موضوعات کی ترتیب
آخری سوالات
کوئی بھی سوال
زیادہ دیکھیں جانے والی سوالات
آخری سوالات
- اعتقادی » معصومین(ع) کی نیابت میں اعمال بجا لانا بہتر ہے یا انکو ہدیہ کرنا؟
- احکام » کیاٹیٹو بنوانا حرام ہے؟
- اعتقادی » کیا کوئی ایسی روایت ہےجو شہید پر دلالت کرتی ہو؟
- اعتقادی » کیا حضرت زہراء(س)کوعادت کےخاص ایام میں خون آتا تھا ؟
- احکام » اس شخص کے روزے کا کیا حکم ہےجوجہالت میں استمنا یا اللہ اور اس کے رسول پر جھوٹ باندھے؟
- قرآنیات » قرآن مجید اور رمضان کی دعاؤں کا حج کے ساتھ کیا رابطہ ہے ؟
- اعتقادی » میت کوقبر میں کیسےرکھاجائےتا کہ وہ قبر سےمانوس ہوجائے؟
- اخلاقیات » نماز فجرکو اول وقت میں ادا کرنے کی توفیق کیسےحاصل کروں؟
- اعتقادی » امام حسنؑ اور امام حسینؑ کی عصمت پر کیا دلیل ہے ؟
- اعتقادی » میت کیلئے مجلس امام حسین علیہ السلام کا انعقاد؟
- اعتقادی » مومن اپنے عقیدے کو انحراف سے کیسے محفوظ رکھ سکتا ہے؟
- اعتقادی » مزارات اوران میں مدفون افرادکی پہچان کاطریقہ کیاہے؟
- قرآنیات » قرآنی آیات اور سوروں سے ہم کس طرح مستفید ہوسکتے ہیں؟
- مختلف موضوعات » اہل بيت (ع)کے ذریعہ علم الٰہی کیسے حاصل کرسکتا ہوں؟
- اخلاقیات » حسد سے بچنے کیلئے ہمیں کیا کرنا چاہیے کوئی نصیحت ، فرمائیں۔
کوئی بھی سوال
- مختلف موضوعات » تد بیر کیا هے اور اس کی کیا اهمیت هے ؟
- مختلف موضوعات » ذهن اور حافظه کی تقویت کیلئے کیا کرنا چاهئے؟
- اعتقادی » بندگی کی حقیقت کیا هے؟ یقین اور فلسفه تخلیق کیاهے؟
- مختلف موضوعات » توبہ قبول ہونے کیلئے کونسا ذکر یاعمل بجالائیں؟
- اعتقادی » کیا ورزش اخلاق مرجعیت کےساتھ منافات نہیں رکھتا؟
- اعتقادی » ہمارے اوپرجومصیبت آتی ہے امتحان ہے یاعذاب؟
- اعتقادی » امام حسین علیه السلام کی زیارت عرش پر الله تعالی کی زیارت هے۔
- مختلف موضوعات » حصول اولاد کیلئے دعا کرنا
- احکام » کیا کمپیوٹر پر شطرنج کھیلناجائز ہے؟
- اعتقادی » امام حسنؑ اور امام حسینؑ کی عصمت پر کیا دلیل ہے ؟
- مختلف موضوعات » جواپنی خواب کوجان لےاس نےاپنی قیامت کوجان لیا؟
- عرفان » الله تعالی کی طرف سیروسلوک کےراستہ پرچلنےوالے(یعنی:سالک)کےاعمال کیاہے؟
- قرآنیات » وہ کونسے اعمال ہے جو گھر میں برکت کے باعث بنتےہیں؟
- اعتقادی » اس کاکیامطلب هے؟همیں ربوبیت سےپاک رکھنااسکےعلاوه جوکچھ همارےمتعلق کهناچاهیں کهه دیں؟
- اعتقادی » امام مہدی )عج( کی برکت سے مخلوقات کیسے فیض حاصل کرتےہیں؟
زیادہ دیکھیں جانے والی سوالات
- اخلاقیات » نفس کے مراتب کیا هیں؟
