زبان کا انتخاب
همارے ساتھ رهیں...
موضوعات کی ترتیب آخری سوالات کوئی بھی سوال زیادہ دیکھیں جانے والی سوالات

آخری سوالات

کوئی بھی سوال

زیادہ دیکھیں جانے والی سوالات

کسی کی نمازیں قضاہوتو وہ قضابجا لاتےہوئےنماز تہجدبھی جاری رکھ سکتاہے؟

سوال:کسی شخص کی نماز یں قضا ہو تو وہ قضا بجا لاتے ہوئے، نماز تہجد بھی جاری رکھ سکتاہے؟
اگر کسی شخص کی نماز پنجگانہ قضا ہوں اور وہ اب نماز پنجگانہ کے ساتھ ساتھ نماز شب بھی پڑھنا چاہتا ہے تو کیا اسے قضا کی ادائیگی کرنی چاہئے
یا کہ ساتھ تحجد بھی جاری رکھ سکتا ہے۔ نیز جبکہ نمازی کو یہ بھی اندازہ نہیں کہ اس کی کتنی نمازیں قضا ہیں۔

جواب:   کوئی اشکال نہیں نماز تہجد کا ثواب مل جائےگا،فقط نماز وتر کو اضافہ کرے ۔

جبکہ قضا نمازوں کی ادائیگی حتما لازمی ہے  ،لیکن  ساتھ میں نماز تہجد بھی پڑھ سکتاہے۔

اورقضا نمازوں کی تعداد کے بارے میں علم نہ ہوتو اس  صورت میں(قدر متیقن  ) جن نمازوں کے بارےمیں یقین ہو ان کی قضا بجا لائیں جبکہ احتیاط  زیادہ بہتر ہے۔

تاریخ: [2019/6/15]     دوبارہ دیکھیں: [15]

سوال بھیجیں