موضوعات کی ترتیب
آخری سوالات
کوئی بھی سوال
زیادہ دیکھیں جانے والی سوالات
آخری سوالات
- اخلاقیات » حسد سے بچنے کیلئے ہمیں کیا کرنا چاہیے کوئی نصیحت ، فرمائیں۔
- مختلف موضوعات » عمل کے فقدان کے اسباب کیاہے۔
- اخلاقیات » اس روایت کا مطلب کیا ہے؟ وضاحت فرمائیں۔
- قرآنیات » وہ کونسے اعمال ہے جو گھر میں برکت کے باعث بنتےہیں؟
- مختلف موضوعات » ازدواجی امورمیں آسانی کیلئےمفید ذکر اوربہترین عمل کیاہے؟
- اعتقادی » جوشخص امامت کا انکار کرے اس کیلئے کیا حکم ہے؟
- عرفان » دعائے افتتاح میں ہم اس عبارت کو پڑھتے ہیں۔
- مختلف موضوعات » کیا دعائے افتتاح کی سندصحیح ہے؟
- اخلاقیات » وہ کونسا ذکر ہےجو روح کوتقویت دیتی ہے؟
- اعتقادی » اصول دین کو پانچ چیزوں پرمنحصرکرنے کی کیا دلیل ہے؟
- مختلف موضوعات » کیا میرزا کیلئے ،سادات کا لباس پہننا جائز ہے؟
- اعتقادی » امام مہدی )عج( کی برکت سے مخلوقات کیسے فیض حاصل کرتےہیں؟
- مختلف موضوعات » چورکی پہچان کے لئے دعا ۔
- مختلف موضوعات » جادو کے بارے میں آپکا کیا رائے ہے؟
- احکام » آیا ابتدائی طور پر مردہ مجتہد کی تقلید جائز ہے ؟
کوئی بھی سوال
- احکام » خواتین کیلئے،نیابت کی نمازوں میں،نماز آہستہ سے پڑھنی چاہیےیابلندآوازسے؟
- اعتقادی » کیاانبیاءعلیهم السلام میں عصمت اورناامیدی دونوں جمع هوسکتےهیں؟
- مختلف موضوعات » رمضان المبارک کے مہینےمیں برتراورافضل عمل کیاہے؟
- اعتقادی » کیا ورزش اخلاق مرجعیت کےساتھ منافات نہیں رکھتا؟
- قرآنیات » قرآن مجید کی ایسی آیات جن میں تمام حروف تہجی آئے ہیں۔
- اخلاقیات » شرارتی بچوں کی حرکات
- احکام » اگرمسلمانوں کےبازارمیں اکثرچیزیں یورپی ممالک سےآتی ہو،تو کیااس بازارمیں موجودگوشت سوق مسلمین کا حکم رکھتاہے؟
- احکام » کیاپرده چھوڑنےمیں شوهر کی بات ماننااوراس کی اطاعت کرناواجب هے؟
- اعتقادی » عشق الهی کی حقیقت کیا هے ؟
- قرآنیات » اس آیت کاکیامطلب ہے؟"قُلْ لَنْ يُصِيبَنَا إِلَّا مَا كَتَبَ اللَّهُ لَنَا"
- اعتقادی » امیرالمومنین علیه السلام کےچهرے کی طرف دیکھناعبادت کیوں؟
- مختلف موضوعات » وہ کونسےمہم علوم ہےجودرجہ اجتہادتک پہنچنےکیلئےپڑھناضروری ہے؟
- اعتقادی » اس کاکیامطلب هے؟همیں ربوبیت سےپاک رکھنااسکےعلاوه جوکچھ همارےمتعلق کهناچاهیں کهه دیں؟
- قرآنیات » الله کا فرمان هے"لیس کمثله شیء"کیایہ درست ہےکہ ہم کہیں الله کامثل اہلبیت(ع)ہیں؟
- مختلف موضوعات » کیا حدیث کساءسنداورمتن کےلحاظ سےمعتبرہے؟
زیادہ دیکھیں جانے والی سوالات
- اخلاقیات » نفس کے مراتب کیا هیں؟
- اخلاقیات » دنیوی کاموں میں کوئی کامیابی نظر نہیں آتی۔
- قرآنیات » کیا موسیقی کی حرمت پر کوئی دلیل قطعی موجود ہے؟
- اعتقادی » مجھے جنت کا حصول کیسے ممکن ہے؟
- اخلاقیات » دعا قبول نہ ہونے کے اسباب کیا ہے؟
- عرفان » الله تعالی کی طرف سیروسلوک کےراستہ پرچلنےوالے(یعنی:سالک)کےاعمال کیاہے؟
- احکام » کیابغیرکسی عذرکےبیٹھ کرنمازپڑھناجائز ہے ؟
- مختلف موضوعات » حصول اولاد کیلئے دعا کرنا
