زبان کا انتخاب
همارے ساتھ رهیں...
موضوعات کی ترتیب آخری سوالات کوئی بھی سوال زیادہ دیکھیں جانے والی سوالات

کیا ڈپریشن (نفسیاتی بیماری)کے لئے کوئی علاج یامخصوص ذکرہے؟

سوال: کیا ڈپریشن (نفسیاتی بیماری) کے لئے کوئی علاج یا مخصوص ذکر(ورد)ہے؟
... جواب دیکھنا

میت کو دفن کرنےمیں تاخیرہوجائے،تو اس کی روح کہاںجاتی ہے؟

سوال:اگرکسی میت کو دفن کرنے میں تین دن تک تاخیر ہو جائے۔ تو اس کی روح کہاں جاتی ہے؟کیا دنیا میں باقی رہتی ہے یا آخرت میں منتقل ہو جاتی ہے؟
... جواب دیکھنا

حصول اولاد کیلئے دعا کرنا

سوال: آپ سے گزارش ہے کہ حصول اولاد کیلئے کوئی ورد یا عمل بتادیں؟
... جواب دیکھنا

مجھے لگتا ہے کہ شادی کے دروازے مجھ پر بند ہوچکے ہیں؟

سوال: میں ایک جوان آدمی ہوں اورمیں شادی کرنا چاہتا ہوں۔جبکہ میرے سامنے تمام دروازے بند ہوچکےہیں۔ لذا آپ میری رہنمائی فرمائیں۔ ... جواب دیکھنا

وہ کونسےمہم علوم ہےجودرجہ اجتہادتک پہنچنےکیلئےپڑھناضروری ہے؟

سوال:وہ کونسےمہم علوم ہےجودرجہ اجتہادتک پہنچنےکیلئےپڑھناضروری ہے؟کیاعلم درایہ،کلام،فلسفہ،عرفان اورتفسیر اجتہاد کیلئے شرط ہے؟
مذہب تشیع میں جوچیزمشہور ہےوہ یہ ہے کہ ایک دینی طالب علم پر درجہ اجتہاد تک پہنچنے کیلئے بعض ضروری علوم سے آشنائی لازمی ہےجیسے: علم لغت ، منطق ،اصول اورفقہ وغیرہ۔
جبکہ بعض علماکے نزدیک ان علوم کے علاوہ بھی بعض علوم سے واقف ہونا شرط ہے ۔جیسے علم کلام، فلسفہ، حتیٰ علم تفسیرسے بھی آشنائی ضروری ہے۔ ان علوم کےشرط ہونے کے بارے میں آپ کا کیانظریہ ہے؟
... جواب دیکھنا

کوئی بھی سوال

زیادہ دیکھیں جانے والی سوالات

سوال بھیجیں