زبان کا انتخاب
همارے ساتھ رهیں...
موضوعات کی ترتیب آخری سوالات کوئی بھی سوال زیادہ دیکھیں جانے والی سوالات

اذان سے پہلے کوئی افطارکرے تواس کےروزے کاکیاحکم ہے؟

سوال: اس روزے کاکیاحکم ہے جو اذان سے پہلے یعنی تلاوت قرآن اوراذان کے درمیان افطارکرتاہے؟ ... جواب دیکھنا

کیااسلام میں متعہ کرناجائزہے؟

سوال: میراسوال متعہ کےبارے میں ہے۔
کیااسلام میں متعہ کرناجائزہے اگرجائزتو کس عورت کےساتھ اس سوال کابہت مسئلہ پیش آرہاہے اس کے بارے میں تفصیل کیساتھ بتائیں؟
... جواب دیکھنا

کیسےان افراد سے حلالیت طلب کروں جنکی غیبت کی هےجبکہ ان سےحلالیت طلب کرناممکن نهیں هے؟

سوال : کیسے ان افراد سے حلالیت طلب کروں جن کی میں نے غیبت کی هے اور ابھی ان سے حلالیت طلب کرنا ممکن نهیں هے؟
آغا صاحب میں لوگوں کی غیبت کرتا تھا غلط باتیں کرتا تھا اور جھوٹ بولتا تھا ابھی میرا ضمیر بیدار هوا هے پشیمانی نے میری نیند اڑا دی هے لهذا میں گزشته سے توبه کرنا چاهتا هوں اور میں کتابوں میں پڑھ چکا هوں که لوگوں سے حلالیت طلب ... ... جواب دیکھنا

کیاوه شخص شهیدهےجوظالم حکومتوں کےخلاف نکالی جانےوالی ریلیوںمیں قتل هو جاتےهیں؟

سوال: کیا وه شخص شهید هے جو ظالم حکومتوں کے خلاف نکالی جانے والی ریلیوں میں قتل هو جاتے هیں؟ کیا موجوده مجتهدین کو اعلمیت کے اعتبار سے ترتیب وار بیان فرما سکتے هیں؟ ... جواب دیکھنا

کیا مرجعیت علیا (مجتهدین جامع الشرائط) کی غیبی مدد هوتی هے ؟

سوال : کیا مرجعیت علیا (مجتهدین جامع الشرائط) کی غیبی مدد هوتی هے اور حضرت صاحب العصر والزمان عج الله تعالی فرجه الشریف کی نگرانی میں هوتے هیں؟ ... جواب دیکھنا

زیادہ دیکھیں جانے والی سوالات

سوال بھیجیں