زبان کا انتخاب
همارے ساتھ رهیں...
آخری خبریں اتفاقی خبریں زیادہ دیکھی جانے والی خبریں
  • 8ربیع الاول(1440ھ)امام حسن عسکری علیہ السلام کی شہادت کےموقع پر
  • ۲۹ صفر المظفر(1440ھ) امام رضا علیہ السلام کی شہادت کے موقع پر
  • ۲۸صفرالمظفر(1440ھ)امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام کی شہادت کےموقع پر
  • ۲۸صفر المظفر(1440ھ)حضرت محمدمصطفی ﷺ کی رحلت کےموقع پر
  • 25محرم الحرام(1440ھ)شہادت امام زین العابدین علیہ السلام کےموقع پر
  • محرم الحرام(1440ھ)کے پہلے عشرےمیں"مجالس عزا" کا انعقاد
  • 18ذی الحجہ(1439ھ)عید غدیرتاج پوشی امیرالمومنین علیہ السلام کےموقع پر
  • 15ذی الحجہ(1439ھ)ولادت حضرت امام علی النقی علیہ السلام کےموقع پر
  • 7ذی الحجہ(1439ھ)شہادت حضرت امام محمدباقر علیه السلام کےموقع پر
  • 29ذیقعدہ(1439ھ)شہادت حضرت امام محمد تقی علیه السلام کےموقع پر
  • 11ذیقعدہ (1439ھ) ولادت حضرت امام رضاعلیہ السلام کےموقع پر
  • یکم ذیقعدہ(1439ھ)ولادت حضرت معصومہ سلام اللہ علیہاکےموقع پر
  • 25شوال(1439ھ)شہادت حضرت امام صادق علیہ السلام کےموقع پر
  • ۲۱رمضان(1439ھ) امیرالمومنین علیہ السلام کی شہادت کےموقع پر
  • 15رمضان(1439ھ)ولادت امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام کےموقع پر
  • سالانہ "تین روزہ مجالس"حسینی کاانعقاد
  • 15شعبان(1439ھ)ولادت بقیۃ اللہ الاعظم امام مہدی(عج)کےموقع پر
  • 11 شعبان (1439ھ) ولادت حضرت علی اکبرعلیہ السلام کےموقع پر
  • 5شعبان(1439ھ)ولادت امام زین العابدین علیہ السلام کےموقع پر
  • 4 شعبان (1439ھ) ولادت حضرت عباس علیہ السلام کےموقع پر

  • [ 20 January 2018 ]

    رمضان المبارک(1435)میں آیت الله سیدعادل علوی کےپروگرام

    آستانه مقدسه حضرت فاطمه معصومه (س)میں (نفحات رمضانیه فی شرح دعا مکارم الاخلاق)کے موضوع پرعربی زبان میں خطاب
    زمان:10 بجے رات
    مکان:صحن صاحب الزمان (عج) – حرم مطهر حضرت فاطمه معصومه(ع) ... باقی مطلب

    [ 20 January 2018 ]

    حضرت آیت الله سید عادل علوی سے عمومی ملاقات

    حضرت آیت الله سید عادل علوی روزانه نماز ظهرین ،حسینیه نجف اشرف میں اور نماز مغربین حسینیه امامین کاظمین ( قم مقدس ) میں اقامه کرتے هیں لهذا جوبھی ان سے ملاقات کرنا چاهتے هیں وه ان جگهوں پر تشریف لا سکتے هیں ۔ ... باقی مطلب

    [ 20 January 2018 ]

    حضرت آیت الله سید علوی سے بعض مجاهدین کی ملاقات

    حضرت زینب سلام الله علیها کی وفات کی رات لبنان اور سوریه کے یعض مجاهدین نے آیت الله سید عادل علوی سے ملاقات کی ۔ ... باقی مطلب

    [ 19 January 2018 ]

    مؤسسه"تبلیغ وارشاد" کی ایک اورفعالیت اور پراجیکٹ کی خبر

    مدیر مؤسسه جناب حجت الاسلام والمسلمین سید محمد علوی نے مؤسسه "تبلیغ وارشاد"کی ایک اورفعالیت اور پراجیکٹ کی مجھے خبر دی هے۔وه یه که الله تعالی کی رضا اور علم ومعرفت کی نشر کے لئے میرے دروس میں سے باره سو دروس کو تیار کیا گیا هے۔ ... باقی مطلب

    [ 19 January 2018 ]

