زبان کا انتخاب
همارے ساتھ رهیں...
موضوعات کی ترتیب آخری سوالات کوئی بھی سوال زیادہ دیکھیں جانے والی سوالات

اس آیت کاکیامطلب ہے؟"قُلْ لَنْ يُصِيبَنَا إِلَّا مَا كَتَبَ اللَّهُ لَنَا"

سوال: قرآن مجید میں اس آیت کا مطلب کیا ہے؟ (قل لن یصیبنا الا ما کتب الله لنا)." کہہ دو ہمیں ہرگز نہ پہنچے گا مگر وہی جو اللہ نے ہمارے لیے لکھ دیا"
کیا انسان کی تقدیرات پیدائش سے لیکر موت تک اللہ کی طرف سے لکھاجاچکاہے؟ اورکیا اچھے برے اعمال (حوادث)کے ذریعے تقدیرات تبدیل ہوسکتے ہیں؟ ... جواب دیکھنا

کیا موسیقی کی حرمت پر کوئی دلیل قطعی موجود ہے؟

سوال:کیا یہ سچ ہے کہ موسیقی کی حرمت پر کوئی دلیل موجود نہیں چونکہ قرآن کریم میں اس کا ذکر نہیں ہوا؟ ... جواب دیکھنا

قرآن کریم میں نفس کے مراتب کونسےہیں؟

میراموضوع گفتگو "مراتب نفس"کے متعلق ہیں اس بارے میں آپ ہماری مددکریں۔ ... جواب دیکھنا

کیا قران کریم میں تحریف هوا هے؟

سوال: کیا قران کریم میں تحریف هوا هے؟ سات قرائتوں کی تفسیر اور ان میں اختلاف کی وجه کیا هے؟ ... جواب دیکھنا

قرآن مجیدمیں"یسئلونک عن الشهر الحرام"سے مراد واقعہ کربلانہیں تو کونسی جنگ مرادہے؟

سوال: السلام علیکم . سوره بقره کی آیت نمبر 217 یسئلونک عن الشهر الحرام ... کے بارے میں ایک سوال تھا وه یه که اگر اس سے مراد واقعه کربلا نهیں هے تو کونسی جنگ مراد هے ؟ مهربانی کر کے اچھی طرح جواب دیں چونکه یه حضرت امام حسین علیه السلام کی نصرت هے الله آپ کو جزائے خیر دے. ... جواب دیکھنا

زیادہ دیکھیں جانے والی سوالات

سوال بھیجیں