زبان کا انتخاب
همارے ساتھ رهیں...
موضوعات کی ترتیب آخری سوالات کوئی بھی سوال زیادہ دیکھیں جانے والی سوالات

زیادہ دیکھیں جانے والی سوالات

جواپنی خواب کوجان لےاس نےاپنی قیامت کوجان لیا؟

سوال:اس جملے کا کیا معنی هے جو اپنی خواب کو جان لے اس نے اپنی قیامت کو جان لیا ؟
جواب:بعض احادیث شریفه میں آیا هے که نیند موت کا جڑواں هے جس نے نیند اور اسکی خواب کو پهچانا اس نے موت اور موت کے بعد کے مراحل کو پهچانا هے میعاد اور قیامت اسی میں سے هے بیشک نیند موت اصغر هے جسطرح خواب قیامت صغری هے۔
تاریخ: [2018/1/14]     دوبارہ دیکھیں: [352]

سوال بھیجیں