زبان کا انتخاب
همارے ساتھ رهیں...
آخری خبریں اتفاقی خبریں زیادہ دیکھی جانے والی خبریں
  • 5جمادی الاول (1441ھ)ولادت حضرت زینب سلام اللہ علیہا کےموقع پر
  • 10ربیع الثانی(1441ھ)حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا کی وفات کےموقع پر
  • 8ربیع الثانی (1441ھ) ولادت امام حسن العسکری علیہ السلام کے موقع پر
  • 17ربیع الاول (1441ھ) میلاد رسول خدا ﷺ اور امام صادق ؑ کے موقع پر
  • سالانہ پانچ روزہ انٹرنیشنل بک اسٹال کا آغاز
  • 8ربیع الاول (1441ھ) شہادت امام حسن العسکری علیہ السلام کے موقع پر
  • 30صفر المظفر(1441ھ) شہادت حضرت امام رضاعلیہ السلام کے موقع پر
  • ۲۸صفر المظفر(1441ھ) حضرت رسول اکرم ﷺ کی رحلت کے موقع پر
  • ہیئت نور الزهراء سلام اللہ علیہا کی جانب سے سالانہ "تین روزہ مجالس"کاانعقاد
  • 25محرم الحرام(1441ھ)شہادت امام زین العابدین علیہ السلام کےموقع پر
  • ماہ محرم الحرام(۱۴۴۱ہجری) کےموقع پرآیت اللہ سیدعادل علوی کاتیسرابیان
  • ماہ محرم الحرام(۱۴۴۱ہجری) کےموقع پرآیت اللہ سیدعادل علوی کادوسرابیان
  • ماہ محرم الحرام(۱۴۴۱ہجری) کےموقع پرآیت اللہ سیدعادل علوی کاپہلابیان
  • 18ذی الحجہ(1440ھ)امیرالمومنین علی علیہ السلام کی تاج پوشی کےموقع پر
  • 15ذی الحجہ(1440ھ)ولادت حضرت امام علی النقی علیہ السلام کےموقع پر
  • 7 ذی الحجہ (1440ھ)شہادت حضرت امام محمد باقر علیہ السلام کےموقع پر
  • 30 ذی قعدہ (1440ھ)شہادت حضرت امام محمد تقی علیہ السلام کےموقع پر
  • 11 ذی قعدہ(1440ھ)ولادت باسعادت حضرت امام رضا علیہ السلام کےموقع پر
  • یکم ذی قعدہ(1440ھ) ولادت حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ عليہا کےموقع پر
  • 25شوال المکرم(1440ھ)امام جعفر صادق علیہ السلام کی شہادت کےموقع پر

  • [ 23 January 2018 ]

    آیت اللہ سید عادل علوی کی خدمت میں لوح تقدیرپیش کیا گیا۔

    بتاریخ 25 جمادي الثاني1437ھ کو جناب شیخ محمد فرطوسی نے مسجدکی تاسیس میں زحمات کی قدردانی کرتے ہوئے سید عادل علوی کی خدمت میں لوح تقدیرپیش کیا۔ ... باقی مطلب

    [ 23 January 2018 ]

    عیدغدیرکاتحفہ "تحفے اورہدایا"۔4

    آیت اللہ سیدعادل علوی کی کتاب" زبدۃ الاسرار"سےماخوذہے۔
    میرے دوستوعزیزو! دنیا کے جس گوشے میں بھی ہو۔آپ لوگوں پرمیراسلام
    یہ الہی اورمعنوی "تحفے اورہدایا "کا چوتھامجموعہ ہے۔ دعائیں،اذکار،ورد اورمجرب نسخہ کی قبولیت کیلئے حاجات کا شرعی ہونااور اللہ تعالیٰ کی رضایت کاشامل ہوناضروری ہے۔ ... باقی مطلب

    [ 23 January 2018 ]

    قرض کی ادائیگی کیلئے۔ ذکریونسیہ "تحفے اورہدایا"۔3

    سوشل نیٹ ورک کے پروگرامز( فیس بوک ، واٹساپ، ٹیلی گرام و۔۔) میں چاہنے والے دوستوں سے میں خوش ہوں ۔
    اور"تحفے اورہدایا " کے استقبال اور انہیں قبول کرنےوالے دوستوں کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ اداکرتاہوں۔
    جب دوسرےصفحات پرمیں نے مراجعہ کیاتو پہلے اوردوسرے" تحفے اورہدایا"سے بھی زیادہ پایا۔یہ تحفہ صرف یونیورسٹی کے تعلیم یافتہ طبقہ اورمومنین مومنات نوجوان نسل کیلئے ہے ۔چونکہ یہی نوجوان نسل ہے جوہمارے معاشرےکو ایمان سے بھرا ہوا ایک روشن مستقبل کی طرف بڑھاتا ہے۔
    یہی ہمارے اسلامی ممالک کے لوگ ہے وہ غیب پریقین رکھتے ہیں جو تقوی کابہترین ثبوت ہے۔جیساکہ خداوندعالم قرآن مجیدکے دوسرے سورہ کی دوسری آیت میں ارشادفرماتے ہیں۔"ذَٰلِكَ الْكِتَابُ لَا رَيْبَ ۛ فِيهِ ۛ هُدًى لِلْمُتَّقِينَ الَّذِينَ يُؤْمِنُونَ بِالْغَيْبِ" قرآن مجید کی روشنی میں متقین کی پہلی صفت غیب پرایمان رکھناہے ۔ہم خداکاجتناحمدوثناء اورشکر بجائے لائے کم ہے وہی ذات لائق شکرہے ۔ یہی ذکرخدا ہمیں اور ہمارےآج کےنوجوانوں کیلئے سیدھا راستہ اور ہمارے روح اورقلب میں پاکیزگی عطاکرتاہے۔ یہ "تحفے اورہدایا " انہیں اذکار،ورد ،دعائیں،اورمجرب نسخوں میں سےایک ہے کہ جوحاجات کی برآوری کیلئے ذکرکیاہے ۔ ... باقی مطلب

