زبان کا انتخاب
همارے ساتھ رهیں...
موضوعات کی ترتیب آخری سوالات کوئی بھی سوال زیادہ دیکھیں جانے والی سوالات

کوئی بھی سوال

زیادہ دیکھیں جانے والی سوالات

کیااسلام میں متعہ کرناجائزہے؟

سوال: میراسوال متعہ کےبارے میں ہے۔
کیااسلام میں متعہ کرناجائزہے اگرجائزتو کس عورت کےساتھ اس سوال کابہت مسئلہ پیش آرہاہے اس کے بارے میں تفصیل کیساتھ بتائیں؟
جواب: جائزہے اورتوضیح المسائل میں تفصیل سے لکھاہواہےاپنے مرجع تقلید سے مراجعہ کریں۔
تاریخ: [2018/1/29]     دوبارہ دیکھیں: [315]

سوال بھیجیں