے۔آپ کی کنیت "ابوالفضل" ہے۔آپ کی والدہ مکرمہ حضرت فاطمہ بنت حزام جو کہ " ام البنین " کے نام سے مشہور ہے۔ اس نامدار خاتون سے امام علی علیہ السلام کے 4 فرزند عباس، جعفر، عثمان، اور عبداللہ تھے اور چاروں بھائی اپنے امام حضرت امام حسین (ع)کی یاری کرتے کرتے یزید بن معاویہ کے سپاہیوں کے ہاتھوں دس محرم کو کربلا میں شہید ہوئے۔ ... باقی مطلب

    [ 17 April 2018 ]

    3شعبان(1439ھ)ولادت حضرت امام حسین علیہ السلام کےموقع پر

    تین شعبان المعظم سنہ 4 ہجری کو رسول اعظم حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے پیارے نواسے امام حسین علیہ السلام کے نور وجود سے" مدینۃ النبی "کے بام و در روشن و منور ہوگئے ۔مرسل اعظم(ص)کی عظیم بیٹی حضرت فاطمہ زہرا (س) اور عظیم بھائی ،داماد اور جانشین علی ابن ابی طالب کے پاکیزہ گھر میں نسل نبوت و امامت کے ذمہ دار امام حسین(ع)کی آمد کی خبر سن کر پیغمبر اسلام(ع)کا دل شاد ہوگیا ،آنکھیں ماہ لقا کے دیدار کے لئے بیچین ہو اٹھیں ،فورا" بیٹی کے حجرے میں داخل ہوئے اور مولود زہرا(س) کو دیکھ کر لبوں پر مسرت کی لکیریں پھیل گئیں آغوش میں لے کر پیشانی کا بوسہ لیا اور فرزند کے دہن میں اپنی زبان دے دی اوررسالتمآب کا لعاب دہن فاطمہ(س)کے چاند کی پہلی غذا قرار پایا ۔ ... باقی مطلب

    [ 11 April 2018 ]

    27 رجب المرجب (1439ھ) عیدسعید مبعث کےموقع پر

    27 رجب وہ مبارک دن ہے جب پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نبوت کے درجے پر فائز ہوئے اور ان پر خداوند متعال کی جانب سے پہلی وحی نازل ہوئی۔ اس عظیم دن کو بہتر معرفت کیلئے قرآن مجید کی اس آیت کا سہارالیتے ہیں ۔ خداوندعالم قرآن مجید میں سورہ آل عمران کی ۱۶۴ آیت میں رسول ﷺ کی بعثت کا مقصد اس طرح بیان کرتے ہوئے ارشاد فرما تاہے ۔ "لَقَدْ مَنَّ اللَّـهُ عَلَى الْمُؤْمِنِینَ إِذْ بَعَثَ فِیهِمْ رَسُولًا مِّنْ أَنفُسِهِمْ یَتْلُو عَلَیْهِمْ آیَاتِهِ وَیُزَکِّیهِمْ وَیُعَلِّمُهُمُ الْکِتَابَ وَالْحِکْمَةَ وَإِن کَانُوا مِن قَبْلُ لَفِی ضَلَالٍ مُّبِینٍ" یقینا خدا نے صاحبانِ ایمان پر احسان کیا ہے کہ ان کے درمیان ان ہی میں سے ایک رسول بھیجا ہے جو ان پر آیات الٰہیٰہ کی تلاوت کرتا ہے انہیں پاکیزہ بناتا ہے اور کتاب و حکمت کی تعلیم دیتا ہے اگرچہ یہ لوگ پہلے سے بڑی کھلی گمراہی میں مبتلا تھے۔ ... باقی مطلب

    [ 9 April 2018 ]

    25رجب(1439ھ)شہادت حضرت امام کاظم علیہ السلام کےموقع پر

    مولا پہ انتہائے اسیری گزر گئی زندان میں جوانی و پیری گزر گئی
    امام موسیٰ کاظم (ع) کوجس آخری قید خانے میں قید کیا گيا اس کا زندان بان انتہائي سنگدل تھا جس کا نام سنہری بن شاہک تھا ۔ اس زندان میں امام پر بہت زیادہ ظلم و ستم ڈھایا گيا اس وقت ہارون رشیدملعون کی حکومت تھی ۔ یہ وہی ظالم و جابر بادشاہ تھا جس کے ہاتھوں لاتعداد سادات موت کے گھاٹ اتار دیئے گئے ۔ ہارون رشید کے حکم پر ایک سازش کے ذریعہ امام کو زہر دے دیا گیا اور تین دن تک سخت رنج و تعب برداشت کرنے کے بعد 55 سال کی عمر میں درجہ شہادت پر فائز ہوئے۔ ... باقی مطلب

    اتفاقی خبریں

    زیادہ دیکھی جانے والی خبریں