زبان کا انتخاب
همارے ساتھ رهیں...
موضوعات کی ترتیب آخری سوالات کوئی بھی سوال زیادہ دیکھیں جانے والی سوالات

قبرمیں کونسے سوالات پوچھے جائیں گے؟

سوال :قبرمیں کونسے سوالات پوچھے جائیں گے؟ ... جواب دیکھنا

سادات کےبارے میں آپ کاکیافتوی ہے؟

السلام علیکم
پاکستان میں بعض شیعه بلکه علماء بھی مولا علی علیه السلام غازی عباس علیه السلام اور ان کی اولاد کو سادات میں شمار نهیں کرتے آپ کا اس پر کیا فتوی هے؟ ... جواب دیکھنا

یہ عقیدہ رکھناکیساہے کہ اللہ تعالیٰ علم غیب جانتاہے؟

سوال: یہ عقیدہ رکھناکیساہے کہ اللہ تعالیٰ علم غیب جانتاہے؟ جبکہ اللہ تعالیٰ سے کوئی چیزمخفی نہیں ہےقرآن وحدیث کی روشنی میں وضاحت کریں۔ ... جواب دیکھنا

آیت مودت کےمتعلق اہل سنت کےعلماء کیا فرماتے ہیں؟

آیہ مودت کےمتعلق بتائیں کہ آیت مودت کےمتعلق اہل سنت والجماعت کےعلماکیا فرماتے ہیں؟آپکی عین نوازش ہوگی۔ ... جواب دیکھنا

کیاامام عصر(عج)کی غیبت کےزمانه میں بھی بیعت واجب هےیاظهورکےبعد بیعت واجب هے؟

سوال : اهلبیت علیهم السلام میں سے هر امام کے زمانے میں محبین اور شیعوں کو امام کی بیعت کرنے کی شرافت ملتی تھی اور وه بیعت کرتے تھے ابھی میرا سوال یه هے :
1- کیا امام عصر عج کی غیبت کے زمانه میں بھی بیعت واجب هے یا ظهور کے بعد بیعت واجب هے؟
2- اگر زمان غیبت میں بیعت واجب هے تو مهربانی کر کے بتائیں آپ نے کیسے امام الحجة کی بیعت کی هے ؟ ... جواب دیکھنا

کوئی بھی سوال

زیادہ دیکھیں جانے والی سوالات

سوال بھیجیں