موضوعات کی ترتیب
آخری سوالات
کوئی بھی سوال
زیادہ دیکھیں جانے والی سوالات
آخری سوالات
- اعتقادی » معصومین(ع) کی نیابت میں اعمال بجا لانا بہتر ہے یا انکو ہدیہ کرنا؟
- احکام » کیاٹیٹو بنوانا حرام ہے؟
- اعتقادی » کیا کوئی ایسی روایت ہےجو شہید پر دلالت کرتی ہو؟
- اعتقادی » کیا حضرت زہراء(س)کوعادت کےخاص ایام میں خون آتا تھا ؟
- احکام » اس شخص کے روزے کا کیا حکم ہےجوجہالت میں استمنا یا اللہ اور اس کے رسول پر جھوٹ باندھے؟
- قرآنیات » قرآن مجید اور رمضان کی دعاؤں کا حج کے ساتھ کیا رابطہ ہے ؟
- اعتقادی » میت کوقبر میں کیسےرکھاجائےتا کہ وہ قبر سےمانوس ہوجائے؟
- اخلاقیات » نماز فجرکو اول وقت میں ادا کرنے کی توفیق کیسےحاصل کروں؟
- اعتقادی » امام حسنؑ اور امام حسینؑ کی عصمت پر کیا دلیل ہے ؟
- اعتقادی » میت کیلئے مجلس امام حسین علیہ السلام کا انعقاد؟
- اعتقادی » مومن اپنے عقیدے کو انحراف سے کیسے محفوظ رکھ سکتا ہے؟
- اعتقادی » مزارات اوران میں مدفون افرادکی پہچان کاطریقہ کیاہے؟
- قرآنیات » قرآنی آیات اور سوروں سے ہم کس طرح مستفید ہوسکتے ہیں؟
- مختلف موضوعات » اہل بيت (ع)کے ذریعہ علم الٰہی کیسے حاصل کرسکتا ہوں؟
- اخلاقیات » حسد سے بچنے کیلئے ہمیں کیا کرنا چاہیے کوئی نصیحت ، فرمائیں۔
کوئی بھی سوال
- مختلف موضوعات » ذهن اور حافظه کی تقویت کیلئے کیا کرنا چاهئے؟
- احکام » کیا حاملہ عورت کو طلاق دیناجائزہے؟
- عرفان » الله تعالی کی طرف سیروسلوک کرنے کا راسته کیا هے؟
- احکام » کیا موسیقی اور فحش تصاویر سے روزہ باطل ہوجاتا ہے؟
- مختلف موضوعات » کیا میں اپنے بیٹے کا نام تبدیل کر سکتا هوں؟
- مختلف موضوعات » کس طرح سےحسد کاعلاج کیاجاسکتاہے؟
- مختلف موضوعات » ہفتے کے دنوں کے اذکار کیا ہیں؟
- احکام » کیاوه شخص شهیدهےجوظالم حکومتوں کےخلاف نکالی جانےوالی ریلیوںمیں قتل هو جاتےهیں؟
- اخلاقیات » وہ کونسا ذکر ہےجو روح کوتقویت دیتی ہے؟
- قرآنیات » کیا قرآن مجید میں تحریف واقع ہوئی ہے ؟
- اعتقادی » جوشخص امامت کا انکار کرے اس کیلئے کیا حکم ہے؟
- اعتقادی » کیا کوئی ایسی روایت ہےجو شہید پر دلالت کرتی ہو؟
- احکام » اگرمسلمانوں کےبازارمیں اکثرچیزیں یورپی ممالک سےآتی ہو،تو کیااس بازارمیں موجودگوشت سوق مسلمین کا حکم رکھتاہے؟
- احکام » خواتین کیلئے،نیابت کی نمازوں میں،نماز آہستہ سے پڑھنی چاہیےیابلندآوازسے؟
- مختلف موضوعات » اہل بيت (ع)کے ذریعہ علم الٰہی کیسے حاصل کرسکتا ہوں؟
زیادہ دیکھیں جانے والی سوالات
- اخلاقیات » نفس کے مراتب کیا هیں؟
- قرآنیات » قرآن کریم کےانزال اور تنزیل میں کیا فرق هے؟
- اخلاقیات » دعا قبول نہ ہونے کے اسباب کیا ہے؟
- مختلف موضوعات » حصول اولاد کیلئے دعا کرنا