    حضرت استادسیدعادل علوی کے1200(عربی)دروس کے آڈیوز

    عالمی مؤسسه تبلیغ وارشاد اسلامی اعلان کرتا هے که حضرت استاد سید عادل علوی کےایک هزار دوسو (عربی)دروس کے آڈیوز ،سننے اور ڈاون لوڈ کرنے کیلئے تیار هے ... باقی مطلب

    [ 19 January 2018 ]

    اردو مجلہ"عشاق اہل بیت(ع)" کاگیارہواں شمارہ

    اردو مجلہ"عشاق اہل بیت(ع)" کاگیارہواں شمارہ چھپ کرآچکاہے۔ اور مؤسسه کی طرف سے یه مجله پاکستان سے چا پ کرلایا گیاہے اس مجلے کو اردو زبان سے آشنائی رکھنے والوں کے درمیان عالمی سطح پر تقسیم کیا جائےگا۔ ... باقی مطلب

    [ 19 January 2018 ]

    آیت الله سيد عادل علوي کی عمرہ مفردہ اورمدینہ منورہ کی زیارت سے واپسی

    حضرت آيت الله سيد عادل علوي عمرہ مفردہ اورمدینہ منورہ کی زیارت سےاللہ تعالیٰ کی فضل وکرم سے صحت وسلامتی کیساتھ واپس تشریف لاچکے ہیں۔آپ نے اس (دس دن) کےمختصرعرصے میں (سوصفحوں پرمشتمل )ایک کتابچہ اسرار عمردہ مفردہ اوربعض اسلامی مقامات کےاوپرلکھا انشاء اللہ جلدازجلداس کوچھاپا جائے گا۔ ... باقی مطلب

    [ 19 January 2018 ]

    خبرگزاری«حوزه»کی حجۃ الاسلام سید محمدعلی علوی کیساتھ گفتگو

    خبرگزاری «حوزه» سے گفتگومیں موسسہ"تبلیغ و ارشاد"کے مدیرحجت الاسلام سید محمد علی علوی نےمرکز"تبلیغ و ارشاد" کی کارکردگی کوبیان کرتے ہوئے کہا: ۶۰۰ عنوان کتابیں چھپ چکی ہے اورموسسہ تبلیغ و ارشادکےتوسط سے ان کا مختلف زبانوں میں ترجمہ کیاگیاہے۔
    موسسہ تبلیغ و ارشادکےمدیرنے کہا: ہماری مشکلات میں سے ایک ڈاک کاخرچہ ہے مثال کےطورپر دس کلوکتاب کسی اورملک میں بھیجنے کیلئے 4 لاکھ تومان دینا پڑتاہے۔ ... باقی مطلب

    [ 19 January 2018 ]

    انتہا پسندی اور تکفیریت کے خلاف بین الاقوامی کانفرنس کاآغاز

    آیت الله مکارم: داعش نه «حکومت» ہے اورنه «اسلامی»/آیت اللہ جنتی: ثقافتی کاموں کے ذریعے تکفیریوں کا مقابلہ کیا جائے۔/ ابراهیم جعفری: داعش نے اسلام کے نام پر مسلمانوں کا قتل عام کیا…………..
    اس میں کوئی شک نہیں ہے کہ تکفیریت کا ہر وار مسلمانوں پر ہی پڑتا ہے۔ تکفیری عناصر مسلمانوں ہی کو بموں اور گولیوں کا نشانہ بنا رہے ہیں۔ تمام تر دہشت گردی کا ہدف مسلمان بنے ہوئے ہیں۔
    بہت سے ممالک جیسے۔ پاکستان، عراق، شام، انتہا پسندوں، دہشت گردوں اور تکفیریوں کے ہاتهوں لہو لہان ہے۔ ان ملکوں کی معیشت ان عناصر سے گہرے زخم کها چکی ہے۔ خوف اور وحشت کے سائے پورے ممالک پر منڈلا رہے ہیں اس کی مثال ماضی کی تاریخ میں نہیں ملتی ۔ ... باقی مطلب

    [ 19 January 2018 ]

    عباس ٹاؤن کراچی میں دھماکه سینکڑوں شهید اور زخمی

    کراچی کے علاقے عباس ٹاؤن کی رہائشی عمارت میں دھماکہ، 45 افراد جاں بحق، 150 سے زائد زخمی، 68 فلیٹس اور پندرہ دکانیں تباہ ... باقی مطلب

    اتفاقی خبریں

    زیادہ دیکھی جانے والی خبریں