زبان کا انتخاب
همارے ساتھ رهیں...
موضوعات کی ترتیب آخری سوالات کوئی بھی سوال زیادہ دیکھیں جانے والی سوالات

آخری سوالات

کوئی بھی سوال

زیادہ دیکھیں جانے والی سوالات

دنیا اور زمین کےدرمیان کیا فرق ہے؟

السلام علیکم
سوال:دنیا اور زمین کےدرمیان کیا فرق ہے؟

بسم الله الرحمن الرحيم

جواب:دنیا ادنیٰ کی مؤنث ہے۔اور ادنی ٰسے پہلے عالی اور عالی سے پہلے اعلیٰ  ہے اس کے بعد دنیاہے۔دنیا  عام ہے جوعالم اجسام اور جسمانیات دونوں کو شامل کرتاہے۔ جبکہ زمین اجسام ہے جواسی دنیا کا ایک  جزءہے۔ 

تاریخ: [2018/1/30]     دوبارہ دیکھیں: [337]

سوال بھیجیں