زبان کا انتخاب
همارے ساتھ رهیں...
موضوعات کی ترتیب آخری سوالات کوئی بھی سوال زیادہ دیکھیں جانے والی سوالات

لفظ ناھیاکامطلب کیاہے؟

سوال: لفظ ناھیاکامطلب کیاہے؟ ... جواب دیکھنا

ذهن اور حافظه کی تقویت کیلئے کیا کرنا چاهئے؟

سوال: ذهن اور حافظه کی تقویت کیلئے کیا کرنا چاهئے؟ ... جواب دیکھنا

کیا میں اپنے بیٹے کا نام تبدیل کر سکتا هوں؟

سوال: کیا میں اپنے بیٹے کا نام تبدیل کر سکتا هوں؟
الله تعالی نے مجھے ایک بیٹا عطا کیا هے جسے میں نے اپنے والد کا نام عبد المطلوب علی رکھا تھا ابھی میرے بیٹے کی عمر ایک سال هے میں چاهتا هوں بیٹے کا نام تبدیل کردوں چونکه مجھے ایسا محسوس هو رها هے که ان کا نام اچھا نهیں رکھا هوں اور ایک طرف سے مجھے ڈر لگ رها هے که کهیں والد صاحب مجھ سے ناراض نه هو چونکه بچے کو ان کا نام رکھا گیا هے لهذا آپ علامه آیت الله سیدعادل (دام ظله) کیا مشوره دیتے هیں؟ ... جواب دیکھنا

جو شخص شهوت حرام میں مبتلا هو جائے اس کا علاج کیا هے؟

سوال:میں حرام شهوت میں مبتلا هو گیا هوں، جب بھی اس بری عادت کو ترک کرنا چاهتا هوں کامیاب نهیں هوتا هوں۔ جبکه میں بہت کوشش کرتا هوں اور مدتوں گھر سے باهر نهیں نکلتا هوں تاکه کسی پر نظر نه پڑے لیکن کوئی فائده نهیں هوتا۔ جب گھر پر هوتا هوں اس وقت بھی شیطانی خیالات مجھے نهیں چھوڑتے هیں۔ شیطان طاقتور هے لیکن الله بهت زیاده طاقتور هے. الله آپ پر رحم کرے۔ میری راهنمائی کریں . ... جواب دیکھنا

کیوں ماہ رمضان المبارک هر موسم میں آتا هے ؟

سوال:کیوں عربی اور قمری مهینے متغیر هیں اور رمضان المبارک هر موسم میں آتا هے؟ ... جواب دیکھنا

کوئی بھی سوال

زیادہ دیکھیں جانے والی سوالات

سوال بھیجیں