زبان کا انتخاب
همارے ساتھ رهیں...
موضوعات کی ترتیب آخری سوالات کوئی بھی سوال زیادہ دیکھیں جانے والی سوالات

آخری سوالات

کوئی بھی سوال

زیادہ دیکھیں جانے والی سوالات

اجنبی عورت کون ہے؟

سوال: اجنبی عورت کون ہے؟

جواب:   ہروہ عورت جن سے نکاح کرنا حرام ہے۔ جیسے  ماں، بیٹی، بہن ، پھوپھی،  خالہ ، دادی   یہ سب محارم ہیں۔ ان  محارم  کے علاوہ  باقی تمام عورتیں اجنبی ہیں جیسے : چچاکی بیٹی ، خالہ کی بیٹی ، پھوپھی کی بیٹی  پڑوسیوں ، دوستوں اور اجنبیوں کی بیٹیاں   وغیرہ ۔ 

تاریخ: [2019/6/15]     دوبارہ دیکھیں: [91]

سوال بھیجیں