    [ 23 January 2018 ]

    آیت الله عادل علوی بصره (عراق) کے تبلیغی دورےسے واپس آگئے۔

    حضرت استاد آیت الله سید عادل علوی اپنے تبلیغی سفر بمناسبت ایام فاطمیه اول پر بصره (عراق)سے صحت وسلامتی کیساتھ واپس تشریف لاچکے ہیں۔
    آپ نے عراق اورعتبات عالیات میں خصوصی ملاقات کے علاوہ اس دوران ،عرفان ،عقائد،اخلاق اور اسلامی نظریاتی مختلف موضوعات پر چالیس سے زیادہ لیکچر دئے۔ ... باقی مطلب

    [ 23 January 2018 ]

    آیت الله سید عادل علوی کے دروس عنقریب شروع ہوں گے۔

    حضرت استاد آیت الله سید عادل علوی اپنے تبلیغی سفر بمناسبت ایام فاطمیه اول پر بصره (عراق)سے واپس تشریف لاچکےہیں۔اورآپ کےدروس کل اتوار21ربیع الثانی( 1437 ھ)کو شروع ہوجائیں گے۔ ... باقی مطلب

    [ 23 January 2018 ]

    مجلہ الکوثرشمارہ"33"میں ماہ محرم(1437ھ)کےمتعلق دومقالیں چھپ چکے ہیں۔

    مجلہ الکوثرماہ محرم الحرام عام(1437ھ)کا شمارہ "33" میں دومقالیں چھپ کرمنظرعام پرآچکے ہیں۔
    پہلامقالہ " عاشوراء لا تدرک ولا توصف " دوسرامقالہ" شبهة او سؤال لسماحة آیة الله الاستاذ السید عادل العلوي (دام ظله)" ... باقی مطلب

    [ 23 January 2018 ]

    مجلہ "الکوثر" کا شمارہ(33)چھپ کرمنظرعام پرآچکا ہے

    مجلہ الکوثرکا شمارہ 33 کومحرم الحرام کے مہینے میں صادر کیاگیا۔
    اس مجلے میں بہت سےمضامین شامل ہیں ۔ ... باقی مطلب

    [ 23 January 2018 ]

    حافظہ کی تقویت اورسلامتی کیلئےمجرب نسخہ "تحفے اورہدایا"۔2

    مجھے خوشی ہے کہ سوشل نیٹ ورک کے پروگرامز کے ساتھ اپنے عزیزوں اور دوستوں سے رابطے میں ر ہوں ۔یہ وہ دعائیں،اذکار،ورد اورمجرب نسخہ ہے جو "تحفے اورہدایا " کے عنوان سے حاجات کی برآوری کیلئے بیان کرتےہیں۔ پہلا تحفہ آغاز کے طور پر پیش کیا گیا اورجس میں بسم اللہ الرحمٰن الرحیم کا آغاز کیا۔کہ (كلّ أمر ذي بال لم يبدء بالبسملة فهو أبتر)۔الحمدللہ دوستوں کی طرف سے استقبال ہوا ورہم ان تمام عزیزوں کے شکرگزارہیں ۔
    لیکن کچھ برادران نے واٹساپ کے ذریعے دوسرےتحفے کے لئےمجھ سے درخواست کی ۔خداکا شکر اداکرتاہوں کہ اللہ تعالیٰ نے مجھے اس امر خیرکی توفیق دی۔ ... باقی مطلب

    [ 23 January 2018 ]

    ایام فاطمیہ(س)کی مناسبت سےبصرہ کےشہر"دیر"میں سات روزہ مجالس

    بروز جمعه بمطابق 1394/10/26 سےبسلسلہ شہادت صدیقہ طاہرہ فاطمة الزهراء سلام الله عليها"سات روزہ مجالس " بصرہ کے شہر"دیر"میں کا انعقادکیاگیاہے ۔جس میں حضرت آیت الله سید عادل علوی نماز مغربین کے فوراً بعد خطاب فرمائیں گے۔ ... باقی مطلب

    [ 23 January 2018 ]

    (ختم بسملہ ہرحاجت کیلئے)تحفے اورہدایا ۔1

    بالاآخر خدانے میری دعاسنی اوردوستوں کیساتھ ایک نیا موضوع کھولنے کیلئے بہت اچھا ہوا ۔اور نیک اعمال کی بڑی تعدادجن میں مستحبات دعائیں،اذکار،ورد۔۔۔۔۔ وغیرہ جو میری زندگی میں اور جوانی کےا یام میں اپنے استاتذہ کےتجربات سے جو استفادہ کیا تھا میرے لئے فائدہ مندثابت ہوا۔ اوركتاب "زبدة الأسرار في العلوم الغريبة"کی صورت میں زندہ ہے۔ ... باقی مطلب

    اتفاقی خبریں

    زیادہ دیکھی جانے والی خبریں