- اخلاقیات » دنیوی کاموں میں کوئی کامیابی نظر نہیں آتی۔
- قرآنیات » کیا موسیقی کی حرمت پر کوئی دلیل قطعی موجود ہے؟
- اعتقادی » امام زمان علیه السلام کی ملاقات مجھے کیسے ممکن هے؟
- قرآنیات » اس آیت کاکیامطلب ہے؟"قُلْ لَنْ يُصِيبَنَا إِلَّا مَا كَتَبَ اللَّهُ لَنَا"
- قرآنیات » کیا قران کریم میں تحریف هوا هے؟
- قرآنیات » قرآن میں جوآیتیں اهل بیت(ع)کی شان میں ہےوہ ایسی آیتوں کےدرمیان هیں جوکسی اورمضمون پرمشتمل هیں۔
- مختلف موضوعات » جو شخص شهوت حرام میں مبتلا هو جائے اس کا علاج کیا هے؟
- اعتقادی » مجھے جنت کا حصول کیسے ممکن ہے؟
- اعتقادی » رجعت کے بارے میں اعتقاد رکھنے کاکیامعنی ہے؟
- قرآنیات » قرآن کریم میں مجرد اور مزید فیہ
- احکام » کیابغیرکسی عذرکےبیٹھ کرنمازپڑھناجائز ہے ؟
سوال: کیاٹیٹو بنوانا حرام ہے اور قرآن کریم میں اس کی کیا دلیل ہے؟
جواب: یہ بات مخفی نہ رهے که قرآن کریم قانون کی کتاب ہے،اس میں کل احکام شامل ہیں اور اس کی خاص اصطلاح ہے۔ مثلا قرآن کریم میں ذکر ہوا ہے کہ " أقیمو الصلاة " نماز قائم کرو، یہ ذکر نہیں ہوا کہ صبح کی نماز دو رکعت ہے تو پھر ہم کیسے صبح کی دو رکعت نماز ادا کرتے ہیں؟ اس کو ثابت کرنے کے لئے قرآن مجید میں نہ کوئی آیت ہےاور نہ ہمارے پاس کوئی نص موجود ہیں ۔
لیکن قرآن کی یہ آیت موجود ہے جس میں خداوند متعال ارشاد فرماتاہے: "وَمَا آَتَاكُمُ الرَّسُولُ فَخُذُوهُ وَمَا نَهَاكُمْ عَنْهُ فَانْتَهُوا"
حدیث ثقلین(کتاب الله وعترتي أهل بیتي) کے مطابق محمدﷺ اور انکی آل ایک ہی حقیقت کانام ہے۔ لذا جو کچھ اہل بیت(ع) تمہیں دے دیں، اسکو لے لو جو ان سے تمسک کرے گا وہ کبھی گمراہ نہیں ہوگا۔
اور جو روایات میں آیاہے اور قرآن و سنت کےمطابق علمائے کرام کے فتوؤں میں موجود ہیں وہ یہ ہے کہ "ٹیٹو بنوانا حرام ہے"یعنی اس کی دلالت حرمت پر ہیں۔ خداوند بہترین مددگار اورتمام امور کے حقائق کو جانے والا ہے۔
سوالات یہاں سے (احکام)
- کیااسلام میں متعہ کرناجائزہے؟
- نوروزکےدن کی نمازاوراس دن غسل کےبارےمیں کیاحکم ہے؟
- کیسےان افراد سے حلالیت طلب کروں جنکی غیبت کی هےجبکہ ان سےحلالیت طلب کرناممکن نهیں هے؟
- کیا روزے کی نیابت جائزہے؟
- کیا موسیقی اور فحش تصاویر سے روزہ باطل ہوجاتا ہے؟
- کیا روزےدارکی نیندعبادت ہے؟
- صبح سے شام تک کام کرتا هوں ،اورگھر والوں کےساتھ3گھنٹےرهتاهوں،پھر رات 9 بجے سے 2 بجے تک کام کرتا هوں،جومیری نماز صبح سےمحروم هوجانے کاسبب بنتاهے۔
- کسی کی نمازیں قضاہوتو وہ قضابجا لاتےہوئےنماز تہجدبھی جاری رکھ سکتاہے؟
- کیابغیرکسی عذرکےبیٹھ کرنمازپڑھناجائز ہے ؟
- رمضان میں روزےکے دوران"استمناء"کےذریعےروزہ توڑنےکاکفارہ کیاہے؟