زبان کا انتخاب
همارے ساتھ رهیں...
موضوعات کی ترتیب آخری سوالات کوئی بھی سوال زیادہ دیکھیں جانے والی سوالات

کیا قران کریم میں تحریف هوا هے؟

سوال: کیا قران کریم میں تحریف هوا هے؟ سات قرائتوں کی تفسیر اور ان میں اختلاف کی وجه کیا هے؟ ... جواب دیکھنا

قرآن مجیدمیں"یسئلونک عن الشهر الحرام"سے مراد واقعہ کربلانہیں تو کونسی جنگ مرادہے؟

سوال: السلام علیکم . سوره بقره کی آیت نمبر 217 یسئلونک عن الشهر الحرام ... کے بارے میں ایک سوال تھا وه یه که اگر اس سے مراد واقعه کربلا نهیں هے تو کونسی جنگ مراد هے ؟ مهربانی کر کے اچھی طرح جواب دیں چونکه یه حضرت امام حسین علیه السلام کی نصرت هے الله آپ کو جزائے خیر دے. ... جواب دیکھنا

الله کا فرمان هے"لیس کمثله شیء"کیایہ درست ہےکہ ہم کہیں الله کامثل اہلبیت(ع)ہیں؟

سوال: الله تعالی کا فرمان هے :لیس کمثله شیء الله تعالی کا کوئی مثل نهیں هے. تو آپ کی نظر میں کیا یه درست هے که هم آیت کی تفسیر میں یه کهیں که الله کا مثل محمد وآل محمد علیهم السلام هیں ؟ جیسا که بعض روایات میں دیکھنے میں آتا هے که جب ملائیکوں نے همارے نبیﷺ کو دیکھا تو کها : (ماأشبه هذا النور بنور ربنا) یه نورهمارے رب کے نور سے کتنا مشابه هے؟ ... جواب دیکھنا

قرآن میں جوآیتیں اهل بیت(ع)کی شان میں ہےوہ ایسی آیتوں کےدرمیان هیں جوکسی اورمضمون پرمشتمل هیں۔

سوال:دیکھنے میں آتا هے که قران کریم میں اهلبیت علیهم السلام کی شان میں نازل هونےوالی بعض آیتیں ایسی آیتوں کے درمیان میں رکھی گئ هیں جو کسی اور مضمون پر مشتمل هیں مثلا آیت تطهیر کو حضور ﷺکی زوجات سے مربوط آیت میں رکھی گئی هے اسی طرح دوسری بعض آیتیں؟ ... جواب دیکھنا

قرآن مجیدمیں"اقطعوا "کاصیغه جمع کیوں هے ؟

سوال: چوری کاحد جس آیت میں ذکر هوا هے اس میں "اقطعوا "کا صیغه جمع کیوں هے ؟ ... جواب دیکھنا

کوئی بھی سوال

زیادہ دیکھیں جانے والی سوالات

سوال بھیجیں