- عرفان » عبادت خدا کیلئےکوئی ایساپروگرام بتادیں جس میں زیادہ سےزیادہ تقرب الہی حاصل کرسکے۔
- قرآنیات » قرآن کریم میں مجرد اور مزید فیہ
- اعتقادی » معجزہ اورجادو کے درمیان کیا فرق ہے؟
- اعتقادی » رجعت کے بارے میں اعتقاد رکھنے کاکیامعنی ہے؟
- احکام » رمضان میں روزےکے دوران"استمناء"کےذریعےروزہ توڑنےکاکفارہ کیاہے؟
- احکام » کیا موسیقی اور فحش تصاویر سے روزہ باطل ہوجاتا ہے؟
- مختلف موضوعات » کیا حدیث کساءسنداورمتن کےلحاظ سےمعتبرہے؟
سوال: ایک روایت میں سعد ابن ابی خلف نجم سے اور نجم ابی جعفر (امام باقر ؑ )سے بیان کرتا ہے کہ : امام ؑ فرماتے ہیں: اے نجم تم سب ہمارے ساتھ جنت میں ہونگے مگر وہ شخص جس کو جنت میں داخل ہونا پسند نہ ہو ، جس کا ہتک کیا ہو او راپنی شرمگا ہ کو ظاہر کیا ہو ، نجم نے کہا : میں آپ پر قربان ہو جاؤں کیا یہ ممکن ہے ، آپؑ نے فرمایا : ہاں اگر اس نے اپنی شرمگاہ اور شکم (پیٹ)کو محفوظ نہیں کیا ہو ۔
روایت کیا کہتی ہے کیا روایت سے مراد یہ ہے کہ اللہ تعالٰی اپنے بندے کا ہتک کرتا ہے اور اس کی شرمگاہ کو آشکار کرتا ہے پھر اسےقیامت کے دن معاف کردیتا ہے اور اسے جنّت میں ڈال دے گا یہ کیسے ہو سکتا ہے کیا اللہ تعالٰی ستّار العیوب نہیں ہے ؟
روایت کس طرح کہتی ہے کہ اللہ تعالٰی ہتک کرتا ہے اوربندے کی شرمگاہ کوظاہر کرتا ہے پس ہم کس طرح قبول کریں کہ اللہ تعالٰی عیوب کو چھپاتا ہےاور اسی وقت کہے کہ اللہ بندے کی ہتک کرتا ہے اور اس کی شرمگاہ کو آشکار کرتا ہے پس روایت کا معنی کیا ہے وضاحت چاہتا ہوں۔
روایت کیا کہتی ہے کیا روایت سے مراد یہ ہے کہ اللہ تعالٰی اپنے بندے کا ہتک کرتا ہے اور اس کی شرمگاہ کو آشکار کرتا ہے پھر اسےقیامت کے دن معاف کردیتا ہے اور اسے جنّت میں ڈال دے گا یہ کیسے ہو سکتا ہے کیا اللہ تعالٰی ستّار العیوب نہیں ہے ؟
روایت کس طرح کہتی ہے کہ اللہ تعالٰی ہتک کرتا ہے اوربندے کی شرمگاہ کوظاہر کرتا ہے پس ہم کس طرح قبول کریں کہ اللہ تعالٰی عیوب کو چھپاتا ہےاور اسی وقت کہے کہ اللہ بندے کی ہتک کرتا ہے اور اس کی شرمگاہ کو آشکار کرتا ہے پس روایت کا معنی کیا ہے وضاحت چاہتا ہوں۔
جواب: دعا ئے کمیل میں آیا ہے کہ (واغفر لي الذنوب التي تهتك العصم) اور یہ طلب مغفرت آخرت میں ان گناہوں کی بخشش کے لئے ہے جو ہتک عصمت اور پردہ فاش کرنے کے باعث بنتے ہیں اور یہ ان لوگوں کے لئے ہے جو حرام کاموں میں اپنے شکم (پیٹ) اور شرمگاہ کی شہوات کا اتباع کرتے ہیں۔
دنیاعیوب چھپانے کی جگہ ہے اور آخرت انسان کے عیوب اور گناہوں کو آشکار کرنے کی جگہ ہے (ویوم تبلی السرائر) اس دن لوگوں کے راز کھل جائیں گے اورہر ایک کے لئے اپنی انسانی یاحیوانی حقیقت ظاہر ہو جائی گی اور ہر انسان اس کے باطنی شکل میں محشور ہوگا بعض انسان کے شکل میں ہونگے اور بعض شیطان کی شکل میں ، بعض گدھے کی شکل میں ہونگے اور بعض کتے کی شکل میں،اور یہ قوی اربعہ کی طرف اشارہ ہے۔قوہ عاقلہ ،قوہ وہمیہ ، قوہ بہیمیہ (حیوانیہ)،قوہ سبعیہ(درندگی)۔ واللہ العالم