زبان کا انتخاب
همارے ساتھ رهیں...
موضوعات کی ترتیب آخری سوالات کوئی بھی سوال زیادہ دیکھیں جانے والی سوالات

کوئی بھی سوال

زیادہ دیکھیں جانے والی سوالات

یہ عقیدہ رکھناکیساہے کہ اللہ تعالیٰ علم غیب جانتاہے؟

سوال: یہ عقیدہ رکھناکیساہے کہ اللہ تعالیٰ علم غیب جانتاہے؟ جبکہ اللہ تعالیٰ سے کوئی چیزمخفی نہیں ہےقرآن وحدیث کی روشنی میں وضاحت کریں۔
جواب:  کائنات  میں دو قسم  کے پائے جاتے هیں عالم غیب اورشہود ، یعنی ایک عالم ناسوت (دنیا اور محسوسات کا عالم ) هے اور دوسرا عالم ملکوت (باطن اور غیب کا عالم ) هے مثلا دنیا وجود میں آنے سے پهلے کے عوالم مانند عالم عقول مجرده یا عالم ذر یا اس کائنات کے ختم هونے کے بعد کے عوالم مانند عالم قبر اور برزخ ... تو الله تعالی ان تمام عوالم پر علم رکھتا هے لهذا وه عالم غیب وشهود کے جاننے والا هے   ۔
تاریخ: [2018/1/29]     دوبارہ دیکھیں: [341]

سوال بھیجیں