زبان کا انتخاب
همارے ساتھ رهیں...
موضوعات کی ترتیب آخری سوالات کوئی بھی سوال زیادہ دیکھیں جانے والی سوالات

کیاپرده چھوڑنےمیں شوهر کی بات ماننااوراس کی اطاعت کرناواجب هے؟

سوال : کیا پرده چھوڑنے میں شوهر کی بات ماننا اور اس کی اطاعت کرنا واجب هے؟
میں نے ایک ایسے شخص سے شادی کی هے جو پهلے مسلمان تھا لیکن ابھی کسی چیز پر عقیده نهیں رکھتا هے وه مجھے حجاب اتارنے کا دستور دیتا هے تو ایسے حالات میں کیا کرنا چاهیے جبکه هم یورپ میں رهتے هیں؟
... جواب دیکھنا

عورتوں کے منه ڈھانپنے کا کیا حکم هے ؟

سوال:عورتوں کے منه ڈھانپنے کا کیا حکم هے ؟
کیوں قطیف میں عورتوں کیلئے چهره کھلا رکھنا حرام اور مثلا ایران اور کویت جیسی دوسری جگهوں پر جائز هے جب که همیں معلوم هے حضور پاک ﷺ نے فرمایا هے :(المراة كلها عورة ماعدا كفيها ووجهها في الصلاة) عورت کا پورا جسم( شرمگاه هےاور اس کا )ڈھانکنا ضروری هے سوائے نماز کے که جس میں دونوں هاتھوں اور چهرے کا ڈھانکنا ضروری نهیں هے .
اس روایت میں صرف نماز کی حالت میں چهره کھلا رکھنے کی اجازت دی هے تو کیسے ایران میں کھلا رکھنا حلال اور قطیف میں حرام هے؟ ... جواب دیکھنا

اگرمسلمانوں کےبازارمیں اکثرچیزیں یورپی ممالک سےآتی ہو،تو کیااس بازارمیں موجودگوشت سوق مسلمین کا حکم رکھتاہے؟

سوال: اگر مسلمانوں کے بازار میں موجود اکثر چیزیں یورپی ممالک سے لائی گئی هو یا ایسے اسلامی ممالک سے لائی گئی هوں جو ذبح کے مساله میں شرعی حدود اور احکام کی رعایت نهیں کرتے هیں تو کیا اس بازار میں موجود گوشت میں بھی سوق مسلمین ( مسلمانوں کے بازار ) کا حکم جاری هوگا ؟ ... جواب دیکھنا

صبح سے شام تک کام کرتا هوں ،اورگھر والوں کےساتھ3گھنٹےرهتاهوں،پھر رات 9 بجے سے 2 بجے تک کام کرتا هوں،جومیری نماز صبح سےمحروم هوجانے کاسبب بنتاهے۔

سوال: آغا صاحب، ان دنوں میں ایک مشکل کا شکار هوں. وه یه که میں صبح 7 بجے سے رات 5 بجے تک کام کرتا هوں اور پھرگھر والوں کے ساتھ 3 گھنٹے رهتا هوں. پھر رات 9 بجے سے 2 بجے تک کام کرتا هوں جو میرے نماز صبح سے محروم هو جانے کا سبب بنتا هے۔ اور میں باوضو هو کر آیت کریمه پڑھ کر سو جاتاهوں۔ آپ میری راهنمائی کیجئے. ... جواب دیکھنا

کوئی بھی سوال

زیادہ دیکھیں جانے والی سوالات

سوال بھیجیں