زبان کا انتخاب
همارے ساتھ رهیں...
موضوعات کی ترتیب آخری سوالات کوئی بھی سوال زیادہ دیکھیں جانے والی سوالات

کوئی بھی سوال

زیادہ دیکھیں جانے والی سوالات

کیا تشہد میں شہادت ثالثہ پڑھی جاسکتی ہے؟

سوال: کیا تشہد میں شہادت ثالثہ(شہادت ولایت امیر المومنین علیہ السلام) پڑھی جاسکتی ہے؟
جواب :بہتر یہ ہےکہ وہ تشہد پڑھی جائے جوشیعوں میں معروف ومشہورہیں ۔
تاریخ: [2018/1/30]     دوبارہ دیکھیں: [346]

سوال بھیجیں