- قرآنیات » قرآن کریم کےانزال اور تنزیل میں کیا فرق هے؟
- اخلاقیات » دعا قبول نہ ہونے کے اسباب کیا ہے؟
- مختلف موضوعات » حصول اولاد کیلئے دعا کرنا
- اخلاقیات » دنیوی کاموں میں کوئی کامیابی نظر نہیں آتی۔
- قرآنیات » کیا موسیقی کی حرمت پر کوئی دلیل قطعی موجود ہے؟
- اعتقادی » امام زمان علیه السلام کی ملاقات مجھے کیسے ممکن هے؟
- قرآنیات » اس آیت کاکیامطلب ہے؟"قُلْ لَنْ يُصِيبَنَا إِلَّا مَا كَتَبَ اللَّهُ لَنَا"
- قرآنیات » کیا قران کریم میں تحریف هوا هے؟
- مختلف موضوعات » جو شخص شهوت حرام میں مبتلا هو جائے اس کا علاج کیا هے؟
- قرآنیات » قرآن میں جوآیتیں اهل بیت(ع)کی شان میں ہےوہ ایسی آیتوں کےدرمیان هیں جوکسی اورمضمون پرمشتمل هیں۔
- اعتقادی » رجعت کے بارے میں اعتقاد رکھنے کاکیامعنی ہے؟
- اعتقادی » مجھے جنت کا حصول کیسے ممکن ہے؟
- قرآنیات » قرآن کریم میں مجرد اور مزید فیہ
- احکام » کیابغیرکسی عذرکےبیٹھ کرنمازپڑھناجائز ہے ؟
سوال:کیا یہ سچ ہے کہ موسیقی کی حرمت پر کوئی دلیل موجود نہیں چونکہ قرآن کریم میں اس کا ذکر نہیں ہوا؟
جواب: قرآن کریم میں اللہ تعالیٰ نے بیان فرمایاہے :" واجتنبوا قول الزور" مذکورہ آیت کی تفسیرمیں قول الزورسےمراد شیعہ سنی اکثر مفسرین کےنزدیک حرام موسیقی ہے۔ جیساکہ قرآن مجید میں خداوند ارشاد فرماتے ہیں۔کہ "ما أتاكم الرسول فخذوه وما نهاكم عنه فانتهوا " جو چیز تم کو پیغمبر دیں وہ لے لو۔ اور جس سے منع کریں (اس سے) باز رہو۔ اور جبکہ موسیقی کی حرمت پر نبی اکرمﷺ کی دسیوں روایات موجود ہے ۔
آپ موسیقی کے متعلق لکھی گئی کتابوں کی طرف مراجعہ کریں ۔
جورسول کا حکم وہی اللہ کا حکم ہے ۔ جو رسول کی اطاعت کرے گاگویا اس نے اللہ کی اطاعت کی۔ پس موسیقی کی حرمت پر کوئی شک وشبہ نہیں "والله المستعان۔
سوالات یہاں سے (قرآنیات)
- کیا قرآن مجید میں تحریف واقع ہوئی ہے ؟
- وہ کونسے اعمال ہے جو گھر میں برکت کے باعث بنتےہیں؟
- قرآن مجیدمیں"یسئلونک عن الشهر الحرام"سے مراد واقعہ کربلانہیں تو کونسی جنگ مرادہے؟
- الله کا فرمان هے"لیس کمثله شیء"کیایہ درست ہےکہ ہم کہیں الله کامثل اہلبیت(ع)ہیں؟
- قرآن مجید کی ایسی آیات جن میں تمام حروف تہجی آئے ہیں۔
- قرآن کریم میں مجرد اور مزید فیہ
- قرآن مجیدمیں"اقطعوا "کاصیغه جمع کیوں هے ؟
- قرآن کریم کےانزال اور تنزیل میں کیا فرق هے؟
- کیا قران کریم میں تحریف هوا هے؟
- اس آیت کاکیامطلب ہے؟"الَّذِي خَلَقَ الْمَوْتَ وَالْحَيَاةَ لِيَبْلُوَكُمْ أَيُّكُمْ أَحْسَنُ عَمَلًا"