زبان کا انتخاب
همارے ساتھ رهیں...
موضوعات کی ترتیب آخری سوالات کوئی بھی سوال زیادہ دیکھیں جانے والی سوالات

جوشخص امامت کا انکار کرے اس کیلئے کیا حکم ہے؟

سوال:جوشخص امامت کا انکار کرے اس کیلئے کیا حکم ہے؟
جوشخص امامت کا انکار کرے اس کیلئے کیا حکم ہے۔ کیاوہ مسلمان ہے یا کافر؟
... جواب دیکھنا

اصول دین کو پانچ چیزوں پرمنحصرکرنے کی کیا دلیل ہے؟

سوال: اصول دین کو پانچ چیزوں پرمنحصر کرنے کی کیا دلیل ہے؟
یہ تو ہم جانتے ہیں کہ شیعوں کے نزدیک اصول دین پانچ ہیں۔ لیکن اس کیلئےروایات ائمہ طاہرین (عليهم السلام) کی روشنی میں کوئی دلیل چاہیے۔ جیسا کہ "قال الامام:الايمان هي التوحيد والعدل والنبوة والامامة والمعاد" ایسا کوئی ثبوت ہے یانہیں
... جواب دیکھنا

امام مہدی )عج( کی برکت سے مخلوقات کیسے فیض حاصل کرتےہیں؟

سوال: آغا صاحب کی خدمت میں سلام عرض ہے۔
مہربانی فرماکر اس مطلب کی وضاحت کیجئے؟ کہ: امام مہدی )عج( کی برکت سے مخلوقات روزی حاصل کرتے ہیں۔ آپکی ؑ کی وجود سے زمین و آسمان کیلئے ثبات اوراستقرار حاصل ہے۔
... جواب دیکھنا

مولا علی علیہ السلام کو رازق کہنا

سوال:مولا علی علیہ السلام کو رازق کہنے والوں کیلئے جواب کیا ہوسکتاہے؟
... جواب دیکھنا

مجھے جنت کا حصول کیسے ممکن ہے؟

میں کیسے جنت میں داخل ہوسکتاہوں؟ ... جواب دیکھنا

کوئی بھی سوال

زیادہ دیکھیں جانے والی سوالات

سوال بھیجیں